Makki · 227 Ayahs · Juz 19

Surah us-Shooaraa

The Poets

سُورَةُ الشعراء
Ayah 1 / 227
us-Shooaraa · Ayah 1 of 227Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
us-Shooaraa · Ayah 26:1

طٰسٓمّٓ ﴿۱﴾

طا ۔ سین ۔ میم

2
us-Shooaraa · Ayah 26:2

تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ﴿۲﴾

یہ آیتیں ہیں روشن کی ۔

3
us-Shooaraa · Ayah 26:3

لَعَلَّکَ بَاخِعٌ نَّفۡسَکَ اَلَّا یَکُوۡنُوۡا مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۳﴾

۔( اے جان ! ) شاید آپ کر دیں گے اپنے آپ کو اس میں کہ وہ ایمان نہیں لا رہے ۔

4
us-Shooaraa · Ayah 26:4

اِنۡ نَّشَاۡ نُنَزِّلۡ عَلَیۡہِمۡ مِّنَ السَّمَآءِ اٰیَۃً فَظَلَّتۡ اَعۡنَاقُہُمۡ لَہَا خٰضِعِیۡنَ ﴿۴﴾

اگر ہم چاہیں تو اتاریں ان پر سے کوئی ۔ پس ہو جائیں ان کی گردنیں اس کے آگے جھکی ہوئی ۔

5
us-Shooaraa · Ayah 26:5

وَمَا یَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ ذِکۡرٍ مِّنَ الرَّحۡمٰنِ مُحۡدَثٍ اِلَّا کَانُوۡا عَنۡہُ مُعۡرِضِیۡنَ ﴿۵﴾

اور نہیں آیا کرتی ان کے کوئی الرحمن کی سے مگر یہ کہ وہ اس سے پھیر لیتے ہیں ۔

6
us-Shooaraa · Ayah 26:6

فَقَدۡ کَذَّبُوۡا فَسَیَاۡتِیۡہِمۡ اَنۡۢبٰٓؤُا مَاکَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۶﴾

تو بیشک انھوں نے تکذیب کی ۔ سو مل جائے گی انھیں اطلاع اس امر کی جس کے ساتھ وہ استہزاء کیا کرتے تھے ۔

7
us-Shooaraa · Ayah 26:7

اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اِلَی الۡاَرۡضِ کَمۡ اَنۡۢبَتۡنَا فِیۡہَا مِنۡ کُلِّ زَوۡجٍ کَرِیۡمٍ ﴿۷﴾

کیا انھوں نے نہیں دیکھا کی طرف کہ کتنی کثرت سے ہم نے اگائے ہیں اس میں ہر طرح کے مفید پودے ۔

8
us-Shooaraa · Ayah 26:8

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕوَ مَاکَانَ اَکۡثَرُ ہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۸﴾

بیشک اس میں ( انکے لیے قدرت الہی کی ) ہے اور ان سے اکثر لوگ ایمان نہیں لائیں گے ۔

9
us-Shooaraa · Ayah 26:9

وَاِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۹﴾٪ 5

اور بیشک آپ کا رب ہی سب پر ( اور ) رحم فرمانے والا ہے ۔

10
us-Shooaraa · Ayah 26:10

وَاِذۡ نَادٰی رَبُّکَ مُوۡسٰۤی اَنِ ائۡتِ الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾

اور کرو جب ندا دی آپ کے رب نے موسیٰ کو ( اور فرمایا ) کہ جاؤ ظالم لوگوں کے ۔

11
us-Shooaraa · Ayah 26:11

قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَ ؕ اَلَا یَتَّقُوۡنَ ﴿۱۱﴾

یعنی قوم فرعون کے ۔ کیا وہ ( قہر الہی سے ) نہیں ڈرتے ۔

12
us-Shooaraa · Ayah 26:12

قَالَ رَبِّ اِنِّیۡۤ اَخَافُ اَنۡ یُّکَذِّبُوۡنِ ﴿ؕ۱۲﴾

آپ نے عرض کی میرے رب ! میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے جھٹلائیں گے ۔

13
us-Shooaraa · Ayah 26:13

وَیَضِیۡقُ صَدۡرِیۡ وَلَا یَنۡطَلِقُ لِسَانِیۡ فَاَرۡسِلۡ اِلٰی ہٰرُوۡنَ ﴿۱۳﴾

اور گھٹتا ہے میرا سینہ اور روانی سے نہیں چلتی میری زبان ۔ سو ( ازراہ کرم ) وحی بھیج ہارون کی طرف ۔

14
us-Shooaraa · Ayah 26:14

وَلَہُمۡ عَلَیَّ ذَنۡۢبٌ فَاَخَافُ اَنۡ یَّقۡتُلُوۡنِ ﴿ۚ۱۴﴾

اور ( تو جانتا ہے کہ ) ان کا میرے ذمہ ایک جرم بھی ہے اس لیے میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے کر ڈالیں گے ۔

15
us-Shooaraa · Ayah 26:15

قَالَ کَلَّا ۚ فَاذۡہَبَا بِاٰیٰتِنَاۤ اِنَّا مَعَکُمۡ مُّسۡتَمِعُوۡنَ ﴿۱۵﴾

اللہ نے فرمایا ایسا نہیں ہو سکتا ۔ پس تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں ( اور ہر ) سننے والے ہیں ۔

16
us-Shooaraa · Ayah 26:16

فَاۡتِیَا فِرۡعَوۡنَ فَقُوۡلَاۤ اِنَّا رَسُوۡلُ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۱۶﴾

سو دونوں جاؤ فرعون کے اور اسے کہو ہم فرستادے ہیں رب العالمین کے ۔

17
us-Shooaraa · Ayah 26:17

اَنۡ اَرۡسِلۡ مَعَنَا بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ﴿ؕ۱۷﴾

