Makki · 88 Ayahs · Juz 20

Surah Al-Qasass

The Stories

سُورَةُ القصص
Ayah 1 / 88
Al-Qasass · Ayah 1 of 88Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Al-Qasass · Ayah 28:1

طٰسٓمّٓ ﴿۱﴾

طا ۔ سین ۔ میم ۔

2
Al-Qasass · Ayah 28:2

تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ﴿۲﴾

یہ آیتیں ہیں روشن کی ۔

3
Al-Qasass · Ayah 28:3

نَتۡلُوۡا عَلَیۡکَ مِنۡ نَّبَاِ مُوۡسٰی وَفِرۡعَوۡنَ بِالۡحَقِّ لِقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۳﴾

ہم پڑھ کر سناتے ہیں آپ کو موسیٰ اور فرعون کا کچھ واقعہ ٹھیک ٹھیک ان لوگوں ( کے ) کے لیے جو ایمان لاتے ہیں ۔

4
Al-Qasass · Ayah 28:4

اِنَّ فِرۡعَوۡنَ عَلَا فِی الۡاَرۡضِ وَجَعَلَ اَہۡلَہَا شِیَعًا یَّسۡتَضۡعِفُ طَآئِفَۃً مِّنۡہُمۡ یُذَبِّحُ اَبۡنَآءَہُمۡ وَیَسۡتَحۡیٖ نِسَآءَہُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ مِنَ الۡمُفۡسِدِیۡنَ ﴿۴﴾

بیشک فرعون متکبر ( و سرکش ) بن گیا ( مصر ) میں اور اس نے بنا دیا وہاں کے باشندوں کو گروہ گروہ ۔ وہ کرنا چاہتا تھا ایک گروہ کو ان میں سے ذبح کیا کرتا ان کے بیٹوں کو اور چھوڑ دیتا ان کی عورتوں کو ۔ بیشک وہ برپا کرنے والوں سے تھا ۔

5
Al-Qasass · Ayah 28:5

وَنُرِیۡدُ اَنۡ نَّمُنَّ عَلَی الَّذِیۡنَ اسۡتُضۡعِفُوۡا فِی الۡاَرۡضِ وَنَجۡعَلَہُمۡ اَئِمَّۃً وَّنَجۡعَلَہُمُ الۡوٰرِثِیۡنَ ۙ﴿۵﴾

اور ہم نے چاہا کہ کریں ان لوگوں پر جنھیں بنا دیا گیا تھا ملک ( مصر ) میں اور بنا دیں انھیں پیشوا اور بنا دیں انھیں ( فرعون کے تاج و کا ) وارث ۔

6
Al-Qasass · Ayah 28:6

وَنُمَکِّنَ لَہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ وَنُرِیَ فِرۡعَوۡنَ وَہَامٰنَ وَجُنُوۡدَہُمَا مِنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَحۡذَرُوۡنَ ﴿۶﴾

اور تسلّط بخشیں انھیں ( مصر ) میں اور ہم دکھائیں فرعون اور ہامان اور ان کی فوجوں کو ان کی سے ( وہی خطرہ ) جس کا وہ اندیشہ کیا کرتے تھے ۔

7
Al-Qasass · Ayah 28:7

وَاَوۡحَیۡنَاۤ اِلٰۤی اُمِّ مُوۡسٰۤی اَنۡ اَرۡضِعِیۡہِ ۚ فَاِذَا خِفۡتِ عَلَیۡہِ فَاَلۡقِیۡہِ فِی الۡیَمِّ وَلَا تَخَافِیۡ وَلَا تَحۡزَنِیۡ ۚ اِنَّا رَآدُّوۡہُ اِلَیۡکِ وَجَاعِلُوۡہُ مِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۷﴾

اور ہم نے الہام کیا موسیٰ کی والدہ کی طرف کہ اسے ( بے خطر ) دودھ پلاتی رہ ۔ پھر جب اس کے متعلق تمہیں اندیشہ لاحق ہو تو ڈال اسے دریا میں اور نہ ہراساں ہونا اور نہ غمگین ہونا ۔ یقیناً ہم لوٹا دیں گے اسے تیری طرف اور ہم بنانے والے ہیں اسے رسولوں میں سے ۔

8
Al-Qasass · Ayah 28:8

فَالۡتَقَطَہٗۤ اٰلُ فِرۡعَوۡنَ لِیَکُوۡنَ لَہُمۡ عَدُوًّا وَّحَزَنًا ؕ اِنَّ فِرۡعَوۡنَ وَہَامٰنَ وَجُنُوۡدَہُمَا کَانُوۡا خٰطِئِیۡنَ ﴿۸﴾

پس ( دریا سے ) نکال لیا اسے فرعون کے والوں نے تاکہ ( کار ) وہ ان کا اور باعث رنج و الم بنے ۔ بیشک فرعون ، ہامان اور ان کے لشکری خطاکار تھے ۔

9
Al-Qasass · Ayah 28:9

وَقَالَتِ امۡرَاَتُ فِرۡعَوۡنَ قُرَّتُ عَیۡنٍ لِّیۡ وَلَکَ ؕ لَا تَقۡتُلُوۡہُ ٭ۖ عَسٰۤی اَنۡ یَّنۡفَعَنَاۤ اَوۡ نَتَّخِذَہٗ وَلَدًا وَّہُمۡ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۹﴾

اور کہا فرعون کی نے ( اے میرے سرتاج ! ) یہ بچہ تو میری اور تیری آنکھوں کے لیے ٹھنڈک ہے ، اسے نہ کرنا ۔ شاید یہ ہمیں نفع دے ۔ یا ہم اسے اپنا فرزند بنا لیں اور وہ ( اس تجویز کے کو ) نہ سمجھ سکے ۔

10
Al-Qasass · Ayah 28:10

وَاَصۡبَحَ فُؤَادُ اُمِّ مُوۡسٰی فٰرِغًا ؕ اِنۡ کَادَتۡ لَتُبۡدِیۡ بِہٖ لَوۡ لَاۤ اَنۡ رَّبَطۡنَا عَلٰی قَلۡبِہَا لِتَکُوۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۰﴾

اور موسیٰ کی کا بے ہو گیا قریب تھا کہ وہ کر دے اس راز کو اگر ہم نے نہ کر دیا ہوتا اس کے کو تاکہ وہ بنی رہے اللہ کے وعدہ پر کرنے والی ۔

11
Al-Qasass · Ayah 28:11

وَقَالَتۡ لِاُخۡتِہٖ قُصِّیۡہِ ۫ فَبَصُرَتۡ بِہٖ عَنۡ جُنُبٍ وَّہُمۡ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾

اور اس نے کہا موسیٰ کی بہن سے کے اس کے پیچھے ہو لے ۔ پس وہ اسے دیکھتی رہی سے ۔ اور وہ اس ( حقیقت کو ) نہ سمجھتے تھے ۔

12
Al-Qasass · Ayah 28:12

وَحَرَّمۡنَا عَلَیۡہِ الۡمَرَاضِعَ مِنۡ قَبۡلُ فَقَالَتۡ ہَلۡ اَدُلُّکُمۡ عَلٰۤی اَہۡلِ بَیۡتٍ یَّکۡفُلُوۡنَہٗ لَکُمۡ وَہُمۡ لَہٗ نٰصِحُوۡنَ ﴿۱۲﴾

اور ہم نے کر دیں اس پر ساری دودھ پلانے والیاں اس سے ، تو موسیٰ کی بہن نے کہا کیا میں پتہ دوں تمہیں ایسے والوں کا جو اس کی کریں تمہاری خاطر اور وہ اس بچہ کے خیرخواہ بھی ہوں گے ۔

13
Al-Qasass · Ayah 28:13

فَرَدَدۡنٰہُ اِلٰۤی اُمِّہٖ کَیۡ تَقَرَّ عَیۡنُہَا وَلَا تَحۡزَنَ وَلِتَعۡلَمَ اَنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّلٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿٪۱۳﴾ ٙ 4

