۱۶الجزء
قَالَ أَلَمْ ۱۶
۱ / ۵۴
طه ۲۰
آیاتها ۱۳۵
۲۰ سُوْرَةُ طه مَكِّيَّةٌ
رکوعاتها ۸آیات ۱۳۵سُوْرَةُ طه مکی ہے۔رکوع ۸ ★
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بہت ہی مہربان ہمیشہ رحم کرنے والا ہے ۔
طٰہٰ ۚ ﴿۱﴾
آیت ۱ ↔ ترجمہ
طاھا ۔ ﴿۱﴾
مَاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡکَ الۡقُرۡاٰنَ لِتَشۡقٰۤی ۙ ﴿۲﴾
آیت ۲ ↔ ترجمہ
نہیں اتارا ہم نے آپ پر یہ کہ آپ میں پڑیں ۔ ﴿۲﴾
اِلَّا تَذۡکِرَۃً لِّمَنۡ یَّخۡشٰی ۙ ﴿۳﴾
آیت ۳ ↔ ترجمہ
بلکہ یہ ہے اس کے واسطے جو ( اپنے رب سے ) ڈرتا ہے ۔ ﴿۳﴾
