Makki · 22 Ayahs · Juz 30

Surah Al-Burooj

The Mansions of the Stars

سُورَةُ البروج
Ayah 1 / 22
Al-Burooj · Ayah 1 of 22Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Al-Burooj · Ayah 85:1

وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الۡبُرُوۡجِ ۙ﴿۱﴾

قسم ہے کی جو برجوں والا ہے ۔

2
Al-Burooj · Ayah 85:2

وَالۡیَوۡمِ الۡمَوۡعُوۡدِ ۙ﴿۲﴾

اور اس کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے ۔

3
Al-Burooj · Ayah 85:3

وَشَاہِدٍ وَّمَشۡہُوۡدٍ ؕ﴿۳﴾

اور ہونیوالے کی اور اس کی جس کے ہوں گے ۔

4
Al-Burooj · Ayah 85:4

قُتِلَ اَصۡحٰبُ الۡاُخۡدُوۡدِ ۙ﴿۴﴾

مارے گئے کھائی کھودنے والے ۔

5
Al-Burooj · Ayah 85:5

النَّارِ ذَاتِ الۡوَقُوۡدِ ۙ﴿۵﴾

۔( جس میں ) تھی بڑے والی ۔

6
Al-Burooj · Ayah 85:6

اِذۡ ہُمۡ عَلَیۡہَا قُعُوۡدٌ ۙ﴿۶﴾

جب وہ اس ( کے ) پر بیٹھے تھے ۔

7
Al-Burooj · Ayah 85:7

وَّہُمۡ عَلٰی مَایَفۡعَلُوۡنَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ شُہُوۡدٌ ؕ﴿۷﴾

اور وہ جو کچھ اہل ایمان کے ساتھ سلوک کر رہے تھے اسے دیکھ رہے تھے ۔

8
Al-Burooj · Ayah 85:8

وَمَا نَقَمُوۡا مِنۡہُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ یُّؤۡمِنُوۡا بِاللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَمِیۡدِ ۙ﴿۸﴾

اور نہیں ناپسند کیا تھا انھوں نے مسلمانوں سے بجز اس کے کہ وہ ایمان لائے تھے اللہ پر جو سب پر ، سب خوبیوں سراہا ہے ۔

9
Al-Burooj · Ayah 85:9

الَّذِیۡ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدٌ ؕ﴿۹﴾

جس کے قبضہ میں آسمانوں اور کی ہے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کو دیکھنے والا ہے ۔

10
Al-Burooj · Ayah 85:10

اِنَّ الَّذِیۡنَ فَتَنُوا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَالۡمُؤۡمِنٰتِ ثُمَّ لَمۡ یَتُوۡبُوۡا فَلَہُمۡ عَذَابُ جَہَنَّمَ وَلَہُمۡ عَذَابُ الۡحَرِیۡقِ ﴿ؕ۱۰﴾

بیشک لوگوں نے ایذا دی مومن مردوں اور مومن عورتوں کو ، پھر توبہ بھی نہ کی تو ان کے لیے جہنم کا ہے اور ان کے لیے جلائے جانے کی سزا ہے ۔

11
Al-Burooj · Ayah 85:11

اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ جَنّٰتٌ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ۬ ؕ ؑ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡکَبِیۡرُ ﴿ؕ۱۱﴾

جو لوگ ایمان لے آئے اور عمل کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں کے نہریں جاری ہیں ۔ یہی بڑی کامیابی ہے ۔

12
Al-Burooj · Ayah 85:12

اِنَّ بَطۡشَ رَبِّکَ لَشَدِیۡدٌ ﴿ؕ۱۲﴾

بیشک آپ کے رب کی پکڑ بہت ہے ۔

13
Al-Burooj · Ayah 85:13

اِنَّہٗ ہُوَ یُبۡدِئُ وَیُعِیۡدُ ﴿ۚ۱۳﴾

بیشک وہی پہلی مرتبہ کرتا ہے اور وہی دوبارہ کرے گا ۔

14
Al-Burooj · Ayah 85:14

وَہُوَ الۡغَفُوۡرُ الۡوَدُوۡدُ ﴿ۙ۱۴﴾

اور وہی بہت بخشنے والا ، بہت کرنے والا ہے ۔

15
Al-Burooj · Ayah 85:15

ذُو الۡعَرۡشِ الۡمَجِیۡدُ ﴿ۙ۱۵﴾

عرش کا ہے ، بڑی شان والا ۔

16
Al-Burooj · Ayah 85:16

فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیۡدُ ﴿ؕ۱۶﴾

کرتا ہے جو کچھ چاہتا ہے ۔

17
Al-Burooj · Ayah 85:17

ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ الۡجُنُوۡدِ ﴿ۙ۱۷﴾

کیا پہنچی ہے آپ کے لشکروں کی ۔

18
Al-Burooj · Ayah 85:18

فِرۡعَوۡنَ وَثَمُوۡدَ ﴿ؕ۱۸﴾

۔( یعنی ) فرعون اور ثمود ( کے لشکروں ) کی ۔

19
Al-Burooj · Ayah 85:19

بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فِیۡ تَکۡذِیۡبٍ ﴿ۙ۱۹﴾

بلکہ یہ کفار جھٹلانے میں مصروف ہیں ۔

20
Al-Burooj · Ayah 85:20

وَّاللّٰہُ مِنۡ وَّرَآئِہِمۡ مُّحِیۡطٌ ﴿ۚ۲۰﴾

حالانکہ اللہ تعالیٰ ان کو ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے ۔

21
Al-Burooj · Ayah 85:21

بَلۡ ہُوَ قُرۡاٰنٌ مَّجِیۡدٌ ﴿ۙ۲۱﴾

بلکہ وہ کمال شرف والا ہے ۔

22
Al-Burooj · Ayah 85:22

فِیۡ لَوۡحٍ مَّحۡفُوۡظٍ ﴿۲۲﴾٪ 10

ایسی لوح میں لکھا ہے جو محفوظ ہے ۔

Next Surah ›

86. ut-Tariq · 17 ayat

الطارق