تو ( اس طرح ) ہم نے لوٹا دیا اس کو اس کی کی طرف تاکہ اسے دیکھ کر اس کی ٹھنڈی ہو اور ( اس کے فراق میں ) غمزدہ نہ ہو اور وہ یہ بھی جان لے کہ بلاشبہ اللہ کا وعدہ سچا ہوتا ہے لیکن اکثر ( اس حقیقت کو ) نہیں جانتے ۔

14
Al-Qasass · Ayah 28:14

وَلَمَّا بَلَغَ اَشُدَّہٗ وَاسۡتَوٰۤی اٰتَیۡنٰہُ حُکۡمًا وَّعِلۡمًا ؕ وَکَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۴﴾

اور جب پہنچ گئے موسیٰ اپنے شباب کو اور ان کی نشوونما مکمل ہو گئی تو ہم نے انھیں اور علم عطا فرمایا ۔ اور ہم ایسا ہی صلہ دیتے ہیں نیکوکاروں کو ۔

15
Al-Qasass · Ayah 28:15

وَدَخَلَ الۡمَدِیۡنَۃَ عَلٰی حِیۡنِ غَفۡلَۃٍ مِّنۡ اَہۡلِہَا فَوَجَدَ فِیۡہَا رَجُلَیۡنِ یَقۡتَتِلٰنِ ٭۫ ہٰذَا مِنۡ شِیۡعَتِہٖ وَہٰذَا مِنۡ عَدُوِّہٖ ۚ فَاسۡتَغَاثَہُ الَّذِیۡ مِنۡ شِیۡعَتِہٖ عَلَی الَّذِیۡ مِنۡ عَدُوِّہٖ ۙ فَوَکَزَہٗ مُوۡسٰی فَقَضٰی عَلَیۡہِ ٭۫ قَالَ ہٰذَا مِنۡ عَمَلِ الشَّیۡطٰنِ ؕ اِنَّہٗ عَدُوٌّ مُّضِلٌّ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۵﴾

وہ میں ہوئے اس جب بے سو رہے تھے اس کے باشندے ۔ پس آپ نے پایا وہاں دو آدمیوں کو آپس میں لڑتے ہوئے یہ ایک ان کی سے تھا اور یہ دوسرا ان کے دشمنوں سے ۔ پس کے لیے پکارا آپ کو اس نے جو آپ کی سے تھا اس کے مقابلہ میں جو آپ کے گروہ سے تھا ۔ تو سینہ میں گھونسہ مارا موسیٰ نے اس کو اور اس کا تمام کر دیا ۔ آپ نے فرمایا یہ شیطان کی انگیخت سے ہے ۔ بیشک وہ کھلا ہے بہکا دینے والا ۔

16
Al-Qasass · Ayah 28:16

قَالَ رَبِّ اِنِّیۡ ظَلَمۡتُ نَفۡسِیۡ فَاغۡفِرۡ لِیۡ فَغَفَرَ لَہٗ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۶﴾

آپ نے عرض کی میرے پروردگار ! میں نے ظلم کیا اپنے آپ پر پس بخش دے مجھے ، تو اللہ تعالیٰ نے بخش دیا اسے ۔ بیشک وہی غفور رحیم ہے ۔

17
Al-Qasass · Ayah 28:17

قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَنۡعَمۡتَ عَلَیَّ فَلَنۡ اَکُوۡنَ ظَہِیۡرًا لِّلۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿۱۷﴾

عرض کرنے لگے میرے رب ! مجھے ان انعامات کی جو تو نے مجھ پر فرمائے اب میں ہرگز مجرموں کا نہیں بنوں گا ۔

18
Al-Qasass · Ayah 28:18

فَاَصۡبَحَ فِی الۡمَدِیۡنَۃِ خَآئِفًا یَّتَرَقَّبُ فَاِذَا الَّذِی اسۡتَنۡصَرَہٗ بِالۡاَمۡسِ یَسۡتَصۡرِخُہٗ ؕ قَالَ لَہٗ مُوۡسٰۤی اِنَّکَ لَغَوِیٌّ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۸﴾

پھر آپ نے صبح کی اس میں ڈرتے ہوئے ۔ اس میں کہ کیا ہوتا ہے تو وہی شخص جس نے ان سے طلب کی تھی آج پھر انھیں کے لیے پکارتا ہے ۔ موسیٰ نے اسے فرمایا بیشک تو کھلا گمراہ ہے ۔

19
Al-Qasass · Ayah 28:19

فَلَمَّاۤ اَنۡ اَرَادَ اَنۡ یَّبۡطِشَ بِالَّذِیۡ ہُوَ عَدُوٌّ لَّہُمَا ۙ قَالَ یٰمُوۡسٰۤی اَتُرِیۡدُ اَنۡ تَقۡتُلَنِیۡ کَمَا قَتَلۡتَ نَفۡسًۢا بِالۡاَمۡسِ ٭ۖ اِنۡ تُرِیۡدُ اِلَّاۤ اَنۡ تَکُوۡنَ جَبَّارًا فِی الۡاَرۡضِ وَمَا تُرِیۡدُ اَنۡ تَکُوۡنَ مِنَ الۡمُصۡلِحِیۡنَ ﴿۱۹﴾

پس جب آپ نے کیا کہ جھپٹ پڑیں اس پر جو ان دونوں کا تھا وہ کہنے لگا اے موسیٰ ! کیا تو چاہتا ہے کہ مجھے بھی کر ڈالے جیسے تو نے ایک شخص کو کیا تھا ۔ تو نہیں چاہتا بجز اس کے کہ تو ملک میں بڑا جابر بن جائے اور تو نہیں چاہتا کہ اصلاح کرنے والوں میں سے ہو ۔

20
Al-Qasass · Ayah 28:20

وَجَآءَ رَجُلٌ مِّنۡ اَقۡصَا الۡمَدِیۡنَۃِ یَسۡعٰی ۫ قَالَ یٰمُوۡسٰۤی اِنَّ الۡمَلَاَ یَاۡتَمِرُوۡنَ بِکَ لِیَقۡتُلُوۡکَ فَاخۡرُجۡ اِنِّیۡ لَکَ مِنَ النّٰصِحِیۡنَ ﴿۲۰﴾

اور آیا ایک آدمی کے آخری گوشہ سے دوڑتا ۔ اس نے ( آ کر ) بتایا اے موسیٰ ! لوگ سازش کر رہے ہیں آپ کے بارے میں کہ آپ کو کر ڈالیں ۔ اس لیے نکل جائیے ( یہاں سے ) بیشک میں آپکا خیرخواہ ہوں ۔

21
Al-Qasass · Ayah 28:21

فَخَرَجَ مِنۡہَا خَآئِفًا یَّتَرَقَّبُ ۫ قَالَ رَبِّ نَجِّنِیۡ مِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۲۱﴾٪ 5

پس آپ نکلے وہاں سے ڈرتے ہوئے ( اپنی گرفتاری کا ) کرتے ہوئے عرض کی میرے رب ! بچا لے مجھے ظلم و ستم کرنے والوں سے ۔

22
Al-Qasass · Ayah 28:22

وَلَمَّا تَوَجَّہَ تِلۡقَآءَ مَدۡیَنَ قَالَ عَسٰی رَبِّیۡۤ اَنۡ یَّہۡدِیَنِیۡ سَوَآءَ السَّبِیۡلِ ﴿۲۲﴾

اور جب آپ روانہ ہوئے مدین کی ( تو میں ) کہنے لگے ہے میرا رب میری رہنمائی فرمائے گا سیدھے کی طرف ۔

23
Al-Qasass · Ayah 28:23

وَلَمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدۡیَنَ وَجَدَ عَلَیۡہِ اُمَّۃً مِّنَ النَّاسِ یَسۡقُوۡنَ ۬ ۫ وَوَجَدَ مِنۡ دُوۡنِہِمُ امۡرَاَتَیۡنِ تَذُوۡدٰنِ ۚ قَالَ مَاخَطۡبُکُمَا ؕ قَالَتَا لَا نَسۡقِیۡ حَتّٰی یُصۡدِرَ الرِّعَآءُ ٜ وَاَبُوۡنَا شَیۡخٌ کَبِیۡرٌ ﴿۲۳﴾