۔( ہم تمہیں کہتے ہیں ) کہ بھیج دے ہمارے ساتھ ( ہماری قوم ) بنی اسرائیل کو ۔

18
us-Shooaraa · Ayah 26:18

قَالَ اَلَمۡ نُرَبِّکَ فِیۡنَا وَلِیۡدًا وَّلَبِثۡتَ فِیۡنَا مِنۡ عُمُرِکَ سِنِیۡنَ ﴿ۙ۱۸﴾

فرعون نے ( یہ سن کر ) کہا موسیٰ ! کیا ہم نے تجھے پالا نہیں تھا اپنے یہاں جبکہ تو بچہ تھا اور بسر کیے تو نے ہمارے اپنی عمر کے کئی ۔

19
us-Shooaraa · Ayah 26:19

وَفَعَلۡتَ فَعۡلَتَکَ الَّتِیۡ فَعَلۡتَ وَاَنۡتَ مِنَ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۱۹﴾

اور تو نے ارتکاب کیا اس فعل کا جس کا تو نے ارتکاب کیا اور تو بڑا فراموش ہے ۔

20
us-Shooaraa · Ayah 26:20

قَالَ فَعَلۡتُہَاۤ اِذًا وَّاَنَا مِنَ الضَّآلِّیۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾

آپ نے دیا میں نے ارتکاب کیا تھا اس کا اس جبکہ میں ناواقف تھا ۔

21
us-Shooaraa · Ayah 26:21

فَفَرَرۡتُ مِنۡکُمۡ لَمَّا خِفۡتُکُمۡ فَوَہَبَ لِیۡ رَبِّیۡ حُکۡمًا وَّجَعَلَنِیۡ مِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۲۱﴾

تو میں بھاگ گیا تھا تمہارے ہاں سے ۔ جبکہ میں تم سے ڈرا ۔ پس بخش دے مجھے میرے رب نے ، اور بنا دیا مجھے رسولوں سے ۔

22
us-Shooaraa · Ayah 26:22

وَتِلۡکَ نِعۡمَۃٌ تَمُنُّہَا عَلَیَّ اَنۡ عَبَّدۡتَّ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ﴿ؕ۲۲﴾

اور یہ ہے جس کا تو مجھ پر جتلاتا ہے ۔ حالانکہ تو نے بنا رکھا ہے بنی اسرائیل کو ۔

23
us-Shooaraa · Ayah 26:23

قَالَ فِرۡعَوۡنُ وَمَا رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ؕ۲۳﴾

فرعون نے پوچھا کیا حقیقت ہے رب العالمین کی ؟ ۔

24
us-Shooaraa · Ayah 26:24

قَالَ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَیۡنَہُمَا ؕ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّوۡقِنِیۡنَ ﴿۲۴﴾

آپ نے فرمایا ( رب العالمین وہ ہے جو ) ہے آسمانوں اور کا اور جو کچھ ان کے ہے اگر ہو تم کرنے والے ۔

25
us-Shooaraa · Ayah 26:25

قَالَ لِمَنۡ حَوۡلَہٗۤ اَلَا تَسۡتَمِعُوۡنَ ﴿۲۵﴾

فرعون نے اپنے اردگرد بیٹھنے والوں سے کہا کیا تم سن نہیں رہے ۔

26
us-Shooaraa · Ayah 26:26

قَالَ رَبُّکُمۡ وَرَبُّ اٰبَآئِکُمُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۲۶﴾

آپ نے فرمایا وہ جو تمہارا بھی ہے اور تمہارے دادا کا بھی ۔

27
us-Shooaraa · Ayah 26:27

قَالَ اِنَّ رَسُوۡلَکُمُ الَّذِیۡۤ اُرۡسِلَ اِلَیۡکُمۡ لَمَجۡنُوۡنٌ ﴿۲۷﴾

فرعون بولا بلاشبہ تمہارا یہ رسول جو بھیجا گیا ہے تمہاری طرف یہ تو ہے ۔

28
us-Shooaraa · Ayah 26:28

قَالَ رَبُّ الۡمَشۡرِقِ وَالۡمَغۡرِبِ وَمَا بَیۡنَہُمَا ؕ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۲۸﴾

آپ نے ( معاً ) فرمایا جو مشرق و مغرب کا رب ہے اور جو کچھ ان کے ہے ، اگر تم کچھ رکھتے ہو ۔

29
us-Shooaraa · Ayah 26:29

قَالَ لَئِنِ اتَّخَذۡتَ اِلٰـہًا غَیۡرِیۡ لَاَجۡعَلَنَّکَ مِنَ الۡمَسۡجُوۡنِیۡنَ ﴿۲۹﴾

اس نے ( رعب جماتے ہوئے ) کہا ( رکھو ! ) اگر تم نے میرے سوا کسی کو خدا بنایا تو میں تمہیں ضرور قیدیوں میں کر دوں گا ۔

30
us-Shooaraa · Ayah 26:30

قَالَ اَوَ لَوۡ جِئۡتُکَ بِشَیۡءٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۚ۳۰﴾

فرمایا اگرچہ میں لے آؤں تیرے ایک روشن چیز ۔

31
us-Shooaraa · Ayah 26:31

قَالَ فَاۡتِ بِہٖۤ اِنۡ کُنۡتَ مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۳۱﴾

اس نے کہا پھر کرو اسے اگر تم سچے ہو ۔

32
us-Shooaraa · Ayah 26:32

فَاَلۡقٰی عَصَاہُ فَاِذَا ہِیَ ثُعۡبَانٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۳۲﴾ۚ ۖ

پس آپ نے ڈالا اپنا عصا تو اسی وہ اژدھا بن گیا ۔

33
us-Shooaraa · Ayah 26:33

وَّنَزَعَ یَدَہٗ فَاِذَا ہِیَ بَیۡضَآءُ لِلنّٰظِرِیۡنَ ﴿۳۳﴾٪ 6

اور آپ نے باہر نکالا اپنا تو یک لخت وہ سفید ہو گیا دیکھنے والوں کے لیے ۔

34
us-Shooaraa · Ayah 26:34

قَالَ لِلۡمَلَاِ حَوۡلَہٗۤ اِنَّ ہٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیۡمٌ ﴿ۙ۳۴﴾

