Makki · 56 Ayahs · Juz 29

Surah Al-Mudassir

The Cloaked One

سُورَةُ المدثر
Ayah 1 / 56
Al-Mudassir · Ayah 1 of 56Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Al-Mudassir · Ayah 74:1

یٰۤاَیُّہَا الۡمُدَّثِّرُ ۙ﴿۱﴾

اے لپیٹنے والے ۔

2
Al-Mudassir · Ayah 74:2

قُمۡ فَاَنۡذِرۡ ۪ۙ﴿۲﴾

اٹھیے اور ( لوگوں کو ) ڈرائیے ۔

3
Al-Mudassir · Ayah 74:3

وَرَبَّکَ فَکَبِّرۡ ۪﴿ۙ۳﴾

اور اپنے پروردگار کی بڑائی کیجیے ۔

4
Al-Mudassir · Ayah 74:4

وَثِیَابَکَ فَطَہِّرۡ ۪﴿ۙ۴﴾

اور اپنے لباس کو رکھیے ۔

5
Al-Mudassir · Ayah 74:5

وَالرُّجۡزَ فَاہۡجُرۡ ۪﴿ۙ۵﴾

اور بتوں سے ( حسب سابق ) رہیے ۔

6
Al-Mudassir · Ayah 74:6

وَلَا تَمۡنُنۡ تَسۡتَکۡثِرُ ۪﴿ۙ۶﴾

اور کسی پر نہ کیجیے لینے کی نیت سے ۔

7
Al-Mudassir · Ayah 74:7

وَلِرَبِّکَ فَاصۡبِرۡ ؕ﴿۷﴾

اور اپنے رب ( کی رضا ) کے لیے کیجیے ۔

8
Al-Mudassir · Ayah 74:8

فَاِذَا نُقِرَ فِی النَّاقُوۡرِ ۙ﴿۸﴾

پھر جب صور پھونکا جائے گا ۔

9
Al-Mudassir · Ayah 74:9

فَذٰلِکَ یَوۡمَئِذٍ یَّوۡمٌ عَسِیۡرٌ ۙ﴿۹﴾

تو وہ بڑا ہو گا ۔

10
Al-Mudassir · Ayah 74:10

عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ غَیۡرُ یَسِیۡرٍ ﴿۱۰﴾

کفار پر نہ ہو گا ۔

11
Al-Mudassir · Ayah 74:11

ذَرۡنِیۡ وَمَنۡ خَلَقۡتُ وَحِیۡدًا ﴿ۙ۱۱﴾

آپ چھوڑ دیجیے مجھے اور جس کو میں نے تنہا کیا ہے ۔

12
Al-Mudassir · Ayah 74:12

وَّجَعَلۡتُ لَہٗ مَالًا مَّمۡدُوۡدًا ﴿ۙ۱۲﴾

اور دے دیا ہے اس کو کثیر ۔

13
Al-Mudassir · Ayah 74:13

وَّبَنِیۡنَ شُہُوۡدًا ﴿ۙ۱۳﴾

اور بیٹے دیے ہیں جو رہنے والے ہیں ۔

14
Al-Mudassir · Ayah 74:14

وَّمَہَّدۡتُّ لَہٗ تَمۡہِیۡدًا ﴿ۙ۱۴﴾

اور مہیا کر دیا ہے اسے ہر کا ۔

15
Al-Mudassir · Ayah 74:15

ثُمَّ یَطۡمَعُ اَنۡ اَزِیۡدَ ﴿٭ۙ۱۵﴾

پھر کرتا ہے کہ میں اسے مزید عطا کروں ۔

16
Al-Mudassir · Ayah 74:16

کَلَّا ؕ اِنَّہٗ کَانَ لِاٰیٰتِنَا عَنِیۡدًا ﴿ؕ۱۶﴾

ہرگز نہیں وہ ہماری آیتوں کا ہے ۔

17
Al-Mudassir · Ayah 74:17

سَاُرۡہِقُہٗ صَعُوۡدًا ﴿ؕ۱۷﴾

میں اسے مجبور کروں گا کہ وہ کٹھن چڑھائی چڑھے ۔

18
Al-Mudassir · Ayah 74:18

اِنَّہٗ فَکَّرَ وَقَدَّرَ ﴿ۙ۱۸﴾

اس نے کیا اور پھر ایک طے کر لی ۔

19
Al-Mudassir · Ayah 74:19

فَقُتِلَ کَیۡفَ قَدَّرَ ﴿ۙ۱۹﴾

اس پر پھٹکار اس نے کتنی بری طے کی ۔

20
Al-Mudassir · Ayah 74:20

ثُمَّ قُتِلَ کَیۡفَ قَدَّرَ ﴿ۙ۲۰﴾

اس پر پھر پھٹکار ، کیسی بری اس نے طے کی ۔

21
Al-Mudassir · Ayah 74:21

ثُمَّ نَظَرَ ﴿ۙ۲۱﴾

