1
un-Nasar · Ayah 110:1
اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰہِ وَالۡفَتۡحُ ۙ﴿۱﴾
جب اللہ کی آ پہنچے اور ( نصیب ہو جائے ) ۔
The Divine Support
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰہِ وَالۡفَتۡحُ ۙ﴿۱﴾
جب اللہ کی آ پہنچے اور ( نصیب ہو جائے ) ۔
وَرَاَیۡتَ النَّاسَ یَدۡخُلُوۡنَ فِیۡ دِیۡنِ اللّٰہِ اَفۡوَاجًا ۙ﴿۲﴾
اور آپ دیکھ لیں لوگوں کو کہ وہ ہو رہے ہیں اللہ کے میں فوج در فوج ۔
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَاسۡتَغۡفِرۡہُ ؕ ؔ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا ٪﴿۳﴾ 35
تو ( اس ) اپنے رب کی حمد کرتے ہوئے اس کی پاکی کیجیے اور ( اپنی امت کے لیے ) اس سے مغفرت طلب کیجیے بیشک وہ بہت توبہ کرنے والا ہے ۔