وَالۡعٰدِیٰتِ ضَبۡحًا ۙ﴿۱﴾
قسم ہے تیز دوڑنے والے گھوڑوں کی جب وہ سینہ سے نکالتے ہیں ۔
The Courser
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
وَالۡعٰدِیٰتِ ضَبۡحًا ۙ﴿۱﴾
قسم ہے تیز دوڑنے والے گھوڑوں کی جب وہ سینہ سے نکالتے ہیں ۔
فَالۡمُوۡرِیٰتِ قَدۡحًا ۙ﴿۲﴾
پھر پتھروں سے نکالتے ہیں سم مار کر ۔
فَالۡمُغِیۡرٰتِ صُبۡحًا ۙ﴿۳﴾
پھر کرتے ہیں صبح کے ۔
فَاَثَرۡنَ بِہٖ نَقۡعًا ۙ﴿۴﴾
پھر اس سے گرد و اڑاتے ہیں ۔
فَوَسَطۡنَ بِہٖ جَمۡعًا ۙ﴿۵﴾
پھر اسی ( کے ) میں گھس جاتے ہیں ۔
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّہٖ لَکَنُوۡدٌ ۚ﴿۶﴾
بیشک اپنے رب کا بڑا ناشکر گزار ہے ۔
وَاِنَّہٗ عَلٰی ذٰلِکَ لَشَہِیۡدٌ ۚ﴿۷﴾
اور وہ اس پر ( خود ) گواہ ہے ۔
وَاِنَّہٗ لِحُبِّ الۡخَیۡرِ لَشَدِیۡدٌ ؕ﴿۸﴾
اور بلاشبہ وہ کی میں بڑا ہے ۔
اَفَلَا یَعۡلَمُ اِذَا بُعۡثِرَ مَافِی الۡقُبُوۡرِ ۙ﴿۹﴾
کیا وہ اس کو نہیں جانتا جب نکال لیا جائے گا جو کچھ قبروں میں ہے ۔
وَحُصِّلَ مَافِی الصُّدُوۡرِ ﴿ۙ۱۰﴾
اور کر دیا جائے گا جو سینوں میں ( پوشیدہ ) ہے ۔
اِنَّ رَبَّہُمۡ بِہِمۡ یَوۡمَئِذٍ لَّخَبِیۡرٌ ٪﴿۱۱﴾ 25
یقیناً ان کا رب ان سے اس روز خوب باخبر ہو گا ۔