Makki · 111 Ayahs · Juz 15

Surah Bani Isareel

The Night Journey

سُورَةُ بنی اسراءیل
Ayah 1 / 111
Bani Isareel · Ayah 1 of 111Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Bani Isareel · Ayah 17:1

سُبۡحٰنَ الَّذِیۡۤ اَسۡرٰی بِعَبۡدِہٖ لَیۡلًا مِّنَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ اِلَی الۡمَسۡجِدِ الۡاَقۡصَا الَّذِیۡ بٰرَکۡنَا حَوۡلَہٗ لِنُرِیَہٗ مِنۡ اٰیٰتِنَا ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡبَصِیۡرُ ﴿۱﴾

۔( ہر عیب سے ) ہے وہ ذات جس نے سیر کرائی اپنے بندے کو کے قلیل میں مسجد سے مسجد اقصیٰ تک بنا دیا ہم نے جس کے گرد و نواح کو تاکہ ہم دکھائیں اپنے بندے کو اپنی قدرت کی نشانیاں بیشک وہی ہے سب کچھ سننے والا سب کچھ دیکھنے والا ۔

2
Bani Isareel · Ayah 17:2

وَاٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ وَجَعَلۡنٰہُ ہُدًی لِّبَـنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ اَلَّا تَتَّخِذُوۡا مِنۡ دُوۡنِیۡ وَکِیۡلًا ؕ﴿۲﴾

اور دی ہم نے موسیٰ کو اور بنایا ہم نے اس کو باعث بنی اسرائیل کے لیے ( اس میں انھیں دیا ) کہ نہ بنانا میرے بغیر کسی کو ( اپنا ) کارساز ۔

3
Bani Isareel · Ayah 17:3

ذُرِّیَّۃَ مَنۡ حَمَلۡنَا مَعَ نُوۡحٍ ؕ اِنَّہٗ کَانَ عَبۡدًا شَکُوۡرًا ﴿۳﴾

اے ان لوگوں کی جنھیں ہم نے ( میں ) کرایا نوح ( علیہ السلام ) کیساتھ ۔ بیشک نوح ( علیہ السلام ) ایک شکر گزار بندہ تھا ۔

4
Bani Isareel · Ayah 17:4

وَقَضَیۡنَاۤ اِلٰی بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ فِی الۡکِتٰبِ لَتُفۡسِدُنَّ فِی الۡاَرۡضِ مَرَّتَیۡنِ وَلَتَعۡلُنَّ عُلُوًّا کَبِیۡرًا ﴿۴﴾

اور ہم نے کر دیا تھا بنی اسرائیل کو میں کہ تم ضرور برپا کرو گے میں دو مرتبہ اور تم ( احکام الہی سے ) بڑی کرو گے ۔

5
Bani Isareel · Ayah 17:5

فَاِذَا جَآءَ وَعۡدُ اُوۡلٰىہُمَا بَعَثۡنَا عَلَیۡکُمۡ عِبَادًا لَّنَاۤ اُولِیۡ بَاۡسٍ شَدِیۡدٍ فَجَاسُوۡا خِلٰلَ الدِّیَارِ ؕ وَکَانَ وَعۡدًا مَّفۡعُوۡلًا ﴿۵﴾

پس جب آ گیا پہلا وعدہ ان دونوں وعدوں سے تو ہم نے ( تمھاری سرکوبی کے لیے ) بھیج دئیے اپنے چند بندے جو بڑے کرخت ( اور ) تھے پس وہ گھس گئے ( تمھاری ) آبادیوں میں اور جو وعدہ اللہ تعالیٰ نے کیا تھا وہ پورا ہو کر رہنا تھا ۔

6
Bani Isareel · Ayah 17:6

ثُمَّ رَدَدۡنَا لَکُمُ الۡکَرَّۃَ عَلَیۡہِمۡ وَاَمۡدَدۡنٰکُمۡ بِاَمۡوَالٍ وَّبَنِیۡنَ وَجَعَلۡنٰکُمۡ اَکۡثَرَ نَفِیۡرًا ﴿۶﴾

پھر ہم نے پلٹا دیا تمہارے حق میں کی گردش کو جو کے خلاف تھی اور ہم نے دی تمہیں سے ، بیٹوں سے اور بنا دیا تھا تمہیں کثیر التعداد ۔

7
Bani Isareel · Ayah 17:7

اِنۡ اَحۡسَنۡتُمۡ اَحۡسَنۡتُمۡ لِاَنۡفُسِکُمۡ ۟ وَاِنۡ اَسَاۡتُمۡ فَلَہَا ؕ فَاِذَا جَآءَ وَعۡدُ الۡاٰخِرَۃِ لِیَسُوۡٓءٗا وُجُوۡہَکُمۡ وَلِیَدۡخُلُوا الۡمَسۡجِدَ کَمَا دَخَلُوۡہُ اَوَّلَ مَرَّۃٍ وَّلِیُتَبِّرُوۡا مَاعَلَوۡا تَتۡبِیۡرًا ﴿۷﴾

اگر تم اچھے کرو گے تو ان کا تمہیں ہی پہنچے گا اور اگر تم کرو گے تو اس کی سزا بھی ( تمھارے ) نفسوں کو ملے گی پس جب آ گیا دوسرا وعدہ ( تو اور ظالم ان پر آ گئے ) تاکہ غمناک بنا دیں تمہارے چہروں کو اور تاکہ ( جبراً ) ہو جائیں مسجد میں جیسے ہوئے تھے اس میں پہلی مرتبہ تاکہ فنا و کر کے رکھ دیں جس پر پائیں ۔

8
Bani Isareel · Ayah 17:8

عَسٰی رَبُّکُمۡ اَنۡ یَّرۡحَمَکُمۡ ۚ وَاِنۡ عُدۡتُّمۡ عُدۡنَا ۘ وَجَعَلۡنَا جَہَنَّمَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ حَصِیۡرًا ﴿۸﴾

قریب ہے کہ تمہارا رب تم پر رحم فرمائے گا اور اگر تم فسق و فجور کی طرف دوبارہ لوٹے تو ہم بھی لوٹیں گے اور ہم نے بنا دیا جہنم کو کافروں کے لیے خانہ ۔

9
Bani Isareel · Ayah 17:9

اِنَّ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ یَہۡدِیۡ لِلَّتِیۡ ہِیَ اَقۡوَمُ وَیُبَشِّرُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمۡ اَجۡرًا کَبِیۡرًا ۙ﴿۹﴾

بلاشبہ یہ وہ راہ دکھاتا ہے جو سب راہوں سے سیدھی راہ ہے اور مژدہ سناتا ہے ان ایمان والوں کو جو عمل کرتے ہیں کہ بلاشبہ ان کے لیے بڑا اجر ہے ۔

10
Bani Isareel · Ayah 17:10

وَّاَنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ اَعۡتَدۡنَا لَہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿۱۰﴾٪ 1

اور بیشک وہ لوگ جو پر ایمان نہیں لاتے ہم نے کر دیا ہے ان کے لیے دردناک ۔

11
Bani Isareel · Ayah 17:11

وَیَدۡعُ الۡاِنۡسَانُ بِالشَّرِّ دُعَآءَہٗ بِالۡخَیۡرِ ؕ وَکَانَ الۡاِنۡسَانُ عَجُوۡلًا ﴿۱۱﴾

اور مانگا کرتا ہے کے لیے جیسے مانگا کرتا ہے بھلائی کے لیے اور ( حقیقت یہ ہے کہ ) بڑا جلد ( واقع ) ہے ۔

12
Bani Isareel · Ayah 17:12

وَجَعَلۡنَا الَّیۡلَ وَالنَّہَارَ اٰیَتَیۡنِ فَمَحَوۡنَاۤ اٰیَۃَ الَّیۡلِ وَجَعَلۡنَاۤ اٰیَۃَ النَّہَارِ مُبۡصِرَۃً لِّتَبۡتَغُوۡا فَضۡلًا مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَلِتَعۡلَمُوۡا عَدَدَ السِّنِیۡنَ وَالۡحِسَابَ ؕ وَکُلَّ شَیۡءٍ فَصَّلۡنٰہُ تَفۡصِیۡلًا ﴿۱۲﴾

اور ہم نے بنایا ہے اور کو ( اپنی قدرت کی ) دو نشانیاں اور ہم نے مدھم کر دیا کی کو اور بنا دیا کی کو روشن تاکہ ( کے اجالے میں ) تم تلاش کرو رزق اپنے رب سے اور تاکہ تم جان لو سالوں کی تعداد اور حساب کو اور ہر چیز کو ہم نے بڑی وضاحت سے کر دیا ہے ۔

13
Bani Isareel · Ayah 17:13

وَکُلَّ اِنۡسَانٍ اَلۡزَمۡنٰہُ طٰٓئِرَہٗ فِیۡ عُنُقِہٖ ؕ وَنُخۡرِجُ لَہٗ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ کِتٰبًا یَّلۡقٰىہُ مَنۡشُوۡرًا ﴿۱۳﴾

اور ہر کی ( قسمت کا ) نوشتہ اس کے گلے میں ہم نے لٹکا رکھا ہے اور ہم نکالیں گے اس کے لیے روز ایک جسے وہ ( اپنے ) کھلا پائے گا ۔

