1
Al-Fateha · Ayah 1:1
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۱﴾
اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بہت ہی مہربان ہمیشہ رحم کرنے والا ہے ۔
The Opening
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۱﴾
اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بہت ہی مہربان ہمیشہ رحم کرنے والا ہے ۔
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۲﴾
سب تعریفیں اللہ کے لیے جو مرتبہ کمال تک پہنچانے والا ہے سارے جہانوں کا
الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۳﴾
بہت ہی ۔ رحم فرمانے والا
مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۴﴾
مالک ہے روز جزا کا
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَاِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۵﴾
تیری ہی ہم کرتے ہیں اور تجھی سے چاہتے ہیں
اِہۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿۶﴾
چلا ہم کو سیدھے پر
صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۬ۙ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَلَا الضَّآلِّیۡنَ ٪﴿۷﴾
راستہ ان کا پر تو نے انعام فرمایا ، نہ ان کا پر غضب اور نہ گمراہوں کا ۔