اور جب آپ مدین کے پر پہنچے تو دیکھا کہ وہاں پر لوگوں کا ایک انبوہ ہے جو ( اپنے مویشیوں کو ) پلا رہا ہے اور دیکھیں اس انبوہ سے تھلگ دو عورتیں کہ اپنے ریوڑ کو روکے ہوئے ہیں ۔ آپ نے پوچھا تم کیوں اس حال میں کھڑی ہو ۔ ان دونوں نے کہا ہم نہیں پلا سکتیں جب تک چرواہے اپنے مویشیوں کو لے کر واپس نہ چلے جائیں ( ٢٣ ) اور ہمارے والد بہت بوڑھے ہیں ۔

24
Al-Qasass · Ayah 28:24

فَسَقٰی لَہُمَا ثُمَّ تَوَلّٰۤی اِلَی الظِّلِّ فَقَالَ رَبِّ اِنِّیۡ لِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ اِلَیَّ مِنۡ خَیۡرٍ فَقِیۡرٌ ﴿۲۴﴾

تو آپ نے پلا دیا ان ( کے ریوڑ ) کو پھر لوٹ کر سایہ کی طرف آ گئے اور عرض کرنے لگے میرے ! واقعی میں اس خیر و برکت کا جو تو نے میری طرف اتاری ہے محتاج ہوں ۔

25
Al-Qasass · Ayah 28:25

فَجَآءَتۡہُ اِحۡدٰىہُمَا تَمۡشِیۡ عَلَی اسۡتِحۡیَآءٍ ۫ قَالَتۡ اِنَّ اَبِیۡ یَدۡعُوۡکَ لِیَجۡزِیَکَ اَجۡرَ مَاسَقَیۡتَ لَنَا ؕ فَلَمَّا جَآءَہٗ وَقَصَّ عَلَیۡہِ الۡقَصَصَ ۙ قَالَ لَا تَخَفۡ ٝ۟ نَجَوۡتَ مِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۲۵﴾

کچھ دیر بعد آئی آپ کے ان دونوں میں سے ایک خاتون شرم و حیا سے چلتی ہوئی ( اور آ کر ) کہا میرے والد تمہیں بلاتے ہیں تاکہ تم نے ہماری بکریوں کو جو پلایا ہے اس کا تمہیں معاوضہ دیں پس جب آپ ان کے آئے اور اپنا واقعہ ان کے کیا تو انھوں نے ( تسلیٰ دیتے ہوئے ) کہا ڈرو نہیں ۔ تم کر نکل آئے ہو ظالموں ( کے پنجہ ) سے ۔

26
Al-Qasass · Ayah 28:26

قَالَتۡ اِحۡدٰىہُمَا یٰۤاَبَتِ اسۡتَاۡجِرۡہُ ۫ اِنَّ خَیۡرَ مَنِ اسۡتَاۡجَرۡتَ الۡقَوِیُّ الۡاَمِیۡنُ ﴿۲۶﴾

ان دو میں سے ایک خاتون نے کہا میرے ( محترم ) اسے نوکر رکھ لیجیے ۔ بیشک بہتر آدمی جس کو آپ نوکر رکھیں وہ ہے جو طاقتور بھی ہو دیانتدار بھی ہو ۔

27
Al-Qasass · Ayah 28:27

قَالَ اِنِّیۡۤ اُرِیۡدُ اَنۡ اُنۡکِحَکَ اِحۡدَی ابۡنَتَیَّ ہٰتَیۡنِ عَلٰۤی اَنۡ تَاۡجُرَنِیۡ ثَمٰنِیَ حِجَجٍ ۚ فَاِنۡ اَتۡمَمۡتَ عَشۡرًا فَمِنۡ عِنۡدِکَ ۚ وَمَاۤ اُرِیۡدُ اَنۡ اَشُقَّ عَلَیۡکَ ؕ سَتَجِدُنِیۡۤ اِنۡ شَآءَ اللّٰہُ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۲۷﴾

آپ نے کہا میں چاہتا ہوں کہ میں بیاہ دوں تمہیں ایک ان اپنی دو بچیوں سے بشرطیکہ تو میری خدمت کرے آٹھ تک پھر اگر تم پورے کرو دس تو یہ تمہاری اپنی مرضی ۔ اور میں نہیں چاہتا کہ تم پر کروں ۔ تو پائے گا مجھے اگر اللہ نے چاہا لوگوں سے ( جو وعدہ ایفاء کرتے ہیں ) ۔

28
Al-Qasass · Ayah 28:28

قَالَ ذٰلِکَ بَیۡنِیۡ وَبَیۡنَکَ ؕ اَیَّمَا الۡاَجَلَیۡنِ قَضَیۡتُ فَلَا عُدۡوَانَ عَلَیَّ ؕ وَاللّٰہُ عَلٰی مَانَقُوۡلُ وَکِیۡلٌ ﴿۲۸﴾٪ 6

موسیٰ نے کہا یہ میرے اور آپ کے طے پا گئی ان دو میعادوں سے جو میعاد میں گزار دوں تو مجھ پر کوئی نہ ہو گی ۔ اور اللہ تعالیٰ جو قول و ہم نے کیا ہے اس پر ہے ۔

29
Al-Qasass · Ayah 28:29

فَلَمَّا قَضٰی مُوۡسَی الۡاَجَلَ وَسَارَ بِاَہۡلِہٖۤ اٰنَسَ مِنۡ جَانِبِ الطُّوۡرِ نَارًا ۚ قَالَ لِاَہۡلِہِ امۡکُثُوۡۤا اِنِّیۡۤ اٰنَسۡتُ نَارًا لَّعَلِّیۡۤ اٰتِیۡکُمۡ مِّنۡہَا بِخَبَرٍ اَوۡ جَذۡوَۃٍ مِّنَ النَّارِ لَعَلَّکُمۡ تَصۡطَلُوۡنَ ﴿۲۹﴾

پھر جب موسیٰ ( علیہ السلام ) نے مقررہ پوری کر دی اور ( وہاں سے ) چلے اپنی اہلیہ کو ساتھ لے کر تو آپ نے دیکھی طور کے ایک طرف آپ نے اپنے اہل خانہ سے کہا تم ذرا ٹھیرو میں نے دیکھی ہے ( میں وہاں جاتا ہوں ) شاید میں لے آؤں تمہارے وہاں سے کوئی یا کی کوئی چنگاری تاکہ تم اسے تاپ سکو ۔

30
Al-Qasass · Ayah 28:30

فَلَمَّاۤ اَتٰىہَا نُوۡدِیَ مِنۡ شَاطِیءِ الۡوَادِ الۡاَیۡمَنِ فِی الۡبُقۡعَۃِ الۡمُبٰرَکَۃِ مِنَ الشَّجَرَۃِ اَنۡ یّٰمُوۡسٰۤی اِنِّیۡۤ اَنَا اللّٰہُ رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۳۰﴾

پس جب آپ وہاں گئے تو ندا آئی وادی کے دائیں سے اس مقام میں ایک سے کہ اے موسیٰ ! بلاشبہ میں ہی ہوں اللہ جو رب العالمین ہے ۔

31
Al-Qasass · Ayah 28:31

وَاَنۡ اَلۡقِ عَصَاکَ ؕ فَلَمَّا رَاٰہَا تَہۡتَزُّ کَاَنَّہَا جَآنٌّ وَّلّٰی مُدۡبِرًا وَّلَمۡ یُعَقِّبۡ ؕ یٰمُوۡسٰۤی اَقۡبِلۡ وَلَا تَخَفۡ ۟ اِنَّکَ مِنَ الۡاٰمِنِیۡنَ ﴿۳۱﴾

اور ( ذرا ) ڈال دو ( پر ) اپنے عصا کو اب جو اسے دیکھا تو وہ اس طرح لہرا رہا تھا جیسے وہ ہو ۔ آپ پیٹھ پھیر کر چل دئیے اور مڑ کر بھی نہ دیکھا ( آئی ) اے موسیٰ ! آؤ اور ڈرو نہیں ۔ یقیناً تم ( ہر خطرہ سے ) محفوظ ہو ۔