پھر دیکھا ۔

22
Al-Mudassir · Ayah 74:22

ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ ﴿ۙ۲۲﴾

پھر بسورا اور ترش رو ۔

23
Al-Mudassir · Ayah 74:23

ثُمَّ اَدۡبَرَ وَاسۡتَکۡبَرَ ﴿ۙ۲۳﴾

پھر پیٹھ پھیری اور غرور کیا ۔

24
Al-Mudassir · Ayah 74:24

فَقَالَ اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ یُّؤۡثَرُ ﴿ۙ۲۴﴾

پھر بولا یہ نہیں ہے مگر جادو جو پہلوں سے چلا آتا ہے ۔

25
Al-Mudassir · Ayah 74:25

اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا قَوۡلُ الۡبَشَرِ ﴿ؕ۲۵﴾

یہ نہیں مگر کا کلام ۔

26
Al-Mudassir · Ayah 74:26

سَاُصۡلِیۡہِ سَقَرَ ﴿۲۶﴾

عنقریب میں اسے جہنم میں جھونکوں گا ۔

27
Al-Mudassir · Ayah 74:27

وَمَاۤ اَدۡرٰىکَ مَاسَقَرُ ﴿ؕ۲۷﴾

اور تو کیا سمجھے کہ جہنم کیا ہے ۔

28
Al-Mudassir · Ayah 74:28

لَا تُبۡقِیۡ وَلَا تَذَرُ ﴿ۚ۲۸﴾

نہ رکھے اور نہ چھوڑے ۔

29
Al-Mudassir · Ayah 74:29

لَوَّاحَۃٌ لِّلۡبَشَرِ ﴿۲۹﴾ۚ ۖ

جھلسا دینے والی آدمی کی کو ۔

30
Al-Mudassir · Ayah 74:30

عَلَیۡہَا تِسۡعَۃَ عَشَرَ ﴿ؕ۳۰﴾

اس پر انیس فرشتے ہیں ۔

31
Al-Mudassir · Ayah 74:31

وَمَا جَعَلۡنَاۤ اَصۡحٰبَ النَّارِ اِلَّا مَلٰٓئِکَۃً ۪ وَّمَا جَعَلۡنَا عِدَّتَہُمۡ اِلَّا فِتۡنَۃً لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ۙ لِیَسۡتَیۡقِنَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ وَیَزۡدَادَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِیۡمَانًا وَّلَا یَرۡتَابَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَ ۙ وَلِیَقُوۡلَ الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ وَّالۡکٰفِرُوۡنَ مَاذَاۤ اَرَادَ اللّٰہُ بِہٰذَا مَثَلًا ؕ کَذٰلِکَ یُضِلُّ اللّٰہُ مَنۡ یَّشَآءُ وَیَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَمَا یَعۡلَمُ جُنُوۡدَ رَبِّکَ اِلَّا ہُوَ ؕ وَمَا ہِیَ اِلَّا ذِکۡرٰی لِلۡبَشَرِ ﴿٪۳۱﴾ 15

اور ہم نے نہیں کیے کے داروغے مگر فرشتے اور نہیں بنایا ہم نے ان کی تعداد کو مگر ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا ، تاکہ کر لیں اھل اور بڑھ جائے اہل ایمان کا ایمان اور نہ میں مبتلا ہوں اھل اور مومن اور تاکہ کہنے لگیں کے دلوں میں روگ ہے اور کفار ، کیا کیا ہے اللہ نے اس سے یونہی اللہ تعالیٰ ( ایک ہی سے ) گمراہ کر دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور بخشتا ہے جس کو چاہتا ہے اور کوئی نہیں جانتا آپ کے رب کے لشکروں کو بغیر اس کے اور نہیں ہے یہ مگر لوگوں کے لیے ۔

