Makki · 8 Ayahs · Juz 30

Surah us-Sharah

The Relief

سُورَةُ الشرح
Ayah 1 / 8
us-Sharah · Ayah 1 of 8Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
us-Sharah · Ayah 94:1

اَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَکَ صَدۡرَکَ ۙ﴿۱﴾

کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ کشادہ نہیں کر دیا ۔

2
us-Sharah · Ayah 94:2

وَوَضَعۡنَا عَنۡکَ وِزۡرَکَ ۙ﴿۲﴾

اور ہم نے اتار دیا ہے آپ سے آپ کا ۔

3
us-Sharah · Ayah 94:3

الَّذِیۡۤ اَنۡقَضَ ظَہۡرَکَ ۙ﴿۳﴾

جس نے کر دیا تھا آپ کی پیٹھ کو ۔

4
us-Sharah · Ayah 94:4

وَرَفَعۡنَا لَکَ ذِکۡرَکَ ؕ﴿۴﴾

اور ہم نے کر دیا ہے آپ کی خاطر آپ کے ذکر کو ۔

5
us-Sharah · Ayah 94:5

فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ۙ﴿۵﴾

پس یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔

6
us-Sharah · Ayah 94:6

اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ؕ﴿۶﴾

بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔

7
us-Sharah · Ayah 94:7

فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡ ۙ﴿۷﴾

پس جب آپ ( فرائض نبوت سے ) فارغ ہوں تو ( حسب معمول ) ریاضت میں لگ جائیں ۔

8
us-Sharah · Ayah 94:8

وَاِلٰی رَبِّکَ فَارۡغَبۡ ٪﴿۸﴾ 19

اور اپنے رب کی طرف راغب ہو جائیں ۔

Next Surah ›

95. ut-Teen · 8 ayat

التين