32
Al-Qasass · Ayah 28:32

اُسۡلُکۡ یَدَکَ فِیۡ جَیۡبِکَ تَخۡرُجۡ بَیۡضَآءَ مِنۡ غَیۡرِ سُوۡٓءٍ ۫ وَّاضۡمُمۡ اِلَیۡکَ جَنَاحَکَ مِنَ الرَّہۡبِ فَذٰنِکَ بُرۡہَانٰنِ مِنۡ رَّبِّکَ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ وَمَلَا۠ئِہٖ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَوۡمًا فٰسِقِیۡنَ ﴿۳۲﴾

ڈالو اپنا اپنے گریبان میں وہ نکلے گا سفید ( چمکتا ) بغیر کسی کے اور رکھ لے اپنے سینہ پر اپنا خوف کرنے کے لیے تو یہ دو دلیلیں ہیں تمہارے رب کی طرف سے فرعون اور اس کے درباریوں ( کی طرف لے جانے ) کے لیے ، بیشک وہ نافرمان لوگ ہیں ۔

33
Al-Qasass · Ayah 28:33

قَالَ رَبِّ اِنِّیۡ قَتَلۡتُ مِنۡہُمۡ نَفۡسًا فَاَخَافُ اَنۡ یَّقۡتُلُوۡنِ ﴿۳۳﴾

آپ نے عرض کی میرے رب ! میں نے تو کیا تھا ان سے ایک شخص کو ۔ پس میں ڈرتا ہوں کہیں وہ مجھے نہ کر ڈالیں ۔

34
Al-Qasass · Ayah 28:34

وَاَخِیۡ ہٰرُوۡنُ ہُوَ اَفۡصَحُ مِنِّیۡ لِسَانًا فَاَرۡسِلۡہُ مَعِیَ رِدۡاً یُّصَدِّقُنِیۡۤ ۫ اِنِّیۡۤ اَخَافُ اَنۡ یُّکَذِّبُوۡنِ ﴿۳۴﴾

اور میرا ہارون وہ فصیح ہے مجھ سے گفتگو کرنے میں تو اسے بھیج میرے ساتھ میرا بنا کر تاکہ وہ میری تصدیق کرے ۔ میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے جھٹلائیں گے ۔

35
Al-Qasass · Ayah 28:35

قَالَ سَنَشُدُّ عَضُدَکَ بِاَخِیۡکَ وَنَجۡعَلُ لَکُمَا سُلۡطٰنًا فَلَا یَصِلُوۡنَ اِلَیۡکُمَا ۚ ۛ بِاٰیٰتِنَاۤ ۚ ۛ اَنۡتُمَا وَمَنِ اتَّبَعَکُمَا الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿۳۵﴾

اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہم کریں گے تیرے کو تیرے سے اور ہم عطا کریں گے تمہیں ایسا غلبہ ( اور شوکت ) کہ وہ تمہیں ( اذیت ) نہیں پہنچا سکیں گے ۔ ہماری نشانیوں کے باعث تم دونوں اور تمہارے پیروکار ہی آئیں گے ۔

36
Al-Qasass · Ayah 28:36

فَلَمَّا جَآءَہُمۡ مُّوۡسٰی بِاٰیٰتِنَا بَیِّنٰتٍ قَالُوۡا مَاہٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ مُّفۡتَرًی وَّمَا سَمِعۡنَا بِہٰذَا فِیۡۤ اٰبَآئِنَا الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۳۶﴾

پھر جب آئے فرعونیوں کے موسیٰ ( علیہ السلام ) ہماری روشن نشانیاں لے کر ، انھوں نے کہا نہیں ہے یہ مگر جادو گھڑا اور ہم نے نہیں سنیں اس کی باتیں اپنے آباؤاجداد کے میں ۔

37
Al-Qasass · Ayah 28:37

وَقَالَ مُوۡسٰی رَبِّیۡۤ اَعۡلَمُ بِمَنۡ جَآءَ بِالۡہُدٰی مِنۡ عِنۡدِہٖ وَمَنۡ تَکُوۡنُ لَہٗ عَاقِبَۃُ الدَّارِ ؕ اِنَّہٗ لَا یُفۡلِحُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۳۷﴾

اور موسیٰ ( علیہ السلام ) نے فرمایا میرا رب خوب جانتا ہے اسے جو اس کی بارگاہ سے ( نور ) لے کر آیا ہے اور وہی جانتا ہے کہ اس کا ہو گا ۔ بیشک بامراد نہیں ہوتے ظلم و ستم کرنے والے ۔

38
Al-Qasass · Ayah 28:38

وَقَالَ فِرۡعَوۡنُ یٰۤاَیُّہَا الۡمَلَاُ مَاعَلِمۡتُ لَکُمۡ مِّنۡ اِلٰہٍ غَیۡرِیۡ ۚ فَاَوۡقِدۡ لِیۡ یٰہَامٰنُ عَلَی الطِّیۡنِ فَاجۡعَلۡ لِّیۡ صَرۡحًا لَّعَلِّیۡۤ اَطَّلِعُ اِلٰۤی اِلٰہِ مُوۡسٰی ۙ وَاِنِّیۡ لَاَظُنُّہٗ مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۳۸﴾

یہ ( سن کر ) فرعون نے کہا اے اہل دربار ! میں تو نہیں جانتا کہ تمہارے لیے میرے سوا کوئی اور خدا ہے ۔ پس جلا میرے لیے اے ہامان ! اور اس پر اینٹیں پکوا میرے لیے ایک اونچا تعمیر کر ۔ شاید ( اس پر چڑھ کر ) میں سراغ لگا سکوں موسیٰ کے خدا کا اور میں تو اس کے بارے میں یہ خیال کرتا ہوں کہ یہ جھوٹا ہے ۔

39
Al-Qasass · Ayah 28:39

وَاسۡتَکۡبَرَ ہُوَ وَجُنُوۡدُہٗ فِی الۡاَرۡضِ بِغَیۡرِ الۡحَقِّ وَظَنُّوۡۤا اَنَّہُمۡ اِلَیۡنَا لَا یُرۡجَعُوۡنَ ﴿۳۹﴾

اور کیا اس نے اور اس کی فوجوں نے میں ناحق اور وہ یہ کرتے رہے کہ انھیں ہماری طرف نہیں لوٹایا جائے گا ۔

40
Al-Qasass · Ayah 28:40

فَاَخَذۡنٰہُ وَجُنُوۡدَہٗ فَنَبَذۡنٰہُمۡ فِی الۡیَمِّ ۚ فَانۡظُرۡ کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۴۰﴾

پس ہم نے پکڑ لیا اسے اور اس کے لشکریوں کو اور پھینک دیا انھیں سمندر میں ۔ دیکھو ! کیسا ( ہولناک ) ظلم و ستم کرنے والوں کا ۔

41
Al-Qasass · Ayah 28:41

وَجَعَلۡنٰہُمۡ اَئِمَّۃً یَّدۡعُوۡنَ اِلَی النَّارِ ۚ وَیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ لَا یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۴۱﴾

اور ہم نے بنایا تھا انھیں ایسے پیشوا جو بلا رہے تھے ( اپنی رعایا کو ) کی طرف ۔ اور روز حشر ان کی نہیں کی جائے گی ۔

42
Al-Qasass · Ayah 28:42

وَاَتۡبَعۡنٰہُمۡ فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا لَعۡنَۃً ۚ وَیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ہُمۡ مِّنَ الۡمَقۡبُوۡحِیۡنَ ﴿۴۲﴾٪ 7

اور ہم نے ان کے اس میں بھی لعنت لگا دی ۔ اور کے بھی ان کا شمار ملعونوں میں ہو گا ۔

43
Al-Qasass · Ayah 28:43

وَلَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَاۤ اَہۡلَکۡنَا الۡقُرُوۡنَ الۡاُوۡلٰی بَصَآئِرَ لِلنَّاسِ وَہُدًی وَّرَحۡمَۃً لَّعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۴۳﴾

اور ہم نے دی موسیٰ ( علیہ السلام ) کو اس کے بعد کہ ہم نے کر دیا تھا پہلی ( نافرمان ) قوموں کو ۔ ( یہ ) لوگوں کے لیے بصیرت افروز اور سراپا و رحمت تھی تاکہ وہ کریں ۔

