Makki · 83 Ayahs · Juz 22

Surah Surat Yaseen

Ya-Sin

سُورَةُ يس
Ayah 1 / 83
Surat Yaseen · Ayah 1 of 83Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Surat Yaseen · Ayah 36:1

یٰسٓ ۚ﴿۱﴾

اے سیّد ( عرب و عجم ! )

2
Surat Yaseen · Ayah 36:2

وَالۡقُرۡاٰنِ الۡحَکِیۡمِ ۙ﴿۲﴾

قسم ہے حکیم کی ۔

3
Surat Yaseen · Ayah 36:3

اِنَّکَ لَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ۙ﴿۳﴾

بیشک آپ رسولوں میں سے ہیں ۔

4
Surat Yaseen · Ayah 36:4

عَلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ؕ﴿۴﴾

۔( یقینا ) آپ راہ راست پر ہیں ۔

5
Surat Yaseen · Ayah 36:5

تَنۡزِیۡلَ الۡعَزِیۡزِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۵﴾

نازل فرمایا ہے ( حکیم کو ) عزیز ( اور ) رحیم نے ۔

6
Surat Yaseen · Ayah 36:6

لِتُنۡذِرَ قَوۡمًا مَّاۤ اُنۡذِرَ اٰبَآؤُہُمۡ فَہُمۡ غٰفِلُوۡنَ ﴿۶﴾

تاکہ آپ ڈرا سکیں اس قوم کو کے دادا کو ( طویل عرصہ سے ) نہیں ڈرایا گیا اس لیے وہ ہیں ۔

7
Surat Yaseen · Ayah 36:7

لَقَدۡ حَقَّ الۡقَوۡلُ عَلٰۤی اَکۡثَرِہِمۡ فَہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۷﴾

بیشک ( ان کے پیہم کفر و عناد کے باعث ) یہ لازم ہو چکی ہے ان میں سے اکثر پر کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

8
Surat Yaseen · Ayah 36:8

اِنَّا جَعَلۡنَا فِیۡۤ اَعۡنَاقِہِمۡ اَغۡلٰلًا فَہِیَ اِلَی الۡاَذۡقَانِ فَہُمۡ مُّقۡمَحُوۡنَ ﴿۸﴾

ہم نے ڈال دئیے ہیں ان کی گردنوں میں ۔ پس وہ ان کی ٹھوڑیوں تک پہنچے ہوئے ہیں ، اس لیے ان کے اوپر کو اٹھے ہوئے ہیں ۔

9
Surat Yaseen · Ayah 36:9

وَجَعَلۡنَا مِنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ سَدًّا وَّمِنۡ خَلۡفِہِمۡ سَدًّا فَاَغۡشَیۡنٰہُمۡ فَہُمۡ لَا یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۹﴾

اور ہم نے بنا دی ہے ان کے ایک اور ان کے ایک اور ان کی آنکھوں پر ڈال دیا ہے ۔ پس وہ کچھ نہیں دیکھ سکتے ۔

10
Surat Yaseen · Ayah 36:10

وَسَوَآءٌ عَلَیۡہِمۡ ءَاَنۡذَرۡتَہُمۡ اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۰﴾

اور یکساں ہے ان کے لیے چاہے آپ انھیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں ، وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

11
Surat Yaseen · Ayah 36:11

اِنَّمَا تُنۡذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّکۡرَ وَخَشِیَ الرَّحۡمٰنَ بِالۡغَیۡبِ ۚ فَبَشِّرۡہُ بِمَغۡفِرَۃٍ وَّاَجۡرٍ کَرِیۡمٍ ﴿۱۱﴾

آپ تو صرف اسی کو ڈرا سکتے ہیں جو اتباع کرتا ہے کا اور ڈرتا ہے ( خداوند ) رحمن سے بن دیکھے پس مژدہ سنائیے ایسے شخص کو مغفرت کا اور بہترین اجر کا ۔

12
Surat Yaseen · Ayah 36:12

اِنَّا نَحۡنُ نُحۡیِ الۡمَوۡتٰی وَنَکۡتُبُ مَاقَدَّمُوۡا وَاٰثَارَہُمۡ ؕ ؑ وَکُلَّ شَیۡءٍ اَحۡصَیۡنٰہُ فِیۡۤ اِمَامٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۱۲﴾٪ 18

بیشک ہم ہی کرتے ہیں مردوں کو اور لکھ لیتے ہیں ( ان کو ) جو وہ آگے بھیجتے ہیں اور ان کے ان آثار کو جو وہ چھوڑ جاتے ہیں اور ہر چیز کو ہم نے شمار کر رکھا ہے میں ۔

