اِذَا الشَّمۡسُ کُوِّرَتۡ ۪ۙ﴿۱﴾
۔( کرو ) جب سورج لپیٹ دیا جائے گا ۔
The Overthrowing
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
اِذَا الشَّمۡسُ کُوِّرَتۡ ۪ۙ﴿۱﴾
۔( کرو ) جب سورج لپیٹ دیا جائے گا ۔
وَاِذَا النُّجُوۡمُ انۡکَدَرَتۡ ۪ۙ﴿۲﴾
اور جب ستارے بکھر جائیں گے ۔
وَاِذَا الۡجِبَالُ سُیِّرَتۡ ۪ۙ﴿۳﴾
اور جب پہاڑوں کو اکھیڑ دیا جائے گا ۔
وَاِذَا الۡعِشَارُ عُطِّلَتۡ ۪ۙ﴿۴﴾
اور جب دس ماہ کی گابھن اونٹنیاں چھٹی پھریں گی ۔
وَاِذَا الۡوُحُوۡشُ حُشِرَتۡ ۪ۙ﴿۵﴾
اور جب وحشی جانور یکجا کر دیے جائیں گے ۔
وَاِذَا الۡبِحَارُ سُجِّرَتۡ ۪ۙ﴿۶﴾
اور جب سمندر بھڑکا دیے جائیں گے ۔
وَاِذَا النُّفُوۡسُ زُوِّجَتۡ ۪ۙ﴿۷﴾
اور جب جانیں ( جسموں سے ) جوڑی جائیں گی ۔
وَاِذَا الۡمَوۡءٗدَۃُ سُئِلَتۡ ۪ۙ﴿۸﴾
اور جب درگور کی ہوئی ( بچی ) سے پوچھا جائے گا ۔
بِاَیِّ ذَنۡۢبٍ قُتِلَتۡ ۚ﴿۹﴾
کہ وہ کس کے باعث ماری گئی ۔
وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡ ﴿۪ۙ۱۰﴾
اور جب نامے کھولے جائیں گے ۔
وَاِذَا السَّمَآءُ کُشِطَتۡ ﴿۪ۙ۱۱﴾
اور جب کی ادھیڑ لی جائے گی ۔
وَاِذَا الۡجَحِیۡمُ سُعِّرَتۡ ﴿۪ۙ۱۲﴾
اور جب جہنم دہکائی جائے گی ۔
وَاِذَا الۡجَنَّۃُ اُزۡلِفَتۡ ﴿۪ۙ۱۳﴾
اور جب قریب کر دی جائے گی ۔
عَلِمَتۡ نَفۡسٌ مَّاۤ اَحۡضَرَتۡ ﴿ؕ۱۴﴾
۔( تو اس ) ہر شخص جان لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے ۔
فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِالۡخُنَّسِ ﴿ۙ۱۵﴾
پھر میں کھاتا ہوں ہٹ جانے والے تاروں کی ۔
الۡجَوَارِ الۡکُنَّسِ ﴿ۙ۱۶﴾
۔( اور کھاتا ہوں ) سیدھے چلنے والے ، رکے رہنے والے تاروں کی ۔
وَالَّیۡلِ اِذَا عَسۡعَسَ ﴿ۙ۱۷﴾
اور کی جب وہ رخصت ہونے لگے ۔
وَالصُّبۡحِ اِذَا تَنَفَّسَ ﴿ۙ۱۸﴾
اور صبح کی جب وہ سانس لے ۔
اِنَّہٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ کَرِیۡمٍ ﴿ۙ۱۹﴾
کہ یہ ( ) ایک معزز قاصد کا ( لایا ) قول ہے ۔
ذِیۡ قُوَّۃٍ عِنۡدَ ذِی الۡعَرۡشِ مَکِیۡنٍ ﴿ۙ۲۰﴾
جو والا ہے عرش کے ہاں والا ہے ۔
مُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِیۡنٍ ﴿ؕ۲۱﴾
۔( سب فرشتوں کا ) اور وہاں کا امین ہے ۔
وَمَا صَاحِبُکُمۡ بِمَجۡنُوۡنٍ ﴿ۚ۲۲﴾
اور تمہارا یہ کوئی مجنون تو نہیں ۔
وَلَقَدۡ رَاٰہُ بِالۡاُفُقِ الۡمُبِیۡنِ ﴿ۚ۲۳﴾
اور بلاشبہ اس نے اس قاصد کو دیکھا ہے روشن کنارے پر ۔
وَمَا ہُوَ عَلَی الۡغَیۡبِ بِضَنِیۡنٍ ﴿ۚ۲۴﴾
اور یہ نبی غیب بتانے میں ذرا بخیل نہیں ۔
وَمَا ہُوَ بِقَوۡلِ شَیۡطٰنٍ رَّجِیۡمٍ ﴿ۙ۲۵﴾
اور یہ ( ) کسی شیطان مردود کا قول نہیں ۔
فَاَیۡنَ تَذۡہَبُوۡنَ ﴿ؕ۲۶﴾
پھر تم ( اٹھائے ) کدھر چلے جا رہے ہو ۔
اِنۡ ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۲۷﴾
نہیں ہے یہ مگر سب اہل جہان کے لیے ۔
لِمَنۡ شَآءَ مِنۡکُمۡ اَنۡ یَّسۡتَقِیۡمَ ﴿ؕ۲۸﴾
۔( لیکن وہی پاتا ہے ) جو تم میں سے سیدھی راہ چاہے ۔
وَمَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۲۹﴾٪ 6
اور تم نہیں چاہ سکتے بجز اس کے کہ اللہ چاہے جو رب العالمین ہے ۔