Makki · 49 Ayahs · Juz 27

Surah ut-Toor

The Mount

سُورَةُ الطور
Ayah 1 / 49
ut-Toor · Ayah 1 of 49Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
ut-Toor · Ayah 52:1

وَالطُّوۡرِ ۙ﴿۱﴾

قسم ہے ( کوہ ) طور کی ۔

2
ut-Toor · Ayah 52:2

وَکِتٰبٍ مَّسۡطُوۡرٍ ۙ﴿۲﴾

اور کی جو لکھی گئی ہے ۔

3
ut-Toor · Ayah 52:3

فِیۡ رَقٍّ مَّنۡشُوۡرٍ ۙ﴿۳﴾

کھلے ورق پر ۔

4
ut-Toor · Ayah 52:4

وَّالۡبَیۡتِ الۡمَعۡمُوۡرِ ۙ﴿۴﴾

اور ہے بیت معمور کی ۔

5
ut-Toor · Ayah 52:5

وَالسَّقۡفِ الۡمَرۡفُوۡعِ ۙ﴿۵﴾

اور کی ۔

6
ut-Toor · Ayah 52:6

وَالۡبَحۡرِ الۡمَسۡجُوۡرِ ۙ﴿۶﴾

اور سمندر کی جو لبالب بھرا ہے ۔

7
ut-Toor · Ayah 52:7

اِنَّ عَذَابَ رَبِّکَ لَوَاقِعٌ ۙ﴿۷﴾

یقیناً آپ کے رب کا واقع ہو کر رہے گا ۔

8
ut-Toor · Ayah 52:8

مَّا لَہٗ مِنۡ دَافِعٍ ۙ﴿۸﴾

اسے کوئی ٹالنے والا نہیں ۔

9
ut-Toor · Ayah 52:9

یَّوۡمَ تَمُوۡرُ السَّمَآءُ مَوۡرًا ۙ﴿۹﴾

جس روز بری طرح تھرتھرا رہا ہو گا ۔

10
ut-Toor · Ayah 52:10

وَّتَسِیۡرُ الۡجِبَالُ سَیۡرًا ﴿ؕ۱۰﴾

اور ( اپنی چھوڑ کر ) تیزی سے چلنے لگیں گے ۔

11
ut-Toor · Ayah 52:11

فَوَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾

پس بربادی ہو گی اس روز جھٹلانے والوں کے لیے ۔

12
ut-Toor · Ayah 52:12

الَّذِیۡنَ ہُمۡ فِیۡ خَوۡضٍ یَّلۡعَبُوۡنَ ﴿ۘ۱۲﴾

جو محض تفریح طبع کے لیے باتوں میں لگے رہتے ہیں ۔

13
ut-Toor · Ayah 52:13

یَوۡمَ یُدَعُّوۡنَ اِلٰی نَارِ جَہَنَّمَ دَعًّا ﴿ؕ۱۳﴾

اس روز انھیں دھکے دے کر آتش جہنم میں پھینک دیا جائے گا ۔

14
ut-Toor · Ayah 52:14

ہٰذِہِ النَّارُ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ بِہَا تُکَذِّبُوۡنَ ﴿۱۴﴾

انھیں کہا جائے گا ) یہی وہ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے ۔

15
ut-Toor · Ayah 52:15

اَفَسِحۡرٌ ہٰذَاۤ اَمۡ اَنۡتُمۡ لَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿ۚ۱۵﴾

کیا یہ ( ) جادو ( کا کرشمہ ) ہے یا تمہیں یہ نظر ہی نہیں آ رہی ۔

16
ut-Toor · Ayah 52:16

اِصۡلَوۡہَا فَاصۡبِرُوۡۤا اَوۡ لَا تَصۡبِرُوۡا ۚ سَوَآءٌ عَلَیۡکُمۡ ؕ اِنَّمَا تُجۡزَوۡنَ مَاکُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۶﴾

اس میں ( تشریف لے ) چلو اب چاہے کرو یا نہ کرو ، دونوں ہیں تمہارے لیے ۔ تمہیں اسی کا دیا جا رہا ہے جو تم کیا کرتے تھے ۔

17
ut-Toor · Ayah 52:17

اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ جَنّٰتٍ وَّنَعِیۡمٍ ﴿ۙ۱۷﴾

بیشک پرہیزگار ( اس روز ) باغوں میں اور نعمتوں میں ہوں گے ۔

18
ut-Toor · Ayah 52:18

فٰکِہِیۡنَ بِمَاۤ اٰتٰہُمۡ رَبُّہُمۡ ۚ وَوَقٰہُمۡ رَبُّہُمۡ عَذَابَ الۡجَحِیۡمِ ﴿۱۸﴾