13
Surat Yaseen · Ayah 36:13

وَاضۡرِبۡ لَہُمۡ مَّثَلًا اَصۡحٰبَ الۡقَرۡیَۃِ ۘ اِذۡ جَآءَہَا الۡمُرۡسَلُوۡنَ ﴿ۚ۱۳﴾

اور فرمائیے ان کے ( سمجھانے کے لیے ) مثال اس گاؤں کے باشندوں کی جب آئے وہاں ( ہمارے ) رسول ۔

14
Surat Yaseen · Ayah 36:14

اِذۡ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلَیۡہِمُ اثۡنَیۡنِ فَکَذَّبُوۡہُمَا فَعَزَّزۡنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوۡۤا اِنَّاۤ اِلَیۡکُمۡ مُّرۡسَلُوۡنَ ﴿۱۴﴾

جب ( ) ہم نے بھیجے ان کی طرف دو رسول تو انھوں نے ان کو جھٹلایا ، پس ہم نے تقویت دی ( انہیں ) ایک تیسرے رسول سے ، تو ان تینوں نے ( انہیں ) کہا کہ ہمیں تمہاری طرف بھیجا گیا ہے ۔

15
Surat Yaseen · Ayah 36:15

قَالُوۡا مَاۤ اَنۡتُمۡ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُنَا ۙ وَمَاۤ اَنۡزَلَ الرَّحۡمٰنُ مِنۡ شَیۡءٍ ۙ اِنۡ اَنۡتُمۡ اِلَّا تَکۡذِبُوۡنَ ﴿۱۵﴾

بستی والوں نے کہا نہیں ہو تم مگر ہماری مانند اور نہیں اتاری رحمن نے کوئی چیز ، نہیں ہو تم مگر بول رہے ہو ۔

16
Surat Yaseen · Ayah 36:16

قَالُوۡا رَبُّنَا یَعۡلَمُ اِنَّاۤ اِلَیۡکُمۡ لَمُرۡسَلُوۡنَ ﴿۱۶﴾

رسولوں نے کہا ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم یقیناً تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں ۔

17
Surat Yaseen · Ayah 36:17

وَمَا عَلَیۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۷﴾

اور نہیں ہم پر کوئی بجز اس کے ( کہ پیغام حق ) کھول کر پہنچا دیں ۔

18
Surat Yaseen · Ayah 36:18

قَالُوۡۤا اِنَّا تَطَیَّرۡنَا بِکُمۡ ۚ لَئِنۡ لَّمۡ تَنۡتَہُوۡا لَنَرۡجُمَنَّکُمۡ وَلَیَمَسَّنَّکُمۡ مِّنَّا عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۸﴾

وہ کہنے لگے ہم تو تمہیں اپنے لیے فال بد سمجھتے ہیں اگر تم نہ آئے تو ہم تمہیں ضرور سنگسار کر دیں گے اور پہنچے گا تمہیں ہماری طرف سے دردناک ۔

19
Surat Yaseen · Ayah 36:19

قَالُوۡا طَآئِرُکُمۡ مَّعَکُمۡ ؕ اَئِنۡ ذُکِّرۡتُمۡ ؕ بَلۡ اَنۡتُمۡ قَوۡمٌ مُّسۡرِفُوۡنَ ﴿۱۹﴾

رسولوں نے فرمایا تمہاری بدفالی تمہیں نصیب ہو ( حیرت ہے ) اگر تمہیں کی جاتی ہے ( تو تم دھمکیاں دینے لگتے ہو ) بلکہ تم لوگ سے بڑھ جانے والے ہو ۔

20
Surat Yaseen · Ayah 36:20

وَجَآءَ مِنۡ اَقۡصَا الۡمَدِیۡنَۃِ رَجُلٌ یَّسۡعٰی قَالَ یٰقَوۡمِ اتَّبِعُوا الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾

دریں اثنا آیا کے پرلے کنارے سے ایک شخص دوڑتا ۔ اس نے کہا اے میری قوم ! پیروی کرو رسولوں کی ۔

21
Surat Yaseen · Ayah 36:21

اتَّبِعُوۡا مَنۡ لَّا یَسۡئَلُکُمۡ اَجۡرًا وَّہُمۡ مُّہۡتَدُوۡنَ ﴿۲۱﴾

پیروی کرو ان ( پاکبازوں ) کی جو تم سے کوئی اجر طلب نہیں کرتے اور وہ سیدھی راہ پر ہیں ۔

22
Surat Yaseen · Ayah 36:22

وَمَا لِیَ لَاۤ اَعۡبُدُ الَّذِیۡ فَطَرَنِیۡ وَاِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۲۲﴾