32
Al-Mudassir · Ayah 74:32

کَلَّا وَالۡقَمَرِ ﴿ۙ۳۲﴾

ہاں ہاں ! کی ۔

33
Al-Mudassir · Ayah 74:33

وَالَّیۡلِ اِذۡ اَدۡبَرَ ﴿ۙ۳۳﴾

اور کی جب وہ پیٹھ پھیرنے لگے ۔

34
Al-Mudassir · Ayah 74:34

وَالصُّبۡحِ اِذَاۤ اَسۡفَرَ ﴿ۙ۳۴﴾

اور صبح کی جب روشن ہو جائے ۔

35
Al-Mudassir · Ayah 74:35

اِنَّہَا لَاِحۡدَی الۡکُبَرِ ﴿ۙ۳۵﴾

یقیناً بڑی آفتوں میں سے ایک آفت ہے ۔

36
Al-Mudassir · Ayah 74:36

نَذِیۡرًا لِّلۡبَشَرِ ﴿ۙ۳۶﴾

ڈراوا ہے لوگوں کے لیے ۔

37
Al-Mudassir · Ayah 74:37

لِمَنۡ شَآءَ مِنۡکُمۡ اَنۡ یَّتَقَدَّمَ اَوۡ یَتَاَخَّرَ ﴿ؕ۳۷﴾

ان کے لیے جو تم میں سے آگے چاہتے ہیں یا رہنا چاہتے ہیں ۔

38
Al-Mudassir · Ayah 74:38

کُلُّ نَفۡسٍ ۢ بِمَا کَسَبَتۡ رَہِیۡنَۃٌ ﴿ۙ۳۸﴾

ہر نفس اپنے عملوں میں ہے ۔

39
Al-Mudassir · Ayah 74:39

اِلَّاۤ اَصۡحٰبَ الۡیَمِیۡنِ ﴿۳۹﴾ؕ ۛ

سوائے اصحاب یمین کے ۔

40
Al-Mudassir · Ayah 74:40

فِیۡ جَنّٰتٍ ۟ ؕ ۛ یَتَسَآءَلُوۡنَ ﴿۴۰﴾ۙ

جو جنتوں میں ہوں گے ، اہل پوچھیں گے

41
Al-Mudassir · Ayah 74:41

عَنِ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾

مجرموں سے ۔

42
Al-Mudassir · Ayah 74:42

مَاسَلَکَکُمۡ فِیۡ سَقَرَ ﴿۴۲﴾

کہ کس جرم نے تم کو میں کیا ۔

43
Al-Mudassir · Ayah 74:43

قَالُوۡا لَمۡ نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾

وہ کہیں گے ہم نماز نہیں پڑھا کرتے تھے ۔

44
Al-Mudassir · Ayah 74:44

وَلَمۡ نَکُ نُطۡعِمُ الۡمِسۡکِیۡنَ ﴿ۙ۴۴﴾

اور مسکین کو بھی نہیں کھلایا کرتے تھے ۔

45
Al-Mudassir · Ayah 74:45

وَکُنَّا نَخُوۡضُ مَعَ الۡخَآئِضِیۡنَ ﴿ۙ۴۵﴾

اور ہم ہرزہ سرائی کرنے والوں کے ساتھ ہرزہ سرائی میں لگے رہتے ۔

46
Al-Mudassir · Ayah 74:46

وَکُنَّا نُکَذِّبُ بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿ۙ۴۶﴾

اور ہم جھٹلایا کرتے تھے روز جزا کو ۔

47
Al-Mudassir · Ayah 74:47

حَتّٰۤی اَتٰىنَا الۡیَقِیۡنُ ﴿ؕ۴۷﴾

یہاں تک کہ ہمیں موت نے آ لیا ۔

48
Al-Mudassir · Ayah 74:48

فَمَا تَنۡفَعُہُمۡ شَفَاعَۃُ الشّٰفِعِیۡنَ ﴿ؕ۴۸﴾

پس انھیں کوئی نہ پہنچائے گی شفاعت کرنے والوں کی شفاعت ۔

49
Al-Mudassir · Ayah 74:49

فَمَا لَہُمۡ عَنِ التَّذۡکِرَۃِ مُعۡرِضِیۡنَ ﴿ۙ۴۹﴾

پس انھیں کیا ہو گیا ہے کہ وہ اس سے روگرداں ہیں ۔

50
Al-Mudassir · Ayah 74:50

کَاَنَّہُمۡ حُمُرٌ مُّسۡتَنۡفِرَۃٌ ﴿ۙ۵۰﴾

گویا وہ بھڑکے ہوئے جنگلی گدھے ہیں ۔

51
Al-Mudassir · Ayah 74:51

فَرَّتۡ مِنۡ قَسۡوَرَۃٍ ﴿ؕ۵۱﴾

جو بھاگے جا رہے ہیں شیر سے ۔

52
Al-Mudassir · Ayah 74:52

بَلۡ یُرِیۡدُ کُلُّ امۡرِئٍ مِّنۡہُمۡ اَنۡ یُّؤۡتٰی صُحُفًا مُّنَشَّرَۃً ﴿ۙ۵۲﴾

بلکہ ان میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ ان کو کھلے ہوئے صحیفے دیے جائیں ۔

53
Al-Mudassir · Ayah 74:53

کَلَّا ؕ بَلۡ لَّا یَخَافُوۡنَ الۡاٰخِرَۃَ ﴿ؕ۵۳﴾

ایسا ہرگز نہیں ہو گا ، دراصل وہ سے ڈرتے ہی نہیں ۔

54
Al-Mudassir · Ayah 74:54

کَلَّاۤ اِنَّہٗ تَذۡکِرَۃٌ ﴿ۚ۵۴﴾

ہاں ہاں یہ تو ہے ۔

55
Al-Mudassir · Ayah 74:55

فَمَنۡ شَآءَ ذَکَرَہٗ ﴿ؕ۵۵﴾

پس جس کا جی چاہے حاصل کرے ۔

56
Al-Mudassir · Ayah 74:56

وَمَا یَذۡکُرُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ ؕ ہُوَ اَہۡلُ التَّقۡوٰی وَاَہۡلُ الۡمَغۡفِرَۃِ ﴿۵۶﴾٪ ؓ 16

اور وہ نہیں کریں گے بجز اس کے کہ اللہ تعالیٰ چاہے ۔

Next Surah ›

75. Al-Qiyama · 40 ayat

القيامة