14
Bani Isareel · Ayah 17:14

اِقۡرَاۡ کِتٰبَکَ ؕ کَفٰی بِنَفۡسِکَ الۡیَوۡمَ عَلَیۡکَ حَسِیۡبًا ﴿ؕ۱۴﴾

۔( اسے ملے گا ) پڑھو اپنا دفتر عمل ۔ تم خود ہی ہو آج اپنی پرس کرنے کے لیے ۔

15
Bani Isareel · Ayah 17:15

مَنِ اہۡتَدٰی فَاِنَّمَا یَہۡتَدِیۡ لِنَفۡسِہٖ ۚ وَمَنۡ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیۡہَا ؕ وَلَا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزۡرَ اُخۡرٰی ؕ وَمَا کُنَّا مُعَذِّبِیۡنَ حَتّٰی نَبۡعَثَ رَسُوۡلًا ﴿۱۵﴾

جو راہ پر چلتا ہے تو وہ راہ پر چلتا ہے اپنے فائدے کے لیے اور جو گمراہ ہوتا ہے تو اس کی گمراہی کا وبال اسی پر ہے اور نہیں اٹھائے گا کوئی اٹھانے والا کسی دوسرے کا اور ہم نازل نہیں کرتے جب تک ہم نہ بھیجیں کسی رسول کو ۔

16
Bani Isareel · Ayah 17:16

وَاِذَاۤ اَرَدۡنَاۤ اَنۡ نُّہۡلِکَ قَرۡیَۃً اَمَرۡنَا مُتۡرَفِیۡہَا فَفَسَقُوۡا فِیۡہَا فَحَقَّ عَلَیۡہَا الۡقَوۡلُ فَدَمَّرۡنٰہَا تَدۡمِیۡرًا ﴿۱۶﴾

اور جب ہم کرتے ہیں کہ کر دیں کسی کو ( اسکے گناہوں کے باعث ) تو ( ) ہم ( نبیوں کے ) وہاں کے رئیسوں کو ( کا ) دیتے ہیں مگر وہ ( الٹا ) کرنے لگتے ہیں اس میں ۔ پس واجب ہو جاتا ہے ان پر ( کا ) فرمان ۔ پھر ہم اس کو سے اکھیڑ کر رکھ دیتے ہیں ۔

17
Bani Isareel · Ayah 17:17

وَکَمۡ اَہۡلَکۡنَا مِنَ الۡقُرُوۡنِ مِنۡۢ بَعۡدِ نُوۡحٍ ؕ وَکَفٰی بِرَبِّکَ بِذُنُوۡبِ عِبَادِہٖ خَبِیۡرًۢا بَصِیۡرًا ﴿۱۷﴾

اور کتنی قومیں ہیں جنھیں ہم نے کر دیا ہے نوح ( علیہ السلام ) کے بعد اور آپکا پروردگار اپنے بندوں کے گناہوں سے اچھی طرح باخبر ہے ( اور انھیں ) خوب دیکھنے والا ہے ۔

18
Bani Isareel · Ayah 17:18

مَنۡ کَانَ یُرِیۡدُ الۡعَاجِلَۃَ عَجَّلۡنَا لَہٗ فِیۡہَا مَانَشَآءُ لِمَنۡ نُّرِیۡدُ ثُمَّ جَعَلۡنَا لَہٗ جَہَنَّمَ ۚ یَصۡلٰىہَا مَذۡمُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا ﴿۱۸﴾

جو لوگ طلبگار ہیں صرف کے ہم دیدیتے ہیں اس میں جتنا چاہتے ہیں ( ان میں سے ) جسے چاہتے ہیں پھر ہم کر دیتے ہیں اس کے لیے جہنم ۔ تاپے گا وہ اسے اس حال میں کہ وہ مذمت کیا ( اور ) ٹھکرایا ہو گا ۔

19
Bani Isareel · Ayah 17:19

وَمَنۡ اَرَادَ الۡاٰخِرَۃَ وَسَعٰی لَہَا سَعۡیَہَا وَہُوَ مُؤۡمِنٌ فَاُولٰٓئِکَ کَانَ سَعۡیُہُمۡ مَّشۡکُوۡرًا ﴿۱۹﴾

اور جو شخص طلبگار ہوتا ہے کا اور جدوجہد کرتا ہے اس کے لیے پوری طرح درآنحالیکہ وہ مومن بھی ہو پس یہ وہ ( نصیب ہیں ) کی مقبول ہو گی ۔

20
Bani Isareel · Ayah 17:20

کُلًّا نُّمِدُّ ہٰۤؤُلَآءِ وَہٰۤؤُلَآءِ مِنۡ عَطَآءِ رَبِّکَ ؕ وَمَا کَانَ عَطَـآءُ رَبِّکَ مَحۡظُوۡرًا ﴿۲۰﴾

ہر ایک کی ہم امداد کرتے ہیں ان کی بھی جو ( طالب ہیں ) اور ان کی بھی ( جو طالب ہیں ) آپ کے رب کی بخششوں سے اور آپ کے رب کی بخشش کسی پر نہیں ۔

21
Bani Isareel · Ayah 17:21

اُنۡظُرۡ کَیۡفَ فَضَّلۡنَا بَعۡضَہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ ؕ وَلَلۡاٰخِرَۃُ اَکۡبَرُ دَرَجٰتٍ وَّاَکۡبَرُ تَفۡضِیۡلًا ﴿۲۱﴾

دیکھو ! کیسے بزرگی دی ہے ہم نے بعض کو بعض پر اور باعتبار درجوں کے سب سے بڑی اور باعتبار فضل و کرم سے سب سے اعلیٰ ہے ۔

22
Bani Isareel · Ayah 17:22

لَا تَجۡعَلۡ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ فَتَقۡعُدَ مَذۡمُوۡمًا مَّخۡذُوۡلًا ﴿٪۲۲﴾ 2

نہ ٹھیراؤ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی اور معبود ورنہ تم بیٹھ رہو گے اس حال میں کہ تمہاری مذمت کی جائے گی ۔

23
Bani Isareel · Ayah 17:23

وَقَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَبِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَانًا ؕ اِمَّا یَبۡلُغَنَّ عِنۡدَکَ الۡکِبَرَ اَحَدُہُمَاۤ اَوۡ کِلٰہُمَا فَلَا تَقُلۡ لَّہُمَاۤ اُفٍّ وَّلَا تَنۡہَرۡہُمَا وَقُلۡ لَّہُمَا قَوۡلًا کَرِیۡمًا ﴿۲۳﴾

اور بے یار و ہو جاؤ گے اور فرمایا آپ کے رب نے کہ نہ کرو بجز اس کے اور کے ساتھ سلوک کرو اگر بڑھاپے کو پہنچ جائے تیری زندگی میں ان دونوں میں سے کوئی ایک یا دونوں تو انھیں اف تک مت کہو اور انھیں مت جھڑکو اور جب ان سے کرو تو بڑی سے کرو ۔

24
Bani Isareel · Ayah 17:24

وَاخۡفِضۡ لَہُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحۡمَۃِ وَقُلۡ رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا ﴿ؕ۲۴﴾

اور جھکا دو ان کے لیے تواضع و انکسار کے پَر رحمت ( و ) سے اور عرض کرو اے میرے پروردگار ان دونوں پر رحم فرما جس طرح انھوں نے ( بڑی و پیار سے ) مجھے پالا تھا جب میں بچہ تھا ۔

25
Bani Isareel · Ayah 17:25

رَبُّکُمۡ اَعۡلَمُ بِمَا فِیۡ نُفُوۡسِکُمۡ ؕ اِنۡ تَکُوۡنُوۡا صٰلِحِیۡنَ فَاِنَّہٗ کَانَ لِلۡاَوَّابِیۡنَ غَفُوۡرًا ﴿۲۵﴾

تمہارا رب بہتر جانتا ہے جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اگر تم کردار ہو گے تو بیشک اللہ تعالیٰ بکثرت توبہ کرنے والوں کے لیے بہت بخشنے والا ہے ۔

26
Bani Isareel · Ayah 17:26

وَاٰتِ ذَاالۡقُرۡبٰی حَقَّہٗ وَالۡمِسۡکِیۡنَ وَابۡنَ السَّبِیۡلِ وَلَا تُبَذِّرۡ تَبۡذِیۡرًا ﴿۲۶﴾

اور دیا کرو کو اس کا حق اور مسکین اور کو بھی اور خرچی نہ کیا کرو ۔

27
Bani Isareel · Ayah 17:27

اِنَّ الۡمُبَذِّرِیۡنَ کَانُوۡۤا اِخۡوَانَ الشَّیٰطِیۡنِ ؕ وَکَانَ الشَّیۡطٰنُ لِرَبِّہٖ کَفُوۡرًا ﴿۲۷﴾

بیشک خرچی کرنے والے شیطانوں کے ہیں اور شیطان اپنے رب کا بڑا ناشکر گزار ہے ۔

28
Bani Isareel · Ayah 17:28

وَاِمَّا تُعۡرِضَنَّ عَنۡہُمُ ابۡتِغَآءَ رَحۡمَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکَ تَرۡجُوۡہَا فَقُلۡ لَّہُمۡ قَوۡلًا مَّیۡسُوۡرًا ﴿۲۸﴾

اور اگر ( بوجہ ) تجھے ان سے پڑے اور تم اپنے رب کی رحمت ( یعنی ) کے متلاشی ہو جس کی تمہیں توقع ہے تو ( اس اثناء میں ) ان سے کرو تو بڑی نرمی سے کرو ۔

