بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
سورۃ الفاتحہ قرآن مجید کی پہلی سورت ہے۔ اس سورت مبارکہ میں اللہ رب العزت کی حمد و ثنا، ربوبیت، بے پایاں رحمت اور دین و جزا کا بیان ہے۔
قاری صفحہ بڑا یا چھوٹا کر سکتا ہے، کسی بھی صفحے پر نشان لگا سکتا ہے اور جہاں سے مطالعہ چھوڑا تھا وہیں سے دوبارہ شروع کر سکتا ہے۔
اصل کتاب کی طباعت شدہ اسکین سے موازنہ کیا گیا ہے · دار العلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف