Makki · 96 Ayahs · Juz 27

Surah Al-Waqiya

The Inevitable

سُورَةُ الواقعة
Ayah 1 / 96
Al-Waqiya · Ayah 1 of 96Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Al-Waqiya · Ayah 56:1

اِذَا وَقَعَتِ الۡوَاقِعَۃُ ۙ﴿۱﴾

جب برپا ہو جائے گی ۔

2
Al-Waqiya · Ayah 56:2

لَیۡسَ لِوَقۡعَتِہَا کَاذِبَۃٌ ۘ﴿۲﴾

نہیں ہو گا جب یہ برپا ہو گی ( اسے ) کوئی جھٹلانے والا ۔

3
Al-Waqiya · Ayah 56:3

خَافِضَۃٌ رَّافِعَۃٌ ۙ﴿۳﴾

کسی کو پست کرنے والی کسی کو کرنے والی ۔

4
Al-Waqiya · Ayah 56:4

اِذَا رُجَّتِ الۡاَرۡضُ رَجًّا ۙ﴿۴﴾

جب تھر تھر کانپے گی ۔

5
Al-Waqiya · Ayah 56:5

وَّبُسَّتِ الۡجِبَالُ بَسًّا ۙ﴿۵﴾

اور ٹوٹ پھوٹ کر ریزہ ہو جائیں گے ۔

6
Al-Waqiya · Ayah 56:6

فَکَانَتۡ ہَبَآءً مُّنۡۢبَثًّا ۙ﴿۶﴾

پھر بن کر بکھر جائیں گے ۔

7
Al-Waqiya · Ayah 56:7

وَّکُنۡتُمۡ اَزۡوَاجًا ثَلٰثَۃً ؕ﴿۷﴾

اور تم لوگ تین گروہوں میں بانٹ دیے جاؤ گے ۔

8
Al-Waqiya · Ayah 56:8

فَاَصۡحٰبُ الۡمَیۡمَنَۃِ ۬ ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡمَیۡمَنَۃِ ؕ﴿۸﴾

پس ( ایک گروہ ) دائیں والوں کا ہو گا ، کیا شان ہو گی دائیں والوں کی ۔

9
Al-Waqiya · Ayah 56:9

وَاَصۡحٰبُ الۡمَشۡئَمَۃِ ۬ ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡئَمَۃِ ؕ﴿۹﴾

اور ( دوسرا گرو ) بائیں والوں کا ہو گا ، کیا ( خستہ ) حال ہو گا بائیں والوں کا ۔

10
Al-Waqiya · Ayah 56:10

وَالسّٰبِقُوۡنَ السّٰبِقُوۡنَ ﴿۱۰﴾ۚ ۙ

اور ( تیسرا گروہ ہر کار خیر میں ) آگے رہنے والوں کا ، وہ ( اس روز بھی ) آگے آگے ہوں گے ۔

11
Al-Waqiya · Ayah 56:11

اُولٰٓئِکَ الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ۚ۱۱﴾

وہی مقرب بارگاہ ہیں ۔

12
Al-Waqiya · Ayah 56:12

فِیۡ جَنّٰتِ النَّعِیۡمِ ﴿۱۲﴾

عیش و سرور کے باغوں میں ۔

13
Al-Waqiya · Ayah 56:13

ثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۙ۱۳﴾

ایک بڑی پہلوں سے ۔

14
Al-Waqiya · Ayah 56:14

وَقَلِیۡلٌ مِّنَ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ؕ۱۴﴾

اور قلیل تعداد پچھلوں سے ۔

15
Al-Waqiya · Ayah 56:15

عَلٰی سُرُرٍ مَّوۡضُوۡنَۃٍ ﴿ۙ۱۵﴾

ان پلنگوں پر جو سونے کی تاروں سے بنے ہوں گے ۔

16
Al-Waqiya · Ayah 56:16

مُّتَّکِئِیۡنَ عَلَیۡہَا مُتَقٰبِلِیۡنَ ﴿۱۶﴾

تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے ان پر آمنے ۔

17
Al-Waqiya · Ayah 56:17

یَطُوۡفُ عَلَیۡہِمۡ وِلۡدَانٌ مُّخَلَّدُوۡنَ ﴿ۙ۱۷﴾

گردش کرتے ہوں گے ان کے اردگرد نوخیز لڑکے جو ایک جیسے رہیں گے ۔

18
Al-Waqiya · Ayah 56:18

بِاَکۡوَابٍ وَّاَبَارِیۡقَ ۬ ۙ وَکَاۡسٍ مِّنۡ مَّعِیۡنٍ ﴿ۙ۱۸﴾

۔( ہاتھوں میں ) پیالے ، آفتابے اور طہور سے چھلکتے جام لیے ہوئے ۔

19
Al-Waqiya · Ayah 56:19

لَّا یُصَدَّعُوۡنَ عَنۡہَا وَلَا یُنۡزِفُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾

نہ درد محسوس کریں گے اس سے اور نہ مدہوش ہوں گے ۔

20
Al-Waqiya · Ayah 56:20

وَفَاکِہَۃٍ مِّمَّا یَتَخَیَّرُوۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾

اور میوے بھی ( کریں گے ) جو وہ جنتی کریں گے ۔

21
Al-Waqiya · Ayah 56:21

وَلَحۡمِ طَیۡرٍ مِّمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿ؕ۲۱﴾

اور پرندوں کا گوشت بھی جس کی وہ کریں گے ۔

22
Al-Waqiya · Ayah 56:22

وَحُوۡرٌ عِیۡنٌ ﴿ۙ۲۲﴾

اور حوریں آنکھوں والیاں ۔

23
Al-Waqiya · Ayah 56:23

کَاَمۡثَالِ اللُّؤۡلُوءِ الۡمَکۡنُوۡنِ ﴿ۚ۲۳﴾

۔( سچے ) موتیوں کی مانند جو چھپا رکھے ہوں ۔

24
Al-Waqiya · Ayah 56:24

جَزَآءًۢ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۴﴾

یہ اجر ہو گا ان نیکیوں کا جو وہ کرتے رہے تھے ۔

25
Al-Waqiya · Ayah 56:25

لَا یَسۡمَعُوۡنَ فِیۡہَا لَغۡوًا وَّلَا تَاۡثِیۡمًا ﴿ۙ۲۵﴾

نہ سنیں گے وہاں لغو باتیں اور نہ والی باتیں ۔

26
Al-Waqiya · Ayah 56:26

اِلَّا قِیۡلًا سَلٰمًا سَلٰمًا ﴿۲۶﴾

بس ہر طرف سے سلام ہی سلام کی آئے گی ۔

27
Al-Waqiya · Ayah 56:27

وَاَصۡحٰبُ الۡیَمِیۡنِ ۬ ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡیَمِیۡنِ ﴿ؕ۲۷﴾

