Madani · 18 Ayahs · Juz 26

Surah Al-Hujraat

The Rooms

سُورَةُ الحجرات
Ayah 1 / 18
Al-Hujraat · Ayah 1 of 18Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Al-Hujraat · Ayah 49:1

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تُقَدِّمُوۡا بَیۡنَ یَدَیِ اللّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ وَاتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱﴾

اے ایمان والو ! آگے نہ بڑھا کرو اللہ اور اس کے رسول سے اور ڈرتے رہا کرو اللہ تعالیٰ سے ۔ بیشک اللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا ، جاننے والا ہے ۔

2
Al-Hujraat · Ayah 49:2

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَرۡفَعُوۡۤا اَصۡوَاتَکُمۡ فَوۡقَ صَوۡتِ النَّبِیِّ وَلَا تَجۡہَرُوۡا لَہٗ بِالۡقَوۡلِ کَجَہۡرِ بَعۡضِکُمۡ لِبَعۡضٍ اَنۡ تَحۡبَطَ اَعۡمَالُکُمۡ وَاَنۡتُمۡ لَا تَشۡعُرُوۡنَ ﴿۲﴾

اے ایمان والو ! نہ کیا کرو اپنی آوازوں کو نبی ( کریم ) کی سے اور نہ زور سے آپ کے ساتھ کیا کرو جس طرح زور سے تم ایک دوسرے سے باتیں کرتے ہو ( اس بے ادبی سے ) کہیں ضائع نہ ہو جائیں تمہارے اور تمہیں تک نہ ہو ۔

3
Al-Hujraat · Ayah 49:3

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَغُضُّوۡنَ اَصۡوَاتَہُمۡ عِنۡدَ رَسُوۡلِ اللّٰہِ اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ امۡتَحَنَ اللّٰہُ قُلُوۡبَہُمۡ لِلتَّقۡوٰی ؕ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّاَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۳﴾

بیشک جو پست رکھتے ہیں اپنی آوازوں کو اللہ کے رسول کے ، یہی وہ لوگ ہیں مختص کر لیا ہے اللہ نے ان کے دلوں کو تقویٰ کے لیے ۔ انہی کے لیے بخشش اور اجر عظیم ہے ۔

4
Al-Hujraat · Ayah 49:4

اِنَّ الَّذِیۡنَ یُنَادُوۡنَکَ مِنۡ وَّرَآءِ الۡحُجُرٰتِ اَکۡثَرُہُمۡ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۴﴾

بیشک جو لوگ پکارتے ہیں آپ کو حجروں کے باہر سے ، ان میں سے اکثر ناسمجھ ہیں ۔

5
Al-Hujraat · Ayah 49:5

وَلَوۡ اَنَّہُمۡ صَبَرُوۡا حَتّٰی تَخۡرُجَ اِلَیۡہِمۡ لَکَانَ خَیۡرًا لَّہُمۡ ؕ وَاللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۵﴾

اور اگر وہ کرتے یہاں تک کہ آپ باہر تشریف لاتے ان کے تو یہ ان کے لیے بہتر ہوتا اور اللہ تعالیٰ غفور رحیم ہے ۔

6
Al-Hujraat · Ayah 49:6

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ جَآءَکُمۡ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوۡۤا اَنۡ تُصِیۡبُوۡا قَوۡمًۢا بِجَہَالَۃٍ فَتُصۡبِحُوۡا عَلٰی مَافَعَلۡتُمۡ نٰدِمِیۡنَ ﴿۶﴾

اے ایمان والو ! اگر لے آئے تمہارے کوئی فاسق کوئی تو اس کی خوب تحقیق کر لیا کرو ، ایسا نہ ہو کہ تم ضرر پہنچاؤ کسی قوم کو بے علمی میں ، پھر تم اپنے کیے پر پچھتانے لگو ۔

7
Al-Hujraat · Ayah 49:7

وَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّ فِیۡکُمۡ رَسُوۡلَ اللّٰہِ ؕ لَوۡ یُطِیۡعُکُمۡ فِیۡ کَثِیۡرٍ مِّنَ الۡاَمۡرِ لَعَنِتُّمۡ وَلٰکِنَّ اللّٰہَ حَبَّبَ اِلَیۡکُمُ الۡاِیۡمَانَ وَزَیَّنَہٗ فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ وَکَرَّہَ اِلَیۡکُمُ الۡکُفۡرَ وَالۡفُسُوۡقَ وَالۡعِصۡیَانَ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الرّٰشِدُوۡنَ ۙ﴿۷﴾

