وَالنَّجۡمِ اِذَا ہَوٰی ۙ﴿۱﴾
قسم ہے اس ( تابندہ ) ستارے کی جب وہ اترا ۔
The Star
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
وَالنَّجۡمِ اِذَا ہَوٰی ۙ﴿۱﴾
قسم ہے اس ( تابندہ ) ستارے کی جب وہ اترا ۔
مَاضَلَّ صَاحِبُکُمۡ وَمَا غَوٰی ۚ﴿۲﴾
تمہارا ( زندگی بھر کا ) نہ راہ حق سے بھٹکا اور نہ بہکا ۔
وَمَا یَنۡطِقُ عَنِ الۡہَوٰی ؕ﴿۳﴾
اور وہ تو بولتا ہی نہیں اپنی سے ۔
اِنۡ ہُوَ اِلَّا وَحۡیٌ یُّوۡحٰی ۙ﴿۴﴾
نہیں ہے یہ مگر وحی جو ان کی طرف کی جاتی ہے ۔
عَلَّمَہٗ شَدِیۡدُ الۡقُوٰی ۙ﴿۵﴾
انھیں سکھایا ہے زبردست قوتوں والے نے ۔
ذُوۡ مِرَّۃٍ ؕ فَاسۡتَوٰی ۙ﴿۶﴾
بڑے دانا نے ۔ پھر اس نے ( بلندیوں کا ) قصد کیا ۔ ۔
وَہُوَ بِالۡاُفُقِ الۡاَعۡلٰی ؕ﴿۷﴾
اور وہ سب سے اونچے پر تھا ۔
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰی ۙ﴿۸﴾
پھر وہ قریب ، اور قریب ۔
فَکَانَ قَابَ قَوۡسَیۡنِ اَوۡ اَدۡنٰی ۚ﴿۹﴾
یہاں تک کہ صرف دو کمانوں کے بلکہ اس سے بھی فاصلہ رہ گیا ۔
فَاَوۡحٰۤی اِلٰی عَبۡدِہٖ مَاۤ اَوۡحٰی ﴿ؕ۱۰﴾
پس وحی کی اللہ نے اپنے ( محبوب ) بندے کی طرف جو وحی کی ۔
مَاکَذَبَ الۡفُؤَادُ مَارَاٰی ﴿۱۱﴾
نہ جھٹلایا نے جو دیکھا ( چشم مصطفی ) نے ۔
اَفَتُمٰرُوۡنَہٗ عَلٰی مَایَرٰی ﴿۱۲﴾
کیا تم جھگڑتے ہو ان سے اس پر جو انھوں نے دیکھا ۔
وَلَقَدۡ رَاٰہُ نَزۡلَۃً اُخۡرٰی ﴿ۙ۱۳﴾
اور انھوں نے تو اسے دوبارہ بھی دیکھا ۔
عِنۡدَ سِدۡرَۃِ الۡمُنۡتَہٰی ﴿۱۴﴾
سدرۃ المنتہیٰ کے ۔
عِنۡدَہَا جَنَّۃُ الۡمَاۡوٰی ﴿ؕ۱۵﴾
اس کے ہی الماوی ہے ۔
اِذۡ یَغۡشَی السِّدۡرَۃَ مَایَغۡشٰی ﴿ۙ۱۶﴾
جب سدرہ پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا ۔
مَازَاغَ الۡبَصَرُ وَمَا طَغٰی ﴿۱۷﴾
نہ درماندہ ہوئی چشم ( مصطفی ) اور نہ ( ادب سے ) آگے بڑھی ۔
لَقَدۡ رَاٰی مِنۡ اٰیٰتِ رَبِّہِ الۡکُبۡرٰی ﴿۱۸﴾
یقیناً انھوں نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں ۔
اَفَرَءَیۡتُمُ اللّٰتَ وَالۡعُزّٰی ﴿ۙ۱۹﴾
۔( اے کفار ! ) کبھی تم نے کیا لات و عزی کے بارے میں ۔
وَمَنٰوۃَ الثَّالِثَۃَ الۡاُخۡرٰی ﴿۲۰﴾
اور مناۃ کے بارے میں جو تیسری ہے ۔
اَلَکُمُ الذَّکَرُ وَلَہُ الۡاُنۡثٰی ﴿۲۱﴾
کیا تمہارے لیے تو بیٹے ہیں اور اللہ کے لیے نری بیٹیاں ۔
تِلۡکَ اِذًا قِسۡمَۃٌ ضِیۡزٰی ﴿۲۲﴾
یہ تقسیم تو بڑی ظالمانہ ہے ۔