۔( یہ دیکھ کر ) فرعون نے اپنے آس بیٹھنے والے درباریوں سے کہا واقعی یہ ماہر جادوگر ہے ۔

35
us-Shooaraa · Ayah 26:35

یُّرِیۡدُ اَنۡ یُّخۡرِجَکُمۡ مِّنۡ اَرۡضِکُمۡ بِسِحۡرِہٖ ٭ۖ فَمَاذَا تَاۡمُرُوۡنَ ﴿۳۵﴾

یہ چاہتا ہے کہ نکال دے تمہیں اپنے ملک سے اپنے جادو ( کے زور ) سے ( اب بتاؤ ) تمہاری کیا رائے ہے ؟

36
us-Shooaraa · Ayah 26:36

قَالُوۡۤا اَرۡجِہۡ وَاَخَاہُ وَابۡعَثۡ فِی الۡمَدَآئِنِ حٰشِرِیۡنَ ﴿ۙ۳۶﴾

بولے دو اسے اور اس کے کو اور بھیج دو شہروں میں ہرکارے ۔

37
us-Shooaraa · Ayah 26:37

یَاۡتُوۡکَ بِکُلِّ سَحَّارٍ عَلِیۡمٍ ﴿۳۷﴾

تاکہ وہ لے آئیں تیرے ( ملک کے کونہ کونہ سے ) تمام ماہر جادوگر ۔

38
us-Shooaraa · Ayah 26:38

فَجُمِعَ السَّحَرَۃُ لِمِیۡقَاتِ یَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ ﴿ۙ۳۸﴾

الغرض جمع کر لیے گئے سارے جادوگرمقررہ پر ایک خاص ۔

39
us-Shooaraa · Ayah 26:39

وَّقِیۡلَ لِلنَّاسِ ہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّجۡتَمِعُوۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾

اور کہہ دیا گیا لوگوں سے کیا تم ( مقابلہ دیکھنے کے لیے ) اکٹھے ہو گے ؟

40
us-Shooaraa · Ayah 26:40

لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَۃَ اِنۡ کَانُوۡا ہُمُ الۡغٰلِبِیۡنَ ﴿۴۰﴾

شاید ہم پیروی کرتے رہیں جادوگروں کی اگر وہ ( مقابلہ میں ) آ جائیں ۔

41
us-Shooaraa · Ayah 26:41

فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَۃُ قَالُوۡا لِفِرۡعَوۡنَ اَئِنَّ لَنَا لَاَجۡرًا اِنۡ کُنَّا نَحۡنُ الۡغٰلِبِیۡنَ ﴿۴۱﴾

جب ہوئے جادوگر تو انھوں نے فرعون سے پوچھا کیا ہمیں کوئی انعام بھی ملے گا اگر ہم ( موسیٰ پر ) آ جائیں ؟

42
us-Shooaraa · Ayah 26:42

قَالَ نَعَمۡ وَاِنَّکُمۡ اِذًا لَّمِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ ﴿۴۲﴾

اس نے کہا ہاں ضرور ملے گا اور تم اس میرے مقربوں میں شامل کر لیے جاؤ گے ۔

43
us-Shooaraa · Ayah 26:43

قَالَ لَہُمۡ مُّوۡسٰۤی اَلۡقُوۡا مَاۤ اَنۡتُمۡ مُّلۡقُوۡنَ ﴿۴۳﴾

موسیٰ نے انھیں فرمایا پھینکو جو تم پھینکنے والے ہو ۔

44
us-Shooaraa · Ayah 26:44

فَاَلۡقَوۡا حِبَالَہُمۡ وَعِصِیَّہُمۡ وَقَالُوۡا بِعِزَّۃِ فِرۡعَوۡنَ اِنَّا لَنَحۡنُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿۴۴﴾

تو انھوں نے پھینک دیں اپنی رسیاں اور اپنی لاٹھیاں ( میدان میں ) اور ( بڑے وثوق سے ) کہا ناموس فرعون کی ! ہم ہی یقیناً آئیں گے ۔

45
us-Shooaraa · Ayah 26:45

فَاَلۡقٰی مُوۡسٰی عَصَاہُ فَاِذَا ہِیَ تَلۡقَفُ مَایَاۡفِکُوۡنَ ﴿۴۵﴾ۚ ۖ

پھر پھینکا موسیٰ نے اپنا سونٹا تو وہ یکایک نگلنے لگ گیا جو فریب انھوں نے بنا رکھا تھا ۔

46
us-Shooaraa · Ayah 26:46

فَاُلۡقِیَ السَّحَرَۃُ سٰجِدِیۡنَ ﴿ۙ۴۶﴾

پس ( یہ معجزہ دیکھ کر ) گر پڑے جادوگر سجدہ کرتے ہوئے ۔

47
us-Shooaraa · Ayah 26:47

قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۴۷﴾

انھوں نے ( برملا ) کہہ دیا ہم ایمان لائے رب العالمین پر ۔

48
us-Shooaraa · Ayah 26:48

رَبِّ مُوۡسٰی وَہٰرُوۡنَ ﴿۴۸﴾

جو رب ہے موسیٰ اور ہارون کا ۔

49
us-Shooaraa · Ayah 26:49

قَالَ اٰمَنۡتُمۡ لَہٗ قَبۡلَ اَنۡ اٰذَنَ لَکُمۡ ۚ اِنَّہٗ لَکَبِیۡرُکُمُ الَّذِیۡ عَلَّمَکُمُ السِّحۡرَ ۚ فَلَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۬ ؕ لَاُقَطِّعَنَّ اَیۡدِیَکُمۡ وَاَرۡجُلَکُمۡ مِّنۡ خِلَافٍ وَّلَاُوصَلِّبَنَّکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۚ۴۹﴾