شاد و مسرور ان نعمتوں پر جو انھیں ان کے رب نے دی ہوں گی اور بچا لیا انھیں ان کے رب نے کے سے ۔

19
ut-Toor · Ayah 52:19

کُلُوۡا وَاشۡرَبُوۡا ہَنِیۡٓئًۢا بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾

حکم ملے گا ) کھاؤ پیؤ خوب مزے لے لے کر ان ( نیکیوں ) کے بدلے جو تم کیا کرتے تھے ۔

20
ut-Toor · Ayah 52:20

مُتَّکِئِیۡنَ عَلٰی سُرُرٍ مَّصۡفُوۡفَۃٍ ۚ وَزَوَّجۡنٰہُمۡ بِحُوۡرٍ عِیۡنٍ ﴿۲۰﴾

تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے بچھے ہوئے پلنگوں پر اور ہم انھیں بیاہ دیں گے گوری گوری آہو چشموں سے ۔

21
ut-Toor · Ayah 52:21

وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَاتَّبَعَتۡہُمۡ ذُرِّیَّتُہُمۡ بِاِیۡمَانٍ اَلۡحَقۡنَا بِہِمۡ ذُرِّیَّتَہُمۡ وَمَاۤ اَلَتۡنٰہُمۡ مِّنۡ عَمَلِہِمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ ؕ کُلُّ امۡرِئٍۢ بِمَا کَسَبَ رَہِیۡنٌ ﴿۲۱﴾

اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی پیروی کی ان کی نے ایمان کے ساتھ ، ہم ملا دیں گے ان کے ساتھ ان کی کو اور ہم کمی نہیں کریں گے ان کے عملوں ( کی جزا ) میں ذرہ بھر ہر شخص اپنے اپنے میں اسیر ہو گا ۔

22
ut-Toor · Ayah 52:22

وَاَمۡدَدۡنٰہُمۡ بِفَاکِہَۃٍ وَّلَحۡمٍ مِّمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿۲۲﴾

اور ہم مسلسل دیتے رہیں گے انھیں ( ایسے ) میوے اور گوشت جو وہ کریں گے ۔

23
ut-Toor · Ayah 52:23

یَتَنَازَعُوۡنَ فِیۡہَا کَاۡسًا لَّا لَغۡوٌ فِیۡہَا وَلَا تَاۡثِیۡمٌ ﴿۲۳﴾

وہ چھینا جھپٹی کریں گے وہاں جام پر ( لیکن ) اس میں نہ کوئی لغویت ہو گی اور نہ ۔

24
ut-Toor · Ayah 52:24

وَیَطُوۡفُ عَلَیۡہِمۡ غِلۡمَانٌ لَّہُمۡ کَاَنَّہُمۡ لُؤۡلُؤٌ مَّکۡنُوۡنٌ ﴿۲۴﴾

اور ( خدمت بجا لانے کے لیے ) چکر لگاتے ہوں گے ان کے گرد ان کے ( اپنے حسن کے باعث ) یوں معلوم ہوں گے گویا وہ چھپے موتی ہیں ۔

25
ut-Toor · Ayah 52:25

وَاَقۡبَلَ بَعۡضُہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ یَّتَسَآءَلُوۡنَ ﴿۲۵﴾

اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر پوچھیں گے ۔

26
ut-Toor · Ayah 52:26

قَالُوۡۤا اِنَّا کُنَّا قَبۡلُ فِیۡۤ اَہۡلِنَا مُشۡفِقِیۡنَ ﴿۲۶﴾

کہیں گے ہم بھی اس سے اپنے اہل خانہ میں ( اپنے کے بارے میں ) سہمے رہتے تھے ۔

27
ut-Toor · Ayah 52:27

فَمَنَّ اللّٰہُ عَلَیۡنَا وَوَقٰىنَا عَذَابَ السَّمُوۡمِ ﴿۲۷﴾

سو بڑا فرمایا ہے اللہ نے ہم پر اور بچا لیا ہے ہمیں گرم لو کے سے ۔

28
ut-Toor · Ayah 52:28

اِنَّا کُنَّا مِنۡ قَبۡلُ نَدۡعُوۡہُ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡبَرُّ الرَّحِیۡمُ ﴿۲۸﴾٪ 3