29
Bani Isareel · Ayah 17:29

وَلَا تَجۡعَلۡ یَدَکَ مَغۡلُوۡلَۃً اِلٰی عُنُقِکَ وَلَا تَبۡسُطۡہَا کُلَّ الۡبَسۡطِ فَتَقۡعُدَ مَلُوۡمًا مَّحۡسُوۡرًا ﴿۲۹﴾

اور نہ بنا لو اپنے کو بندھا اپنی کے اردگرد اور نہ ہی اسے بالکل کشادہ کر دو ورنہ تم بیٹھ جاؤ گے ملامت کیے ہوئے درماندہ ۔

30
Bani Isareel · Ayah 17:30

اِنَّ رَبَّکَ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَیَقۡدِرُ ؕ اِنَّہٗ کَانَ بِعِبَادِہٖ خَبِیۡرًۢا بَصِیۡرًا ﴿٪۳۰﴾ 3

بیشک آپ کا رب کشادہ کرتا ہے روزی جس کے لیے چاہتا ہے اور کرتا ہے ( جس کے لیے چاہتا ہے ) یقیناً وہ اپنے بندوں ( کے حالات ) سے خوب ہے اور ( انھیں ) دیکھنے والا ہے ۔

31
Bani Isareel · Ayah 17:31

وَلَا تَقۡتُلُوۡۤا اَوۡلَادَکُمۡ خَشۡیَۃَ اِمۡلَاقٍ ؕ نَحۡنُ نَرۡزُقُہُمۡ وَاِیَّاکُمۡ ؕ اِنَّ قَتۡلَہُمۡ کَانَ خِطۡاً کَبِیۡرًا ﴿۳۱﴾

اور نہ کرو اپنی کو مفلسی کے اندیشہ سے ہم ہی رزق دیتے ہیں انھیں بھی اور تمہیں بھی ۔ بلاشبہ کو کرنا بہت بڑی غلطی ہے ۔

32
Bani Isareel · Ayah 17:32

وَلَا تَقۡرَبُوا الزِّنٰۤی اِنَّہٗ کَانَ فَاحِشَۃً ؕ وَسَآءَ سَبِیۡلًا ﴿۳۲﴾

اور کے قریب بھی نہ جاؤ ۔ بیشک یہ بڑی بے حیائی ہے اور بہت ہی برا ہے ۔

33
Bani Isareel · Ayah 17:33

وَلَا تَقۡتُلُوا النَّفۡسَ الَّتِیۡ حَرَّمَ اللّٰہُ اِلَّا بِالۡحَقِّ ؕ وَمَنۡ قُتِلَ مَظۡلُوۡمًا فَقَدۡ جَعَلۡنَا لِوَلِیِّہٖ سُلۡطٰنًا فَلَا یُسۡرِفۡ فِّی الۡقَتۡلِ ؕ اِنَّہٗ کَانَ مَنۡصُوۡرًا ﴿۳۳﴾

اور نہ کرو اس نفس کو جس کو کرنا اللہ تعالیٰ نے کر دیا ہے مگر حق کے ساتھ اور جو کیا جائے ناحق تو ہم نے مقتول کے وارث کو ( قصاص کے مطالبہ کا ) حق دیدیا ہے پس اسے چاہیے کہ میں اسراف نہ کرے ۔ ضرور اس کی کی جائے گی ۔

34
Bani Isareel · Ayah 17:34

وَلَا تَقۡرَبُوۡا مَالَ الۡیَتِیۡمِ اِلَّا بِالَّتِیۡ ہِیَ اَحۡسَنُ حَتّٰی یَبۡلُغَ اَشُدَّہٗ ۪ وَاَوۡفُوۡا بِالۡعَہۡدِ ۚ اِنَّ الۡعَہۡدَ کَانَ مَسۡئُوۡلًا ﴿۳۴﴾

اور نہ قریب جاؤ یتیم کے کے مگر ایسے طریقے سے جو ( اس یتیم کے لیے ) بہتر ہو یہاں تک کہ وہ اپنی کو پہنچ جائے اور پورا کیا کرو اپنے کو ۔ بیشک ان وعدوں کے بارے میں ( تم سے ) پوچھا جائے گا ۔

35
Bani Isareel · Ayah 17:35

وَاَوۡفُوا الۡکَیۡلَ اِذَا کِلۡتُمۡ وَزِنُوۡا بِالۡقِسۡطَاسِ الۡمُسۡتَقِیۡمِ ؕ ذٰلِکَ خَیۡرٌ وَّاَحۡسَنُ تَاۡوِیۡلًا ﴿۳۵﴾

اور پورا پورا ماپو جب تم کسی چیز کو ماپنے لگو اور تولو تو ایسے سے تولو جو بالکل ہو ۔ یہی بہتر ہے اور اس کا بھی بہت ہے ۔

36
Bani Isareel · Ayah 17:36

وَلَا تَقۡفُ مَالَیۡسَ لَکَ بِہٖ عِلۡمٌ ؕ اِنَّ السَّمۡعَ وَالۡبَصَرَ وَالۡفُؤَادَ کُلُّ اُولٰٓئِکَ کَانَ عَنۡہُ مَسۡئُوۡلًا ﴿۳۶﴾

اور نہ پیروی کرو اس چیز کی جس کا تمہیں علم نہیں بیشک کان اور اور ان سب کے متعلق ( تم سے ) پوچھا جائے گا ۔

37
Bani Isareel · Ayah 17:37

وَلَا تَمۡشِ فِی الۡاَرۡضِ مَرَحًا ۚ اِنَّکَ لَنۡ تَخۡرِقَ الۡاَرۡضَ وَلَنۡ تَبۡلُغَ الۡجِبَالَ طُوۡلًا ﴿۳۷﴾

اور نہ چلو میں اکڑتے ہوئے ( اس طرح ) نہ تم چیر سکتے ہو کو اور نہ پہنچ سکتے ہو پہاڑوں کے بلندی میں ۔

38
Bani Isareel · Ayah 17:38

کُلُّ ذٰلِکَ کَانَ سَیِّئُہٗ عِنۡدَ رَبِّکَ مَکۡرُوۡہًا ﴿۳۸﴾

یہ سب ( کا ذکر گزرا ) ان میں سے ہر بری اللہ تعالیٰ کو ( ) ناپسند ہے ۔

39
Bani Isareel · Ayah 17:39

ذٰلِکَ مِمَّاۤ اَوۡحٰۤی اِلَیۡکَ رَبُّکَ مِنَ الۡحِکۡمَۃِ ؕ وَلَا تَجۡعَلۡ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ فَتُلۡقٰی فِیۡ جَہَنَّمَ مَلُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا ﴿۳۹﴾

یہ ہدایات جنھیں بذریعہ وحی آپ کی طرف آپ کے رب نے بھیجا ہے دانائی کی باتوں میں سے ہیں اور ( اے سننے والے ! ) نہ بنا اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی اور معبود ورنہ تجھے پھینک دیا جائے گا جہنم میں اس حال میں کہ تمہیں ملامت کی جائے گی اور دھکے دیے جائیں گے ۔

40
Bani Isareel · Ayah 17:40

اَفَاَصۡفٰىکُمۡ رَبُّکُمۡ بِالۡبَنِیۡنَ وَاتَّخَذَ مِنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ اِنَاثًا ؕ اِنَّکُمۡ لَتَقُوۡلُوۡنَ قَوۡلًا عَظِیۡمًا ﴿۴۰﴾٪ 4

پس کیا لیا ہے تمہیں تمہارے رب نے بیٹوں کے لیے اور ( اپنے لیے ) بنا لیا ہے فرشتوں کو بیٹیاں ( صد ) تم تو ایسی کہہ رہے ہو جو بہت ہے ۔

41
Bani Isareel · Ayah 17:41

وَلَقَدۡ صَرَّفۡنَا فِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ لِیَذَّکَّرُوۡا ؕ وَمَا یَزِیۡدُہُمۡ اِلَّا نُفُوۡرًا ﴿۴۱﴾

اور بلاشبہ ہم نے انداز سے بار بار کیا ہے ( دلائل توحید کو ) اس میں تاکہ وہ کریں ( بایہنمہ ) سوائے نفرت کے ان میں کسی چیز کا اضافہ نہ ۔

42
Bani Isareel · Ayah 17:42

قُلۡ لَّوۡ کَانَ مَعَہٗۤ اٰلِـہَۃٌ کَمَا یَقُوۡلُوۡنَ اِذًا لَّابۡتَغَوۡا اِلٰی ذِی الۡعَرۡشِ سَبِیۡلًا ﴿۴۲﴾

آپ فرمائیے اگر ہوتے اللہ تعالیٰ کے ساتھ اور خدا جس طرح یہ کافر کہتے ہیں تو ان خداؤں نے ( ملکر ) تلاش کر لی ہوتی عرش کے ( پر آنے کی ) کوئی راہ ۔

43
Bani Isareel · Ayah 17:43

سُبۡحٰنَہٗ وَتَعٰلٰی عَمَّا یَقُوۡلُوۡنَ عُلُوًّا کَبِیۡرًا ﴿۴۳﴾

وہ ہے اور وہ بہت برتر و بالا ہے ان باتوں سے جو یہ لوگ کیا کرتے ہیں ۔

44
Bani Isareel · Ayah 17:44

تُسَبِّحُ لَہُ السَّمٰوٰتُ السَّبۡعُ وَالۡاَرۡضُ وَمَنۡ فِیۡہِنَّ ؕ وَاِنۡ مِّنۡ شَیۡءٍ اِلَّا یُسَبِّحُ بِحَمۡدِہٖ وَلٰکِنۡ لَّا تَفۡقَہُوۡنَ تَسۡبِیۡحَہُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ حَلِیۡمًا غَفُوۡرًا ﴿۴۴﴾

پاکی کرتے ہیں اسی کی ساتوں اور اور جو چیز ان میں موجود ہے اور ( اس کائنات میں ) کوئی بھی ایسی چیز نہیں مگر وہ اس کی پاکی کرتی ہے اس کی حمد کرتے ہوئے لیکن تم ان کی تسبیح کو سمجھ نہیں سکتے بیشک وہ بہت بردبار ، بہت بخشنے والا ہے ۔

45
Bani Isareel · Ayah 17:45

وَاِذَا قَرَاۡتَ الۡقُرۡاٰنَ جَعَلۡنَا بَیۡنَکَ وَبَیۡنَ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ حِجَابًا مَّسۡتُوۡرًا ﴿ۙ۴۵﴾

اور ( اے محبوب ! ) جب آپ پڑھتے ہیں کو تو ہم ( حائل ) کر دیتے ہیں آپ کے اور ان کے جو پر ایمان نہیں رکھتے ایک پوشیدہ جو آنکھوں سے نہاں ہوتا ہے ۔

46
Bani Isareel · Ayah 17:46

وَّجَعَلۡنَا عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ اَکِنَّۃً اَنۡ یَّفۡقَہُوۡہُ وَفِیۡۤ اٰذَانِہِمۡ وَقۡرًا ؕ وَاِذَا ذَکَرۡتَ رَبَّکَ فِی الۡقُرۡاٰنِ وَحۡدَہٗ وَلَّوۡا عَلٰۤی اَدۡبَارِہِمۡ نُفُوۡرًا ﴿۴۶﴾

اور ہم ڈال دیتے ہیں ان کے دلوں پر تاکہ وہ اسے سمجھ نہ سکیں اور ان کے کانوں میں گرانی ( کر دیتے ہیں ) اور جب آپ ذکر کرتے ہیں صرف اپنے رب کا میں تو وہ پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے ہیں نفرت کرتے ہوئے ۔

47
Bani Isareel · Ayah 17:47

نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَا یَسۡتَمِعُوۡنَ بِہٖۤ اِذۡ یَسۡتَمِعُوۡنَ اِلَیۡکَ وَاِذۡ ہُمۡ نَجۡوٰۤی اِذۡ یَقُوۡلُ الظّٰلِمُوۡنَ اِنۡ تَتَّبِعُوۡنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسۡحُوۡرًا ﴿۴۷﴾

ہم خوب جانتے ہیں جس غرض کے لیے یہ سنتے ہیں اسے جب یہ کان لگاتے ہیں آپ کی طرف اور ( ہم خوب جانتے ہیں ) جب یہ سرگوشیاں کرتے ہیں ، اس یہ ظالم کہتے ہیں کہ تم نہیں پیروی کر رہے مگر ایک ایسے آدمی کی جس پر جادو کر دیا گیا ہے ۔

48
Bani Isareel · Ayah 17:48

اُنۡظُرۡ کَیۡفَ ضَرَبُوۡا لَکَ الۡاَمۡثَالَ فَضَلُّوۡا فَلَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ سَبِیۡلًا ﴿۴۸﴾ ٙ

دیکھیے ( یہ گستاخ ) کس طرح آپ کے لیے مثالیں کرتے ہیں پس ( اس گستاخی کے باعث ) وہ گمراہ ہو گئے اب وہ سیدھے پر چل نہیں سکتے ۔

49
Bani Isareel · Ayah 17:49

وَقَالُوۡۤاءَ اِذَا کُنَّا عِظَامًا وَّرُفَاتًاءَ اِنَّا لَمَبۡعُوۡثُوۡنَ خَلۡقًا جَدِیۡدًا ﴿۴۹﴾

اور انھوں نے ( ازراہ ) کہا کہ جب ہم ( مر کر ) ہڈیاں اور ریزہ ہو جائیں گے تو کیا ہمیں اٹھایا جائے گا ازسر نو کر کے ۔

50
Bani Isareel · Ayah 17:50

قُلۡ کُوۡنُوۡا حِجَارَۃً اَوۡ حَدِیۡدًا ﴿ۙ۵۰﴾

فرمائیے ( یقیناً ایسا ہی ہو گا ) خواہ تم بن جاؤ یا لوہا بن جاؤ ۔

51
Bani Isareel · Ayah 17:51

اَوۡ خَلۡقًا مِّمَّا یَکۡبُرُ فِیۡ صُدُوۡرِکُمۡ ۚ فَسَیَقُوۡلُوۡنَ مَنۡ یُّعِیۡدُنَا ؕ قُلِ الَّذِیۡ فَطَرَکُمۡ اَوَّلَ مَرَّۃٍ ۚ فَسَیُنۡغِضُوۡنَ اِلَیۡکَ رُءُوۡسَہُمۡ وَیَقُوۡلُوۡنَ مَتٰی ہُوَ ؕ قُلۡ عَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنَ قَرِیۡبًا ﴿۵۱﴾

یا کوئی ایسی بن جاؤ جس کا ازسر نو کرنا تمہارے خیال میں بہت مشکل ہے ۔ وہ کہیں گے ہمیں دوبارہ کون ( کر کے ) لوٹائے گا ؟ فرمائیے وہی جس نے فرمایا تمہیں پہلی مرتبہ پس وہ حیرت سے آپ کی طرف ( دیکھ کر ) سروں کو جنبش دیں گے اور پوچھیں گے ایسا کب ہو گا ؟ آپ بتائیے شاید اس کا قریب ہی ہو ۔

52
Bani Isareel · Ayah 17:52

یَوۡمَ یَدۡعُوۡکُمۡ فَتَسۡتَجِیۡبُوۡنَ بِحَمۡدِہٖ وَتَظُنُّوۡنَ اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۵۲﴾٪ 5

اس کو کرو جب تمہیں اللہ تعالیٰ بلائے گا سو تم اس کی حمد کرتے ہوئے دو گے اور یہ کر رہے ہو گے کہ تم نہیں ٹھیرے ( میں ) مگر عرصہ ۔

53
Bani Isareel · Ayah 17:53

وَقُلۡ لِّعِبَادِیۡ یَقُوۡلُوا الَّتِیۡ ہِیَ اَحۡسَنُ ؕ اِنَّ الشَّیۡطٰنَ یَنۡزَغُ بَیۡنَہُمۡ ؕ اِنَّ الشَّیۡطٰنَ کَانَ لِلۡاِنۡسَانِ عَدُوًّا مُّبِیۡنًا ﴿۵۳﴾

اور آپ دیجیے میرے بندوں کو کہ وہ ایسی باتیں کیا کریں جو بہت عمدہ ہوں بیشک شیطان فتنہ و برپا کرنا چاہتا ہے ان کے یقیناً شیطان کا کھلا ہے ۔

54
Bani Isareel · Ayah 17:54

رَبُّکُمۡ اَعۡلَمُ بِکُمۡ ؕ اِنۡ یَّشَاۡ یَرۡحَمۡکُمۡ اَوۡ اِنۡ یَّشَاۡ یُعَذِّبۡکُمۡ ؕ وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ عَلَیۡہِمۡ وَکِیۡلًا ﴿۵۴﴾

تمہارا رب تمہیں خوب جانتا ہے اگر چاہے تو تم پر رحم ( و کرم ) فرما دے اور اگر چاہے تو تمہیں سزا دے اور نہیں بھیجا ہم نے آپ کو ان کا ذمہ دار بنا کر ( تاکہ ان کے کفر کے لیے آپ جوابدہ ہوں ) ۔

55
Bani Isareel · Ayah 17:55

وَرَبُّکَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ وَلَقَدۡ فَضَّلۡنَا بَعۡضَ النَّبِیّٖنَ عَلٰی بَعۡضٍ وَّاٰتَیۡنَا دَاوٗدَ زَبُوۡرًا ﴿۵۵﴾

اور آپ کا رب خوب جانتا ہے جو کچھ آسمانوں اور میں ہے اور بیشک ہم نے بزرگی دی ہے بعض انبیاء کو بعض پر اور ہم نے عطا فرمائی ہے داؤد کو زبور ۔

56
Bani Isareel · Ayah 17:56

قُلِ ادۡعُوا الَّذِیۡنَ زَعَمۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ فَلَا یَمۡلِکُوۡنَ کَشۡفَ الضُّرِّ عَنۡکُمۡ وَلَا تَحۡوِیۡلًا ﴿۵۶﴾

۔( انھیں ) کہیے اب بلاؤ ان کو جنھیں تم کیا کرتے تھے ( کہ یہ خدا ہیں ) اللہ تعالیٰ کے سوا وہ تو قدرت نہیں رکھتے کہ کر سکیں تم سے اور نہ ہی وہ ( اسے ) سکتے ہیں ۔

57
Bani Isareel · Ayah 17:57

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ یَبۡتَغُوۡنَ اِلٰی رَبِّہِمُ الۡوَسِیۡلَۃَ اَیُّہُمۡ اَقۡرَبُ وَیَرۡجُوۡنَ رَحۡمَتَہٗ وَیَخَافُوۡنَ عَذَابَہٗ ؕ اِنَّ عَذَابَ رَبِّکَ کَانَ مَحۡذُوۡرًا ﴿۵۷﴾

وہ لوگ جنھیں یہ مشرک پکارا کرتے ہیں وہ خود ڈھونڈتے ہیں اپنے رب کی طرف وسیلہ کہ کونسا بندہ ( اللہ سے ) قریب ہے اور رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ کی رحمت کی اور ڈرتے رہتے ہیں اس کے سے بیشک آپ کے رب کا ڈرنے کی چیز ہے ۔

58
Bani Isareel · Ayah 17:58

وَاِنۡ مِّنۡ قَرۡیَۃٍ اِلَّا نَحۡنُ مُہۡلِکُوۡہَا قَبۡلَ یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ اَوۡ مُعَذِّبُوۡہَا عَذَابًا شَدِیۡدًا ؕ کَانَ ذٰلِکَ فِی الۡکِتٰبِ مَسۡطُوۡرًا ﴿۵۸﴾

اور کوئی ایسی نہیں ہے مگر ہم اسے کر دیں گے روز سے یا اسے دیں گے ۔ یہ ( ) تقدیر میں لکھا ہے ۔

59
Bani Isareel · Ayah 17:59

وَمَا مَنَعَنَاۤ اَنۡ نُّرۡسِلَ بِالۡاٰیٰتِ اِلَّاۤ اَنۡ کَذَّبَ بِہَا الۡاَوَّلُوۡنَ ؕ وَاٰتَیۡنَا ثَمُوۡدَ النَّاقَۃَ مُبۡصِرَۃً فَظَلَمُوۡا بِہَا ؕ وَمَا نُرۡسِلُ بِالۡاٰیٰتِ اِلَّا تَخۡوِیۡفًا ﴿۵۹﴾

اور نہیں روکا ہمیں اس امر سے کہ ہم بھیجیں ( کفار کی تجویز کردہ ) نشانیاں مگر اس نے کہ جھٹلایا تھا ان نشانیوں کو پہلوں نے ( اور وہ فوراً تباہ کر دیے گئے تھے ) اور ہم نے دی تھی قوم ثمود کو اونٹنی جو روشن تھی پس انھوں نے کی اس پر اور ہم نہیں بھیجتے ایسی نشانیاں مگر لوگوں کو ( سے ) خوفزدہ کرنے کے لیے ۔

60
Bani Isareel · Ayah 17:60

وَاِذۡ قُلۡنَا لَکَ اِنَّ رَبَّکَ اَحَاطَ بِالنَّاسِ ؕ وَمَا جَعَلۡنَا الرُّءۡیَا الَّتِیۡۤ اَرَیۡنٰکَ اِلَّا فِتۡنَۃً لِّلنَّاسِ وَالشَّجَرَۃَ الۡمَلۡعُوۡنَۃَ فِی الۡقُرۡاٰنِ ؕ وَنُخَوِّفُہُمۡ ۙ فَمَا یَزِیۡدُہُمۡ اِلَّا طُغۡیَانًا کَبِیۡرًا ﴿٪۶۰﴾ 6

اور کرو جب ہم نے کہا تھا آپ کو کہ بیشک آپ کے پروردگار نے گھیرے میں لے لیا ہے لوگوں کو اور نہیں بنایا ہم نے اس نظارہ کو جو ہم نے دکھایا تھا آپ کو مگر لوگوں کے لیے نیز ( بنایا ) اس کو جس پر لعنت بھیجی گئی ہے میں اور ہم انھیں ( کے سے ) ڈراتے رہتے ہیں ۔ پس نہ بڑھایا اس ڈرانے نے انھیں مگر یہ کہ وہ کرنے لگے ۔

61
Bani Isareel · Ayah 17:61

وَاِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبۡلِیۡسَ ؕ قَالَ ءَاَسۡجُدُ لِمَنۡ خَلَقۡتَ طِیۡنًا ﴿ۚ۶۱﴾

اور کرو جب ہم نے دیا فرشتوں کو کہ سجدہ کرو آدم ( علیہ السلام ) کو تو سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے اس نے کہا کیا میں سجدہ کروں اس ( آدم ) کو جس کو تو نے کیچڑ سے کیا ہے ۔

62
Bani Isareel · Ayah 17:62

قَالَ اَرَءَیۡتَکَ ہٰذَا الَّذِیۡ کَرَّمۡتَ عَلَیَّ ۫ لَئِنۡ اَخَّرۡتَنِ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ لَاَحۡتَنِکَنَّ ذُرِّیَّتَہٗۤ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۶۲﴾

اس نے کہا مجھے بتا یہ ( آدم ) جس کو تو نے مجھ پر فضیلت دی ہے ( اس کی وجہ کیا ہے ؟ ) اگر تو مجھے دے روز تک تو سے اکھیڑ پھینکوں گا اس کی کو سوائے چند افراد کے ۔

63
Bani Isareel · Ayah 17:63

قَالَ اذۡہَبۡ فَمَنۡ تَبِعَکَ مِنۡہُمۡ فَاِنَّ جَہَنَّمَ جَزَآؤُکُمۡ جَزَآءً مَّوۡفُوۡرًا ﴿۶۳﴾

اللہ تعالیٰ نے فرمایا جا چلا جا ( جو مرضی ہو کر ) سو جو تیری پیروی کرے گا ان سے تو بیشک جہنم ہی تم سب کی پوری پوری سزا ہے ۔

64
Bani Isareel · Ayah 17:64

وَاسۡتَفۡزِزۡ مَنِ اسۡتَطَعۡتَ مِنۡہُمۡ بِصَوۡتِکَ وَاَجۡلِبۡ عَلَیۡہِمۡ بِخَیۡلِکَ وَرَجِلِکَ وَشَارِکۡہُمۡ فِی الۡاَمۡوَالِ وَالۡاَوۡلَادِ وَعِدۡہُمۡ ؕ وَمَا یَعِدُہُمُ الشَّیۡطٰنُ اِلَّا غُرُوۡرًا ﴿۶۴﴾

اور گمراہ کرنے کی کر کو تو گمراہ کر سکتا ہے ان میں سے اپنی ( کی فسوں کاری ) سے اور دھاوا بول دے ان پر اپنے گھوڑ سواروں اور پیادہ دوستوں کے ساتھ اور ہو جا ان کے مالوں میں اور میں اور ان سے ( جھوٹے ) وعدے کرتا رہ ۔ اور وعدہ نہیں کرتا ان سے شیطان مگر مکر و فریب کا ۔

65
Bani Isareel · Ayah 17:65

اِنَّ عِبَادِیۡ لَیۡسَ لَکَ عَلَیۡہِمۡ سُلۡطٰنٌ ؕ وَکَفٰی بِرَبِّکَ وَکِیۡلًا ﴿۶۵﴾

جو میرے بندے ہیں ان پر تیرا غلبہ نہیں ہو سکتا اور ( اے محبوب ! ) ہے تیرا رب اپنے بندوں کی کارسازی کے لیے ۔

66
Bani Isareel · Ayah 17:66

رَبُّکُمُ الَّذِیۡ یُزۡجِیۡ لَکُمُ الۡفُلۡکَ فِی الۡبَحۡرِ لِتَبۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ اِنَّہٗ کَانَ بِکُمۡ رَحِیۡمًا ﴿۶۶﴾

تمہارا رب وہ ہے جو چلاتا ہے تمہارے لیے کشتیوں کو سمندر میں تاکہ تم تلاش کرو ( بحری کے ) اس کا فضل بیشک وہ تمہارے ساتھ رحم فرمانے والا ہے ۔

67
Bani Isareel · Ayah 17:67

وَاِذَا مَسَّکُمُ الضُّرُّ فِی الۡبَحۡرِ ضَلَّ مَنۡ تَدۡعُوۡنَ اِلَّاۤ اِیَّاہُ ۚ فَلَمَّا نَجّٰىکُمۡ اِلَی الۡبَرِّ اَعۡرَضۡتُمۡ ؕ وَکَانَ الۡاِنۡسَانُ کَفُوۡرًا ﴿۶۷﴾

اور جب پہنچتی ہے تمہیں سمندر میں تو ہو جاتے ہیں وہ ( معبود ) کو تم پکارا کرتے ہو سوائے اللہ تعالیٰ کے پس جب وہ خیر و عافیت سے تمہیں ساحل پر پہنچا دیتا ہے ( تو ) تم روگردانی کرنے لگتے ہو اور ( واقعی ) بڑا ہے ۔

68
Bani Isareel · Ayah 17:68

اَفَاَمِنۡتُمۡ اَنۡ یَّخۡسِفَ بِکُمۡ جَانِبَ الۡبَرِّ اَوۡ یُرۡسِلَ عَلَیۡکُمۡ حَاصِبًا ثُمَّ لَا تَجِدُوۡا لَکُمۡ وَکِیۡلًا ﴿ۙ۶۸﴾

کیا تم بے خوف ہو گئے ہو اس سے کہ اللہ تعالیٰ دھنسا دے تمہارے ساتھ خشکی کے کو یا بھیج دے تم پر اولے برسانے والا پھر اس تم نہیں پاؤ گے اپنے لیے کوئی کارساز ۔

69
Bani Isareel · Ayah 17:69

اَمۡ اَمِنۡتُمۡ اَنۡ یُّعِیۡدَکُمۡ فِیۡہِ تَارَۃً اُخۡرٰی فَیُرۡسِلَ عَلَیۡکُمۡ قَاصِفًا مِّنَ الرِّیۡحِ فَیُغۡرِقَکُمۡ بِمَا کَفَرۡتُمۡ ۙ ثُمَّ لَا تَجِدُوۡا لَکُمۡ عَلَیۡنَا بِہٖ تَبِیۡعًا ﴿۶۹﴾

کیا تم اس سے بے خوف ہو گئے ہو کہ اللہ تعالیٰ تمہیں لے جائے سمندر میں دوسری مرتبہ اور بھیجے تم پر آندھی جو کشتیوں کو توڑنے والی ہو پھر غرق کر دے تمہیں بوجہ کفر کے جو تم نے کیا ۔ پھر تم نہیں پاؤ گے اپنے لیے ہم سے اس ڈبونے پر کوئی انتقام لینے والا ۔

70
Bani Isareel · Ayah 17:70

وَلَقَدۡ کَرَّمۡنَا بَنِیۡۤ اٰدَمَ وَحَمَلۡنٰہُمۡ فِی الۡبَرِّ وَالۡبَحۡرِ وَرَزَقۡنٰہُمۡ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ وَفَضَّلۡنٰہُمۡ عَلٰی کَثِیۡرٍ مِّمَّنۡ خَلَقۡنَا تَفۡضِیۡلًا ﴿٪۷۰﴾ 7

اور بیشک ہم نے بڑی بخشی آدم کو اور ہم نے کیا انھیں ( سواریوں پر ) خشکی میں اور سمندر میں اور رزق دیا انھیں پاکیزہ چیزوں سے اور ہم نے فضیلت دی انھیں بہت سی چیزوں پر کو ہم نے فرمایا نمایاں فضیلت ۔

71
Bani Isareel · Ayah 17:71

یَوۡمَ نَدۡعُوۡا کُلَّ اُنَاسٍ ۢ بِاِمَامِہِمۡ ۚ فَمَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ بِیَمِیۡنِہٖ فَاُولٰٓئِکَ یَقۡرَءُوۡنَ کِتٰبَہُمۡ وَلَا یُظۡلَمُوۡنَ فَتِیۡلًا ﴿۷۱﴾

وہ جب ہم بلائیں گے تمام انسانوں کو ان کے پیشوا کے ساتھ پس وہ شخص جس کو دیا گیا اس کا نامہ اس کے دائیں میں تو یہ لوگ ( خوشی خوشی ) پڑھیں گے اپنا نامہ اور ان پر ذرہ ظلم نہیں کیا جائے گا ۔

72
Bani Isareel · Ayah 17:72

وَمَنۡ کَانَ فِیۡ ہٰذِہٖۤ اَعۡمٰی فَہُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ اَعۡمٰی وَاَضَلُّ سَبِیۡلًا ﴿۷۲﴾

اور جو شخص بنا رہا اس میں وہ میں بھی ہو گا اور بڑا کردہ راہ ہو گا ۔

73
Bani Isareel · Ayah 17:73

وَاِنۡ کَادُوۡا لَیَفۡتِنُوۡنَکَ عَنِ الَّذِیۡۤ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ لِتَفۡتَرِیَ عَلَیۡنَا غَیۡرَہٗ ٭ۖ وَاِذًا لَّاتَّخَذُوۡکَ خَلِیۡلًا ﴿۷۳﴾

اور انھوں نے پختہ کیا کہ وہ آپ کو برگشتہ کر دیں اس ( ) سے جو ہم نے آپ کی طرف وحی کی ہے تاکہ آپ باندھ کر ( منسوب کریں ) ہماری طرف اس کے علاوہ ، تو اس میں وہ آپکو اپنا گہرا بنا لیں گے ۔

74
Bani Isareel · Ayah 17:74

وَلَوۡ لَاۤ اَنۡ ثَبَّتۡنٰکَ لَقَدۡ کِدۡتَّ تَرۡکَنُ اِلَیۡہِمۡ شَیۡئًا قَلِیۡلًا ﴿٭ۙ۷۴﴾

اور اگر ہم نے آپکو نہ رکھا ہوتا تو آپ ضرور مائل ہو جاتے ان کی طرف کچھ نہ کچھ ۔

75
Bani Isareel · Ayah 17:75

اِذًا لَّاَذَقۡنٰکَ ضِعۡفَ الۡحَیٰوۃِ وَضِعۡفَ الۡمَمَاتِ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَکَ عَلَیۡنَا نَصِیۡرًا ﴿۷۵﴾

۔( بفرض محال اگر آپ ایسا کرتے ) تو اس ہم آپکو چکھاتے دوگنا میں اور دوگنا موت کے بعد پھر آپ نہ پاتے اپنے لیے ہمارے مقابلہ میں کوئی ۔

76
Bani Isareel · Ayah 17:76

وَاِنۡ کَادُوۡا لَیَسۡتَفِزُّوۡنَکَ مِنَ الۡاَرۡضِ لِیُخۡرِجُوۡکَ مِنۡہَا وَاِذًا لَّا یَلۡبَثُوۡنَ خِلٰفَکَ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۷۶﴾

اور انھوں نے کر لیا کہ پریشان و مضطرب کر دیں آپ کو اس علاقہ سے تاکہ نکال دیں آپ کو یہاں سے اور ( اگر انھوں نے یہ حماقت کی ) تب وہ نہیں ٹھیرینگے ( یہاں ) آپ کے بعد مگر عرصہ ۔

77
Bani Isareel · Ayah 17:77

سُنَّۃَ مَنۡ قَدۡ اَرۡسَلۡنَا قَبۡلَکَ مِنۡ رُّسُلِنَا وَلَا تَجِدُ لِسُنَّتِنَا تَحۡوِیۡلًا ﴿۷۷﴾٪ 8

۔( یہی ہمارا ) دستور ہے ان کے بارے میں جنھیں ہم نے بھیجا آپ سے رسول بنا کر اور آپ نہیں پائیں گے ہمارے اس دستور میں کوئی رد و ۔

78
Bani Isareel · Ayah 17:78

اَقِمِ الصَّلٰوۃَ لِدُلُوۡکِ الشَّمۡسِ اِلٰی غَسَقِ الَّیۡلِ وَقُرۡاٰنَ الۡفَجۡرِ ؕ اِنَّ قُرۡاٰنَ الۡفَجۡرِ کَانَ مَشۡہُوۡدًا ﴿۷۸﴾

نماز ادا کیا کریں سورج ڈھلنے کے بعد کے تاریک ہونے تک ( نیز ادا کیجیے ) نماز صبح بلاشبہ نماز صبح کا مشاہدہ کیا جاتا ہے ۔

79
Bani Isareel · Ayah 17:79

وَمِنَ الَّیۡلِ فَتَہَجَّدۡ بِہٖ نَافِلَۃً لَّکَ ٭ۖ عَسٰۤی اَنۡ یَّبۡعَثَکَ رَبُّکَ مَقَامًا مَّحۡمُوۡدًا ﴿۷۹﴾

اور کے بعض میں ( اُٹھو ) اور نماز تہجد ادا کرو ( تلاوت کیساتھ ) ( یہ نماز ) زائد ہے آپ کے لیے ۔ یقیناً فائز فرمائے گا آپ کو آپ کا رب مقام محمود پر ۔

80
Bani Isareel · Ayah 17:80

وَقُلۡ رَّبِّ اَدۡخِلۡنِیۡ مُدۡخَلَ صِدۡقٍ وَّاَخۡرِجۡنِیۡ مُخۡرَجَ صِدۡقٍ وَّاجۡعَلۡ لِّیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ سُلۡطٰنًا نَّصِیۡرًا ﴿۸۰﴾

اور مانگا کیجیے کہ اے میرے رب ! جہاں کہیں تو مجھے لے جائے سچائی کے ساتھ لے جا اور جہاں کہیں سے مجھے لے آئے سچائی کے ساتھ لے آ اور عطا فرما مجھے اپنی جناب سے وہ جو کرنے والی ہو ۔

81
Bani Isareel · Ayah 17:81

وَقُلۡ جَآءَ الۡحَقُّ وَزَہَقَ الۡبَاطِلُ ؕ اِنَّ الۡبَاطِلَ کَانَ زَہُوۡقًا ﴿۸۱﴾

اور آپ ( اعلان ) فرما دیجیے آ گیا ہے حق اور مٹ گیا ہے باطل بیشک باطل تھا ہی مٹنے والا ۔

82
Bani Isareel · Ayah 17:82

وَنُنَزِّلُ مِنَ الۡقُرۡاٰنِ مَاہُوَ شِفَآءٌ وَّرَحۡمَۃٌ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ۙ وَلَا یَزِیۡدُ الظّٰلِمِیۡنَ اِلَّا خَسَارًا ﴿۸۲﴾

اور ہم نازل کرتے ہیں میں وہ چیزیں جو ( باعثِ ) شفا ہیں اور سراپا رحمت ہیں اہل ایمان کے لیے اور نہیں بڑھاتا ظالموں کے لیے مگر خسارہ کو ۔

83
Bani Isareel · Ayah 17:83

وَاِذَاۤ اَنۡعَمۡنَا عَلَی الۡاِنۡسَانِ اَعۡرَضَ وَنَاٰ بِجَانِبِہٖ ۚ وَاِذَا مَسَّہُ الشَّرُّ کَانَ یَـئُوۡسًا ﴿۸۳﴾

اور جب ہم کوئی انعام فرماتے ہیں پر تو وہ ( بجائے شکر کے ) پھیر لیتا ہے اور تہی کرنے لگتا ہے اور جب پہنچتی ہے اسے کوئی تو وہ مایوس ہو جاتا ہے ۔

84
Bani Isareel · Ayah 17:84

قُلۡ کُلٌّ یَّعۡمَلُ عَلٰی شَاکِلَتِہٖ ؕ فَرَبُّکُمۡ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ہُوَ اَہۡدٰی سَبِیۡلًا ﴿۸۴﴾٪ 9

آپ فرما دیجیے کہ ہر شخص عمل پیرا ہے اپنی فطرت کے مطابق پس تمہارا رب ہی بہتر جانتا ہے کہ کون سیدھی راہ پر ( گامزن ) ہے ۔

85
Bani Isareel · Ayah 17:85

وَیَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الرُّوۡحِ ؕ قُلِ الرُّوۡحُ مِنۡ اَمۡرِ رَبِّیۡ وَمَاۤ اُوۡتِیۡتُمۡ مِّنَ الۡعِلۡمِ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۸۵﴾

یہ دریافت کرتے ہیں آپ سے روح کی حقیقت کے متعلق ( انھیں ) بتائیے روح میرے رب کے سے ہے اور نہیں دیا گیا ہے تمہیں علم مگر سا ۔

86
Bani Isareel · Ayah 17:86

وَلَئِنۡ شِئۡنَا لَنَذۡہَبَنَّ بِالَّذِیۡۤ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَکَ بِہٖ عَلَیۡنَا وَکِیۡلًا ﴿ۙ۸۶﴾

اور اگر ہم چاہتے تو سلب کر لیتے وہ وحی جو ہم نے آپ کی طرف کی ہے پھر آپ کوئی ایسا وکیل نہ پاتے جو آپ کے لیے اس کے متعلق ہماری بارگاہ میں وکالت کرتا ۔

87
Bani Isareel · Ayah 17:87

اِلَّا رَحۡمَۃً مِّنۡ رَّبِّکَ ؕ اِنَّ فَضۡلَہٗ کَانَ عَلَیۡکَ کَبِیۡرًا ﴿۸۷﴾

سوائے اپنے رب کی رحمت کے ( کہ وہ ہمہ آپکے شامل حال ہے ) یقیناً اس کا فضل ( و کرم ) آپ پر بہت بڑا ہے ۔

88
Bani Isareel · Ayah 17:88

قُلۡ لَّئِنِ اجۡتَمَعَتِ الۡاِنۡسُ وَالۡجِنُّ عَلٰۤی اَنۡ یَّاۡتُوۡا بِمِثۡلِ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ لَا یَاۡتُوۡنَ بِمِثۡلِہٖ وَلَوۡ کَانَ بَعۡضُہُمۡ لِبَعۡضٍ ظَہِیۡرًا ﴿۸۸﴾

۔( بطور چیلنج ) کہہ دو کہ اگر اکٹھے ہو جائیں سارے اور سارے جِنّ اس پر کہ لے آئیں اس کی مثل تو ہرگز نہیں لا سکیں گے اس کی مثل اگرچہ وہ ہو جائیں ایک دوسرے کے ۔

89
Bani Isareel · Ayah 17:89

وَلَقَدۡ صَرَّفۡنَا لِلنَّاسِ فِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ مِنۡ کُلِّ مَثَلٍ ۫ فَاَبٰۤی اَکۡثَرُ النَّاسِ اِلَّا کُفُوۡرًا ﴿۸۹﴾

اور بلاشبہ ہم نے طرح طرح سے ( بار بار ) کی ہیں لوگوں کے لیے اس میں ہر کی مثالیں ( تا کہ وہ پائیں ) پس کر دیا اکثر لوگوں نے سوائے اس کے کہ وہ ناشکری کریں ۔

90
Bani Isareel · Ayah 17:90

وَقَالُوۡا لَنۡ نُّؤۡمِنَ لَکَ حَتّٰی تَفۡجُرَ لَنَا مِنَ الۡاَرۡضِ یَنۡۢبُوۡعًا ﴿ۙ۹۰﴾

اور کفار نے کہا ہم ہرگز ایمان نہیں لائیں گے آپ پر جب تک آپ رواں نہ کر دیں ہمارے لیے سے ایک ۔

91
Bani Isareel · Ayah 17:91

اَوۡ تَکُوۡنَ لَکَ جَنَّۃٌ مِّنۡ نَّخِیۡلٍ وَّعِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الۡاَنۡہٰرَ خِلٰلَہَا تَفۡجِیۡرًا ﴿ۙ۹۱﴾

یا ( لگ کر ) ہو جائے آپ کے لیے ایک کھجوروں اور انگوروں کا پھر آپ جاری کر دیں ندیاں جو اس میں ( ہر طرف ) بہ رہی ہوں ۔

92
Bani Isareel · Ayah 17:92

اَوۡ تُسۡقِطَ السَّمَآءَ کَمَا زَعَمۡتَ عَلَیۡنَا کِسَفًا اَوۡ تَاۡتِیَ بِاللّٰہِ وَالۡمَلٰٓئِکَۃِ قَبِیۡلًا ﴿ۙ۹۲﴾

یا آپ گرا دیں کو ، جیسے آپ کا خیال ہے ، ہم پر ٹکڑے ٹکڑے کر کے یا آپ اللہ تعالیٰ کو اور فرشتوں کو ( بے نقاب کر کے ) ہمارے لے آئیں ۔

93
Bani Isareel · Ayah 17:93

اَوۡ یَکُوۡنَ لَکَ بَیۡتٌ مِّنۡ زُخۡرُفٍ اَوۡ تَرۡقٰی فِی السَّمَآءِ ؕ وَلَنۡ نُّؤۡمِنَ لِرُقِیِّکَ حَتّٰی تُنَزِّلَ عَلَیۡنَا کِتٰبًا نَّقۡرَؤُہٗ ؕ قُلۡ سُبۡحَانَ رَبِّیۡ ہَلۡ کُنۡتُ اِلَّا بَشَرًا رَّسُوۡلًا ﴿٪۹۳﴾ 10

یا ( تعمیر ) ہو جائے آپ کے لیے ایک سونے کا یا آپ پر چڑھ جائیں بلکہ ہم تو اس پر بھی ایمان نہ لائیں گے کہ آپ پر چڑھیں یہاں تک کہ آپ اتار لائیں ہم پر ایک جسے ہم پڑھیں ۔ آپ ( ان سب خرافات کے میں اتنا ) فرما دیں میرا رب ( ہر عیب سے ) ہے ۔ میں کون ہوں مگر آدمی ( اللہ کا ) بھیجا ۔

94
Bani Isareel · Ayah 17:94

وَمَا مَنَعَ النَّاسَ اَنۡ یُّؤۡمِنُوۡۤا اِذۡ جَآءَہُمُ الۡہُدٰۤی اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوۡۤا اَبَعَثَ اللّٰہُ بَشَرًا رَّسُوۡلًا ﴿۹۴﴾

اور نہیں روکا لوگوں کو ایمان لانے سے جب آئی ان کے مگر اس چیز نے کہ انھوں نے کہا کہ کیا بھیجا ہے اللہ تعالیٰ نے ایک کو رسول بنا کر ! ( ایسا نہیں ہو سکتا ) ۔

95
Bani Isareel · Ayah 17:95

قُلۡ لَّوۡ کَانَ فِی الۡاَرۡضِ مَلٰٓئِکَۃٌ یَّمۡشُوۡنَ مُطۡمَئِنِّیۡنَ لَنَزَّلۡنَا عَلَیۡہِمۡ مِّنَ السَّمَآءِ مَلَکًا رَّسُوۡلًا ﴿۹۵﴾

فرمائیے اگر ہوتے میں ( انسانوں کی بجائے ) فرشتے جو اس پر چلتے ( اور اس میں ) سکونت کرتے تو ہم ( انکی کے لیے ) ان پر اتارتے سے کوئی رسول بنا کر ۔

96
Bani Isareel · Ayah 17:96

قُلۡ کَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیۡدًۢا بَیۡنِیۡ وَبَیۡنَکُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ بِعِبَادِہٖ خَبِیۡرًۢا بَصِیۡرًا ﴿۹۶﴾

فرمائیے ہے اللہ تعالیٰ گواہ میرے اور تمہارے ۔ بیشک وہ اپنے بندوں ( کے احوال ) کو خوب جاننے والا اور ان کے کو خوب دیکھنے والا ہے ۔

97
Bani Isareel · Ayah 17:97

وَمَنۡ یَّہۡدِ اللّٰہُ فَہُوَ الۡمُہۡتَدِ ۚ وَمَنۡ یُّضۡلِلۡ فَلَنۡ تَجِدَ لَہُمۡ اَوۡلِیَآءَ مِنۡ دُوۡنِہٖ ؕ وَنَحۡشُرُہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ عَلٰی وُجُوۡہِہِمۡ عُمۡیًا وَّبُکۡمًا وَّصُمًّا ؕ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ؕ کُلَّمَا خَبَتۡ زِدۡنٰہُمۡ سَعِیۡرًا ﴿۹۷﴾ ؒ

اور جسے اللہ تعالیٰ دے وہی والا ہے اور جسے وہ گمراہ کر دے تو آپ نہیں پائیں گے ان ( گمراہوں ) کے لیے کوئی اس کے سوا اور ہم اٹھائیں گے انہیں کے روز کے بل اس حال میں کہ وہ اندھے ، گونگے اور بہرے ہوں گے ان کا ٹھکانا جہنم ہے ۔ جب بھی سرد ہونے لگے گی ( جہنم کی ) تو ہم ان کے لیے اس کی آنچ کو بڑھا دیں گے ۔