اور مجھے کیا حق پہنچتا ہے کہ میں نہ کروں اس کی جس نے مجھے فرمایا اور اسی کی طرف تم ( سب ) نے لوٹ کر جانا ہے ۔

23
Surat Yaseen · Ayah 36:23

ءَاَتَّخِذُ مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اٰلِہَۃً اِنۡ یُّرِدۡنِ الرَّحۡمٰنُ بِضُرٍّ لَّا تُغۡنِ عَنِّیۡ شَفَاعَتُہُمۡ شَیۡئًا وَّلَا یُنۡقِذُوۡنِ ﴿ۚ۲۳﴾

کیا ( میرے لیے جائز ہے کہ ) میں بنا لوں اسے چھوڑ کر کوئی اور خدا ؟ ( ہرگز نہیں ) اگر رحمن مجھے کوئی پہنچانا چاہے تو ان کی سفارش مجھے ذرا نہ پہنچا سکے گی اور نہ وہ مجھے چھڑا سکیں گے ۔

24
Surat Yaseen · Ayah 36:24

اِنِّیۡۤ اِذًا لَّفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۲۴﴾

۔( اگر میں شرک کروں ) تو میں بھی اس کھلی گمراہی میں مبتلا ہو جاؤں گا ۔

25
Surat Yaseen · Ayah 36:25

اِنِّیۡۤ اٰمَنۡتُ بِرَبِّکُمۡ فَاسۡمَعُوۡنِ ﴿ؕ۲۵﴾

میں ایمان لے آیا ہوں تمہارے رب پر ، پس ( کان کھول کر ) میرا اعلان سن لو ۔

26
Surat Yaseen · Ayah 36:26

قِیۡلَ ادۡخُلِ الۡجَنَّۃَ ؕ قَالَ یٰلَیۡتَ قَوۡمِیۡ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿ۙ۲۶﴾

حکم ( جا ) میں ہو جا وہ بولا کاش ! میری قوم بھی جان لیتی ۔

27
Surat Yaseen · Ayah 36:27

بِمَا غَفَرَ لِیۡ رَبِّیۡ وَجَعَلَنِیۡ مِنَ الۡمُکۡرَمِیۡنَ ﴿۲۷﴾

کہ بخش دیا ہے مجھے میرے رب نے اور شامل کر دیا ہے مجھے باعزت لوگوں میں ۔

28
Surat Yaseen · Ayah 36:28

وَمَاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلٰی قَوۡمِہٖ مِنۡۢ بَعۡدِہٖ مِنۡ جُنۡدٍ مِّنَ السَّمَآءِ وَمَا کُنَّا مُنۡزِلِیۡنَ ﴿۲۸﴾

اور نہ اتارا ہم نے اس کی قوم پر اس ( کی شہادت ) کے بعد کوئی سے اور نہ ہمیں اس کی ضرورت تھی ۔

29
Surat Yaseen · Ayah 36:29

اِنۡ کَانَتۡ اِلَّا صَیۡحَۃً وَّاحِدَۃً فَاِذَا ہُمۡ خٰمِدُوۡنَ ﴿۲۹﴾

نہ تھی مگر ایک گرج ، پس وہ بجھے ہوئے کوئلے بن گئے ۔

30
Surat Yaseen · Ayah 36:30

یٰحَسۡرَۃً عَلَی الۡعِبَادِ ۚ ؑ مَایَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۳۰﴾

صد ان بندوں پر ، نہیں آیا ان کے کوئی رسول مگر وہ اس کے ساتھ کرنے لگ گئے ۔

31
Surat Yaseen · Ayah 36:31

اَلَمۡ یَرَوۡا کَمۡ اَہۡلَکۡنَا قَبۡلَہُمۡ مِّنَ الۡقُرُوۡنِ اَنَّہُمۡ اِلَیۡہِمۡ لَا یَرۡجِعُوۡنَ ﴿ؕ۳۱﴾

کیا انھیں علم نہیں کہ کتنی امتوں کو ہم نے ان سے کر دیا ( اور ) وہ ( آج تک ) ان کی طرف لوٹ کر نہ آئے ۔

32
Surat Yaseen · Ayah 36:32

وَاِنۡ کُلٌّ لَّمَّا جَمِیۡعٌ لَّدَیۡنَا مُحۡضَرُوۡنَ ﴿٪۳۲﴾ 1

اور ان سب کو ہمارے کر دیا جائے گا ۔

33
Surat Yaseen · Ayah 36:33

وَاٰیَۃٌ لَّہُمُ الۡاَرۡضُ الۡمَیۡتَۃُ ۚ ۖ اَحۡیَیۡنٰہَا وَاَخۡرَجۡنَا مِنۡہَا حَبًّا فَمِنۡہُ یَاۡکُلُوۡنَ ﴿۳۳﴾

