قریب آ گیا ہے لوگوں کے لیے ان کے ( کے ) حساب کا اور وہ غفلت میں پھیرے ہوئے ہیں ۔ نہیں آتی ان کے
کوئی ان کے رب کی طرف سے مگر یہ کہ وہ سنتے ہیں اس حال میں کہ وہ ( لہو و ) لعب میں ( مگن ) ہوتے ہیں ۔ غافل ہوتے ہیں
ان کے اور ( آپ کے خلاف ) سرگوشیاں کرتے ہیں ظالم ( وہ کہتے ہیں ) کیا ہے یہ مگر ایک بشر تمہاری مانند ۔ تو کیا تم
پیروی کرنے لگے ہو جادو کی حالانکہ تم دیکھ رہے ہو ( کہ یہ تمہاری طرح بشر ہے ) ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ) فرمایا میرا رب جانتا ہے جو کہی
جاتی ہے اور میں اور وہی ہر سننے والا سب کچھ جاننے والا ہے ۔ وہ کہتے ہیں بلکہ یہ پریشان ہیں ( نہیں ) بلکہ اس نے خود گھڑا ہے اسے ۔ ( نہیں )
بلکہ وہ شاعر ہے ( اگر وہ سچا نبی ہے ) تو لے آئے ہمارے کوئی جس طرح بھیجے گئے تھے انبیاء ۔ نہیں ایمان لائی ان سے کوئی
جسے ہم نے تباہ کیا تھا ۔ تو کیا اب یہ لوگ ایمان لے آئیں گے ۔ اور نہیں رسول بنا کر بھیجا ہم نے ( اے حبیب ! ) آپ سے مگر مردوں کو
ہم نے وحی بھیجی ان کی طرف ۔ پس ( اے منکرو ! ) پوچھو اہل علم سے اگر تم ( خود حقیقت حال کو ) نہیں جانتے ۔ اور نہیں بنائے ہم نے ان انبیاء
کے ( ایسے ) کہ وہ نہ کھاتے ہوں اور نہ ہی وہ ( اس میں ) رہنے والے تھے ۔ پھر ہم نے سچا کر دکھایا انھیں ( جو ) وعدہ ( ہم نے ان سے