98
Bani Isareel · Ayah 17:98

ذٰلِکَ جَزَآؤُہُمۡ بِاَنَّہُمۡ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَقَالُوۡۤاءَ اِذَا کُنَّا عِظَامًا وَّرُفَاتًاءَ اِنَّا لَمَبۡعُوۡثُوۡنَ خَلۡقًا جَدِیۡدًا ﴿۹۸﴾

یہ سزا ہے ان کی کیونکہ انھوں نے کیا ہماری آیتوں کا اور انھوں نے کہا کہ کیا جب ہم ہڈیاں اور ریزہ ہو جائیں گے تو کیا ہم اٹھائے جائیں گے ازسرِ نو کر کے ۔

99
Bani Isareel · Ayah 17:99

اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اَنَّ اللّٰہَ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ قَادِرٌ عَلٰۤی اَنۡ یَّخۡلُقَ مِثۡلَہُمۡ وَجَعَلَ لَہُمۡ اَجَلًا لَّا رَیۡبَ فِیۡہِ ؕ فَاَبَی الظّٰلِمُوۡنَ اِلَّا کُفُوۡرًا ﴿۹۹﴾

کیا انھوں نے نہیں دیکھا کہ اللہ تعالیٰ جس نے فرمایا ہے آسمانوں اور کو ، وہ اس پر بھی قادر ہے کہ فرما دے ان کی مثل اور اس نے فرما دی ہے ان کے لیے ایک میعاد جس میں ذرا نہیں ، پس کر دیا ظالموں نے ( اللہ تعالیٰ کی قدرت کا ) سوائے اس کے کہ وہ ناشکری کریں ۔

100
Bani Isareel · Ayah 17:100

قُلۡ لَّوۡ اَنۡتُمۡ تَمۡلِکُوۡنَ خَزَآئِنَ رَحۡمَۃِ رَبِّیۡۤ اِذًا لَّاَمۡسَکۡتُمۡ خَشۡیَۃَ الۡاِنۡفَاقِ ؕ وَکَانَ الۡاِنۡسَانُ قَتُوۡرًا ﴿۱۰۰﴾٪ 11

فرمائیے اگر تم ہوتے میرے رب کی رحمت کے خزانوں کے تو اس تم ضرور روک لیتے اس خوف سے کہ کہیں ( سارے خزانے ) ہی نہ ہو جائیں ۔ واقعی بڑا ہے ۔

101
Bani Isareel · Ayah 17:101

وَلَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسٰی تِسۡعَ اٰیٰتٍ ۢ بَیِّنٰتٍ فَسۡئَلۡ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ اِذۡ جَآءَہُمۡ فَقَالَ لَہٗ فِرۡعَوۡنُ اِنِّیۡ لَاَظُنُّکَ یٰمُوۡسٰی مَسۡحُوۡرًا ﴿۱۰۱﴾

اور ہم نے عطا فرمائی تھیں موسیٰ ( علیہ السلام ) کو نو روشن نشانیاں آپ خود پوچھ لیں بنی اسرائیل سے جب موسیٰ ( علیہ السلام ) آئے تھے ان کے ۔ پس فرعون نے آپ کو کہا اے موسیٰ ! میں تمہارے متعلق خیال کرتا ہوں کہ تم پر جادو کر دیا گیا ہے ۔

102
Bani Isareel · Ayah 17:102

قَالَ لَقَدۡ عَلِمۡتَ مَاۤ اَنۡزَلَ ہٰۤؤُلَآءِ اِلَّا رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ بَصَآئِرَ ۚ وَاِنِّیۡ لَاَظُنُّکَ یٰفِرۡعَوۡنُ مَثۡبُوۡرًا ﴿۱۰۲﴾

کلیم نے جواباً فرمایا ( اے فرعون ! ) تو خوب جانتا ہے کہ نہیں اتارا ان نشانیوں کو مگر آسمانوں اور کے رب نے یہ بصیرت افروز ہیں اور اے فرعون ! میں تیرے متعلق یہ خیال کرتا ہوں کہ تو کر دیا جائے گا ۔

103
Bani Isareel · Ayah 17:103

فَاَرَادَ اَنۡ یَّسۡتَفِزَّہُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ فَاَغۡرَقۡنٰہُ وَمَنۡ مَّعَہٗ جَمِیۡعًا ﴿۱۰۳﴾ۙ

پس اس نے کر لیا کہ بنی اسرائیل کو ملک سے اکھاڑ کر پھینک دے ۔ سو ہم نے غرق کر دیا اسے اور اس کے سارے ساتھیوں کو ۔

104
Bani Isareel · Ayah 17:104

وَّقُلۡنَا مِنۡۢ بَعۡدِہٖ لِبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ اسۡکُنُوا الۡاَرۡضَ فَاِذَا جَآءَ وَعۡدُ الۡاٰخِرَۃِ جِئۡنَا بِکُمۡ لَفِیۡفًا ﴿۱۰۴﴾ؕ

اور ہم نے دیا فرعون کو غرق کرنے کے بعد بنی اسرائیل کو کہ تم ہو جاؤ اس میں پس جب آئے گا کا وعدہ تو ہم لے آئینگے تمہیں سمیٹ کر ۔

105
Bani Isareel · Ayah 17:105

وَبِالۡحَقِّ اَنۡزَلۡنٰہُ وَبِالۡحَقِّ نَزَلَ ؕ وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّنَذِیۡرًا ﴿۱۰۵﴾ۘ

اور حق کے ساتھ ہی ہم نے اسے اتارا ہے اور حق کے ساتھ ہی وہ اترا ہے اور نہیں بھیجا ہم نے آپ کو مگر ( رحمت الہٰی کا ) مژدہ سنانے والا اور ( الہٰی سے ) ڈرانے والا ۔

106
Bani Isareel · Ayah 17:106

وَقُرۡاٰنًا فَرَقۡنٰہُ لِتَقۡرَاَہٗ عَلَی النَّاسِ عَلٰی مُکۡثٍ وَّنَزَّلۡنٰہُ تَنۡزِیۡلًا ﴿۱۰۶﴾

اور کو ہم نے جدا جدا کر کے نازل کیا تاکہ آپ لوگوں کے اسے ٹھیر ٹھیر کر پڑھیں اور ہم نے اسے تھوڑا کر کے اتارا ہے ۔

107
Bani Isareel · Ayah 17:107

قُلۡ اٰمِنُوۡا بِہٖۤ اَوۡ لَا تُؤۡمِنُوۡا ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ مِنۡ قَبۡلِہٖۤ اِذَا یُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ یَخِرُّوۡنَ لِلۡاَذۡقَانِ سُجَّدًا ﴿۱۰۷﴾ۙ

آپ ( کفارکو ) کہیے خواہ تم ایمان لاؤ اس پر یا نہ ایمان لاؤ بیشک وہ لوگ جنھیں دیا گیا ہے علم اس سے جب اسے پڑھا جاتا ہے ان کے تو وہ گر پڑتے ہیں ٹھوڑیوں کے بل سجدہ کرتے ہوئے ۔

108
Bani Isareel · Ayah 17:108

وَّیَقُوۡلُوۡنَ سُبۡحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنۡ کَانَ وَعۡدُ رَبِّنَا لَمَفۡعُوۡلًا ﴿۱۰۸﴾

اور کہتے ہیں ( ہر عیب اور نقص سے ) ہے ہمارا رب ۔ بلاشبہ ہمارے رب کا وعدہ پورا ہو کر رہتا ہے ۔

109
Bani Isareel · Ayah 17:109

وَیَخِرُّوۡنَ لِلۡاَذۡقَانِ یَبۡکُوۡنَ وَیَزِیۡدُہُمۡ خُشُوۡعًا ﴿۱۰۹﴾ٛ

اور گر پڑتے ہیں ٹھوڑیوں کے بل گریہ و زاری کرتے ہوئے اور یہ ان کے ( خضوع ) و خشوع کو بڑھا دیتا ہے ۔

110
Bani Isareel · Ayah 17:110

قُلِ ادۡعُوا اللّٰہَ اَوِ ادۡعُوا الرَّحۡمٰنَ ؕ اَیًّامَّا تَدۡعُوۡا فَلَہُ الۡاَسۡمَآءُ الۡحُسۡنٰی ۚ وَلَا تَجۡہَرۡ بِصَلَاتِکَ وَلَا تُخَافِتۡ بِہَا وَابۡتَغِ بَیۡنَ ذٰلِکَ سَبِیۡلًا ﴿۱۱۰﴾

آپ فرمائیے یا اللہ کہہ کر پکارو یا رحمن کہہ کر پکارو ، جس سے اسے پکارو اس کے سارے ( ہی ) اچھے ہیں اور نہ تو سے نماز پڑھو اور نہ بالکل پڑھو اسے اور تلاش کرو ان دونوں کے ( معتدل ) ۔

111
Bani Isareel · Ayah 17:111

وَقُلِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ لَمۡ یَتَّخِذۡ وَلَدًا وَّلَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ شَرِیۡکٌ فِی الۡمُلۡکِ وَلَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَکَبِّرۡہُ تَکۡبِیۡرًا ﴿۱۱۱﴾٪ 12

اور آپ فرمائیے سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جس نے نہیں بنایا ( کسی کو اپنا ) اور نہیں ہے جس کا کوئی حکومت اور فرماں روائی میں اور نہیں ہے اس کا کوئی درماندگی میں اور اس کی بڑائی کرو کمال درجہ کی بڑائی ۔

Next Surah ›

18. Al-Kaahaf · 110 ayat

الكهف