اِنۡ ہِیَ اِلَّاۤ اَسۡمَآءٌ سَمَّیۡتُمُوۡہَاۤ اَنۡتُمۡ وَاٰبَآؤُکُمۡ مَّاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ بِہَا مِنۡ سُلۡطٰنٍ ؕ اِنۡ یَّتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ وَمَا تَہۡوَی الۡاَنۡفُسُ ۚ وَلَقَدۡ جَآءَہُمۡ مِّنۡ رَّبِّہِمُ الۡہُدٰی ﴿ؕ۲۳﴾
نہیں ہیں یہ مگر محض جو رکھ لیے ہیں تم نے اور تمہارے دادا نے ، نہیں نازل کی اللہ نے ان کے بارے میں کوئی سند ۔ ۔ نہیں پیروی کر رہے یہ لوگ مگر کی اور جسے ان کے نفس چاہتے ہیں ۔ حالانکہ آ گئی ہے ان کے ان کے رب کی طرف سے ۔
اَمۡ لِلۡاِنۡسَانِ مَاتَمَنّٰی ﴿۲۴﴾۫ ۖ
کیا کو ہر وہ چیز مل جاتی ہے جس کی وہ تمنا کرتا ہے ۔
فَلِلّٰہِ الۡاٰخِرَۃُ وَالۡاُوۡلٰی ﴿۲۵﴾٪ 5
پس اللہ کے دست قدرت میں ہے اور ۔
وَکَمۡ مِّنۡ مَّلَکٍ فِی السَّمٰوٰتِ لَا تُغۡنِیۡ شَفَاعَتُہُمۡ شَیۡئًا اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ اَنۡ یَّاۡذَنَ اللّٰہُ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَیَرۡضٰی ﴿۲۶﴾
اور کتنے فرشتے ہیں آسمانوں میں کی شفاعت کسی نہیں آ سکتی مگر اس کے بعد کہ اللہ تعالیٰ اذن دے جس کے لیے چاہے اور فرمائے ۔
اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ لَیُسَمُّوۡنَ الۡمَلٰٓئِکَۃَ تَسۡمِیَۃَ الۡاُنۡثٰی ﴿۲۷﴾
بیشک جو لوگ ایمان نہیں لاتے پر وہ فرشتوں کے عورتوں کے سے رکھتے ہیں ۔
وَمَا لَہُمۡ بِہٖ مِنۡ عِلۡمٍ ؕ اِنۡ یَّتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ ۚ وَاِنَّ الظَّنَّ لَا یُغۡنِیۡ مِنَ الۡحَقِّ شَیۡئًا ﴿ۚ۲۸﴾
حالانکہ انھیں اس کا کچھ علم ہی نہیں ۔ وہ محض ظن کی پیروی کرتے ہیں ۔ اور ظن حق کے مقابلہ میں کسی نہیں آ سکتا ۔
فَاَعۡرِضۡ عَنۡ مَّنۡ تَوَلّٰی ۬ ۙ عَنۡ ذِکۡرِنَا وَلَمۡ یُرِدۡ اِلَّا الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿ؕ۲۹﴾
پس آپ انور پھیر لیجیے اس ( بد نصیب ) سے جس نے ہمارے ذکر سے روگردانی کی اور نہیں رکھتا مگر دنیوی زندگی کی ۔
ذٰلِکَ مَبۡلَغُہُمۡ مِّنَ الۡعِلۡمِ ؕ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ۙ وَہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنِ اہۡتَدٰی ﴿۳۰﴾ ٙ
یہ ہے ان کا مبلغ علم ۔ بیشک آپ کا رب ہی خوب جانتا ہے جو بھٹک گیا اس کی راہ سے اور وہی بہتر جانتا ہے جس نے راہ راست پائی ۔