فرعون نے ( خفّت مٹانے کے لیے ) کہا تم تو ایمان لا چکے تھے اس پر اس سے کہ میں تمہیں مقابلہ کی دیتا ۔ یہ تو تمہارا بڑا ( گرو ) ہے جس نے تمہیں سحر کا فن سکھایا ہے ۔ ابھی ( اس سازش کا ) تمہیں معلوم ہو جائے گا ۔ میں ضرور کاٹ دوں گا تمہارے اور تمہارے مخالف طرفوں سے اور میں تم سب کو سولی چڑھا دوں گا ۔

50
us-Shooaraa · Ayah 26:50

قَالُوۡا لَا ضَیۡرَ ۫ اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا مُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿ۚ۵۰﴾

انھوں نے دیا ہمیں اس کی ذرا پروا نہیں ۔ ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹنے والے ہیں ۔

51
us-Shooaraa · Ayah 26:51

اِنَّا نَطۡمَعُ اَنۡ یَّغۡفِرَ لَنَا رَبُّنَا خَطٰیٰنَاۤ اَنۡ کُنَّاۤ اَوَّلَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ﴿۵۱﴾ؕ٪ 7

ہمیں یہ ہے کہ بخش دے گا ہمارے لیے ہمارا رب ہماری خطائیں ۔ کیونکہ ہم ( تیری قوم میں سے ) ایمان لانے والے ہیں ۔

52
us-Shooaraa · Ayah 26:52

وَاَوۡحَیۡنَاۤ اِلٰی مُوۡسٰۤی اَنۡ اَسۡرِ بِعِبَادِیۡۤ اِنَّکُمۡ مُّتَّبَعُوۡنَ ﴿۵۲﴾

اور ہم نے وحی کی موسیٰ کی طرف کہ راتوں ( یہاں سے ) میرے بندوں کو لے جاؤ ، یقیناً تمہارا تعاقب کیا جائے گا ۔

53
us-Shooaraa · Ayah 26:53

فَاَرۡسَلَ فِرۡعَوۡنُ فِی الۡمَدَآئِنِ حٰشِرِیۡنَ ﴿ۚ۵۳﴾

پس بھیجے فرعون نے سارے شہروں میں ہرکارے ۔

54
us-Shooaraa · Ayah 26:54

اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ لَشِرۡ ذِمَۃٌ قَلِیۡلُوۡنَ ﴿ۙ۵۴﴾

۔( تاکہ لوگوں کو بتائیں ) یہ لوگ ایک چھوٹی سی ہیں ۔

55
us-Shooaraa · Ayah 26:55

وَاِنَّہُمۡ لَنَا لَغَآئِظُوۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾

اور انھوں نے ہمیں برا فروختہ کر دیا ہے ۔

56
us-Shooaraa · Ayah 26:56

وَاِنَّا لَجَمِیۡعٌ حٰذِرُوۡنَ ﴿ؕ۵۶﴾

۔( تاہم فکر نہ کرو ) ہم سب ( ان کے متعلق ) بہت محتاط ہیں ۔

57
us-Shooaraa · Ayah 26:57

فَاَخۡرَجۡنٰہُمۡ مِّنۡ جَنّٰتٍ وَّعُیُوۡنٍ ﴿ۙ۵۷﴾

سو ہم نے نکالا انھیں ( سبز ) باغوں اور ( بہتے ہوئے ) چشموں

58
us-Shooaraa · Ayah 26:58

وَّکُنُوۡزٍ وَّمَقَامٍ کَرِیۡمٍ ﴿ۙ۵۸﴾

اور ( بھرپور ) خزانوں اور شاندار محلات سے ۔

59
us-Shooaraa · Ayah 26:59

کَذٰلِکَ ؕ وَاَوۡرَثۡنٰہَا بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ﴿ؕ۵۹﴾

ہم نے ایسا ہی کیا ۔ اور ہم نے بنی اسرائیل کو ان تمام چیزوں کا وارث بنا دیا ۔

60
us-Shooaraa · Ayah 26:60

فَاَتۡبَعُوۡہُمۡ مُّشۡرِقِیۡنَ ﴿۶۰﴾

پس وہ ان کے تعاقب میں نکلے اشراق کے ۔

61
us-Shooaraa · Ayah 26:61

فَلَمَّا تَرَآءَ الۡجَمۡعٰنِ قَالَ اَصۡحٰبُ مُوۡسٰۤی اِنَّا لَمُدۡرَکُوۡنَ ﴿ۚ۶۱﴾

پس جب ایک دوسرے کو دیکھ لیا دونوں گروہوں نے تو موسیٰ کے کہنے لگے ( ہائے ) ہم تو یقیناً پکڑ لیے گئے ۔

62
us-Shooaraa · Ayah 26:62

قَالَ کَلَّا ۚ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیۡ سَیَہۡدِیۡنِ ﴿۶۲﴾

آپ نے فرمایا ہرگز نہیں ۔ بلاشبہ میرے ساتھ میرا رب ہے وہ ضرور میری رہنمائی فرمائے گا ۔

63
us-Shooaraa · Ayah 26:63

فَاَوۡحَیۡنَاۤ اِلٰی مُوۡسٰۤی اَنِ اضۡرِبۡ بِّعَصَاکَ الۡبَحۡرَ ؕ فَانۡفَلَقَ فَکَانَ کُلُّ فِرۡقٍ کَالطَّوۡدِ الۡعَظِیۡمِ ﴿ۚ۶۳﴾

سو ہم نے وحی بھیجی موسیٰ کی طرف کہ ضرب لگاؤ اپنے عصا سے سمندر کو تو سمندر پھٹ گیا اور ہو گیا کا ہر بڑے کی مانند ۔

64
us-Shooaraa · Ayah 26:64

وَاَزۡلَفۡنَا ثَمَّ الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿ۚ۶۴﴾

اور ہم نے قریب کر دیا وہاں دوسرے فریق کو ۔

65
us-Shooaraa · Ayah 26:65

وَاَنۡجَیۡنَا مُوۡسٰی وَمَنۡ مَّعَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۚ۶۵﴾