بیشک ہم بھی ( میں ) اس سے کیا کرتے تھے یقیناً وہ بہت کرنے والا ، رحم فرمانے والا ہے ۔

29
ut-Toor · Ayah 52:29

فَذَکِّرۡ فَمَاۤ اَنۡتَ بِنِعۡمَتِ رَبِّکَ بِکَاہِنٍ وَّلَا مَجۡنُوۡنٍ ﴿ؕ۲۹﴾

پس آپ سمجھاتے رہیے ۔ آپ اپنے رب کی مہربانی سے نہ کاہن ہیں اور نہ مجنون ۔

30
ut-Toor · Ayah 52:30

اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِہٖ رَیۡبَ الۡمَنُوۡنِ ﴿۳۰﴾

کیا یہ ( نابکار ) کہتے ہیں کہ آپ شاعر ہیں ( اور ) ہم کر رہے ہیں ان کے متعلق گردش کا ۔

31
ut-Toor · Ayah 52:31

قُلۡ تَرَبَّصُوۡا فَاِنِّیۡ مَعَکُمۡ مِّنَ الۡمُتَرَبِّصِیۡنَ ﴿ؕ۳۱﴾

فرمائیے ( ہاں ضرور ) کرو ، پس میں بھی تمہارے ساتھ کرنے والوں سے ہوں ۔

32
ut-Toor · Ayah 52:32

اَمۡ تَاۡمُرُہُمۡ اَحۡلَامُہُمۡ بِہٰذَاۤ اَمۡ ہُمۡ قَوۡمٌ طَاغُوۡنَ ﴿ۚ۳۲﴾

کیا دیتی ہیں انھیں ان کی عقلیں ان ( مہمل ) باتوں کا یا یہ لوگ ہی سرکش ہیں ۔

33
ut-Toor · Ayah 52:33

اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ تَقَوَّلَہٗ ۚ بَلۡ لَّا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۚ۳۳﴾

کیا وہ لوگ کہتے ہیں کہ انھوں نے خود ہی ( ) گھڑ لیا ہے درحقیقت یہ بے ایمان ہیں ۔

34
ut-Toor · Ayah 52:34

فَلۡیَاۡتُوۡا بِحَدِیۡثٍ مِّثۡلِہٖۤ اِنۡ کَانُوۡا صٰدِقِیۡنَ ﴿ؕ۳۴﴾

پس ( گھڑ کر ) لے آئیں وہ بھی اس جیسی کوئی ( روح پرور ) اگر وہ سچے ہیں ۔

35
ut-Toor · Ayah 52:35

اَمۡ خُلِقُوۡا مِنۡ غَیۡرِ شَیۡءٍ اَمۡ ہُمُ الۡخٰلِقُوۡنَ ﴿ؕ۳۵﴾

کیا وہ ہو گئے بغیر کسی ( خالق ) کے یا وہ خود ہی ( اپنے ) خالق ہیں ؟

36
ut-Toor · Ayah 52:36

اَمۡ خَلَقُوا السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ ۚ بَلۡ لَّا یُوۡقِنُوۡنَ ﴿ؕ۳۶﴾

کیا انھوں نے کیا ہے آسمانوں اور کو ؟ ( ہرگز نہیں ) بلکہ وہ سے محروم ہیں ۔

37
ut-Toor · Ayah 52:37

اَمۡ عِنۡدَہُمۡ خَزَآئِنُ رَبِّکَ اَمۡ ہُمُ الۡمُصَۜیۡطِرُوۡنَ ﴿ؕ۳۷﴾

کیا ان کے قبضہ میں ہیں آپ کے رب کے خزانے یا انھوں نے ہر چیز پر تسلط جما لیا ہے ۔

38
ut-Toor · Ayah 52:38

اَمۡ لَہُمۡ سُلَّمٌ یَّسۡتَمِعُوۡنَ فِیۡہِ ۚ فَلۡیَاۡتِ مُسۡتَمِعُہُمۡ بِسُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ؕ۳۸﴾

کیا ان کے کوئی ہے ( جس پر چڑھ کر ) وہ ( خفیہ باتیں ) سن لیا کرتے ہیں ۔ ( اگر ایسا ہے ) تو لے آئے ان میں سے سننے والا روشن ۔