44
Al-Qasass · Ayah 28:44

وَمَا کُنۡتَ بِجَانِبِ الۡغَرۡبِیِّ اِذۡ قَضَیۡنَاۤ اِلٰی مُوۡسَی الۡاَمۡرَ وَمَا کُنۡتَ مِنَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿ۙ۴۴﴾

اور آپ نہیں تھے ( طور ) کی مغربی سمت میں جب ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کی طرف ( رسالت کا ) بھیجا اور نہ آپ گواہوں میں شامل تھے ۔

45
Al-Qasass · Ayah 28:45

وَلٰکِنَّاۤ اَنۡشَاۡنَا قُرُوۡنًا فَتَطَاوَلَ عَلَیۡہِمُ الۡعُمُرُ ۚ وَمَا کُنۡتَ ثَاوِیًا فِیۡۤ اَہۡلِ مَدۡیَنَ تَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِنَا ۙ وَلٰکِنَّا کُنَّا مُرۡسِلِیۡنَ ﴿۴۵﴾

لیکن ہم نے فرمائیں کئی قومیں ( یکے بعد دیگرے ) اور لمبا عرصہ گزر گیا ان پر ( اور انھوں نے خداوندی بھلا دیا ) اور آپ اہل مدین میں مقیم نہ تھے تاکہ آپ پڑھ کر سناتے ہوں انھیں ہماری آیتیں لیکن ہم ہی رسول بنا کر بھیجنے والے تھے ۔

46
Al-Qasass · Ayah 28:46

وَمَا کُنۡتَ بِجَانِبِ الطُّوۡرِ اِذۡ نَادَیۡنَا وَلٰکِنۡ رَّحۡمَۃً مِّنۡ رَّبِّکَ لِتُنۡذِرَ قَوۡمًا مَّاۤ اَتٰىہُمۡ مِّنۡ نَّذِیۡرٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۴۶﴾

اور آپ ( اس ) طور کے پر بھی نہ تھے جب ہم نے ( موسیٰ کو ) ندا فرمائی ۔ لیکن یہ آپ کے رب کی محض رحمت ہے ( کہ اس نے آپ کو ان حالات پر کر دیا ) تاکہ آپ ( قہر الہی سے ) ڈرائیں اس قوم کو کے نہیں آیا کوئی ڈرانے والا آپ سے ۔ شاید وہ کریں ۔

47
Al-Qasass · Ayah 28:47

وَلَوۡ لَاۤ اَنۡ تُصِیۡبَہُمۡ مُّصِیۡبَۃٌۢ بِمَا قَدَّمَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ فَیَقُوۡلُوۡا رَبَّنَا لَوۡ لَاۤ اَرۡسَلۡتَ اِلَیۡنَا رَسُوۡلًا فَنَتَّبِعَ اٰیٰتِکَ وَنَکُوۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۴۷﴾

۔( اور اس کی وجہ یہ ہے ) کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ جب پہنچے انھیں کوئی مصیبت ان کے باعث جو انھوں نے کیے ہیں تو وہ یہ نہ کہنے لگیں کہ اے ہمارے رب ! کیوں نہ بھیجا تو نے ہماری طرف کوئی رسول تاکہ ہم پیروی کرتے تیری آیات کی اور ہم ہو جاتے ایمان لانے والوں سے ۔

48
Al-Qasass · Ayah 28:48

فَلَمَّا جَآءَہُمُ الۡحَقُّ مِنۡ عِنۡدِنَا قَالُوۡا لَوۡ لَاۤ اُوۡتِیَ مِثۡلَ مَاۤ اُوۡتِیَ مُوۡسٰی ؕ اَوَ لَمۡ یَکۡفُرُوۡا بِمَاۤ اُوۡتِیَ مُوۡسٰی مِنۡ قَبۡلُ ۚ قَالُوۡا سِحۡرٰنِ تَظٰہَرَا ۟ٝ وَقَالُوۡۤا اِنَّا بِکُلٍّ کٰفِرُوۡنَ ﴿۴۸﴾

پھر جب آ گیا ان کے حق ، ہماری جناب سے تو وہ کہنے لگے کیوں نہ دئیے گئے انھیں اس کے معجزے جو موسیٰ کو دئیے گئے تھے ( ان نابکاروں سے پوچھو ) کیا انھوں نے نہیں کیا تھا ان معجزات کا جو موسیٰ کو دئیے گئے تھے انہی نے کہا ( موسیٰ اور ہارون ) دو جادوگر ہیں جو ایک دوسرے کی کر رہے ہیں نیز انھوں نے کہا تھا ہم ان تمام کا کرتے ہیں ۔

49
Al-Qasass · Ayah 28:49

قُلۡ فَاۡتُوۡا بِکِتٰبٍ مِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ ہُوَ اَہۡدٰی مِنۡہُمَاۤ اَتَّبِعۡہُ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۴۹﴾

آپ فرمائیے تم لے آؤ کوئی اللہ کے سے جو بخش ہو ان دونوں ( و تورات ) سے تو میں اس کی پیروی کرونگا اگر تم سچے ہوئے ۔

50
Al-Qasass · Ayah 28:50

فَاِنۡ لَّمۡ یَسۡتَجِیۡبُوۡا لَکَ فَاعۡلَمۡ اَنَّمَا یَتَّبِعُوۡنَ اَہۡوَآءَہُمۡ ؕ وَمَنۡ اَضَلُّ مِمَّنِ اتَّبَعَ ہَوٰىہُ بِغَیۡرِ ہُدًی مِّنَ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿٪۵۰﴾ 8

پس اگر وہ نہ کریں آپ کے اس ارشاد کو تو جان لو کہ وہ صرف اپنی نفسانی خواہشوں کی پیروی کر رہے ہیں اور کون گمراہ ہے اس سے جو پیروی کرتا ہے اپنی کی اللہ تعالیٰ کی سے کسی رہنمائی کے بغیر بیشک اللہ تعالیٰ نہیں دیتا ظالم لوگوں کو ۔

51
Al-Qasass · Ayah 28:51

وَلَقَدۡ وَصَّلۡنَا لَہُمُ الۡقَوۡلَ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿ؕ۵۱﴾

اور ہم مسلسل بھیجتے رہے ان کی طرف اپنا کلام تاکہ وہ کریں ۔

52
Al-Qasass · Ayah 28:52

اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ مِنۡ قَبۡلِہٖ ہُمۡ بِہٖ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۲﴾ ؒ

جن کو ہم نے عطا فرمائی ( نزولِ ) سے وہ اس پر ایمان لائے ہیں ۔

53
Al-Qasass · Ayah 28:53

وَاِذَا یُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِہٖۤ اِنَّہُ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّنَاۤ اِنَّا کُنَّا مِنۡ قَبۡلِہٖ مُسۡلِمِیۡنَ ﴿۵۳﴾

اور جب یہ ان کے پڑھی جاتی ہے تو کہتے ہیں ہم ایمان لے آئے اس کے ساتھ ۔ بیشک یہ حق ہے ہمارے رب کی طرف سے ہم اس سے ہی تسلیم خم کر چکے تھے ۔

54
Al-Qasass · Ayah 28:54

اُولٰٓئِکَ یُؤۡتَوۡنَ اَجۡرَہُمۡ مَّرَّتَیۡنِ بِمَا صَبَرُوۡا وَیَدۡرَءُوۡنَ بِالۡحَسَنَۃِ السَّیِّئَۃَ وَمِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ﴿۵۴﴾

یہ لوگ ہیں جنھیں دیا جائے گا ان کا اجر دو مرتبہ بوجہ ان کے کے اور وہ کرتے ہیں کے ساتھ کو نیز اس سے جو ہم نے ان کو دیا ہے کرتے رہتے ہیں ۔

55
Al-Qasass · Ayah 28:55

وَاِذَا سَمِعُوا اللَّغۡوَ اَعۡرَضُوۡا عَنۡہُ وَقَالُوۡا لَنَاۤ اَعۡمَالُنَا وَلَکُمۡ اَعۡمَالُکُمۡ ۫ سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ ۫ لَا نَبۡتَغِی الۡجٰہِلِیۡنَ ﴿۵۵﴾