وَلِلّٰہِ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ۙ لِیَجۡزِیَ الَّذِیۡنَ اَسَآءُوۡا بِمَا عَمِلُوۡا وَیَجۡزِیَ الَّذِیۡنَ اَحۡسَنُوۡا بِالۡحُسۡنٰی ﴿ۚ۳۱﴾
اور اللہ تعالیٰ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ میں ہے تاکہ وہ دے بدکاروں کو ان کے کا اور دے نیکوکاروں کو ان کی نیکیوں کا ۔
اَلَّذِیۡنَ یَجۡتَنِبُوۡنَ کَبٰٓئِرَ الۡاِثۡمِ وَالۡفَوَاحِشَ اِلَّا اللَّمَمَ ؕ اِنَّ رَبَّکَ وَاسِعُ الۡمَغۡفِرَۃِ ؕ ہُوَ اَعۡلَمُ بِکُمۡ اِذۡ اَنۡشَاَکُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ وَاِذۡ اَنۡتُمۡ اَجِنَّۃٌ فِیۡ بُطُوۡنِ اُمَّہٰتِکُمۡ ۚ فَلَا تُزَکُّوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ ؕ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنِ اتَّقٰی ٪﴿۳۲﴾ 6
جو لوگ بچتے رہتے ہیں بڑے بڑے گناہوں سے اور بے حیائی کے کاموں سے مگر شاذونادر ۔ بلاشبہ آپ کا رب وسیع بخشش والا ہے وہ ( اس سے ) خوب جانتا ہے تمہیں جب اس نے تمہیں سے کیا اور جبکہ تم حمل تھے اپنی ماؤں کے شکموں میں ۔ پس اپنی خود ستائی نہ کیا کرو ۔ وہ خوب جانتا ہے کہ کون پرہیزگار ہے ۔
اَفَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ تَوَلّٰی ﴿ۙ۳۳﴾
کیا آپ نے ملاحظہ فرمایا جس نے روگردانی کی ۔
وَاَعۡطٰی قَلِیۡلًا وَّاَکۡدٰی ﴿۳۴﴾
اور سا دیا پھر کنجوس بن گیا ۔
اَعِنۡدَہٗ عِلۡمُ الۡغَیۡبِ فَہُوَ یَرٰی ﴿۳۵﴾
کیا اس کے علم غیب ہے اور وہ دیکھ رہا ہے ۔
اَمۡ لَمۡ یُنَبَّاۡ بِمَا فِیۡ صُحُفِ مُوۡسٰی ﴿ۙ۳۶﴾
کیا وہ نہیں جو موسیٰ ( علیہ السلام ) کے صحیفوں میں ہے ۔
وَاِبۡرٰہِیۡمَ الَّذِیۡ وَفّٰۤی ﴿ۙ۳۷﴾
اور ابراہیم ( علیہ السلام ) کے صحیفوں میں جو پوری طرح احکام بجا لائے ۔
اَلَّا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزۡرَ اُخۡرٰی ﴿ۙ۳۸﴾
کہ کوئی شخص دوسرے کے کا نہیں اٹھائے گا ۔
وَاَنۡ لَّیۡسَ لِلۡاِنۡسَانِ اِلَّا مَاسَعٰی ﴿ۙ۳۹﴾
اور نہیں ملتا کو مگر وہی کچھ جس کی وہ کرتا ہے ۔
وَاَنَّ سَعۡیَہٗ سَوۡفَ یُرٰی ﴿۪۴۰﴾
اور اس کی کا نتیجہ جلد نظر آ جائے گا ۔
ثُمَّ یُجۡزٰىہُ الۡجَزَآءَ الۡاَوۡفٰی ﴿ۙ۴۱﴾
پھر اس کو اس کا پورا پورا دیا جائے گا ۔
وَاَنَّ اِلٰی رَبِّکَ الۡمُنۡتَہٰی ﴿ۙ۴۲﴾
