اِذَا السَّمَآءُ انۡفَطَرَتۡ ۙ﴿۱﴾
جب پھٹ جائے گا ۔
The Cleaving
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
اِذَا السَّمَآءُ انۡفَطَرَتۡ ۙ﴿۱﴾
جب پھٹ جائے گا ۔
وَاِذَا الۡکَوَاکِبُ انۡتَثَرَتۡ ۙ﴿۲﴾
اور جب ستارے بکھر جائیں گے ۔
وَاِذَا الۡبِحَارُ فُجِّرَتۡ ﴿ۙ۳﴾
اور جب سمندر بہنے لگیں گے ۔
وَاِذَا الۡقُبُوۡرُ بُعۡثِرَتۡ ۙ﴿۴﴾
اور جب قبریں زیر و زبر کر دی جائیں گی ۔
عَلِمَتۡ نَفۡسٌ مَّا قَدَّمَتۡ وَاَخَّرَتۡ ؕ﴿۵﴾
۔( اس ) جان لے گا ہر شخص جو ( ) اس نے آگے بھیجے تھے اور جو ( اثرات ) وہ چھوڑ آیا تھا ۔
یٰۤاَیُّہَا الۡاِنۡسَانُ مَاغَرَّکَ بِرَبِّکَ الۡکَرِیۡمِ ۙ﴿۶﴾
اے ! کس چیز نے تجھے دھوکے میں رکھا اپنے رب کریم کے بارے میں ۔
الَّذِیۡ خَلَقَکَ فَسَوّٰىکَ فَعَدَلَکَ ۙ﴿۷﴾
جس نے تجھے کیا پھر تیرے ( اعضاء کو ) کیا پھر تیرے ( عناصر کو ) معتدل بنایا ۔
فِیۡۤ اَیِّ صُوۡرَۃٍ مَّا شَآءَ رَکَّبَکَ ؕ﴿۸﴾
۔( الغرض ) جس شکل میں چاہا تجھے ترکیب دے دیا ۔
کَلَّا بَلۡ تُکَذِّبُوۡنَ بِالدِّیۡنِ ۙ﴿۹﴾
یہ ہے بلکہ تم جھٹلاتے ہو روز جزا کو ۔
وَاِنَّ عَلَیۡکُمۡ لَحٰفِظِیۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾
حالانکہ تم پر نگراں ( فرشتے ) ہیں ۔
کِرَامًا کَاتِبِیۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾
جو معزز ہیں ( حرف بحرف ) والے ہیں ۔
یَعۡلَمُوۡنَ مَاتَفۡعَلُوۡنَ ﴿۱۲﴾
جانتے ہیں جو کچھ تم کرتے ہو ۔
اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِیۡ نَعِیۡمٍ ﴿ۚ۱۳﴾
بیشک لوگ عیش و میں ہوں گے ۔
وَاِنَّ الۡفُجَّارَ لَفِیۡ جَحِیۡمٍ﴿ ۱۴﴾ۚ ۖ
اور یقیناً بدکار جہنم میں ہوں گے ۔
یَّصۡلَوۡنَہَا یَوۡمَ الدِّیۡنِ ﴿۱۵﴾
داخل ہوں گے اس میں کے روز ۔
وَمَا ہُمۡ عَنۡہَا بِغَآئِبِیۡنَ ﴿ؕ۱۶﴾
اور وہ اس سے نہ ہو سکیں گے ۔
وَمَاۤ اَدۡرٰىکَ مَایَوۡمُ الدِّیۡنِ ﴿ۙ۱۷﴾
اور آپ کو کیا علم کہ روز جزا کیا ہے ۔
ثُمَّ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَایَوۡمُ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۱۸﴾
پھر آپ کو کیا علم کہ روز جزا کیا ہے ۔
یَوۡمَ لَا تَمۡلِکُ نَفۡسٌ لِّنَفۡسٍ شَیۡئًا ؕ وَالۡاَمۡرُ یَوۡمَئِذٍ لِّلّٰہِ ﴿۱۹﴾٪ ٙ 7
۔( یہ وہ ہو گا ) جس روز کسی کے لیے کچھ کرنا کسی کے بس میں نہ ہو گا ۔ اور سارا اس روز اللہ ہی کا ہو گا ۔