اور جب وہ سنتے ہیں کسی بیہودہ کو تو پھیر لیتے ہیں اس سے اور کہتے ہیں ہمارے لیے ہمارے ہیں اور تمہارے لیے تمہارے ہیں ۔ تم سلامت رہو ۔ ہم جاہلوں ( سے الجھنے ) کے خواہاں نہیں ہیں ۔

56
Al-Qasass · Ayah 28:56

اِنَّکَ لَا تَہۡدِیۡ مَنۡ اَحۡبَبۡتَ وَلٰکِنَّ اللّٰہَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۵۶﴾

بیشک آپ نہیں دے سکتے جس کو آپ کریں البتہ اللہ تعالیٰ دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور وہ خوب جانتا ہے یافتہ لوگوں کو ۔

57
Al-Qasass · Ayah 28:57

وَقَالُوۡۤا اِنۡ نَّتَّبِعِ الۡہُدٰی مَعَکَ نُتَخَطَّفۡ مِنۡ اَرۡضِنَا ؕ اَوَ لَمۡ نُمَکِّنۡ لَّہُمۡ حَرَمًا اٰمِنًا یُّجۡبٰۤی اِلَیۡہِ ثَمَرٰتُ کُلِّ شَیۡءٍ رِّزۡقًا مِّنۡ لَّدُنَّا وَلٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵۷﴾

اور انھوں نے کہا اگر ہم اتباع کریں کا آپ کی معیت میں تو ہمیں اچک لیا جائے گا ہمارے ملک سے کیا ہم نے بسا نہیں دیا انھیں حرم میں جو امن والا ہے کھچے چلے آتے ہیں اس کی طرف ہر کے یہ رزق ہے ہماری طرف سے لیکن ان کی اکثریت کچھ نہیں جانتی ۔

58
Al-Qasass · Ayah 28:58

وَکَمۡ اَہۡلَکۡنَا مِنۡ قَرۡیَۃٍ ۢ بَطِرَتۡ مَعِیۡشَتَہَا ۚ فَتِلۡکَ مَسٰکِنُہُمۡ لَمۡ تُسۡکَنۡ مِّنۡۢ بَعۡدِہِمۡ اِلَّا قَلِیۡلًا ؕ وَکُنَّا نَحۡنُ الۡوٰرِثِیۡنَ ﴿۵۸﴾

اور ہم نے کتنے کر دئیے جب وہ فخر کرنے لگے اپنی حالی پر ۔ پس یہ ہیں ان کے میں سکونت نہیں کی گئی ان کے بعد مگر بہت عرصہ ۔ اور ( آخرکار ) ہم ہی ان کے وارث بنے ۔

59
Al-Qasass · Ayah 28:59

وَمَا کَانَ رَبُّکَ مُہۡلِکَ الۡقُرٰی حَتّٰی یَبۡعَثَ فِیۡۤ اُمِّہَا رَسُوۡلًا یَّتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِنَا ۚ وَمَا کُنَّا مُہۡلِکِی الۡقُرٰۤی اِلَّا وَاَہۡلُہَا ظٰلِمُوۡنَ ﴿۵۹﴾

اور نہیں ہے آپ کا رب کرنے والا بستیوں کو یہاں تک کہ بھیجے ان کے مرکزی میں کوئی رسول جو پڑھ کر سنائے وہاں کے رہنے والوں کو ہماری آیتیں اور ہم نہیں ہیں کرنے والے بستیوں کو مگر یہ کہ ان کے بسنے والے ظالم ہیں ۔

60
Al-Qasass · Ayah 28:60

وَمَاۤ اُوۡتِیۡتُمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ فَمَتَاعُ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَزِیۡنَتُہَا ۚ وَمَا عِنۡدَ اللّٰہِ خَیۡرٌ وَّاَبۡقٰی ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿٪۶۰﴾ 9

اور جو چیز دی گئی ہے تمہیں تو یہ ہے دنیوی زندگی کا اور اس کی زیب و ہے اور جو کچھ اللہ تعالیٰ کے ہے وہ بہتر ہے اور دیرپا ہے ، کیا تم اس حقیقت کو نہیں سمجھتے ۔

61
Al-Qasass · Ayah 28:61

اَفَمَنۡ وَّعَدۡنٰہُ وَعۡدًا حَسَنًا فَہُوَ لَاقِیۡہِ کَمَنۡ مَّتَّعۡنٰہُ مَتَاعَ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ثُمَّ ہُوَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ مِنَ الۡمُحۡضَرِیۡنَ ﴿۶۱﴾

۔( تم خود سوچو ) آیا وہ ( بخت ) جس کے ساتھ ہم نے وعدہ کیا ہے بہت وعدہ اور وہ اس کے پانے والا بھی ہے اس ( بدبخت ) کی مانند ہو سکتا ہے جسے ہم نے دنیوی زندگی کا دیا ہے پھر وہ ( اس چند روزہ آسائش کے بعد ) روز ( مجرموں کے کٹہرے میں ) کیا جائے گا ۔

62
Al-Qasass · Ayah 28:62

وَیَوۡمَ یُنَادِیۡہِمۡ فَیَقُوۡلُ اَیۡنَ شُرَکَآءِیَ الَّذِیۡنَ کُنۡتُمۡ تَزۡعُمُوۡنَ ﴿۶۲﴾

اور اس اللہ انھیں دے گا تو فرمائے گا کہاں ہیں وہ جنھیں تم ( میرا ) کیا کرتے تھے ۔

63
Al-Qasass · Ayah 28:63

قَالَ الَّذِیۡنَ حَقَّ عَلَیۡہِمُ الۡقَوۡلُ رَبَّنَا ہٰۤؤُلَآءِ الَّذِیۡنَ اَغۡوَیۡنَا ۚ اَغۡوَیۡنٰہُمۡ کَمَا غَوَیۡنَا ۚ تَبَرَّاۡنَاۤ اِلَیۡکَ ۫ مَاکَانُوۡۤا اِیَّانَا یَعۡبُدُوۡنَ ﴿۶۳﴾

کہیں گے وہ لوگ پر کا فرمان ہو چکا اے ہمارے رب ! یہ ہیں وہ جنھیں ہم نے گمراہ کیا ۔ ہم نے انھیں بھی گمراہ کیا جیسے ہم خود گمراہ ہوئے ۔ ہم ( ان سے ) ہو کر تیری طرف متوجہ ہوتے ہیں ۔ اور وہ ہماری پوجا نہیں کیا کرتے تھے ۔

64
Al-Qasass · Ayah 28:64

وَقِیۡلَ ادۡعُوۡا شُرَکَآءَکُمۡ فَدَعَوۡہُمۡ فَلَمۡ یَسۡتَجِیۡبُوۡا لَہُمۡ وَرَاَوُا الۡعَذَابَ ۚ لَوۡ اَنَّہُمۡ کَانُوۡا یَہۡتَدُوۡنَ ﴿۶۴﴾

اور ( انھیں ) کہا جائے گا ( لو ) اب پکارو اپنے شریکوں کو تو وہ انھیں پکاریں گے لیکن وہ انھیں کوئی نہیں دیں گے اور دیکھ لیں گے کو ۔ کیا ہوتا اگر وہ یافتہ ہوتے ۔

65
Al-Qasass · Ayah 28:65

وَیَوۡمَ یُنَادِیۡہِمۡ فَیَقُوۡلُ مَاذَاۤ اَجَبۡتُمُ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۶۵﴾

اور اس اللہ تعالیٰ دے گا انھیں پھر پوچھے گا تم نے کیا دیا تھا ( ہمارے ) رسولوں کو ۔

66
Al-Qasass · Ayah 28:66

فَعَمِیَتۡ عَلَیۡہِمُ الۡاَنۡۢبَآءُ یَوۡمَئِذٍ فَہُمۡ لَا یَتَسَآءَلُوۡنَ ﴿۶۶﴾

تو اندھی ہو جائیں گی ان پر خبریں اس ۔ پس وہ ( مارے دہشت کے ) ایک دوسرے سے کچھ پوچھ نہ سکیں گے ۔