اور ایک ان کے لیے یہ مردہ ہے ہم نے اسے کر دیا اور ہم نے نکالا اس سے غلہ ، پس وہ اس سے کھاتے ہیں ۔

34
Surat Yaseen · Ayah 36:34

وَجَعَلۡنَا فِیۡہَا جَنّٰتٍ مِّنۡ نَّخِیۡلٍ وَّاَعۡنَابٍ وَّفَجَّرۡنَا فِیۡہَا مِنَ الۡعُیُوۡنِ ﴿ۙ۳۴﴾

اور ہم نے اگائے اس میں باغات اور انگوروں کے اور جاری کر دیے اس میں چشمے ۔

35
Surat Yaseen · Ayah 36:35

لِیَاۡکُلُوۡا مِنۡ ثَمَرِہٖ ۙ وَمَا عَمِلَتۡہُ اَیۡدِیۡہِمۡ ؕ اَفَلَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۳۵﴾

تاکہ کھائیں وہ اس کے پھلوں سے اور نہیں بنایا ہے اس کو ان کے ہاتھوں نے ۔ کیا وہ ان نعمتوں پر شکر ادا نہیں کرتے ۔

36
Surat Yaseen · Ayah 36:36

سُبۡحٰنَ الَّذِیۡ خَلَقَ الۡاَزۡوَاجَ کُلَّہَا مِمَّا تُنۡۢبِتُ الۡاَرۡضُ وَمِنۡ اَنۡفُسِہِمۡ وَمِمَّا لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۶﴾

ہر عیب سے ہے وہ ذات جس نے ہر چیز کو جوڑا فرمایا جنہیں اگاتی ہے اور خود ان کے نفسوں کو بھی اور ان چیزوں کو بھی جنہیں وہ ( ابھی ) نہیں جانتے ۔

37
Surat Yaseen · Ayah 36:37

وَاٰیَۃٌ لَّہُمُ الَّیۡلُ ۚ ۖ نَسۡلَخُ مِنۡہُ النَّہَارَ فَاِذَا ہُمۡ مُّظۡلِمُوۡنَ ﴿ۙ۳۷﴾

اور دوسری ان کے لیے ہے ہم اتار لیتے ہیں اس سے کو تو یکلخت وہ اندھیرے میں رہ جاتے ہیں ۔

38
Surat Yaseen · Ayah 36:38

وَالشَّمۡسُ تَجۡرِیۡ لِمُسۡتَقَرٍّ لَّہَا ؕ ذٰلِکَ تَقۡدِیۡرُ الۡعَزِیۡزِ الۡعَلِیۡمِ ﴿ؕ۳۸﴾

اور ( یہ ) آفتاب ہے جو چلتا رہتا ہے اپنے ٹھکانے کی طرف ۔ یہ کیا ہے اس ( خدا کا ) جو عزیز ( اور ) علیم ہے ۔

39
Surat Yaseen · Ayah 36:39

وَالۡقَمَرَ قَدَّرۡنٰہُ مَنَازِلَ حَتّٰی عَادَ کَالۡعُرۡجُوۡنِ الۡقَدِیۡمِ ﴿۳۹﴾

اور ( ذرا ) کو دیکھو ہم نے کر دی ہیں اس کے لیے منزلیں ، آخرکار ہو جاتا ہے کی کی مانند ۔

40
Surat Yaseen · Ayah 36:40

لَا الشَّمۡسُ یَنۡۢبَغِیۡ لَہَاۤ اَنۡ تُدۡرِکَ الۡقَمَرَ وَلَا الَّیۡلُ سَابِقُ النَّہَارِ ؕ وَکُلٌّ فِیۡ فَلَکٍ یَّسۡبَحُوۡنَ ﴿۴۰﴾

نہ سورج کی یہ مجال کہ ( سے ) کو آ پکڑے اور نہ کی یہ ہے کہ سے آگے نکل جائے ۔ اور سب ( سیارے اپنے اپنے ) فلک میں رہے ہیں ۔

41
Surat Yaseen · Ayah 36:41

وَاٰیَۃٌ لَّہُمۡ اَنَّا حَمَلۡنَا ذُرِّیَّتَہُمۡ فِی الۡفُلۡکِ الۡمَشۡحُوۡنِ ﴿ۙ۴۱﴾

