Makki · 43 Ayahs · Juz 13

Surah ur-Raad

The Thunder

سُورَةُ الرعد
Ayah 1 / 43
ur-Raad · Ayah 1 of 43Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
ur-Raad · Ayah 13:1

الٓـمّٓرٰ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ ؕ وَالَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ الۡحَقُّ وَلٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱﴾

الف ۔ لام ۔ میم۔ را ۔ یہ آیتیں ہیں ( الٰہی ) کی اور جو نازل کیا گیا ہے آپ کی طرف آپ کے رب کی سے ، وہ حق ہے لیکن اکثر لوگ ( اپنی کج فہمی کے باعث ) ایمان نہیں لاتے ۔

2
ur-Raad · Ayah 13:2

اَللّٰہُ الَّذِیۡ رَفَعَ السَّمٰوٰتِ بِغَیۡرِ عَمَدٍ تَرَوۡنَہَا ثُمَّ اسۡتَوٰی عَلَی الۡعَرۡشِ وَسَخَّرَ الشَّمۡسَ وَالۡقَمَرَ ؕ کُلٌّ یَّجۡرِیۡ لِاَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ یُدَبِّرُ الۡاَمۡرَ یُفَصِّلُ الۡاٰیٰتِ لَعَلَّکُمۡ بِلِقَآءِ رَبِّکُمۡ تُوۡقِنُوۡنَ ﴿۲﴾

اللہ وہ ( قدرت و حکمت والا ہے ) جس نے کیا آسمانوں کو بغیر ستونوں کے ( جیسے ) تم انھیں دیکھ رہے ہو ، پھر وہ متکمن عرش پر اور پابند بنا دیا سورج اور کو ہر ایک رواں ہے مقررہ میعاد تک ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ہر کی کھول کر کرتا ہے ( اپنی ) نشانیوں کو ۔ شاید تم اپنے رب سے ملاقات کا کر لو ۔

3
ur-Raad · Ayah 13:3

وَہُوَ الَّذِیۡ مَدَّ الۡاَرۡضَ وَجَعَلَ فِیۡہَا رَوَاسِیَ وَاَنۡہٰرًا ؕ وَمِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ جَعَلَ فِیۡہَا زَوۡجَیۡنِ اثۡنَیۡنِ یُغۡشِی الَّیۡلَ النَّہَارَ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۳﴾

اور وہ وہی ہے جس نے پھیلا دیا کو اور بنا دیے اس میں اور دریا اور ہر کے پھلوں میں سے دو دو جوڑے بنا دیے وہ ڈھانپ دیتا ہے سے کو بیشک ان تمام چیزوں میں ( اسکی قدرت کی ) نشانیاں ہیں اس قوم کے لیے جو و فکر کرتے رہتے ہیں

4
ur-Raad · Ayah 13:4

وَفِی الۡاَرۡضِ قِطَعٌ مُّتَجٰوِرٰتٌ وَّجَنّٰتٌ مِّنۡ اَعۡنَابٍ وَّزَرۡعٌ وَّنَخِیۡلٌ صِنۡوَانٌ وَّغَیۡرُ صِنۡوَانٍ یُّسۡقٰی بِمَآءٍ وَّاحِدٍ ۟ وَنُفَضِّلُ بَعۡضَہَا عَلٰی بَعۡضٍ فِی الۡاُکُلِ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّعۡقِلُوۡنَ ﴿۴﴾

اور میں ( کے ) ٹکڑے ہیں جو قریب قریب ہیں اور باغات ہیں انگوروں کے اور کھیتیاں ہیں اور کھجوریں کچھ ایک تنے سے پھوٹی ہیں اور کچھ الگ تنوں سے ، سیراب کیا جاتا ہے ایک ہی سے ( اسکے باوجود ) ہم فضیلت دیتے ہیں بعض ( درختوں ) کو بعض پر ذائقہ اور بو میں بیشک ان میں ( اللہ تعالیٰ کی عظمت و کبریائی کی ) نشانیاں ہیں اس قوم کے لیے جو عقلمند ہو ۔

5
ur-Raad · Ayah 13:5

وَاِنۡ تَعۡجَبۡ فَعَجَبٌ قَوۡلُہُمۡءَ اِذَا کُنَّا تُرٰبًاءَ اِنَّا لَفِیۡ خَلۡقٍ جَدِیۡدٍ ۬ ؕ اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِرَبِّہِمۡ ۚ وَاُولٰٓئِکَ الۡاَغۡلٰلُ فِیۡۤ اَعۡنَاقِہِمۡ ۚ وَاُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۵﴾

اے سننے والے : اگر تو ( انکے تعصب پر ) ہوتا ہے تو حیرت انگیز ان کا یہ قول بھی ہے کہ کیا جب ہم ( مر کر ) ہو جائیں گے تو کیا ہمیں نئے سرے سے ( دوبارہ ) کیا جائے گا یہی ( منکرین ) وہ لوگ ہیں جنھوں نے اپنے پروردگار کا کیا ۔ اور انھیں ( بدنصیبوں ) کی گردنوں میں ہوں گے ۔ اور یہی لوگ جہنمی ہیں ۔ وہ اس ( ) میں رہنے والے ہیں ۔

6
ur-Raad · Ayah 13:6

وَیَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَ بِالسَّیِّئَۃِ قَبۡلَ الۡحَسَنَۃِ وَقَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہِمُ الۡمَثُلٰتُ ؕ وَاِنَّ رَبَّکَ لَذُوۡ مَغۡفِرَۃٍ لِّلنَّاسِ عَلٰی ظُلۡمِہِمۡ ۚ وَاِنَّ رَبَّکَ لَشَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ﴿۶﴾

اور یہ تیزی سے مطالبہ کرتے ہیں آپ سے ( ) کا ( یعنی بخشش ) سے ۔ اور ( ان نادانوں کو نہیں کہ ) گزر چکے ہیں ان سے نزول کے کئی اور اے ( محبوب ! ) بلاشبہ آپ کا رب بہت بخشنے والا ( بھی ) ہے لوگوں کے لیے ان کے ظلم ( ) کے باوجود اور بیشک آپ کا رب دینے والا ( بھی ) ہے

7
ur-Raad · Ayah 13:7

وَیَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ اٰیَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ؕ اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُنۡذِرٌ وَّلِکُلِّ قَوۡمٍ ہَادٍ ٪﴿۷﴾ 7

اور کافر کہتے ہیں کہ کیوں نہ اتاری گئی ان کی طرف کوئی ان کے رب کی طرف سے آپ تو ( کجروی کے بد سے ) ڈرانے والے ہیں اور ہر قوم کے لیے آپ ہادی ہیں ۔

8
ur-Raad · Ayah 13:8

اَللّٰہُ یَعۡلَمُ مَاتَحۡمِلُ کُلُّ اُنۡثٰی وَمَا تَغِیۡضُ الۡاَرۡحَامُ وَمَا تَزۡدَادُ ؕ وَکُلُّ شَیۡءٍ عِنۡدَہٗ بِمِقۡدَارٍ ﴿۸﴾

اللہ تعالیٰ جانتا ہے جو ( شکم میں ) اٹھائے ہوتی ہے کوئی مادہ اور ( جانتا ہے ) جو کرتے ہیں رحم اور جو کرتے ہیں اور ہر چیز اس کے ایک سے ہے ۔

9
ur-Raad · Ayah 13:9

عٰلِمُ الۡغَیۡبِ وَالشَّہَادَۃِ الۡکَبِیۡرُ الۡمُتَعَالِ ﴿۹﴾

وہ جاننے والا ہے ہر پوشیدہ چیز کو اور ہر چیز کو ، سب سے بڑا عالی مرتبہ ہے ۔

10
ur-Raad · Ayah 13:10

سَوَآءٌ مِّنۡکُمۡ مَّنۡ اَسَرَّ الۡقَوۡلَ وَمَنۡ جَہَرَ بِہٖ وَمَنۡ ہُوَ مُسۡتَخۡفٍ ۢ بِالَّیۡلِ وَسَارِبٌۢ بِالنَّہَارِ ﴿۱۰﴾

۔( اسکے علم میں ) سب یکساں ہیں تم میں سے وہ بھی جو کرتا ہے اور جو سے کرتا ہے اور وہ بھی جو چھپا رہتا ہے کے اور جو چلتا پھرتا رہتا ہے کے ۔

11
ur-Raad · Ayah 13:11

لَہٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِ وَمِنۡ خَلۡفِہٖ یَحۡفَظُوۡنَہٗ مِنۡ اَمۡرِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُغَیِّرُ مَابِقَوۡمٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوۡا مَابِاَنۡفُسِہِمۡ ؕ وَاِذَاۤ اَرَادَ اللّٰہُ بِقَوۡمٍ سُوۡٓءًا فَلَا مَرَدَّ لَہٗ ۚ وَمَا لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ مِنۡ وَّالٍ ﴿۱۱﴾

انسان کے لیے یکے بعد دیگرے آنیوالے فرشتے ہیں اس کے آگے بھی اور اس کے بھی وہ نگہبانی کرتے ہیں اس کی اللہ تعالیٰ کے سے ۔ بیشک اللہ تعالیٰ نہیں بدلتا کسی قوم کی ( اچھی یا بری ) کو جب تک وہ لوگ اپنے آپ میں تبدیلی نہیں کرتے اور جب کرتا ہے اللہ تعالیٰ کسی قوم کو پہنچانے کا تو کوئی ٹال نہیں سکتا اسے اور نہ ہی ان کے لیے اللہ تعالیٰ کے مقابلہ میں کوئی کرنے والا ہوتا ہے ۔

12
ur-Raad · Ayah 13:12

ہُوَ الَّذِیۡ یُرِیۡکُمُ الۡبَرۡقَ خَوۡفًا وَّطَمَعًا وَّیُنۡشِئُ السَّحَابَ الثِّقَالَ ﴿ۚ۱۲﴾

وہی ہے جو تمہیں دکھاتا ہے ( کبھی ) ڈرانے کے لیے اور ( کبھی ) دلانے کے لیے اور اٹھاتا ہے ( دوش پر ) بھاری ۔

13
ur-Raad · Ayah 13:13

وَیُسَبِّحُ الرَّعۡدُ بِحَمۡدِہٖ وَالۡمَلٰٓئِکَۃُ مِنۡ خِیۡفَتِہٖ ۚ وَیُرۡسِلُ الصَّوَاعِقَ فَیُصِیۡبُ بِہَا مَنۡ یَّشَآءُ وَہُمۡ یُجَادِلُوۡنَ فِی اللّٰہِ ۚ وَہُوَ شَدِیۡدُ الۡمِحَالِ ﴿ؕ۱۳﴾

اور رعد اس کی پاکی کرتا ہے اس کی حمد کے ساتھ اور فرشتے بھی اس کے خوف سے ( اس کی تسبیح کرتے ہیں ) اور اللہ تعالیٰ کڑکتی بجلیاں بھیجتا ہے پھر گراتا ہے انھیں جس پر چاہتا ہے ۔ اس حال میں کے لوگ اللہ تعالیٰ کے بارے میں جھگڑ رہے ہوتے ہیں ۔ اور اس کی پکڑ بہت ہے ۔

14
ur-Raad · Ayah 13:14

لَہٗ دَعۡوَۃُ الۡحَقِّ ؕ وَالَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ لَا یَسۡتَجِیۡبُوۡنَ لَہُمۡ بِشَیۡءٍ اِلَّا کَبَاسِطِ کَفَّیۡہِ اِلَی الۡمَآءِ لِیَبۡلُغَ فَاہُ وَمَا ہُوَ بِبَالِغِہٖ ؕ وَمَا دُعَآءُ الۡکٰفِرِیۡنَ اِلَّا فِیۡ ضَلٰلٍ ﴿۱۴﴾

اسی کو ہے اور وہ لوگ جو پکارتے ہیں اللہ تعالیٰ کے سوا وہ نہیں دے سکتے انھیں کچھ بھی مگر اس شخص کی طرح جو پھیلائے ہو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو کی طرف تاکہ اس کے تک پہنچ جائے اور ( یوں تو ) اس کے تک نہیں پہنچ سکتا اور نہیں کافروں کی بجز اس کے کہ وہ بھٹکتی پھرتی ہے ۔

15
ur-Raad · Ayah 13:15

وَلِلّٰہِ یَسۡجُدُ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ طَوۡعًا وَّکَرۡہًا وَّظِلٰلُہُمۡ بِالۡغُدُوِّ وَالۡاٰصَالِ ﴿ٛ۱۵﴾

اور اللہ تعالیٰ کے لیے سجدہ کر رہی ہے ہر چیز جو آسمانوں میں ہے اور میں ہے بعض خوشی سے اور بعض مجبوراً ۔ اور ان کے سائے بھی ( سجدہ ریز ہیں ) صبح کے بھی اور کے بھی ۔

16
ur-Raad · Ayah 13:16

قُلۡ مَنۡ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ قُلِ اللّٰہُ ؕ قُلۡ اَفَاتَّخَذۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖۤ اَوۡلِیَآءَ لَا یَمۡلِکُوۡنَ لِاَنۡفُسِہِمۡ نَفۡعًا وَّلَا ضَرًّا ؕ قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَالۡبَصِیۡرُ ۬ ۙ اَمۡ ہَلۡ تَسۡتَوِی الظُّلُمٰتُ وَالنُّوۡرُ ۬ ۚ اَمۡ جَعَلُوۡا لِلّٰہِ شُرَکَآءَ خَلَقُوۡا کَخَلۡقِہٖ فَتَشَابَہَ الۡخَلۡقُ عَلَیۡہِمۡ ؕ قُلِ اللّٰہُ خَالِقُ کُلِّ شَیۡءٍ وَّہُوَ الۡوَاحِدُ الۡقَہَّارُ ﴿۱۶﴾

آپ ( ان سے ) پوچھیے کون ہے پروردگار آسمانوں اور کا ؟ ( خود ہی ) فرمائیے اللہ ( انھیں ) کہیے کیا تم نے بنا لیے ہیں اللہ کے سوا ایسے حمایتی جو نہیں رکھتے اپنے لیے بھی کسی نفع کا اور نہ کسی کا ۔ ( ان سے ) پوچھیے کیا ہوتا ہے اور بینا یا کیا یکساں ہوتے ہیں اندھیرے اور نور کیا انھوں نے بنائے ہیں اللہ کے لیے ایسے جنھوں نے کچھ کیا ہو جیسے اللہ تعالیٰ نے فرمایا پس یوں تخلیق ان پر مشتبہ ہو گئی ہو ۔ فرمائیے اللہ تعالیٰ کرنے والا ہے ہر چیز کو اور وہ ایک ہے سب پر ہے ۔

17
ur-Raad · Ayah 13:17

اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَسَالَتۡ اَوۡدِیَۃٌۢ بِقَدَرِہَا فَاحۡتَمَلَ السَّیۡلُ زَبَدًا رَّابِیًا ؕ وَمِمَّا یُوۡقِدُوۡنَ عَلَیۡہِ فِی النَّارِ ابۡتِغَآءَ حِلۡیَۃٍ اَوۡ مَتَاعٍ زَبَدٌ مِّثۡلُہٗ ؕ کَذٰلِکَ یَضۡرِبُ اللّٰہُ الۡحَقَّ وَالۡبَاطِلَ ۬ ؕ فَاَمَّا الزَّبَدُ فَیَذۡہَبُ جُفَآءً ۚ وَاَمَّا مَایَنۡفَعُ النَّاسَ فَیَمۡکُثُ فِی الۡاَرۡضِ ؕ کَذٰلِکَ یَضۡرِبُ اللّٰہُ الۡاَمۡثَالَ ﴿ؕ۱۷﴾

اس نے اتارا سے پس بہنے لگیں وادیاں اپنے اپنے اندازے کے مطابق ۔ تو اٹھا لیا سیلاب کی رو نے ابھرا جھاگ ۔ اور چیزوں کو کے تپاتے ہیں زیور بنانے کے لیے یا دیگر بنانے کے لیے اس میں بھی ویسا ہی جھاگ اٹھتا ہے ۔ یوں اللہ تعالیٰ مثال فرماتا ہے حق اور باطل کی ۔ پس ( بیکار ) جھاگ تو رائیگاں چلا جاتا ہے اور جو چیز نفع بخش ہے لوگوں کے لیے تو وہ رہے گی میں یونہی اللہ تعالیٰ مثالیں فرماتا ہے ۔

18
ur-Raad · Ayah 13:18

لِلَّذِیۡنَ اسۡتَجَابُوۡا لِرَبِّہِمُ الۡحُسۡنٰی ؕ ؔوَ الَّذِیۡنَ لَمۡ یَسۡتَجِیۡبُوۡا لَہٗ لَوۡ اَنَّ لَہُمۡ مَّا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا وَّمِثۡلَہٗ مَعَہٗ لَافۡتَدَوۡا بِہٖ ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ سُوۡٓءُ الۡحِسَابِ ۬ ۙ وَمَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ؕ وَبِئۡسَ الۡمِہَادُ ﴿٪۱۸﴾ ؒ 8

ان لوگوں کے لیے جنہوں نے اپنے رب کا مان لیا بھلائی ( ہی بھلائی ) ہے ۔ اور جنھوں نے نہیں مانا اس کا تو اگر ان کے ملک میں ہو جو کچھ میں ہے سب کا سب اور اتنا ہی اور اس کے ساتھ ، تو وہ ( سے بچنے کے لیے ) اسے بطور فدیہ دیدیں ۔ یہی وہ ( بد نصیب ) ہیں جنکے لیے پرس ہو گی ۔ اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے ۔ اور وہ بہت بری گاہ ہے ۔

19
ur-Raad · Ayah 13:19

اَفَمَنۡ یَّعۡلَمُ اَنَّمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ الۡحَقُّ کَمَنۡ ہُوَ اَعۡمٰی ؕ اِنَّمَا یَتَذَکَّرُ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ﴿ۙ۱۹﴾

تو کیا جو شخص جانتا ہے کہ جو نازل کیا گیا ہے آپ کی طرف آپ کے رب کی سے وہ حق ہے ۔ وہ اس جیسا ہو گا جو ہے صرف وہی کرتے ہیں جو عقلمند ہوں ۔

20
ur-Raad · Ayah 13:20

الَّذِیۡنَ یُوۡفُوۡنَ بِعَہۡدِ اللّٰہِ وَلَا یَنۡقُضُوۡنَ الۡمِیۡثَاقَ ﴿ۙ۲۰﴾

وہ جو پورا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کے ساتھ کیے ہوئے وعدہ کو اور نہیں توڑتے پختہ وعدہ کو ۔

