وَالتِّیۡنِ وَالزَّیۡتُوۡنِ ۙ﴿۱﴾
قسم ہے انجیر اور زیتون کی ۔
The Fig
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
وَالتِّیۡنِ وَالزَّیۡتُوۡنِ ۙ﴿۱﴾
قسم ہے انجیر اور زیتون کی ۔
وَطُوۡرِ سِیۡنِیۡنَ ۙ﴿۲﴾
اور ہے طور سینا کی ۔
وَہٰذَا الۡبَلَدِ الۡاَمِیۡنِ ۙ﴿۳﴾
اور اس امن والے ( مکہ مکرمہ ) کی ۔
لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِیۡمٍ ۫﴿۴﴾
بیشک ہم نے کو کیا ہے ( و شکل کے اعتبار سے ) بہترین پر ۔
ثُمَّ رَدَدۡنٰہُ اَسۡفَلَ سٰفِلِیۡنَ ۙ﴿۵﴾
پھر ہم نے لوٹا دیا اس کو پست ترین کی طرف ۔
اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَہُمۡ اَجۡرٌ غَیۡرُ مَمۡنُوۡنٍ ؕ﴿۶﴾
بجز ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور عمل کرتے رہے تو ان کے لیے نہ ہونے والا اجر ہے ۔
فَمَا یُکَذِّبُکَ بَعۡدُ بِالدِّیۡنِ ؕ﴿۷﴾
پس کون جھٹلا سکتا ہے آپ کو اس کے بعد جزا و سزا کے معاملہ میں ۔
اَلَیۡسَ اللّٰہُ بِاَحۡکَمِ الۡحٰکِمِیۡنَ ٪﴿۸﴾ 20
کیا نہیں ہے اللہ تعالیٰ سب حاکموں سے بڑا ۔