اور خوب جان لو تمہارے رسول اللہ تشریف فرما ہیں اگر وہ مان لیا کریں تمہاری اکثر معاملات میں تو تم میں پڑجاؤ ۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے محبوب بنا دیا ہے تمہارے ایمان کو اور آراستہ کر دیا ہے اسے تمہارے دلوں میں اور قابل نفرت بنا دیا ہے تمہارے کفر ، فسق اور کو ۔ یہی لوگ راہ حق پر ہیں ۔

8
Al-Hujraat · Ayah 49:8

فَضۡلًا مِّنَ اللّٰہِ وَنِعۡمَۃً ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۸﴾

۔( یہ سب کچھ ) محض اللہ کا فضل اور انعام ہے اور اللہ سب کچھ جاننے والا ، بڑا دانا ہے ۔

9
Al-Hujraat · Ayah 49:9

وَاِنۡ طَآئِفَتٰنِ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اقۡتَتَلُوۡا فَاَصۡلِحُوۡا بَیۡنَہُمَا ۚ فَاِنۡۢ بَغَتۡ اِحۡدٰىہُمَا عَلَی الۡاُخۡرٰی فَقَاتِلُوا الَّتِیۡ تَبۡغِیۡ حَتّٰی تَفِیۡٓءَ اِلٰۤی اَمۡرِ اللّٰہِ ۚ فَاِنۡ فَآءَتۡ فَاَصۡلِحُوۡا بَیۡنَہُمَا بِالۡعَدۡلِ وَاَقۡسِطُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُقۡسِطِیۡنَ ﴿۹﴾

اور اگر اہل ایمان کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے کرا دو اور اگر کرے ایک گروہ دوسرے پر تو پھر سب ( مل کر ) لڑو اس سے جو کرتا ہے ، یہاں تک کہ وہ لوٹ آئے اللہ کے کی طرف ۔ پس اگر لوٹ آئے تو کرا دو ان کے عدل ( و ) سے اور کرو بیشک اللہ تعالیٰ کرتا ہے کرنے والوں سے ۔

10
Al-Hujraat · Ayah 49:10

اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ اِخۡوَۃٌ فَاَصۡلِحُوۡا بَیۡنَ اَخَوَیۡکُمۡ وَاتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۱۰﴾٪ ؓ 13

بیشک اہل ایمان بھائی ہیں پس کرا دو اپنے دو بھائیوں کے ۔ اور ڈرتے رہا کرو اللہ سے تاکہ تم پر رحم فرمایا جائے ۔

11
Al-Hujraat · Ayah 49:11

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا یَسۡخَرۡ قَوۡمٌ مِّنۡ قَوۡمٍ عَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنُوۡا خَیۡرًا مِّنۡہُمۡ وَلَا نِسَآءٌ مِّنۡ نِّسَآءٍ عَسٰۤی اَنۡ یَّکُنَّ خَیۡرًا مِّنۡہُنَّ ۚ وَلَا تَلۡمِزُوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ وَلَا تَنَابَزُوۡا بِالۡاَلۡقَابِ ؕ بِئۡسَ الِاسۡمُ الۡفُسُوۡقُ بَعۡدَ الۡاِیۡمَانِ ۚ وَمَنۡ لَّمۡ یَتُبۡ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۱۱﴾

اے ایمان والو ! نہ تمسخر اڑایا کرے مردوں کی ایک دوسری کا ، شاید وہ ان اڑانے والوں سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں اڑایا کریں دوسری عورتوں کا ، شاید وہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عیب لگاؤ ایک دوسرے پر اور نہ برے القاب سے کسی کو بلاؤ کتنا ہی برا ہے مسلمان ہو کر فاسق کہلانا اور جو لوگ نہیں آئیں گے ( اس روش سے ) تو وہی بے ہیں ۔

12
Al-Hujraat · Ayah 49:12

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اجۡتَنِبُوۡا کَثِیۡرًا مِّنَ الظَّنِّ ۫ اِنَّ بَعۡضَ الظَّنِّ اِثۡمٌ وَّلَا تَجَسَّسُوۡا وَلَا یَغۡتَبۡ بَّعۡضُکُمۡ بَعۡضًا ؕ اَیُحِبُّ اَحَدُکُمۡ اَنۡ یَّاۡکُلَ لَحۡمَ اَخِیۡہِ مَیۡتًا فَـکَرِہۡتُمُوۡہُ ؕ وَاتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ تَوَّابٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۲﴾