اور ایک ان کے لیے یہ بھی ہے کہ ہم نے کیا ان کی کو ایک میں جو بھری ہوئی تھی ۔

42
Surat Yaseen · Ayah 36:42

وَخَلَقۡنَا لَہُمۡ مِّنۡ مِّثۡلِہٖ مَایَرۡکَبُوۡنَ ﴿۴۲﴾

اور ہم نے کیں ان کے لیے اس کی مانند اور چیزیں پر وہ ہوتے ہیں ۔

43
Surat Yaseen · Ayah 36:43

وَاِنۡ نَّشَاۡ نُغۡرِقۡہُمۡ فَلَا صَرِیۡخَ لَہُمۡ وَلَا ہُمۡ یُنۡقَذُوۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾

اور اگر ہم چاہیں تو انھیں غرق کر دیں پس کوئی ان کی سننے والا نہ ہو اور نہ وہ ڈوبنے سے بچائے جا سکیں ۔

44
Surat Yaseen · Ayah 36:44

اِلَّا رَحۡمَۃً مِّنَّا وَمَتَاعًا اِلٰی حِیۡنٍ ﴿۴۴﴾

بجز اس کے کہ ہم ان پر رحمت فرمائیں اور انھیں کچھ تک لطف اندوز ہونے دیں ۔

45
Surat Yaseen · Ayah 36:45

وَاِذَا قِیۡلَ لَہُمُ اتَّقُوۡا مَابَیۡنَ اَیۡدِیۡکُمۡ وَمَا خَلۡفَکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۴۵﴾

اور جب انھیں کہا جاتا ہے کہ ڈرو ( اس سے ) جو تمہارے ہے اور جو تمہارے ہے تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔

46
Surat Yaseen · Ayah 36:46

وَمَا تَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ اٰیَۃٍ مِّنۡ اٰیٰتِ رَبِّہِمۡ اِلَّا کَانُوۡا عَنۡہَا مُعۡرِضِیۡنَ ﴿۴۶﴾

اور نہیں آتی ان کے کوئی ان کے رب کی نشانیوں سے ، مگر وہ اس سے روگردانی کرنے لگتے ہیں ۔

47
Surat Yaseen · Ayah 36:47

وَاِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ اَنۡفِقُوۡا مِمَّا رَزَقَکُمُ اللّٰہُ ۙ قَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لِلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَنُطۡعِمُ مَنۡ لَّوۡ یَشَآءُ اللّٰہُ اَطۡعَمَہٗۤ ٭ۖ اِنۡ اَنۡتُمۡ اِلَّا فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۴۷﴾

اور جب انھیں کہا جاتا ہے کہ کرو اس سے جو تمہیں اللہ نے دیا ہے تو کافر کہتے ہیں اہل ایمان کو کیا ہم انھیں کھلائیں جنہیں اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو خود کھلا دیتا ۔ ( اے ناصحو ! ) تم تو بالکل بہک گئے ہو ۔

48
Surat Yaseen · Ayah 36:48

وَیَقُوۡلُوۡنَ مَتٰی ہٰذَا الۡوَعۡدُ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۴۸﴾

اور کافر کہتے ہیں یہ وعدہ کب آئے گا اگر تم سچے ہو ( تو اس کا مقررہ بتا دو ) ۔

49
Surat Yaseen · Ayah 36:49

مَایَنۡظُرُوۡنَ اِلَّا صَیۡحَۃً وَّاحِدَۃً تَاۡخُذُہُمۡ وَہُمۡ یَخِصِّمُوۡنَ ﴿۴۹﴾

یہ ( نا ہنجار ) نہیں کر رہے مگر اس ایک گرج کا جو ( ) انھیں دبوچ لے گی جب وہ بحث مباحثہ کر رہے ہوں گے ۔

50
Surat Yaseen · Ayah 36:50

فَلَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ تَوۡصِیَۃً وَّلَاۤ اِلٰۤی اَہۡلِہِمۡ یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۵۰﴾٪ 2

پس نہ وہ ( اس ) کوئی وصیت کر سکیں گے اور نہ اپنے والوں کی طرف لوٹ کر آ سکیں گے ۔

51
Surat Yaseen · Ayah 36:51

وَنُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَاِذَا ہُمۡ مِّنَ الۡاَجۡدَاثِ اِلٰی رَبِّہِمۡ یَنۡسِلُوۡنَ ﴿۵۱﴾

اور ( دوبارہ جب ) صور پھونکا جائے گا تو فوراً وہ اپنی قبروں سے نکل نکل کر اپنے پروردگار کی طرف تیزی سے جانے لگیں گے ۔

