یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَوۡفُوۡا بِالۡعُقُوۡدِ ۬ ؕ اُحِلَّتۡ لَکُمۡ بَہِیۡمَۃُ الۡاَنۡعَامِ اِلَّا مَایُتۡلٰی عَلَیۡکُمۡ غَیۡرَ مُحِلِّی الصَّیۡدِ وَاَنۡتُمۡ حُرُمٌ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَحۡکُمُ مَایُرِیۡدُ ﴿۱﴾
اے ایمان والو ! پورا کرو ( اپنے ) عہدوں کو حلال کیے گئے ہیں تمہارے لیے بے زبان جانور سوائے ان کے کا پڑھ کر سنایا جائے گا تمہیں ۔ نہ حلال سمجھو شکار کو جب کہ تم احرام باندھے ہو بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جو چاہتا ہے ۔