اور ہم نے بچا لیا ( ان تند موجوں سے ) موسیٰ ( علیہ السلام ) اور ان کے سب ہمراہیوں کو ۔

66
us-Shooaraa · Ayah 26:66

ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿ؕ۶۶﴾

پھر ہم نے غرق کر دیا دوسرے فریق کو ۔

67
us-Shooaraa · Ayah 26:67

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَمَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۶۷﴾

اس واقعہ میں ( بڑی واضح ) ہے ۔ اور ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ۔

68
us-Shooaraa · Ayah 26:68

وَاِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۶۸﴾٪ 8

اور بیشک ( اے حبیب ! ) آپ کا رب ہی سب پر رحم فرمانے والا ہے ۔

69
us-Shooaraa · Ayah 26:69

وَاتۡلُ عَلَیۡہِمۡ نَبَاَ اِبۡرٰہِیۡمَ ﴿ۘ۶۹﴾

اور آپ فرمائیے ان کے ابراہیم کا قصہ ۔

70
us-Shooaraa · Ayah 26:70

اِذۡ قَالَ لِاَبِیۡہِ وَقَوۡمِہٖ مَاتَعۡبُدُوۡنَ ﴿۷۰﴾

جب آپ نے اپنے سے اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کس کی پرستش کرتے ہو ۔

71
us-Shooaraa · Ayah 26:71

قَالُوۡا نَعۡبُدُ اَصۡنَامًا فَنَظَلُّ لَہَا عٰکِفِیۡنَ ﴿۷۱﴾

انھوں نے کہا ہم تو پوجتے ہیں بتوں کو اور ہم انہی کی پوجا میں ہر منہمک رہتے ہیں ۔

72
us-Shooaraa · Ayah 26:72

قَالَ ہَلۡ یَسۡمَعُوۡنَکُمۡ اِذۡ تَدۡعُوۡنَ ﴿ۙ۷۲﴾

آپ نے پوچھا ( بھلا یہ بتاؤ ) کیا وہ سنتے ہیں تمہاری جب تم انھیں پکارتے ہو ۔

73
us-Shooaraa · Ayah 26:73

اَوۡ یَنۡفَعُوۡنَکُمۡ اَوۡ یَضُرُّوۡنَ ﴿۷۳﴾

یا وہ تمہیں ( کچھ ) نفع پہنچا سکتے ہیں یا ضرر پہنچا سکتے ہیں ۔

74
us-Shooaraa · Ayah 26:74

قَالُوۡا بَلۡ وَجَدۡنَاۤ اٰبَآءَنَا کَذٰلِکَ یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۷۴﴾

انھوں نے ( لا ہو کر ) کہا بلکہ ہم نے تو پایا اپنے باپوں کو کہ وہ یونہی کیا کرتے تھے ۔

75
us-Shooaraa · Ayah 26:75

قَالَ اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا کُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۙ۷۵﴾

آپ نے فرمایا کیا تم نے دیکھ لیا ان ( کی بے بسی ) کو کی تم پرستش کیا کرتے ہو ۔

76
us-Shooaraa · Ayah 26:76

اَنۡتُمۡ وَاٰبَآؤُکُمُ الۡاَقۡدَمُوۡنَ ﴿۷۶﴾۫ ۖ

تم اور تمہارے گزشتہ آباؤاجداد ۔

77
us-Shooaraa · Ayah 26:77

فَاِنَّہُمۡ عَدُوٌّ لِّیۡۤ اِلَّا رَبَّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۷۷﴾

پس وہ سب میرے ہیں سوائے رب العالمین کے ۔

78
us-Shooaraa · Ayah 26:78

الَّذِیۡ خَلَقَنِیۡ فَہُوَ یَہۡدِیۡنِ ﴿ۙ۷۸﴾

جس نے مجھے فرمایا پھر ( ہر پر ) وہ میری رہنمائی کرتا ہے ۔

79
us-Shooaraa · Ayah 26:79

وَالَّذِیۡ ہُوَ یُطۡعِمُنِیۡ وَیَسۡقِیۡنِ ﴿ۙ۷۹﴾

اور وہ جو مجھے کھلاتا بھی ہے اور مجھے پلاتا بھی ہے ۔

80
us-Shooaraa · Ayah 26:80

وَاِذَا مَرِضۡتُ فَہُوَ یَشۡفِیۡنِ ﴿۪ۙ۸۰﴾

اور جب میں ہوتا ہوں تو وہی مجھے صحت بخشتا ہے ۔

81
us-Shooaraa · Ayah 26:81

وَالَّذِیۡ یُمِیۡتُنِیۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡنِ ﴿ۙ۸۱﴾

اور وہ جو مجھے مارے گا ، پھر مجھے کرے گا ۔

82
us-Shooaraa · Ayah 26:82

وَالَّذِیۡۤ اَطۡمَعُ اَنۡ یَّغۡفِرَ لِیۡ خَطِیۡٓئَتِیۡ یَوۡمَ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۸۲﴾

اور جس سے میں رکھتا ہوں کہ وہ بخش دے گا میرے لیے میری خطا کو روز جزا کو ۔

83
us-Shooaraa · Ayah 26:83

رَبِّ ہَبۡ لِیۡ حُکۡمًا وَّاَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۳﴾

اے میرے رب ! عطا فرما مجھے علم و عمل ( میں کمال ) اور ملا دے مجھے بندوں کے ساتھ ۔

84
us-Shooaraa · Ayah 26:84

وَاجۡعَلۡ لِّیۡ لِسَانَ صِدۡقٍ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ۙ۸۴﴾

اور بنا دے میرے لیے سچی ناموری آئندہ آنے والوں میں ۔

85
us-Shooaraa · Ayah 26:85

وَاجۡعَلۡنِیۡ مِنۡ وَّرَثَۃِ جَنَّۃِ النَّعِیۡمِ ﴿ۙ۸۵﴾

اور بنا دے مجھے ان لوگوں سے جو والی کے وارث ہیں ۔

86
us-Shooaraa · Ayah 26:86

وَاغۡفِرۡ لِاَبِیۡۤ اِنَّہٗ کَانَ مِنَ الضَّآلِّیۡنَ ﴿ۙ۸۶﴾

اور بخش دے میرے کو وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے ۔

87
us-Shooaraa · Ayah 26:87

وَلَا تُخۡزِنِیۡ یَوۡمَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿ۙ۸۷﴾

اور نہ شرمسار کرنا مجھے جس روز لوگ قبروں سے اٹھائے جائیں گے ۔

88
us-Shooaraa · Ayah 26:88

یَوۡمَ لَا یَنۡفَعُ مَالٌ وَّلَا بَنُوۡنَ ﴿ۙ۸۸﴾

جس نہ آئے گا اور نہ بیٹے ۔

89
us-Shooaraa · Ayah 26:89

اِلَّا مَنۡ اَتَی اللّٰہَ بِقَلۡبٍ سَلِیۡمٍ ﴿ؕ۸۹﴾

مگر وہ شخص جو لے آیا اللہ تعالیٰ کے حضور قلب سلیم

90
us-Shooaraa · Ayah 26:90

وَاُزۡلِفَتِ الۡجَنَّۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿ۙ۹۰﴾

اور قریب کر دی جائے گی پرہیزگاروں کے لیے ۔

91
us-Shooaraa · Ayah 26:91

وَبُرِّزَتِ الۡجَحِیۡمُ لِلۡغٰوِیۡنَ ﴿ۙ۹۱﴾

اور کر دی جائے گی بہکنے والوں کے لیے ۔

92
us-Shooaraa · Ayah 26:92

وَقِیۡلَ لَہُمۡ اَیۡنَمَا کُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۙ۹۲﴾

اور کہا جائے گا انھیں کہ کہاں ہیں وہ کی تم پوجا کرتے تھے ۔

93
us-Shooaraa · Ayah 26:93

مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ ہَلۡ یَنۡصُرُوۡنَکُمۡ اَوۡ یَنۡتَصِرُوۡنَ ﴿ؕ۹۳﴾

اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر ۔ کیا وہ تمہاری ( کچھ ) کر سکتے ہیں یا انتقام لے سکتے ہیں ۔

94
us-Shooaraa · Ayah 26:94

فَکُبۡکِبُوۡا فِیۡہَا ہُمۡ وَالۡغَاوٗنَ ﴿ۙ۹۴﴾

پس اوندھے پھینک دیے جائیں گے اس میں وہ اور دوسرے گمراہ ۔

95
us-Shooaraa · Ayah 26:95

وَجُنُوۡدُ اِبۡلِیۡسَ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ؕ۹۵﴾

اور ابلیس کی ساری فوجیں ۔

96
us-Shooaraa · Ayah 26:96

قَالُوۡا وَہُمۡ فِیۡہَا یَخۡتَصِمُوۡنَ ﴿ۙ۹۶﴾

وہ کہیں گے اس حال میں کہ وہ میں باہم جھگڑ رہے ہوں گے ۔

97
us-Shooaraa · Ayah 26:97

تَاللّٰہِ اِنۡ کُنَّا لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۙ۹۷﴾

خدا کی ! ہم کھلی گمراہی میں گرفتار تھے ۔

98
us-Shooaraa · Ayah 26:98

اِذۡ نُسَوِّیۡکُمۡ بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۹۸﴾

جب ہم تمہیں رب العالمین کے بنائے ہوئے تھے ۔

99
us-Shooaraa · Ayah 26:99

وَمَاۤ اَضَلَّنَاۤ اِلَّا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿۹۹﴾

اور نہیں گمراہ کیا ہمیں مگر ( ان نامی ) مجرموں نے ۔

100
us-Shooaraa · Ayah 26:100

فَمَا لَنَا مِنۡ شَافِعِیۡنَ ﴿۱۰۰﴾ۙ

تو ( آج ) نہیں ہے ہمارا کوئی سفارشی ۔

101
us-Shooaraa · Ayah 26:101

وَلَا صَدِیۡقٍ حَمِیۡمٍ ﴿۱۰۱﴾

اور نہ کوئی خوار ۔

102
us-Shooaraa · Ayah 26:102

فَلَوۡ اَنَّ لَنَا کَرَّۃً فَنَکُوۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۰۲﴾

پس اگر ہمارے میں ہوتا ( میں ) واپس جانا تو ہم اہل ایمان سے ہوتے ۔

103
us-Shooaraa · Ayah 26:103

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَمَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۰۳﴾

بیشک اس واقعہ میں عبرت کی ہے اور نہیں تھے ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے ۔

104
us-Shooaraa · Ayah 26:104

وَاِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾٪ 9

اور ( اے حبیب ! ) بیشک آپ کا رب ہی سب پر ، رحم فرمانے والا ہے ۔

105
us-Shooaraa · Ayah 26:105

کَذَّبَتۡ قَوۡمُ نُوۡحِ ۣ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۰۵﴾ۚۖ

جھٹلایا قوم نوح نے ( اللہ کے ) رسولوں کو ۔

106
us-Shooaraa · Ayah 26:106

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ نُوۡحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾ۚ

جب کہا انھیں ان کے نوح نے کیا تم ڈرتے نہیں ہو ۔

107
us-Shooaraa · Ayah 26:107

اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۰۷﴾ۙ

بیشک میں تمہارے لیے رسول امین ہوں ۔

108
us-Shooaraa · Ayah 26:108

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَاَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۰۸﴾ۚ

پس اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور میری فرمانبرداری کرو ۔

109
us-Shooaraa · Ayah 26:109

وَمَاۤ اَسۡئَلُکُمۡ عَلَیۡہِ مِنۡ اَجۡرٍ ۚ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلٰی رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۰۹﴾ۚ

اور میں نہیں طلب کرتا تم سے اس ( تبلیغ ) پر کوئی اجرت ۔ میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے ۔

110
us-Shooaraa · Ayah 26:110

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَاَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۱۰﴾ؕ

پس تم ڈرو اللہ سے اور میری پیروی کرو ۔

111
us-Shooaraa · Ayah 26:111

قَالُوۡۤا اَنُؤۡمِنُ لَکَ وَاتَّبَعَکَ الۡاَرۡذَلُوۡنَ ﴿۱۱۱﴾ؕ

انھوں نے کہا کیا ہم ( قوم کے رئیس ) ایمان لائیں تجھ پر حالانکہ تمہاری پیروی صرف گھٹیا لوگ کر رہے ہیں ۔

112
us-Shooaraa · Ayah 26:112

قَالَ وَمَا عِلۡمِیۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۱۲﴾ۚ

آپ نے فرمایا مجھے کیا کہ وہ کس نیت سے ایمان لائے ہیں ۔

113
us-Shooaraa · Ayah 26:113

اِنۡ حِسَابُہُمۡ اِلَّا عَلٰی رَبِّیۡ لَوۡ تَشۡعُرُوۡنَ ﴿۱۱۳﴾ۚ

ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ ہے ۔ اگر تمہیں ( حقیقت کا ) شعور ہے ۔

114
us-Shooaraa · Ayah 26:114

وَمَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾ۚ

اور نہیں ہوں میں بھگانے والا ( غریب و مسکین ) مومنوں کو ۔

115
us-Shooaraa · Ayah 26:115

اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۱۵﴾ؕ

نہیں ہوں میں مگر ( سے ) صاف ڈرانے والا ۔

116
us-Shooaraa · Ayah 26:116

قَالُوۡا لَئِنۡ لَّمۡ تَنۡتَہِ یٰنُوۡحُ لَتَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمَرۡجُوۡمِیۡنَ ﴿۱۱۶﴾ؕ

ان ( مغروروں ) نے کہا اے نوح ! اگر تم نہ آئے ( تو رکھو ) تمہیں ضرور سنگسار کر دیا جائے گا ۔

117
us-Shooaraa · Ayah 26:117

قَالَ رَبِّ اِنَّ قَوۡمِیۡ کَذَّبُوۡنِ ﴿۱۱۷﴾ۚ ۖ ؒ

آپ نے عرض کی میرے ! میری قوم نے تو مجھے جھٹلا دیا ہے ۔

118
us-Shooaraa · Ayah 26:118

فَافۡتَحۡ بَیۡنِیۡ وَبَیۡنَہُمۡ فَتۡحًا وَّنَجِّنِیۡ وَمَنۡ مَّعِیَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۸﴾

پس تو فرما دے میرے اور ان کے جو قطعی ہو اور ( اپنے سے ) دے مجھے اور جو میرے ساتھ ہیں اہل ایمان سے ۔

119
us-Shooaraa · Ayah 26:119

فَاَنۡجَیۡنٰہُ وَمَنۡ مَّعَہٗ فِی الۡفُلۡکِ الۡمَشۡحُوۡنِ ﴿۱۱۹﴾ۚ

پس ہم نے دی انھیں اور جو آپ کے ہمراہ اس میں تھے جو کھچا کھچ بھری ہوئی تھی ۔

120
us-Shooaraa · Ayah 26:120

ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا بَعۡدُ الۡبٰقِیۡنَ ﴿۱۲۰﴾ؕ

پھر ہم نے غرق کر دیا اس کے بعد رہ جانے والوں کو ۔

121
us-Shooaraa · Ayah 26:121

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَمَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۲۱﴾

یقیناً اس واقعہ میں بھی ( عبرت کی ) ہے اور نہیں تھے ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے ۔

122
us-Shooaraa · Ayah 26:122

وَاِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۲۲﴾٪ 10

اور بیشک آپ کا رب ہی سب پر ، رحم فرمانے والا ہے ۔

123
us-Shooaraa · Ayah 26:123

کَذَّبَتۡ عَادُ ۨ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۲۳﴾ۚۖ

جھٹلایا عاد نے ( اپنے ) رسولوں کو ۔

124
us-Shooaraa · Ayah 26:124

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ ہُوۡدٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۲۴﴾ۚ

جب فرمایا انھیں ان کے ہود نے کیا تم ( خدا سے ) نہیں ڈرتے ۔

125
us-Shooaraa · Ayah 26:125

اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۲۵﴾ۙ

بیشک میں تمہارے لیے رسول امین ہوں ۔

126
us-Shooaraa · Ayah 26:126

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَاَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۲۶﴾ۚ

پس اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور میری کرو ۔

127
us-Shooaraa · Ayah 26:127

وَمَاۤ اَسۡئَلُکُمۡ عَلَیۡہِ مِنۡ اَجۡرٍ ۚ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلٰی رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۲۷﴾ؕ

اور میں نہیں طلب کرتا تم سے اس ( خدمت ) کا کوئی صلہ ۔ میرا اجر تو اس پر ہے جو سارے جہانوں کا پالنے والا ہے ۔

128
us-Shooaraa · Ayah 26:128

اَتَبۡنُوۡنَ بِکُلِّ رِیۡعٍ اٰیَۃً تَعۡبَثُوۡنَ ﴿۱۲۸﴾

کیا تم تعمیر کرتے ہو ہر اونچے مقام پر ایک گار بے ۔

129
us-Shooaraa · Ayah 26:129

وَتَتَّخِذُوۡنَ مَصَانِعَ لَعَلَّکُمۡ تَخۡلُدُوۡنَ ﴿۱۲۹﴾ۚ

اور اپنی رہائش کے لیے بناتے ہو محلات اس پر کہ تم رہو گے ۔

130
us-Shooaraa · Ayah 26:130

وَاِذَا بَطَشۡتُمۡ بَطَشۡتُمۡ جَبَّارِیۡنَ ﴿۱۳۰﴾ۚ

اور جب تم کسی پر کرتے ہو تو بڑے ظالم اور بے درد بن کر کرتے ہو ۔

131
us-Shooaraa · Ayah 26:131

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَاَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۳۱﴾ۚ