52
Surat Yaseen · Ayah 36:52

قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَا مَنۡۢ بَعَثَنَا مِنۡ مَّرۡقَدِنَا ۘ ٜ ؐ ہٰذَا مَاوَعَدَ الرَّحۡمٰنُ وَصَدَقَ الۡمُرۡسَلُوۡنَ ﴿۵۲﴾

۔( اس ) کہیں گے ہائے ہم ہو گئے ! کس نے ہمیں اٹھا کیا ہے ہماری خوابگاہ سے ( آئے گی ) یہ وہی ہے جس کا رحمن نے وعدہ فرمایا تھا اور کہا تھا ( اسکے ) رسولوں نے ۔

53
Surat Yaseen · Ayah 36:53

اِنۡ کَانَتۡ اِلَّا صَیۡحَۃً وَّاحِدَۃً فَاِذَا ہُمۡ جَمِیۡعٌ لَّدَیۡنَا مُحۡضَرُوۡنَ ﴿۵۳﴾

نہیں ہو گی مگر ایک زور دار کڑک پھر وہ فوراً سب کے سب ہمارے کر دیے جائیں گے ۔

54
Surat Yaseen · Ayah 36:54

فَالۡیَوۡمَ لَا تُظۡلَمُ نَفۡسٌ شَیۡئًا وَّلَا تُجۡزَوۡنَ اِلَّا مَاکُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۵۴﴾

پس آج نہیں ظلم کیا جائے گا کسی پر ذرہ بھر اور نہ ہی دیا جائے گا تمہیں مگر ان کا جو تم کیا کرتے تھے ۔

55
Surat Yaseen · Ayah 36:55

اِنَّ اَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِ الۡیَوۡمَ فِیۡ شُغُلٍ فٰکِہُوۡنَ ﴿ۚ۵۵﴾

بیشک اہل بہشت آج ( حسب مراتب ) اپنے اپنے شغل سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے ۔

56
Surat Yaseen · Ayah 36:56

ہُمۡ وَاَزۡوَاجُہُمۡ فِیۡ ظِلٰلٍ عَلَی الۡاَرَآئِکِ مُتَّکِئُوۡنَ ﴿۵۶﴾

وہ اور ان کی بیویاں سایہ میں ( مرصع ) تختوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے ۔

57
Surat Yaseen · Ayah 36:57

لَہُمۡ فِیۡہَا فَاکِہَۃٌ وَّلَہُمۡ مَّا یَدَّعُوۡنَ ﴿۵۷﴾ۚ ۖ

ان کے لیے وہاں ( طرح طرح کے لذیذ ) ہوں گے اور انھیں ملے گا جو وہ طلب کریں گے ۔

58
Surat Yaseen · Ayah 36:58

سَلٰمٌ ۟ قَوۡلًا مِّنۡ رَّبٍّ رَّحِیۡمٍ ﴿۵۸﴾

تم سلامت رہو ! ( انہیں ) یہ کہا جائے گا اپنے رحیم رب کی طرف سے ۔

59
Surat Yaseen · Ayah 36:59

وَامۡتَازُوا الۡیَوۡمَ اَیُّہَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿۵۹﴾

اور ( ہو گا ) اے مجرمو ! ( میرے دوستو سے ) آج ہو جاؤ ۔

60
Surat Yaseen · Ayah 36:60

اَلَمۡ اَعۡہَدۡ اِلَیۡکُمۡ یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ اَنۡ لَّا تَعۡبُدُوا الشَّیۡطٰنَ ۚ اِنَّہٗ لَکُمۡ عَدُوٌّ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۶۰﴾

کیا میں نے تمہیں یہ تاکیدی نہیں دیا تھا ، اے آدم ! کہ شیطان کی نہ کرنا بلاشبہ وہ تمہارا کھلا ہے ۔

61
Surat Yaseen · Ayah 36:61

وَّاَنِ اعۡبُدُوۡنِیۡ ؕ ؔہٰذَا صِرَاطٌ مُّسۡتَقِیۡمٌ ﴿۶۱﴾

اور میری کرنا ۔ یہ ہے ۔

62
Surat Yaseen · Ayah 36:62

وَلَقَدۡ اَضَلَّ مِنۡکُمۡ جِبِلًّا کَثِیۡرًا ؕ اَفَلَمۡ تَکُوۡنُوۡا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۲﴾

۔( بایں ہمہ ) گمراہ کر دیا شیطان نے تم میں سے بہت سے لوگوں کو کیا تم ( و خرد ) نہیں رکھتے تھے ۔

63
Surat Yaseen · Ayah 36:63

ہٰذِہٖ جَہَنَّمُ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۶۳﴾

یہ ہے وہ جہنم جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا ۔

64
Surat Yaseen · Ayah 36:64

اِصۡلَوۡہَا الۡیَوۡمَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡفُرُوۡنَ ﴿۶۴﴾