21
ur-Raad · Ayah 13:21

وَالَّذِیۡنَ یَصِلُوۡنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰہُ بِہٖۤ اَنۡ یُّوۡصَلَ وَیَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ وَیَخَافُوۡنَ سُوۡٓءَ الۡحِسَابِ ﴿ؕ۲۱﴾

اور جو لوگ جوڑتے ہیں اسے جس کے متعلق دیا ہے اللہ تعالیٰ نے کہ جائے اور ڈرتے رہتے ہیں اپنے رب سے اور خائف رہتے ہیں حساب سے ۔

22
ur-Raad · Ayah 13:22

وَالَّذِیۡنَ صَبَرُوا ابۡتِغَآءَ وَجۡہِ رَبِّہِمۡ وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَاَنۡفَقُوۡا مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ سِرًّا وَّعَلَانِیَۃً وَّیَدۡرَءُوۡنَ بِالۡحَسَنَۃِ السَّیِّئَۃَ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عُقۡبَی الدَّارِ ﴿ۙ۲۲﴾

اور جو لوگ ( مصائب و آلام میں ) کرتے رہے اپنے رب کی حاصل کرنے کے لیے اور صحیح صحیح ادا کرتے رہے نماز کو ۔ اور کرتے رہے اس سے جو ہم نے ان کو دیا پوشیدہ طور پر اور اعلانیہ طور پر اور مدافعت کرتے رہتے ہیں سے کی ، انھیں لوگوں کے لیے دار کی راحتیں ہیں ۔

23
ur-Raad · Ayah 13:23

جَنّٰتُ عَدۡنٍ یَّدۡخُلُوۡنَہَا وَمَنۡ صَلَحَ مِنۡ اٰبَآئِہِمۡ وَاَزۡوَاجِہِمۡ وَذُرِّیّٰتِہِمۡ وَالۡمَلٰٓئِکَۃُ یَدۡخُلُوۡنَ عَلَیۡہِمۡ مِّنۡ کُلِّ بَابٍ ﴿ۚ۲۳﴾

۔( یعنی ) سدا بہار باغات میں وہ ہوں گے اور جو صالح ہوں گے ان کے دادوں ، ان کی بیویوں اور ان کی سے ( وہ بھی ہوں گے ) اور فرشتے ( یہ کہتے ہوئے ) ہوں گے ان پر ہر دروازہ سے ۔

24
ur-Raad · Ayah 13:24

سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ بِمَا صَبَرۡتُمۡ فَنِعۡمَ عُقۡبَی الدَّارِ ﴿ؕ۲۴﴾

سلامتی ہو تم پر بوجہ اس کے جو تم نے کیا پس کیا عمدہ ہے یہ کا ۔

25
ur-Raad · Ayah 13:25

وَالَّذِیۡنَ یَنۡقُضُوۡنَ عَہۡدَ اللّٰہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مِیۡثَاقِہٖ وَیَقۡطَعُوۡنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰہُ بِہٖۤ اَنۡ یُّوۡصَلَ وَیُفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ۙ اُولٰٓئِکَ لَہُمُ اللَّعۡنَۃُ وَلَہُمۡ سُوۡٓءُ الدَّارِ ﴿۲۵﴾

اور جو لوگ توڑتے ہیں اللہ ( سے کیے ہوئے ) وعدہ کو اسے پختہ کرنے کے بعد اور کاٹتے ہیں ان رشتوں کو کے متعلق دیا ہے اللہ تعالیٰ نے کہ انھیں جائے اور ( فتنہ و ) برپا کرتے ہیں میں ، یہی لوگ ہیں پر لعنت ہے اور ان کے لیے برا ہے ۔

26
ur-Raad · Ayah 13:26

اَللّٰہُ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَیَقۡدِرُ ؕ وَفَرِحُوۡا بِالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ؕ وَمَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا فِی الۡاٰخِرَۃِ اِلَّا مَتَاعٌ ﴿٪۲۶﴾ 9

اللہ تعالیٰ کشادہ روزی دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور روزی دیتا ہے ( جسے چاہتا ہے ) اور کفار بڑے مسرور ہیں دنیوی زندگی ( کی راحتوں ) سے اور ( حقیقت یہ ہے کہ ) نہیں ہے دنیوی زندگی کے مقابلہ میں مگر متاع حقیر ۔

27
ur-Raad · Ayah 13:27

وَیَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ اٰیَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ؕ قُلۡ اِنَّ اللّٰہَ یُضِلُّ مَنۡ یَّشَآءُ وَیَہۡدِیۡۤ اِلَیۡہِ مَنۡ اَنَابَ﴿۲۷﴾ۖ ۚ

اور کفار کہتے ہیں کہ ( اگر یہ سچے نبی ہیں ) تو کیوں نہ اتاری گئی ان پر کوئی ان کے رب کی طرف سے آپ فرمائیے ( نشانیاں تو بہت ہیں ) لیکن اللہ تعالیٰ گمراہ کرتا ہے جسے چاہتا ہے اور رہنمائی فرماتا ہے اپنی ( بارگاہ قرب کی ) طرف جو صدق سے کرتا ہے ۔

28
ur-Raad · Ayah 13:28

اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَتَطۡمَئِنُّ قُلُوۡبُہُمۡ بِذِکۡرِ اللّٰہِ ؕ اَلَا بِذِکۡرِ اللّٰہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ﴿ؕ۲۸﴾

۔( یعنی ) جو لوگ ایمان لائے اور مطمئن ہوتے ہیں کے ذکر الہیٰ سے دھیان سے سنو ! اللہ تعالیٰ کی سے ہی مطمئن ہوتے ہیں ۔

29
ur-Raad · Ayah 13:29

اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ طُوۡبٰی لَہُمۡ وَحُسۡنُ مَاٰبٍ ﴿۲۹﴾

وہ لوگ جو ایمان بھی لائے اور عمل ( بھی ) کیے ، مژدہ ہو ان کیلئے اور ( انہی کے لیے ) ہے ۔

30
ur-Raad · Ayah 13:30

کَذٰلِکَ اَرۡسَلۡنٰکَ فِیۡۤ اُمَّۃٍ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہَاۤ اُمَمٌ لِّتَتۡلُوَا۠ عَلَیۡہِمُ الَّذِیۡۤ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ وَہُمۡ یَکۡفُرُوۡنَ بِالرَّحۡمٰنِ ؕ قُلۡ ہُوَ رَبِّیۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ عَلَیۡہِ تَوَکَّلۡتُ وَاِلَیۡہِ مَتَابِ ﴿۳۰﴾

اسی طرح ہم نے آپ کو رسول بنا کر بھیجا ایک قوم میں جس سے گزر چکی ہیں کئی قومیں ، تاکہ آپ پڑھ کر سنائیں انھیں وہ ( کلام ) جو ہم نے آپ کی طرف وحی کیا اور یہ کفار کر رہے ہیں رحمن کا فرمائیے وہی میرا پروردگار ہے ، نہیں کوئی معبود بجز اس کے ۔ اسی پر ہی میں نے بھروسہ کر رکھا ہے اور اسی کی جناب میں کیے ہوں ۔

31
ur-Raad · Ayah 13:31

وَلَوۡ اَنَّ قُرۡاٰنًا سُیِّرَتۡ بِہِ الۡجِبَالُ اَوۡ قُطِّعَتۡ بِہِ الۡاَرۡضُ اَوۡ کُلِّمَ بِہِ الۡمَوۡتٰی ؕ بَلۡ لِّلّٰہِ الۡاَمۡرُ جَمِیۡعًا ؕ اَفَلَمۡ یَایۡئَسِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَنۡ لَّوۡ یَشَآءُ اللّٰہُ لَہَدَی النَّاسَ جَمِیۡعًا ؕ وَلَا یَزَالُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا تُصِیۡبُہُمۡ بِمَا صَنَعُوۡا قَارِعَۃٌ اَوۡ تَحُلُّ قَرِیۡبًا مِّنۡ دَارِہِمۡ حَتّٰی یَاۡتِیَ وَعۡدُ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُخۡلِفُ الۡمِیۡعَادَ ﴿۳۱﴾٪ 10

اور اگر کوئی ایسا اترتا جسکے سے چلنے لگتے یا اس کے اثر سے پھٹ جاتی یا مردوں سے اس کے کی جا سکتی ( یہ قدرت سے بعید نہ تھا ) بلکہ سب اللہ کے میں ہیں ( بانیمہ وہ ایمان نہ لاتے ) کیا نہیں جانتے ایمان والے کہ اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو سب لوگوں کو دے دیتا اور کفار اس میں رہیں گے کہ پہنچتا رہے گا انھیں ( آئے ) اپنے کرتوتوں کی وجہ سے کوئی نہ کوئی صدمہ یا اترتی رہے گی کوئی نہ کوئی مصیبت ان کے گھروں کے گرد و نواح میں یہاں تک کہ آ جائے اللہ کے وعدہ ( کے ظہور کا ) بیشک اللہ تعالیٰ وعدہ خلافی نہیں کرتا ۔

32
ur-Raad · Ayah 13:32

وَلَقَدِ اسۡتُہۡزِئَ بِرُسُلٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ فَاَمۡلَیۡتُ لِلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ثُمَّ اَخَذۡتُہُمۡ ۟ فَکَیۡفَ کَانَ عِقَابِ ﴿۳۲﴾

اور بیشک تمسخر اڑایا گیا رسولوں کا جو آپ سے گزرے ، پس میں نے ڈھیل دی کافروں کو ( کچھ عرصہ تک ) پھر میں نے پکڑ لیا انہیں ۔ تو ( دیکھو ! ) کیسا ( بھیانک ) تھا میرا ۔

33
ur-Raad · Ayah 13:33

اَفَمَنۡ ہُوَ قَآئِمٌ عَلٰی کُلِّ نَفۡسٍ ۢ بِمَا کَسَبَتۡ ۚ وَجَعَلُوۡا لِلّٰہِ شُرَکَآءَ ؕ قُلۡ سَمُّوۡہُمۡ ؕ اَمۡ تُنَبِّئُوۡنَہٗ بِمَا لَا یَعۡلَمُ فِی الۡاَرۡضِ اَمۡ بِظَاہِرٍ مِّنَ الۡقَوۡلِ ؕ بَلۡ زُیِّنَ لِلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مَکۡرُہُمۡ وَصُدُّوۡا عَنِ السَّبِیۡلِ ؕ وَمَنۡ یُّضۡلِلِ اللّٰہُ فَمَا لَہٗ مِنۡ ہَادٍ ﴿۳۳﴾

کیا وہ خدا جو نگہبانی فرما رہا ہے ہر نفس کی اس کے ( و بد ) کے ساتھ ( انکے بتوں جیسا ہے ؟ ہرگز نہیں ) اور ان مشرکین نے بنا لیے ہیں اللہ تعالیٰ کے ۔ فرمائیے ذرا تو لو ان کا ۔ ( نادانو ! ) کیا تم کرتے ہو اللہ تعالیٰ کو ایسی سے جسے وہ ( ہمہ دان ) ساری میں نہیں جانتا یا یونہی یاوہ گوئی کر رہے ہو ۔ بلکہ آراستہ کر دیا گیا ہے کافروں کے لیے ان کا مکر و فریب اور روک دیے گئے ہیں راہ ( راست ) سے اور جس کو اللہ تعالیٰ گمراہ ہونے دے تو اس کو کوئی دینے والا نہیں ۔

34
ur-Raad · Ayah 13:34

لَہُمۡ عَذَابٌ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَلَعَذَابُ الۡاٰخِرَۃِ اَشَقُّ ۚ وَمَا لَہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ مِنۡ وَّاقٍ ﴿۳۴﴾

ان ( بدبختوں ) کے لیے ہے دنیوی زندگی میں اور کا تو بڑا ہو گا ۔ اور نہیں ان کے لیے اللہ تعالیٰ کی سے کوئی بچانے والا ۔

35
ur-Raad · Ayah 13:35

مَثَلُ الۡجَنَّۃِ الَّتِیۡ وُعِدَ الۡمُتَّقُوۡنَ ؕ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ؕ اُکُلُہَا دَآئِمٌ وَّظِلُّہَا ؕ تِلۡکَ عُقۡبَی الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا ٭ۖ وَّعُقۡبَی الۡکٰفِرِیۡنَ النَّارُ ﴿۳۵﴾

اس کی کیفیت جس کا وعدہ پرہیزگاروں سے کیا گیا ہے ایسی ہے کہ رواں ہیں اس کے ندیاں ۔ اس کا رہتا ہے اور اس کا سایہ بھی نہیں ڈھلتا ۔ یہ ہے ان کا جو ( اپنے رب سے ) ڈرتے رہے اور کفار کا ہے ۔

36
ur-Raad · Ayah 13:36

وَالَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَفۡرَحُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ وَمِنَ الۡاَحۡزَابِ مَنۡ یُّنۡکِرُ بَعۡضَہٗ ؕ قُلۡ اِنَّمَاۤ اُمِرۡتُ اَنۡ اَعۡبُدَ اللّٰہَ وَلَاۤ اُشۡرِکَ بِہٖ ؕ اِلَیۡہِ اَدۡعُوۡا وَاِلَیۡہِ مَاٰبِ ﴿۳۶﴾

اور جنہیں ہم نے عطا فرمائی وہ ہو رہے ہیں اس پر جو نازل کی گئی آپ کی طرف اور ان لوگوں میں سے ایسے بھی ہیں جو بعض کا کرتے ہیں فرما دیجیے ( مجھے تمہاری کی پروا نہیں ) مجھے تو یہی دیا گیا ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کی کروں اور اس کے ساتھ کسی کو نہ ٹھیراؤں ۔ اسی کی طرف دعوت دیتا ہوں اور اسی کی طرف سب کو لوٹنا ہے ۔

37
ur-Raad · Ayah 13:37

وَکَذٰلِکَ اَنۡزَلۡنٰہُ حُکۡمًا عَرَبِیًّا ؕ وَلَئِنِ اتَّبَعۡتَ اَہۡوَآءَہُمۡ بَعۡدَ مَاجَآءَکَ مِنَ الۡعِلۡمِ ۙ مَالَکَ مِنَ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّلَا وَاقٍ ﴿٪۳۷﴾ 11