اے ایمان والو ! رہا کرو بکثرت بد گمانیوں سے بلاشبہ بعض بد گمانیاں ہیں اور نہ کیا کرو اور ایک دوسرے کی غیبت بھی نہ کیا کرو کیا کرتا ہے تم میں سے کوئی شخص کہ اپنے مردہ کا گوشت کھائے ۔ تم اسے تو مکروہ سمجھتے ہو ۔ اور ڈرتے رہا کرو اللہ سے ۔ بیشک اللہ تعالیٰ بہت توبہ کرنے والا ، رحم کرنے والا ہے ۔

13
Al-Hujraat · Ayah 49:13

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰکُمۡ مِّنۡ ذَکَرٍ وَّاُنۡثٰی وَجَعَلۡنٰکُمۡ شُعُوۡبًا وَّقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوۡا ؕ اِنَّ اَکۡرَمَکُمۡ عِنۡدَ اللّٰہِ اَتۡقٰکُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌ خَبِیۡرٌ ﴿۱۳﴾

اے لوگو ! ہم نے کیا ہے تمہیں ایک اور ایک سے اور بنا دیا ہے تمہیں قومیں اور تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو تم میں سے معزز اللہ کی بارگاہ میں وہ ہے جو تم میں سے متقی ہے ۔ بیشک اللہ تعالیٰ علیم ( اور ) خبیر ہے ۔

14
Al-Hujraat · Ayah 49:14

قَالَتِ الۡاَعۡرَابُ اٰمَنَّا ؕ قُلۡ لَّمۡ تُؤۡمِنُوۡا وَلٰکِنۡ قُوۡلُوۡۤا اَسۡلَمۡنَا وَلَمَّا یَدۡخُلِ الۡاِیۡمَانُ فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ ؕ وَاِنۡ تُطِیۡعُوا اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ لَا یَلِتۡکُمۡ مِّنۡ اَعۡمَالِکُمۡ شَیۡئًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۴﴾

اعراب کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ۔ آپ فرمائیے تم ایمان تو نہیں لائے البتہ یہ کہو کہ ہم نے کر لی ہے اور ابھی ایمان تمہارے دلوں میں نہیں ۔ اور اگر تم ( سچے سے ) کرو گے اللہ اور اس کے رسول کی تو وہ ذرا کمی نہیں کرے گا تمہارے میں بیشک اللہ تعالیٰ غفور رحیم ہے ۔

15
Al-Hujraat · Ayah 49:15

اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ ثُمَّ لَمۡ یَرۡتَابُوۡا وَجٰہَدُوۡا بِاَمۡوَالِہِمۡ وَاَنۡفُسِہِمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الصّٰدِقُوۡنَ ﴿۱۵﴾

۔( کامل ) ایماندار تو وہی ہیں جو ایمان لے آئے اللہ اور اس کے رسول پر پھر ( اس میں ) کبھی نہیں کیا اور جہاد کرتے رہے اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ اللہ کی راہ میں یہی لوگ راستباز ہیں ۔

16
Al-Hujraat · Ayah 49:16

قُلۡ اَتُعَلِّمُوۡنَ اللّٰہَ بِدِیۡنِکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ یَعۡلَمُ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَاللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۱۶﴾

آپ فرمائیے کیا تم کرتے ہو اللہ کو اپنے سے ۔ حالانکہ اللہ جانتا ہے ہر اس چیز کو جو آسمانوں میں اور جو میں ہے ۔ اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کو اچھی طرح جاننے والا ہے ۔

17
Al-Hujraat · Ayah 49:17

یَمُنُّوۡنَ عَلَیۡکَ اَنۡ اَسۡلَمُوۡا ؕ قُلۡ لَّا تَمُنُّوۡا عَلَیَّ اِسۡلَامَکُمۡ ۚ بَلِ اللّٰہُ یَمُنُّ عَلَیۡکُمۡ اَنۡ ہَدٰىکُمۡ لِلۡاِیۡمَانِ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۷﴾

وہ جتلاتے ہیں آپ پر کہ وہ اسلام لے آئے ۔ فرمائیے مجھ پر مت جتلاؤ اپنے اسلام کا ۔ بلکہ اللہ نے فرمایا ہے تم پر کہ تمہیں ایمان کی بخشی اگر تم ( اپنے ایمان کے دعویٰ میں ) سچے ہو ۔

18
Al-Hujraat · Ayah 49:18

اِنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ غَیۡبَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ وَاللّٰہُ بَصِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۸﴾٪ 14

یقیناً اللہ تعالیٰ آسمانوں اور کے سب چھپے بھیدوں کو خوب جانتا ہے ۔ اور اللہ تعالیٰ خوب دیکھ رہا ہے جو تم کر رہے ہو ۔

Next Surah ›

50. Surat Qaaf · 45 ayat

ق