وَیۡلٌ لِّکُلِّ ہُمَزَۃٍ لُّمَزَۃِ ۣ ۙ﴿۱﴾
ہلاکت ہے ہر اس شخص کے لیے جو ( روبرو ) طعنے دیتا ہے ( پیٹھ ) عیب جوئی کرتا ہے ۔
The Traducer
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
وَیۡلٌ لِّکُلِّ ہُمَزَۃٍ لُّمَزَۃِ ۣ ۙ﴿۱﴾
ہلاکت ہے ہر اس شخص کے لیے جو ( روبرو ) طعنے دیتا ہے ( پیٹھ ) عیب جوئی کرتا ہے ۔
الَّذِیۡ جَمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَہٗ ۙ﴿۲﴾
جس نے جمع کیا اور اسے گن گن کر رکھتا ہے ۔
یَحۡسَبُ اَنَّ مَالَہٗۤ اَخۡلَدَہٗ ۚ﴿۳﴾
وہ یہ خیال کرتا ہے کہ اس کے نے اسے لافانی بنا دیا ہے ۔
کَلَّا لَیُنۡۢبَذَنَّ فِی الۡحُطَمَۃِ ۫﴿ۖ۴﴾
ہرگز نہیں وہ یقیناً حطمہ میں پھینک دیا جائے گا ۔
وَمَاۤ اَدۡرٰىکَ مَاالۡحُطَمَۃُ ؕ﴿۵﴾
اور تم کیا جانو کہ حطمہ کیا ہے ۔
نَارُ اللّٰہِ الۡمُوۡقَدَۃُ ۙ﴿۶﴾
وہ اللہ کی ہے خوب بھڑکائی ہوئی ۔
الَّتِیۡ تَطَّلِعُ عَلَی الۡاَفۡئِدَۃِ ؕ﴿۷﴾
جو دلوں تک جا پہنچے گی ۔
اِنَّہَا عَلَیۡہِمۡ مُّؤۡصَدَۃٌ ۙ﴿۸﴾
بیشک وہ ( ) ان پر کر دی جائے گی ۔
فِیۡ عَمَدٍ مُّمَدَّدَۃٍ ٪﴿۹﴾ 29
۔( اس کے شعلے ) لمبے لمبے ستونوں کی میں ہوں گے ۔