لَمۡ یَکُنِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ وَالۡمُشۡرِکِیۡنَ مُنۡفَکِّیۡنَ حَتّٰی تَاۡتِیَہُمُ الۡبَیِّنَۃُ ۙ﴿۱﴾
جن لوگوں نے اہل میں سے کفر کیا ( وہ ) اور مشرکین ( کفر سے ) ہونے والے نہ تھے جب تک کہ نہ آ جائے ان کے ایک روشن ۔
The Clear Proof
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
لَمۡ یَکُنِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ وَالۡمُشۡرِکِیۡنَ مُنۡفَکِّیۡنَ حَتّٰی تَاۡتِیَہُمُ الۡبَیِّنَۃُ ۙ﴿۱﴾
جن لوگوں نے اہل میں سے کفر کیا ( وہ ) اور مشرکین ( کفر سے ) ہونے والے نہ تھے جب تک کہ نہ آ جائے ان کے ایک روشن ۔
رَسُوۡلٌ مِّنَ اللّٰہِ یَتۡلُوۡا صُحُفًا مُّطَہَّرَۃً ۙ﴿۲﴾
۔( یعنی ) ایک رسول اللہ کی طرف سے جو انھیں پڑھ کر سنائے صحیفے ۔
فِیۡہَا کُتُبٌ قَیِّمَۃٌ ؕ﴿۳﴾
جن میں لکھی ہوں سچی اور باتیں ۔
وَمَا تَفَرَّقَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ مَاجَآءَتۡہُمُ الۡبَیِّنَۃُ ؕ﴿۴﴾
اور نہیں بٹے فرقوں میں اھل مگر اس کے بعد کہ آ گئی ان کے روشن ۔
وَمَاۤ اُمِرُوۡۤا اِلَّا لِیَعۡبُدُوا اللّٰہَ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ ۬ ۙ حُنَفَآءَ وَیُقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَیُؤۡتُوا الزَّکٰوۃَ وَذٰلِکَ دِیۡنُ الۡقَیِّمَۃِ ؕ﴿۵﴾
حالانکہ نہیں دیا گیا تھا انھیں مگر یہ کہ کریں اللہ تعالیٰ کی کو اس کے لیے خالص کرتے ہوئے بالکل ہو کر اور قائم کرتے رہیں نماز ، اور ادا کرتے رہیں زکوۃ اور یہی نہایت سچا ہے ۔
اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ وَالۡمُشۡرِکِیۡنَ فِیۡ نَارِ جَہَنَّمَ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمۡ شَرُّ الۡبَرِیَّۃِ ؕ﴿۶﴾
بیشک جنہوں نے کفر کیا اہل سے ( وہ ) اور مشرکین آتش جہنم میں ہوں گے ( اور ) اس میں رہیں گے ۔ یہی لوگ بدترین ہیں ۔
اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ اُولٰٓئِکَ ہُمۡ خَیۡرُ الۡبَرِیَّۃِ ؕ﴿۷﴾
۔( ور ) یقیناً جو لوگ ایمان لائے اور عمل کرتے رہے ، وہی ساری سے بہتر ہیں ۔
جَزَآؤُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ جَنّٰتُ عَدۡنٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ رَضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَرَضُوۡا عَنۡہُ ؕ ذٰلِکَ لِمَنۡ خَشِیَ رَبَّہٗ ٪﴿۸﴾ 23
ان کی جزا ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشگی کی جنتیں ہیں ، رواں ہوں گی کے نہریں ۔ وہ ان میں تا ابد رہیں گے اللہ تعالیٰ ان سے اور وہ اس سے یہ ( سعادت ) اس کو ملتی ہے جو اپنے رب سے ڈرتا ہے ۔