آج اس کی تاپو اس کفر کے باعث جو تم کیا کرتے تھے ۔

65
Surat Yaseen · Ayah 36:65

اَلۡیَوۡمَ نَخۡتِمُ عَلٰۤی اَفۡوَاہِہِمۡ وَتُکَلِّمُنَاۤ اَیۡدِیۡہِمۡ وَتَشۡہَدُ اَرۡجُلُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۶۵﴾

آج ہم لگا دیں گے کفار کے مونہوں پر اور کریں گے ہم سے ان کے اور گواہی دیں گے ان کے ان ( بدکاریوں پر ) جو وہ کمایا کرتے تھے ۔

66
Surat Yaseen · Ayah 36:66

وَلَوۡ نَشَآءُ لَطَمَسۡنَا عَلٰۤی اَعۡیُنِہِمۡ فَاسۡتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَاَنّٰی یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۶۶﴾

اور اگر ہم چاہتے تو ان کی آنکھوں کا تک محو کر دیتے پھر وہ کی طرف دوڑ کر آتے بھی تو ان ( اندھوں ) کو کیسے نظر آتا ۔

67
Surat Yaseen · Ayah 36:67

وَلَوۡ نَشَآءُ لَمَسَخۡنٰہُمۡ عَلٰی مَکَانَتِہِمۡ فَمَا اسۡتَطَاعُوۡا مُضِیًّا وَّلَا یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۶۷﴾٪ 3

اور اگر ہم چاہتے تو ہم انھیں مسخ کر کے رکھ دیتے ان کی جگہوں پر ، پھر وہ نہ آگے جا سکتے اور نہ پلٹ سکتے ۔

68
Surat Yaseen · Ayah 36:68

وَمَنۡ نُّعَمِّرۡہُ نُنَکِّسۡہُ فِی الۡخَلۡقِ ؕ اَفَلَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۸﴾

اور جس کو ہم طویل عمر دیتے ہیں تو کر دیتے ہیں اس کی طبعی قوتوں کو ، پھر کیا یہ اتنی بھی نہیں سمجھتے ۔

69
Surat Yaseen · Ayah 36:69

وَمَا عَلَّمۡنٰہُ الشِّعۡرَ وَمَا یَنۡۢبَغِیۡ لَہٗ ؕ اِنۡ ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ وَّقُرۡاٰنٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۶۹﴾

اور نہیں سکھایا ہم نے اپنے نبی کو شعر ، اور نہ یہ ان کے شایان شان ہے نہیں ہے یہ مگر اور جو بالکل واضح ہے ۔

70
Surat Yaseen · Ayah 36:70

لِّیُنۡذِرَ مَنۡ کَانَ حَیًّا وَّیَحِقَّ الۡقَوۡلُ عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۷۰﴾

تاکہ وہ بروقت خبردار کرے اسے جو ہے اور تاکہ حجت تمام کر دے کفار پر ۔

71
Surat Yaseen · Ayah 36:71

اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اَنَّا خَلَقۡنَا لَہُمۡ مِّمَّا عَمِلَتۡ اَیۡدِیۡنَاۤ اَنۡعَامًا فَہُمۡ لَہَا مٰلِکُوۡنَ ﴿۷۱﴾

کیا یہ لوگ نہیں دیکھتے کہ ہم نے فرمائے ان کے لیے اس سے جو ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائی ، مویشی پھر ( اب ) یہ ان کے ہیں ۔

72
Surat Yaseen · Ayah 36:72

وَذَلَّلۡنٰہَا لَہُمۡ فَمِنۡہَا رَکُوۡبُہُمۡ وَمِنۡہَا یَاۡکُلُوۡنَ ﴿۷۲﴾

اور ہم نے تابعدار بنا دیا انھیں ان کا ۔ پس ان میں سے بعض پر وہ سواری کرتے ہیں اور بعض کا ( گوشت ) کھاتے ہیں ۔

73
Surat Yaseen · Ayah 36:73

وَلَہُمۡ فِیۡہَا مَنَافِعُ وَمَشَارِبُ ؕ اَفَلَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۳﴾

اور ان کے لیے ان مویشیوں میں اور بھی کئی منفعتیں ہیں اور پینے کی چیزیں ہیں ۔ کیا وہ شکر ادا نہیں کرتے ۔

74
Surat Yaseen · Ayah 36:74

وَاتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اٰلِہَۃً لَّعَلَّہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿ؕ۷۴﴾

اور ان ( ظالموں نے بنا لیے ہیں اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر اور خدا کہ شاید وہ ان کی کریں ۔