39
ut-Toor · Ayah 52:39

اَمۡ لَہُ الۡبَنٰتُ وَلَکُمُ الۡبَنُوۡنَ ﴿ؕ۳۹﴾

۔( ظالمو ! ) کیا اللہ کے لیے نری بیٹیاں اور تمہارے لیے نرے بیٹے ۔

40
ut-Toor · Ayah 52:40

اَمۡ تَسۡئَلُہُمۡ اَجۡرًا فَہُمۡ مِّنۡ مَّغۡرَمٍ مُّثۡقَلُوۡنَ ﴿ؕ۴۰﴾

اے حبیب ! ) کیا آپ ان سے کوئی اجرت مانگتے ہیں ، پس وہ چٹی کے سے دبے جا رہے ہیں ۔

41
ut-Toor · Ayah 52:41

اَمۡ عِنۡدَہُمُ الۡغَیۡبُ فَہُمۡ یَکۡتُبُوۡنَ ﴿ؕ۴۱﴾

کیا ان کے غیب ( کا علم ) ہے پس وہ لکھتے جاتے ہیں ۔

42
ut-Toor · Ayah 52:42

اَمۡ یُرِیۡدُوۡنَ کَیۡدًا ؕ فَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ہُمُ الۡمَکِیۡدُوۡنَ ﴿ؕ۴۲﴾

کیا وہ ( رسول خدا سے ) کوئی فریب کرنا چاہتے ہیں ، تو وہ کافر خود ہی اپنے فریب کا شکار ہو جائیں گے ۔

43
ut-Toor · Ayah 52:43

اَمۡ لَہُمۡ اِلٰہٌ غَیۡرُ اللّٰہِ ؕ سُبۡحٰنَ اللّٰہِ عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۴۳﴾

کیا ان کا کوئی اور خدا ہے اللہ کے سوا ۔ ہے اللہ تعالیٰ اس شرک سے جو وہ کرتے ہیں ۔

44
ut-Toor · Ayah 52:44

وَاِنۡ یَّرَوۡا کِسۡفًا مِّنَ السَّمَآءِ سَاقِطًا یَّقُوۡلُوۡا سَحَابٌ مَّرۡکُوۡمٌ ﴿۴۴﴾

اور اگر وہ دیکھ لیں کے کسی ٹکڑے کو گرتا تو یہ ( احمق ) کہیں گے یہ تو ہے در ۔

45
ut-Toor · Ayah 52:45

فَذَرۡہُمۡ حَتّٰی یُلٰقُوۡا یَوۡمَہُمُ الَّذِیۡ فِیۡہِ یُصۡعَقُوۡنَ ﴿ۙ۴۵﴾

پس انھیں ( یونہی ) چھوڑ دیجئے یہاں تک کہ وہ اپنے اس کو پا لیں جس میں وہ غش کھا کر گر پڑیں گے ۔

46
ut-Toor · Ayah 52:46

یَوۡمَ لَا یُغۡنِیۡ عَنۡہُمۡ کَیۡدُہُمۡ شَیۡئًا وَّلَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿ؕ۴۶﴾

جس روز ان کی فریب کاری ان کے کسی نہ آئے گی اور نہ ان کی کی جائے گی ۔

47
ut-Toor · Ayah 52:47

وَاِنَّ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا عَذَابًا دُوۡنَ ذٰلِکَ وَلٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۷﴾

اور بیشک ظالموں کے لیے ( ایک ) ( میں ) اس سے بھی ہے لیکن ان میں سے اکثر ( اس سے ) بے ہیں ۔

48
ut-Toor · Ayah 52:48

وَاصۡبِرۡ لِحُکۡمِ رَبِّکَ فَاِنَّکَ بِاَعۡیُنِنَا وَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ حِیۡنَ تَقُوۡمُ ﴿ۙ۴۸﴾

اور آپ فرمائیے اپنے رب کے سے پس آپ بلاشبہ ہماری نظروں میں ہیں اور پاکی کیجئے اپنے رب کی حمد کرتے ہوئے جبکہ آپ اٹھتے ہیں ۔

49
ut-Toor · Ayah 52:49

وَمِنَ الَّیۡلِ فَسَبِّحۡہُ وَاِدۡبَارَ النُّجُوۡمِ ﴿۴۹﴾٪ 4

اور کے کسی میں بھی اس کی تسبیح کیجئے اور اس بھی جب ستارے ڈوب رہے ہوتے ہیں ۔

Next Surah ›

53. un-Najam · 62 ayat

النجم