اور اسی طرح ہم نے اتارا ہے اسے عربی زبان میں ۔ اور اگر تم پیروی کرو ان کی خواہشات کی اس کے بعد کہ آ چکا تمہارے صحیح علم ، تو نہیں ہو گا تمہارے لیے اللہ تعالیٰ کے مقابلہ میں کوئی اور نہ کوئی محافظ ۔

38
ur-Raad · Ayah 13:38

وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا رُسُلًا مِّنۡ قَبۡلِکَ وَجَعَلۡنَا لَہُمۡ اَزۡوَاجًا وَّذُرِّیَّۃً ؕ وَمَا کَانَ لِرَسُوۡلٍ اَنۡ یَّاۡتِیَ بِاٰیَۃٍ اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ لِکُلِّ اَجَلٍ کِتَابٌ ﴿۳۸﴾

اور بیشک ہم نے بھیجے کئی رسول آپ سے اور بنائیں ان کے لیے بیویاں اور ۔ اور نہیں ممکن کسی رسول کے لیے کہ وہ لے آئے کوئی اللہ تعالیٰ کے اذن کے بغیر ہر میعاد کے لیے ایک نوشتہ ہے ۔

39
ur-Raad · Ayah 13:39

یَمۡحُوا اللّٰہُ مَایَشَآءُ وَیُثۡبِتُ ۚ ۖ وَعِنۡدَہٗۤ اُمُّ الۡکِتٰبِ ﴿۳۹﴾

مٹاتا ہے اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے اور رکھتا ہے ( جو چاہتا ہے ) اور اسی کے ہے اصل ۔

40
ur-Raad · Ayah 13:40

وَاِنۡ مَّا نُرِیَنَّکَ بَعۡضَ الَّذِیۡ نَعِدُہُمۡ اَوۡ نَتَوَفَّیَنَّکَ فَاِنَّمَا عَلَیۡکَ الۡبَلٰغُ وَعَلَیۡنَا الۡحِسَابُ ﴿۴۰﴾

اور اگر ہم دکھا دیں آپ کو کچھ ( ) جس کی ہم نے کفار کو دھمکی دی ہے ( تو ہماری مرضی ) یا ہم ( ہی ) اٹھا لیں آپ کو ( تو ہماری مرضی ) سو آپ پر صرف تبلیغ فرض ہے اور یہ ہمارے ذمہ ہے کہ ( ان سے ) حساب لیں ۔

41
ur-Raad · Ayah 13:41

اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اَنَّا نَاۡتِی الۡاَرۡضَ نَنۡقُصُہَا مِنۡ اَطۡرَافِہَا ؕ وَاللّٰہُ یَحۡکُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُکۡمِہٖ ؕ وَہُوَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۴۱﴾

کیا انھوں نے نہیں دیکھا کہ ہم ( انکے مقبوضہ ) علاقہ کو ہر طرف سے ( رفتہ رفتہ ) کر رہے ہیں ۔ اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ۔ کوئی نہیں رد و کر سکتا اس کے میں ۔ اور وہ بہت جلد حساب لینے والا ہے ۔

42
ur-Raad · Ayah 13:42

وَقَدۡ مَکَرَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ فَلِلّٰہِ الۡمَکۡرُ جَمِیۡعًا ؕ یَعۡلَمُ مَاتَکۡسِبُ کُلُّ نَفۡسٍ ؕ وَسَیَعۡلَمُ الۡکُفّٰرُ لِمَنۡ عُقۡبَی الدَّارِ ﴿۴۲﴾

اور مکاریاں کرتے رہے وہ لوگ جو ان سے تھے ۔ سو اللہ تعالیٰ کے میں ہے ان سب کو مکر کی سزا وہ جانتا ہے جو کماتا ہے ہر شخص اور عنقریب کفار بھی جان لیں گے کہ دار ( کی ابدی مسرتیں ) کس کے لیے ہیں ۔

43
ur-Raad · Ayah 13:43

وَیَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَسۡتَ مُرۡسَلًا ؕ قُلۡ کَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیۡدًۢا بَیۡنِیۡ وَبَیۡنَکُمۡ ۙ وَمَنۡ عِنۡدَہٗ عِلۡمُ الۡکِتٰبِ ﴿٪۴۳﴾ 12

اور کفار کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں ۔ فرمائیے ( میری رسالت پر ) اللہ تعالیٰ بطور گواہ ہے میرے اور تمہارے اور وہ لوگ ( بطور گواہ ہیں ) کے کا علم ہے ۔

Next Surah ›

14. Surat Ibrahim · 52 ayat

إبراهيم