67
Al-Qasass · Ayah 28:67

فَاَمَّا مَنۡ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَعَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنَ مِنَ الۡمُفۡلِحِیۡنَ ﴿۶۷﴾

تو وہ جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل کیے یقیناً وہ و کامران لوگوں میں ہو گا ۔

68
Al-Qasass · Ayah 28:68

وَرَبُّکَ یَخۡلُقُ مَایَشَآءُ وَیَخۡتَارُ ؕ مَاکَانَ لَہُمُ الۡخِیَرَۃُ ؕ سُبۡحٰنَ اللّٰہِ وَتَعٰلٰی عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۶۸﴾

اور آپ کا رب فرماتا ہے جو چاہتا ہے اور کرتا ہے ( جسے چاہتا ہے ) نہیں ہے انھیں کچھ اللہ تعالیٰ ہے اور برتر ہے اس سے جو وہ شرک کرتے ہیں ۔

69
Al-Qasass · Ayah 28:69

وَرَبُّکَ یَعۡلَمُ مَاتُکِنُّ صُدُوۡرُہُمۡ وَمَا یُعۡلِنُوۡنَ ﴿۶۹﴾

اور آپ کا رب خوب جانتا ہے جو چھپائے ہوئے ہیں ان کے سینے اور جو وہ کرتے ہیں ۔

70
Al-Qasass · Ayah 28:70

وَہُوَ اللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ لَہُ الۡحَمۡدُ فِی الۡاُوۡلٰی وَالۡاٰخِرَۃِ ۫ وَلَہُ الۡحُکۡمُ وَاِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۷۰﴾

اور وہی اللہ ہے نہیں کوئی معبود بجز اس کے ۔ اسی کو زیبا ہے ہر کی میں اور میں اور اسی کا ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے ۔

71
Al-Qasass · Ayah 28:71

قُلۡ اَرَءَیۡتُمۡ اِنۡ جَعَلَ اللّٰہُ عَلَیۡکُمُ الَّیۡلَ سَرۡمَدًا اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ مَنۡ اِلٰہٌ غَیۡرُ اللّٰہِ یَاۡتِیۡکُمۡ بِضِیَآءٍ ؕ اَفَلَا تَسۡمَعُوۡنَ ﴿۷۱﴾

آپ فرمائیے بھلا اتنا تو سوچو اگر بنا دے اللہ تعالیٰ تم پر کے لیے کے تک تو کونسا خدا ہے اللہ تعالیٰ کے سوا جو لا دے تمہیں ۔ کیا تم سن نہیں رہے ہو ۔

72
Al-Qasass · Ayah 28:72

قُلۡ اَرَءَیۡتُمۡ اِنۡ جَعَلَ اللّٰہُ عَلَیۡکُمُ النَّہَارَ سَرۡمَدًا اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ مَنۡ اِلٰہٌ غَیۡرُ اللّٰہِ یَاۡتِیۡکُمۡ بِلَیۡلٍ تَسۡکُنُوۡنَ فِیۡہِ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿۷۲﴾

فرمائیے بھلا اتنا تو سوچو اگر بنا دے اللہ تعالیٰ تم پر کے لیے روز تک تو کونسا خدا ہے اللہ تعالیٰ کے سوا جو لا دے تمہیں جس میں تم کر سکو ۔ کیا تمہیں ( کچھ ) نظر نہیں آتا ؟

73
Al-Qasass · Ayah 28:73

وَمِنۡ رَّحۡمَتِہٖ جَعَلَ لَکُمُ الَّیۡلَ وَالنَّہَارَ لِتَسۡکُنُوۡا فِیۡہِ وَلِتَبۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِہٖ وَلَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۳﴾

اور محض اپنی رحمت سے اس نے بنا دیا ہے تمہارے لیے اور کو تاکہ تم کرو میں اور تلاش کرو ( میں ) اس کے فضل ( رزق ) سے اور تاکہ تم شکر گزار بنو ۔

74
Al-Qasass · Ayah 28:74

وَیَوۡمَ یُنَادِیۡہِمۡ فَیَقُوۡلُ اَیۡنَ شُرَکَآءِیَ الَّذِیۡنَ کُنۡتُمۡ تَزۡعُمُوۡنَ ﴿۷۴﴾

اور جس اللہ تعالیٰ انھیں دے کر فرمائے گا کہاں ہیں وہ جنہیں تم میرا خیال کرتے تھے ۔

75
Al-Qasass · Ayah 28:75

وَنَزَعۡنَا مِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍ شَہِیۡدًا فَقُلۡنَا ہَاتُوۡا بُرۡہَانَکُمۡ فَعَلِمُوۡۤا اَنَّ الۡحَقَّ لِلّٰہِ وَضَلَّ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿٪۷۵﴾ 10

اور ہم نکالیں گے ہر امت سے گواہ پھر ( ان امتوں کو ) ہم کہیں گے لے آؤ اپنی تو وہ جان لیں گے بیشک حق اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اور ہو جائیں گے ان سے جو افتراء وہ باندھا کرتے تھے ۔

76
Al-Qasass · Ayah 28:76

اِنَّ قَارُوۡنَ کَانَ مِنۡ قَوۡمِ مُوۡسٰی فَبَغٰی عَلَیۡہِمۡ ۪ وَاٰتَیۡنٰہُ مِنَ الۡکُنُوۡزِ مَاۤ اِنَّ مَفَاتِحَہٗ لَتَنُوۡٓاُ بِالۡعُصۡبَۃِ اُولِی الۡقُوَّۃِ ٭ اِذۡ قَالَ لَہٗ قَوۡمُہٗ لَا تَفۡرَحۡ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡفَرِحِیۡنَ ﴿۷۶﴾

بیشک قارون موسیٰ ( علیہ السلام ) کی قوم میں سے تھا ۔ پھر اس نے کی ان پر اور ہم نے دے دئیے تھے اسے اتنے خزانے کہ ان کی چابیاں ( اپنے سے ) جھکا دیتی تھیں ایک طاقتور جتھہ ( کی کمروں ) کو ۔ جب کہا اسے اس کی قوم نے نہ ہو بیشک اللہ تعالیٰ نہیں رکھتا اترانے والوں کو ۔

77
Al-Qasass · Ayah 28:77

وَابۡتَغِ فِیۡمَاۤ اٰتٰىکَ اللّٰہُ الدَّارَ الۡاٰخِرَۃَ وَلَا تَنۡسَ نَصِیۡبَکَ مِنَ الدُّنۡیَا وَاَحۡسِنۡ کَمَاۤ اَحۡسَنَ اللّٰہُ اِلَیۡکَ وَلَا تَبۡغِ الۡفَسَادَ فِی الۡاَرۡضِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡمُفۡسِدِیۡنَ ﴿۷۷﴾

اور طلب کر اس ( و زر ) سے جو دیا ہے تجھے اللہ تعالیٰ نے کا اور نہ فراموش کر اپنے کو سے اور کیا کر ( غریبوں پر ) جس طرح اللہ تعالیٰ نے تجھ پر فرمایا ہے اور نہ کر فتنہ و کی ملک میں ۔ یقیناً اللہ تعالیٰ نہیں رکھتا برپا کرنے والوں کو ۔

78
Al-Qasass · Ayah 28:78

قَالَ اِنَّمَاۤ اُوۡتِیۡتُہٗ عَلٰی عِلۡمٍ عِنۡدِیۡ ؕ اَوَ لَمۡ یَعۡلَمۡ اَنَّ اللّٰہَ قَدۡ اَہۡلَکَ مِنۡ قَبۡلِہٖ مِنَ الۡقُرُوۡنِ مَنۡ ہُوَ اَشَدُّ مِنۡہُ قُوَّۃً وَّاَکۡثَرُ جَمۡعًا ؕ وَلَا یُسۡئَلُ عَنۡ ذُنُوۡبِہِمُ الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿۷۸﴾

