ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ الۡغَاشِیَۃِ ؕ﴿۱﴾
کیا پہنچی ہے آپ کو چھا جانے والی آفت کی ۔
The Overwhelming
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ الۡغَاشِیَۃِ ؕ﴿۱﴾
کیا پہنچی ہے آپ کو چھا جانے والی آفت کی ۔
وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ خَاشِعَۃٌ ۙ﴿۲﴾
کتنے ہی چہرے اس و خوار ہوں گے ۔
عَامِلَۃٌ نَّاصِبَۃٌ ۙ﴿۳﴾
مشقت میں مبتلا ، تھکے ماندے ۔
تَصۡلٰی نَارًا حَامِیَۃً ۙ﴿۴﴾
داخل ہوں گے دہکتی ہوئی میں ۔
تُسۡقٰی مِنۡ عَیۡنٍ اٰنِیَۃٍ ؕ﴿۵﴾
انھیں پلایا جائے گا کھولتے ہوئے سے ۔
لَیۡسَ لَہُمۡ طَعَامٌ اِلَّا مِنۡ ضَرِیۡعٍ ۙ﴿۶﴾
انھیں کوئی نہ ملے گا بجز خاردار جھاڑ کے ۔
لَّا یُسۡمِنُ وَلَا یُغۡنِیۡ مِنۡ جُوۡعٍ ؕ﴿۷﴾
جو نہ فربہ کرے گا اور نہ کرے گا ۔
وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ نَّاعِمَۃٌ ۙ﴿۸﴾
کتنے ہی چہرے اس با ہوں گے ۔
لِّسَعۡیِہَا رَاضِیَۃٌ ۙ﴿۹﴾
اپنی کاوشوں پر ہوں گے ۔
فِیۡ جَنَّۃٍ عَالِیَۃٍ ﴿ۙ۱۰﴾
عالی شان میں ۔
لَّا تَسۡمَعُ فِیۡہَا لَاغِیَۃً ﴿ؕ۱۱﴾
نہ سنیں گے وہاں کوئی لغو ۔
فِیۡہَا عَیۡنٌ جَارِیَۃٌ ﴿ۘ۱۲﴾
اس میں جاری ہو گا ۔
فِیۡہَا سُرُرٌ مَّرۡفُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
اس میں اونچے اونچے ( بچھے ) ہوں گے ۔
وَّاَکۡوَابٌ مَّوۡضُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۴﴾
اور ساغر ( قرینے سے ) رکھے ہوں گے ۔
وَّنَمَارِقُ مَصۡفُوۡفَۃٌ ﴿ۙ۱۵﴾
اور گاؤ تکیے قطار در قطار لگے ہوں گے ۔
وَّزَرَابِیُّ مَبۡثُوۡثَۃٌ ﴿ؕ۱۶﴾
اور قیمتی قالین بچھے ہوں گے ۔
اَفَلَا یَنۡظُرُوۡنَ اِلَی الۡاِبِلِ کَیۡفَ خُلِقَتۡ ﴿ٝ۱۷﴾
کیا یہ لوگ ( سے ) اونٹ کو نہیں دیکھتے کہ اسے کیسے ( عجیب طرح ) کیا گیا ہے ۔
وَاِلَی السَّمَآءِ کَیۡفَ رُفِعَتۡ ﴿ٝ۱۸﴾
اور کی طرف نہیں دیکھتے کہ اسے کیسے کیا گیا ہے ۔
وَاِلَی الۡجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتۡ ﴿ٝ۱۹﴾
اور پہاڑوں کی طرف کہ انھیں کیسے نصب کیا گیا ہے ۔
وَاِلَی الۡاَرۡضِ کَیۡفَ سُطِحَتۡ ﴿ٝ۲۰﴾
اور کی طرف کہ اسے کیسے بچھایا گیا ہے ۔
فَذَکِّرۡ ۟ ؕ اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُذَکِّرٌ ﴿ؕ۲۱﴾
پس آپ انھیں سمجھاتے رہا کریں ، آپ کا تو سمجھانا ہی ہے ۔
لَسۡتَ عَلَیۡہِمۡ بِمُصَۜیۡطِرٍ ﴿ۙ۲۲﴾
آپ ان کو جبر سے منوانے والے تو نہیں ہیں ۔
اِلَّا مَنۡ تَوَلّٰی وَکَفَرَ ﴿ۙ۲۳﴾
مگر جس نے روگردانی کی اور کفر کیا ۔
فَیُعَذِّبُہُ اللّٰہُ الۡعَذَابَ الۡاَکۡبَرَ ﴿ؕ۲۴﴾
تو اللہ اس کو دے گا ۔
اِنَّ اِلَیۡنَاۤ اِیَابَہُمۡ ﴿ۙ۲۵﴾
بیشک انھیں ( آخر ) ہمارے ہی لوٹ کر آنا ہے ۔
ثُمَّ اِنَّ عَلَیۡنَا حِسَابَہُمۡ ﴿۲۶﴾٪ ؒ 13
پھر یقیناً ہمارے ہی ذمہ ان کا حساب لینا ہے ۔