اور دائیں والے ، کیا شان ہو گی دائیں والوں کی ۔

28
Al-Waqiya · Ayah 56:28

فِیۡ سِدۡرٍ مَّخۡضُوۡدٍ ﴿ۙ۲۸﴾

بے خار بیریوں میں ۔

29
Al-Waqiya · Ayah 56:29

وَّطَلۡحٍ مَّنۡضُوۡدٍ ﴿ۙ۲۹﴾

اور کیلے کے گچھوں میں ۔

30
Al-Waqiya · Ayah 56:30

وَّظِلٍّ مَّمۡدُوۡدٍ ﴿ۙ۳۰﴾

اور لمبے لمبے سایوں میں ۔

31
Al-Waqiya · Ayah 56:31

وَّمَآءٍ مَّسۡکُوۡبٍ ﴿ۙ۳۱﴾

اور کے آبشاروں میں ۔

32
Al-Waqiya · Ayah 56:32

وَّفَاکِہَۃٍ کَثِیۡرَۃٍ ﴿ۙ۳۲﴾

اور پھلوں کی بہتات میں ۔

33
Al-Waqiya · Ayah 56:33

لَّا مَقۡطُوۡعَۃٍ وَّلَا مَمۡنُوۡعَۃٍ ﴿ۙ۳۳﴾

نہ وہ ہوں گے اور نہ ان سے روکا جائے گا ۔

34
Al-Waqiya · Ayah 56:34

وَّفُرُشٍ مَّرۡفُوۡعَۃٍ ﴿ؕ۳۴﴾

اور بستر بچھے ہوں گے اونچے اونچے پلنگوں پر ۔

35
Al-Waqiya · Ayah 56:35

اِنَّاۤ اَنۡشَاۡنٰہُنَّ اِنۡشَآءً ﴿ۙ۳۵﴾

ہم نے کیا ان کی بیویوں کو حیرت انگیز سے ۔

36
Al-Waqiya · Ayah 56:36

فَجَعَلۡنٰہُنَّ اَبۡکَارًا ﴿ۙ۳۶﴾

پس ہم نے بنا دیا انھیں کنواریاں ۔

37
Al-Waqiya · Ayah 56:37

عُرُبًا اَتۡرَابًا ﴿ۙ۳۷﴾

۔( و جان سے ) پیار کرنے والیاں ہم عمر ۔

38
Al-Waqiya · Ayah 56:38

لِّاَصۡحٰبِ الۡیَمِیۡنِ ﴿ؕ٪۳۸﴾ 14

۔( یہ سب نعمتیں ) اصحاب یمین کے لیے مخصوص ہوں گی ۔

39
Al-Waqiya · Ayah 56:39

ثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾

ایک بڑی اگلوں سے ۔

40
Al-Waqiya · Ayah 56:40

وَثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ؕ۴۰﴾

اور ایک بڑی پچھلوں میں سے ہو گی ۔

41
Al-Waqiya · Ayah 56:41

وَاَصۡحٰبُ الشِّمَالِ ۬ ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الشِّمَالِ ﴿ؕ۴۱﴾

اور بائیں والے ، کیسی خستہ ہو گی بائیں والوں کی ۔

42
Al-Waqiya · Ayah 56:42

فِیۡ سَمُوۡمٍ وَّحَمِیۡمٍ ﴿ۙ۴۲﴾

۔( یہ بد نصیب ) جھلستی لو اور کھولتے ہوئے میں

43
Al-Waqiya · Ayah 56:43

وَّظِلٍّ مِّنۡ یَّحۡمُوۡمٍ ﴿ۙ۴۳﴾

اور سیاہ دھوئیں کے سایہ میں ہوں گے ۔

44
Al-Waqiya · Ayah 56:44

لَّا بَارِدٍ وَّلَا کَرِیۡمٍ ﴿۴۴﴾

نہ یہ ہو گا اور نہ دہ ۔

45
Al-Waqiya · Ayah 56:45

اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَبۡلَ ذٰلِکَ مُتۡرَفِیۡنَ ﴿۴۵﴾ۚ ۖ

بیشک یہ لوگ بڑے حال تھے ۔

46
Al-Waqiya · Ayah 56:46

وَکَانُوۡا یُصِرُّوۡنَ عَلَی الۡحِنۡثِ الۡعَظِیۡمِ ﴿ۚ۴۶﴾

اور وہ اصرار کیا کرتے تھے بڑے بھاری پر ۔

47
Al-Waqiya · Ayah 56:47

وَکَانُوۡا یَقُوۡلُوۡنَ ۬ ۙ اَئِذَا مِتۡنَا وَکُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبۡعُوۡثُوۡنَ ﴿ۙ۴۷﴾

اور کہا کرتے تھے کہ کیا جب ہم مر جائیں گے اور اور ہڈیاں بن جائیں گے تو کیا ہم دوبارہ کیے جائیں گے ۔

48
Al-Waqiya · Ayah 56:48

اَوَ اٰبَآؤُنَا الۡاَوَّلُوۡنَ ﴿۴۸﴾

اور کیا ہمارے دادا کو بھی ( یہ ناممکن ہے ) ۔

49
Al-Waqiya · Ayah 56:49

قُلۡ اِنَّ الۡاَوَّلِیۡنَ وَالۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ۙ۴۹﴾

آپ فرما دیجیے بیشک اگلوں کو بھی اور پچھلوں کو بھی ۔

50
Al-Waqiya · Ayah 56:50

لَمَجۡمُوۡعُوۡنَ ۬ ۙ اِلٰی مِیۡقَاتِ یَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ ﴿۵۰﴾

سب کو جمع کیا جائے گا ایک مقررہ پر ایک جانے ہوئے میں ۔

51
Al-Waqiya · Ayah 56:51

ثُمَّ اِنَّکُمۡ اَیُّہَا الضَّآلُّوۡنَ الۡمُکَذِّبُوۡنَ ﴿ۙ۵۱﴾

پھر تمہیں اے گمراہ ہونے والو ! اے جھٹلانے والو !

52
Al-Waqiya · Ayah 56:52

لَاٰکِلُوۡنَ مِنۡ شَجَرٍ مِّنۡ زَقُّوۡمٍ ﴿ۙ۵۲﴾

حکماً پڑے گا زقوم کے سے ۔

53
Al-Waqiya · Ayah 56:53

فَمَالِئُوۡنَ مِنۡہَا الۡبُطُوۡنَ ﴿ۚ۵۳﴾

پس تم بھرو گے اس سے ( اپنے ) پیٹوں کو ۔

54
Al-Waqiya · Ayah 56:54

فَشٰرِبُوۡنَ عَلَیۡہِ مِنَ الۡحَمِیۡمِ ﴿ۚ۵۴﴾

پھر پڑے گا اس پر کھولتا ۔

55
Al-Waqiya · Ayah 56:55

فَشٰرِبُوۡنَ شُرۡبَ الۡہِیۡمِ ﴿ؕ۵۵﴾

اس طرح پیو گے جیسے پیاس کا مارا اونٹ پیتا ہے ۔

56
Al-Waqiya · Ayah 56:56

ہٰذَا نُزُلُہُمۡ یَوۡمَ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۵۶﴾

یہ ان کی ضیافت ہو گی کے ۔

57
Al-Waqiya · Ayah 56:57

نَحۡنُ خَلَقۡنٰکُمۡ فَلَوۡ لَا تُصَدِّقُوۡنَ ﴿۵۷﴾

۔( آج کرو ) ہم نے ہی تم کو کیا ہے ، پس تم کی تصدیق کیوں نہیں کرتے ۔

58
Al-Waqiya · Ayah 56:58

اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا تُمۡنُوۡنَ ﴿ؕ۵۸﴾

بھلا دیکھو تو جو منی تم ٹپکاتے ہو ۔

59
Al-Waqiya · Ayah 56:59

ءَاَنۡتُمۡ تَخۡلُقُوۡنَہٗۤ اَمۡ نَحۡنُ الۡخٰلِقُوۡنَ ﴿۵۹﴾

۔( اور سچ بتاؤ ) کیا تم اس کو ( بنا کر ) کرتے ہو یا ہم کرنے والے ہیں ۔

60
Al-Waqiya · Ayah 56:60

نَحۡنُ قَدَّرۡنَا بَیۡنَکُمُ الۡمَوۡتَ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوۡقِیۡنَ ﴿ۙ۶۰﴾

ہم ہی نے کی ہے تمہارے موت اور ہم ( اس سے ) نہیں ہیں ۔

61
Al-Waqiya · Ayah 56:61

عَلٰۤی اَنۡ نُّبَدِّلَ اَمۡثَالَکُمۡ وَنُنۡشِئَکُمۡ فِیۡ مَالَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۶۱﴾

کہ تمہاری تم جیسے اور لوگ کر دیں اور تم کو ایسی میں کر دیں جس کو تم نہیں جانتے ۔

62
Al-Waqiya · Ayah 56:62

وَلَقَدۡ عَلِمۡتُمُ النَّشۡاَۃَ الۡاُوۡلٰی فَلَوۡ لَا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۶۲﴾

اور تمہیں اچھی طرح علم ہے اپنی پہلی پیدائش کا ، پس تم ( اس میں ) کیوں و خوض نہیں کرتے ۔

63
Al-Waqiya · Ayah 56:63

اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا تَحۡرُثُوۡنَ ﴿ؕ۶۳﴾

کیا تم نے ( سے ) دیکھا ہے جو تم بوتے ہو ۔

64
Al-Waqiya · Ayah 56:64

ءَاَنۡتُمۡ تَزۡرَعُوۡنَہٗۤ اَمۡ نَحۡنُ الزّٰرِعُوۡنَ ﴿۶۴﴾

۔( سچ بتاؤ ) کیا تم اس کو اگاتے ہو یا ہم ہی اس کو اگانے والے ہیں ۔

65
Al-Waqiya · Ayah 56:65

لَوۡ نَشَآءُ لَجَعَلۡنٰہُ حُطَامًا فَظَلۡتُمۡ تَفَکَّہُوۡنَ ﴿۶۵﴾

اگر ہم چاہیں تو اس کو چورا چورا بنا دیں پھر تم کف ملتے رہ جاؤ ۔

66
Al-Waqiya · Ayah 56:66

اِنَّا لَمُغۡرَمُوۡنَ ﴿ۙ۶۶﴾

۔( ہائے ) ہم تو قرضوں کے تلے دب کر رہ گئے ۔

67
Al-Waqiya · Ayah 56:67

بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُوۡمُوۡنَ ﴿۶۷﴾

بلکہ ہم تو ہیں ہی بڑے بد نصیب ۔

68
Al-Waqiya · Ayah 56:68

اَفَرَءَیۡتُمُ الۡمَآءَ الَّذِیۡ تَشۡرَبُوۡنَ ﴿ؕ۶۸﴾

کیا تم نے ( سے ) دیکھا ہے جو تم پیتے ہو ۔

69
Al-Waqiya · Ayah 56:69

ءَاَنۡتُمۡ اَنۡزَلۡتُمُوۡہُ مِنَ الۡمُزۡنِ اَمۡ نَحۡنُ الۡمُنۡزِلُوۡنَ ﴿۶۹﴾

۔( سچ بتاؤ ) کیا تم نے اس کو سے اتارا ہے یا ہم ہی اتارنے والے ہیں ۔

70
Al-Waqiya · Ayah 56:70

لَوۡ نَشَآءُ جَعَلۡنٰہُ اُجَاجًا فَلَوۡ لَا تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۰﴾

اگر ہم چاہتے تو اس کو کھاری بنا دیتے پھر تم کیوں شکر ادا نہیں کرتے ۔

71
Al-Waqiya · Ayah 56:71

اَفَرَءَیۡتُمُ النَّارَ الَّتِیۡ تُوۡرُوۡنَ ﴿ؕ۷۱﴾

کیا تم نے ( سے ) دیکھا ہے کو جو تم سلگاتے ہو ۔

72
Al-Waqiya · Ayah 56:72

ءَاَنۡتُمۡ اَنۡشَاۡتُمۡ شَجَرَتَہَاۤ اَمۡ نَحۡنُ الۡمُنۡشِئُوۡنَ ﴿۷۲﴾

۔( سچ بتاؤ ) کیا تم نے اس کے کو کیا ہے یا ہم ہی کرنے والے ہیں ۔

73
Al-Waqiya · Ayah 56:73

نَحۡنُ جَعَلۡنٰہَا تَذۡکِرَۃً وَّمَتَاعًا لِّلۡمُقۡوِیۡنَ ﴿ۚ۷۳﴾

ہم نے ہی بنایا ہے اس کو اور مند مسافروں کے لیے ۔

74
Al-Waqiya · Ayah 56:74

فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿٪۷۴﴾ ؓ 15

تو ( اے حبیب ! ) تسبیح کیجیے اپنے رب عظیم کے کی ۔

75
Al-Waqiya · Ayah 56:75

فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوۡمِ ﴿ۙ۷۵﴾

پس میں کھاتا ہوں ان جگہوں کی جہاں ستارے ڈوبتے ہیں ۔

76
Al-Waqiya · Ayah 56:76

وَاِنَّہٗ لَقَسَمٌ لَّوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عَظِیۡمٌ ﴿ۙ۷۶﴾

اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت بڑی ہے ۔

77
Al-Waqiya · Ayah 56:77

اِنَّہٗ لَقُرۡاٰنٌ کَرِیۡمٌ ﴿ۙ۷۷﴾

بیشک یہ ہے بڑی والا ۔

78
Al-Waqiya · Ayah 56:78

فِیۡ کِتٰبٍ مَّکۡنُوۡنٍ ﴿ۙ۷۸﴾

ایک میں جو محفوظ ہے ۔

79
Al-Waqiya · Ayah 56:79

لَّا یَمَسُّہٗۤ اِلَّا الۡمُطَہَّرُوۡنَ ﴿ؕ۷۹﴾

اس کو نہیں چھوتے مگر وہی جو ہیں ۔

80
Al-Waqiya · Ayah 56:80

تَنۡزِیۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۰﴾

یہ اتارا گیا ہے رب العالمین کی طرف سے ۔

81
Al-Waqiya · Ayah 56:81

اَفَبِہٰذَا الۡحَدِیۡثِ اَنۡتُمۡ مُّدۡہِنُوۡنَ ﴿ۙ۸۱﴾

کیا تم اس کے بارے میں کوتاہی کرتے ہو ۔

82
Al-Waqiya · Ayah 56:82

وَتَجۡعَلُوۡنَ رِزۡقَکُمۡ اَنَّکُمۡ تُکَذِّبُوۡنَ ﴿۸۲﴾

اور ( اس کی بے پایاں برکتوں سے ) تم نے اپنا یہی نصیب لیا ہے کہ تم اس کو جھٹلاتے رہو گے ۔

83
Al-Waqiya · Ayah 56:83

فَلَوۡ لَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الۡحُلۡقُوۡمَ ﴿ۙ۸۳﴾

پس تم کیوں لوٹا نہیں دیتے جب روح حلق تک پہنچ جاتی ہے ۔

84
Al-Waqiya · Ayah 56:84

وَاَنۡتُمۡ حِیۡنَئِذٍ تَنۡظُرُوۡنَ ﴿ۙ۸۴﴾

اور تم اس ( بیٹھے ) دیکھ رہے ہوتے ہو ۔

85
Al-Waqiya · Ayah 56:85

وَنَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَیۡہِ مِنۡکُمۡ وَلٰکِنۡ لَّا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿۸۵﴾

اور ہم ( اس بھی ) تم سے مرنے والے کے قریب ہوتے ہیں البتہ تم دیکھ نہیں سکتے ۔

86
Al-Waqiya · Ayah 56:86

فَلَوۡ لَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ غَیۡرَ مَدِیۡنِیۡنَ ﴿ۙ۸۶﴾

پس اگر تم کسی کے پابند نہیں ہو

87
Al-Waqiya · Ayah 56:87

تَرۡجِعُوۡنَہَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۸۷﴾

تو پھر کیوں نہیں لوٹا دیتے ( مرنے والے کی روح ) اگر تم سچے ہو ۔

88
Al-Waqiya · Ayah 56:88

فَاَمَّاۤ اِنۡ کَانَ مِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ ﴿ۙ۸۸﴾

پس وہ ( مرنے والا ) اگر اللہ کے مقرب بندوں سے ہو گا

89
Al-Waqiya · Ayah 56:89

فَرَوۡحٌ وَّرَیۡحَانٌ ۬ ۙ وَّجَنَّتُ نَعِیۡمٍ ﴿۸۹﴾

تو اس کے لیے راحت ، خوشبو دار غذائیں اور سرور والی ہو گی ۔

90
Al-Waqiya · Ayah 56:90

وَاَمَّاۤ اِنۡ کَانَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡیَمِیۡنِ ﴿ۙ۹۰﴾

اور اگر وہ اصحاب یمین ( کے گروہ ) سے ہو گا

91
Al-Waqiya · Ayah 56:91

فَسَلٰمٌ لَّکَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡیَمِیۡنِ ﴿ؕ۹۱﴾

تو ( اسے کہا جائے گا ) تمہیں سلام ہو اصحاب یمین کی طرف سے ۔

92
Al-Waqiya · Ayah 56:92

وَاَمَّاۤ اِنۡ کَانَ مِنَ الۡمُکَذِّبِیۡنَ الضَّآلِّیۡنَ ﴿ۙ۹۲﴾

اور اگر ( وہ مرنے والا ) جھٹلانے والے گمراہوں سے ہو گا

93
Al-Waqiya · Ayah 56:93

فَنُزُلٌ مِّنۡ حَمِیۡمٍ ﴿ۙ۹۳﴾

تو اس کی مہمانی کھولتے سے ہو گی ۔

94
Al-Waqiya · Ayah 56:94

وَّتَصۡلِیَۃُ جَحِیۡمٍ ﴿۹۴﴾

اور ہونا پڑے گا اسے بھڑکتے میں ۔

95
Al-Waqiya · Ayah 56:95

اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ حَقُّ الۡیَقِیۡنِ ﴿ۚ۹۵﴾

بیشک ( جو ) یہ یقینا حق ہے ۔

96
Al-Waqiya · Ayah 56:96

فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿۹۶﴾٪ 16

پس ( اے حبیب ! پاکی کیجیے اپنے رب کے کی جو بڑی عظمت والا ہے ۔

Next Surah ›

57. Al-Hadeed · 29 ayat

الحديد