75
Surat Yaseen · Ayah 36:75

لَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ نَصۡرَہُمۡ ۙ وَہُمۡ لَہُمۡ جُنۡدٌ مُّحۡضَرُوۡنَ ﴿۷۵﴾

یہ جھوٹے خدا نہیں کر سکتے ان کی اور یہ کفار ان معبودوں کے لیے شدہ ہیں ۔

76
Surat Yaseen · Ayah 36:76

فَلَا یَحۡزُنۡکَ قَوۡلُہُمۡ ۘ اِنَّا نَعۡلَمُ مَایُسِرُّوۡنَ وَمَا یُعۡلِنُوۡنَ ﴿۷۶﴾

پس نہ رنجیدہ کرے آپ کو ( اے حبیب ! ) ان کا قول ۔ ہم خوب جانتے ہیں جس کو وہ چھپاتے ہیں ۔ اور جو کرتے ہیں ۔

77
Surat Yaseen · Ayah 36:77

اَوَ لَمۡ یَرَ الۡاِنۡسَانُ اَنَّا خَلَقۡنٰہُ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ فَاِذَا ہُوَ خَصِیۡمٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۷۷﴾

کیا ( اس حقیقت کو ) نہیں جانتا کہ ہم نے اسے نطفہ سے کیا ہے پس اب وہ ( ہمارا ) کھلا بن بیٹھا ہے ۔

78
Surat Yaseen · Ayah 36:78

وَضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَّنَسِیَ خَلۡقَہٗ ؕ قَالَ مَنۡ یُّحۡیِ الۡعِظَامَ وَہِیَ رَمِیۡمٌ ﴿۷۸﴾

اور کرنے لگا ہے ہمارے لیے ( عجیب و غریب ) مثالیں اور اس نے فراموش کر دیا ہے اپنی پیدائش کو ، ( گستاخ ) کہتا ہے اجی ! کون کر سکتا ہے ہڈیوں کو جب وہ ہو چکی ہوں ۔

79
Surat Yaseen · Ayah 36:79

قُلۡ یُحۡیِیۡہَا الَّذِیۡۤ اَنۡشَاَہَاۤ اَوَّلَ مَرَّۃٍ ؕ وَہُوَ بِکُلِّ خَلۡقٍ عَلِیۡمُ ۨ ﴿ۙ۷۹﴾

آپ فرمائیے ( اے گستاخ سن ! ) فرمائے گا انھیں وہی جس نے انھیں پہلی بار کیا تھا اور وہ ہر کو خوب جانتا ہے ۔

80
Surat Yaseen · Ayah 36:80

الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمۡ مِّنَ الشَّجَرِ الۡاَخۡضَرِ نَارًا فَاِذَاۤ اَنۡتُمۡ مِّنۡہُ تُوۡقِدُوۡنَ ﴿۸۰﴾

جس نے ( اپنی حکمت سے ) رکھ دی تمہارے لیے سبز درختوں میں ، پھر تم اس سے اور سلگاتے ہو ۔

81
Surat Yaseen · Ayah 36:81

اَوَ لَیۡسَ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤی اَنۡ یَّخۡلُقَ مِثۡلَہُمۡ ؕ؃ بَلٰی ٭ وَہُوَ الۡخَلّٰقُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۸۱﴾

کیا وہ ( قادر مطلق ) جس نے فرمایا آسمانوں اور کو قدرت نہیں رکھتا کہ کر سکے ان جیسی ( چھوٹی سی ) ۔ بیشک ! ( وہ ایسا کر سکتا ہے ) اور وہی فرمانے والا ، سب کچھ جاننے والا ہے ۔

82
Surat Yaseen · Ayah 36:82

اِنَّمَاۤ اَمۡرُہٗۤ اِذَاۤ اَرَادَ شَیۡئًا اَنۡ یَّقُوۡلَ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿۸۲﴾

اس کا ، جب وہ کسی چیز کا کرتا ہے تو صرف اتنا ہی ہے کہ وہ فرماتا ہے اس کو ہو جا ، پس وہ ہو جاتی ہے ۔

83
Surat Yaseen · Ayah 36:83

فَسُبۡحٰنَ الَّذِیۡ بِیَدِہٖ مَلَکُوۡتُ کُلِّ شَیۡءٍ وَّاِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۸۳﴾٪ 4

پس وہ ( ہر عیب سے ) ہے جس کے میں ہر چیز کی حکومت ہے اور اسی کی طرف تمہیں لوٹایا جائے گا ۔

Next Surah ›

37. us-Saaffaat · 182 ayat

الصافات