اور یہ کہ سب کو آپ کے رب کے ہی ہے ۔
وَاَنَّہٗ ہُوَ اَضۡحَکَ وَاَبۡکٰی ﴿ۙ۴۳﴾
اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور رلاتا ہے ۔
وَاَنَّہٗ ہُوَ اَمَاتَ وَاَحۡیَا ﴿ۙ۴۴﴾
اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے ۔
وَاَنَّہٗ خَلَقَ الزَّوۡجَیۡنِ الذَّکَرَ وَالۡاُنۡثٰی ﴿ۙ۴۵﴾
اور یہ کہ اسی نے فرمائیں دونوں قسمیں نر اور مادہ ۔
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ اِذَا تُمۡنٰی ﴿۪۴۶﴾
۔( وہ بھی ) ایک بوند سے جب ٹپکتی ہے ۔
وَاَنَّ عَلَیۡہِ النَّشۡاَۃَ الۡاُخۡرٰی ﴿ۙ۴۷﴾
اور یہ کہ اسی ( اللہ تعالیٰ ) کے ذمہ ہے دوسری بار فرمانا ۔
وَاَنَّہٗ ہُوَ اَغۡنٰی وَاَقۡنٰی ﴿ۙ۴۸﴾
اور یہ کہ وہی غنی کرتا ہے اور مفلس بناتا ہے ۔
وَاَنَّہٗ ہُوَ رَبُّ الشِّعۡرٰی ﴿ۙ۴۹﴾
اور یہ کہ وہی شعری ( ستارے ) کا رب ہے ۔
وَاَنَّہٗۤ اَہۡلَکَ عَادَاۨ الۡاُوۡلٰی ﴿ۙ۵۰﴾
اور یہ کہ اسی نے کیا عاد اول ( قوم ہود ) کو ۔
وَثَمُوۡدَا۠ فَمَاۤ اَبۡقٰی ﴿ۙ۵۱﴾
اور ثمود کو بھی پھر کسی کو نہ چھوڑا ۔
وَقَوۡمَ نُوۡحٍ مِّنۡ قَبۡلُ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا ہُمۡ اَظۡلَمَ وَاَطۡغٰی ﴿ؕ۵۲﴾
اور ( کیا ) قوم نوح کو ان سب سے ۔ وہ بڑے ظالم اور سرکش تھے ۔
وَالۡمُؤۡتَفِکَۃَ اَہۡوٰی ﴿ۙ۵۳﴾
اور ( لوط کی ) اوندھی کو بھی پٹخ دیا ۔
فَغَشّٰہَا مَاغَشّٰی ﴿ۚ۵۴﴾
پس ان پر چھا گیا جو چھا گیا ۔
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکَ تَتَمَارٰی ﴿۵۵﴾
پس ( اے سننے والے بتا ) تو اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلائے گا ۔
ہٰذَا نَذِیۡرٌ مِّنَ النُّذُرِ الۡاُوۡلٰی ﴿۵۶﴾
یہ ڈرانے والا ( رسول عربی ) بھی ڈرانے والوں کی طرح ہے ۔
اَزِفَتِ الۡاٰزِفَۃُ ﴿ۚ۵۷﴾
قریب آنے والی قریب آ گئی ۔
لَیۡسَ لَہَا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ کَاشِفَۃٌ ﴿ؕ۵۸﴾
اللہ کے سوا اس کو کوئی کرنے والا نہیں ۔
اَفَمِنۡ ہٰذَا الۡحَدِیۡثِ تَعۡجَبُوۡنَ ﴿ۙ۵۹﴾
بھلا کیا تم اس سے تعجب کر رہے ہو ۔
وَتَضۡحَکُوۡنَ وَلَا تَبۡکُوۡنَ ﴿ۙ۶۰﴾
اور ( بے شرموں کی طرح ) ہنس رہے ہو اور روتے نہیں ہو ۔
وَاَنۡتُمۡ سٰمِدُوۡنَ ﴿۶۱﴾
اور تم نے کھیل بنا رکھا ہے ۔
فَاسۡجُدُوۡا لِلّٰہِ وَاعۡبُدُوۡا ﴿٪ٛ۶۲﴾ 7
پس سجدہ کرو اللہ تعالیٰ کے لیے اور اس کی کیا کرو ۔