1
Al-Falaq · Ayah 113:1
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ﴿۱﴾
آپ عرض کیجیے میں لیتا ہوں صبح کے پروردگار کی ۔
The Daybreak
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ﴿۱﴾
آپ عرض کیجیے میں لیتا ہوں صبح کے پروردگار کی ۔
مِنۡ شَرِّ مَاخَلَقَ ۙ﴿۲﴾
ہر اس چیز کے شر سے جس کو اس نے کیا ۔
وَمِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ﴿۳﴾
اور ( خصوصاً ) کی کے شر سے جب وہ چھا جائے ۔
وَمِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الۡعُقَدِ ۙ﴿۴﴾
اور ان کے شر سے جو پھونکے مارتی ہیں گرھوں میں ۔
وَمِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾ 38
اور ( میں مانگتا ہوں ) حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے ۔