وہ کہنے لگا مجھے دی گئی ہے یہ ( دولت و ثروت ) اس علم کی وجہ سے جو میرے ہے کیا اس ( مغرور ) کو اتنا علم بھی نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے کر ڈالیں اس سے قومیں جو اس سے میں کہیں اور دولت جمع کرنے میں کہیں تھیں ۔ اور نہیں دریافت کیے جائیں گے مجرموں سے ان کے ۔

79
Al-Qasass · Ayah 28:79

فَخَرَجَ عَلٰی قَوۡمِہٖ فِیۡ زِیۡنَتِہٖ ؕ قَالَ الَّذِیۡنَ یُرِیۡدُوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا یٰلَیۡتَ لَنَا مِثۡلَ مَاۤ اُوۡتِیَ قَارُوۡنُ ۙ اِنَّہٗ لَذُوۡ حَظٍّ عَظِیۡمٍ ﴿۷۹﴾

الغرض ( ایک ) وہ نکلا اپنی قوم کے بڑی زیب و کے ساتھ ۔ کہنے لگے وہ لوگ جو مند تھے دنیوی زندگی کے اے کاش ! ہمیں بھی اس کا ( جاہ و جلال ) نصیب ہوتا جیسے دیا گیا ہے قارون کو ۔ واقعی وہ تو بڑا نصیب ہے ۔

80
Al-Qasass · Ayah 28:80

وَقَالَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ وَیۡلَکُمۡ ثَوَابُ اللّٰہِ خَیۡرٌ لِّمَنۡ اٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ۚ وَلَا یُلَقّٰہَاۤ اِلَّا الصّٰبِرُوۡنَ ﴿۸۰﴾

اور کہا ان لوگوں نے جنہیں ( کی بے ثباتی کا ) علم دیا گیا تھا حیف تمہاری پر ۔ اللہ کا ثواب بہتر ہے اس کے لیے جو ایمان لے آیا اور عمل کیے اور نہیں مرحمت کی جاتی یہ بجز کرنے والوں کے ۔

81
Al-Qasass · Ayah 28:81

فَخَسَفۡنَا بِہٖ وَبِدَارِہِ الۡاَرۡضَ ۟ فَمَا کَانَ لَہٗ مِنۡ فِئَۃٍ یَّنۡصُرُوۡنَہٗ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ٭ وَمَا کَانَ مِنَ الۡمُنۡتَصِرِیۡنَ ﴿۸۱﴾

پس ہم نے غرق کر دیا اسے بھی اور اس کے کو بھی میں ، تو نہ تھی اس کے حامیوں کی کوئی جو ( اس ) اس کی کرتی اللہ تعالیٰ کے مقابلہ میں ۔ اور وہ خود بھی اپنا انتقام نہ لے سکا ۔

82
Al-Qasass · Ayah 28:82

وَاَصۡبَحَ الَّذِیۡنَ تَمَنَّوۡا مَکَانَہٗ بِالۡاَمۡسِ یَقُوۡلُوۡنَ وَیۡکَاَنَّ اللّٰہَ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ وَیَقۡدِرُ ۚ لَوۡ لَاۤ اَنۡ مَّنَّ اللّٰہُ عَلَیۡنَا لَخَسَفَ بِنَا ؕ وَیۡکَاَنَّہٗ لَا یُفۡلِحُ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿٪۸۲﴾ 11

اور صبح کی ان لوگوں نے جو تک اس کے مرتبہ کی کر رہے تھے یہ کہتے ہوئے اوہو ! ( اب پتہ چلا ) کہ اللہ تعالیٰ کشادہ کر دیتا ہے رزق کو جس کے لیے چاہتا ہے اپنے بندوں سے اور کر دیتا ہے ( جس کے لیے چاہتا ہے ) اگر اللہ تعالیٰ نے ہم پر نہ کیا ہوتا تو ہمیں بھی میں گاڑ دیتا ۔ اوہو ! ( اب پتہ چلا ) کہ کفار بامراد نہیں ہوتے ۔

83
Al-Qasass · Ayah 28:83

تِلۡکَ الدَّارُ الۡاٰخِرَۃُ نَجۡعَلُہَا لِلَّذِیۡنَ لَا یُرِیۡدُوۡنَ عُلُوًّا فِی الۡاَرۡضِ وَلَا فَسَادًا ؕ وَالۡعَاقِبَۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۸۳﴾

یہ کا ہم مخصوص کر دیں گے اس ( کی نعمتوں ) کو ان لوگوں کے لیے جو نہیں رکھتے میں بڑا بننے کی اور نہ برپا کرنے کی اور پرہیزگاروں کے لیے ہے ۔

84
Al-Qasass · Ayah 28:84

مَنۡ جَآءَ بِالۡحَسَنَۃِ فَلَہٗ خَیۡرٌ مِّنۡہَا ۚ وَمَنۡ جَآءَ بِالسَّیِّئَۃِ فَلَا یُجۡزَی الَّذِیۡنَ عَمِلُوا السَّیِّاٰتِ اِلَّا مَاکَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۸۴﴾

جو کرتا ہے تو اس کے لیے بہتر صلہ ہے اس سے ۔ اور جو ارتکاب کرتا ہے کا تو نہ دیا جائے گا انھیں جنھوں نے بدکاریاں کیں مگر اتنا ، جتنا انھوں نے کیا ۔

85
Al-Qasass · Ayah 28:85

اِنَّ الَّذِیۡ فَرَضَ عَلَیۡکَ الۡقُرۡاٰنَ لَرَآدُّکَ اِلٰی مَعَادٍ ؕ قُلۡ رَّبِّیۡۤ اَعۡلَمُ مَنۡ جَآءَ بِالۡہُدٰی وَمَنۡ ہُوَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۸۵﴾

اے محبوب ! ) یقیناً وہ ( قادر مطلق جس نے آپ پر کی تبلیغ فرض کی ہے آپ کو واپس لے جائے گا جہاں آپ چاہتے ہیں ۔ آپ فرمائیے میرا رب خوب جانتا ہے اسے جو آیا یافتہ ہو کر اور اسے بھی جو کھلی گمراہی میں ہے ۔

86
Al-Qasass · Ayah 28:86

وَمَا کُنۡتَ تَرۡجُوۡۤا اَنۡ یُّلۡقٰۤی اِلَیۡکَ الۡکِتٰبُ اِلَّا رَحۡمَۃً مِّنۡ رَّبِّکَ فَلَا تَکُوۡنَنَّ ظَہِیۡرًا لِّلۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۫۸۶﴾

اور آپ کو تو یہ نہ تھی کہ نازل کی جائے گی آپ کی طرف مگر یہ محض رحمت ہے آپ کے رب کی ( جو آپ کو صاحب بنا دیا ) تو آپ ہرگز کافروں کے نہ بنیں ۔

87
Al-Qasass · Ayah 28:87

وَلَا یَصُدُّنَّکَ عَنۡ اٰیٰتِ اللّٰہِ بَعۡدَ اِذۡ اُنۡزِلَتۡ اِلَیۡکَ وَادۡعُ اِلٰی رَبِّکَ وَلَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿ۚ۸۷﴾

اور ( خیال رہے ) وہ ہرگز نہ روکیں آپ کو اللہ تعالیٰ کی آیات سے اس کے بعد کہ وہ اتاری گئیں آپ کی طرف اور بلائیے ( لوگوں کو ) اپنے رب کی طرف اور ہرگز نہ ہو جانا شرک کرنے والوں سے ۔

88
Al-Qasass · Ayah 28:88

وَلَا تَدۡعُ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ ۘ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۟ کُلُّ شَیۡءٍ ہَالِکٌ اِلَّا وَجۡہَہٗ ؕ لَہُ الۡحُکۡمُ وَاِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿٪۸۸﴾ ؓ 12

اور نہ پکارو اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور معبود کو ۔ نہیں ہے کوئی معبود بجز اس کے ۔ ہر چیز ہونے والی ہے سوائے اس کی ذات کے ۔ اسی کی حکمرانی ہے ، اور اسی کی طرف تمہیں لوٹایا جائے گا ۔

Next Surah ›

29. Al-Ankaboot · 69 ayat

العنكبوت