پس ( اب تو ) اللہ سے ڈرو اور میری کرو ۔

132
us-Shooaraa · Ayah 26:132

وَاتَّقُوا الَّذِیۡۤ اَمَدَّکُمۡ بِمَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۳۲﴾ۚ

اور ڈرو اس ذات سے جس نے کی ہے تمہاری ان چیزوں سے کو تم جانتے ہو ۔

133
us-Shooaraa · Ayah 26:133

اَمَدَّکُمۡ بِاَنۡعَامٍ وَّبَنِیۡنَ ﴿۱۳۳﴾ۚ ۙ

۔( یعنی ) اس نے فرمائی ہے تمہاری مویشیوں اور فرزندوں سے ۔

134
us-Shooaraa · Ayah 26:134

وَجَنّٰتٍ وَّعُیُوۡنٍ ﴿۱۳۴﴾ۚ

اور باغات اور چشموں سے ۔

135
us-Shooaraa · Ayah 26:135

اِنِّیۡۤ اَخَافُ عَلَیۡکُمۡ عَذَابَ یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۳۵﴾ؕ

میں ڈرتا ہوں کہ تم پر بڑے کا نہ آ جائے ۔

136
us-Shooaraa · Ayah 26:136

قَالُوۡا سَوَآءٌ عَلَیۡنَاۤ اَوَ عَظۡتَ اَمۡ لَمۡ تَکُنۡ مِّنَ الۡوٰعِظِیۡنَ ﴿۱۳۶﴾ۙ

انھوں نے کہا یکساں ہے ہمارے لیے خواہ آپ کریں یا نہ ہوں آپ کرنے والوں سے ۔

137
us-Shooaraa · Ayah 26:137

اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا خُلُقُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۳۷﴾ۙ

نہیں ہے یہ ( محلات کا شوق ) مگر ہمارے اسلاف کا دستور ۔

138
us-Shooaraa · Ayah 26:138

وَمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِیۡنَ ﴿۱۳۸﴾ۚ

۔( آپ فکر نہ کریں ) ہمیں نہیں دیا جائے گا ۔

139
us-Shooaraa · Ayah 26:139

فَکَذَّبُوۡہُ فَاَہۡلَکۡنٰہُمۡ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَمَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳۹﴾

پس انھوں نے آپ کو جھٹلایا اس لیے ہم نے انھیں کر دیا بیشک اس میں بھی ( عبرت کی ) ہے اور نہیں تھے ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے ۔

140
us-Shooaraa · Ayah 26:140

وَاِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۴۰﴾٪ 11

اور بیشک آپ کا رب ہی سب پر رحم فرمانے والا ہے ۔

141
us-Shooaraa · Ayah 26:141

کَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۴۱﴾ۚۖ

جھٹلایا قوم ثمود نے رسولوں کو ۔

142
us-Shooaraa · Ayah 26:142

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ صٰلِحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۴۲﴾ۚ

جب کہا انھیں ان کے صالح نے کیا تم ( قہر الہیٰ سے ) نہیں ڈرتے ۔

143
us-Shooaraa · Ayah 26:143

اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۴۳﴾ۙ

میں تمہارے لیے رسول امین ہوں ۔

144
us-Shooaraa · Ayah 26:144

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَاَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۴۴﴾ۚ

سو ڈرو اللہ تعالیٰ سے اور میری پیروی کرو ۔

145
us-Shooaraa · Ayah 26:145

وَمَاۤ اَسۡئَلُکُمۡ عَلَیۡہِ مِنۡ اَجۡرٍ ۚ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلٰی رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۴۵﴾ؕ

اور میں نہیں طلب کرتا تم سے اس پر کوئی معاوضہ ۔ میرا معاوضہ تو رب العالمین کے ذمہ ہے ۔

146
us-Shooaraa · Ayah 26:146

اَتُتۡرَکُوۡنَ فِیۡ مَاہٰہُنَاۤ اٰمِنِیۡنَ ﴿۱۴۶﴾ۙ

کیا تمہیں رہنے دیا جائے گا اس ( عیش و طرب ) میں جس میں تم یہاں ہو امن سے ۔

147
us-Shooaraa · Ayah 26:147

فِیۡ جَنّٰتٍ وَّعُیُوۡنٍ ﴿۱۴۷﴾ۙ

ان باغات میں اور چشموں میں ۔

148
us-Shooaraa · Ayah 26:148

وَّزُرُوۡعٍ وَّنَخۡلٍ طَلۡعُہَا ہَضِیۡمٌ ﴿۱۴۸﴾ۚ

اور ( شاداب ) کھیتوں میں اور کے درختوں میں جنکے شگوفے بڑے و نازک ہیں ۔

149
us-Shooaraa · Ayah 26:149

وَتَنۡحِتُوۡنَ مِنَ الۡجِبَالِ بُیُوۡتًا فٰرِہِیۡنَ ﴿۱۴۹﴾ۚ

اور تراشتے رہو گے پہاڑوں میں ، ماہر ( سنگتراش ) بنتے ہوئے ۔

150
us-Shooaraa · Ayah 26:150

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَاَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۵۰﴾ۚ

پس ڈرو اللہ تعالیٰ سے اور میری اتباع کرو ۔

151
us-Shooaraa · Ayah 26:151

وَلَا تُطِیۡعُوۡۤا اَمۡرَ الۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۱۵۱﴾ۙ

اور نہ پیروی کرو سے بڑھنے والوں کے کی ۔

152
us-Shooaraa · Ayah 26:152

الَّذِیۡنَ یُفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ وَلَا یُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۵۲﴾

جو برپا کرتے رہتے ہیں میں اور اصلاح کی نہیں کرتے ۔

153
us-Shooaraa · Ayah 26:153

قَالُوۡۤا اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مِنَ الۡمُسَحَّرِیۡنَ ﴿۱۵۳﴾ۚ

جواب ملا ( اے صالح ! ) تم تو ان لوگوں میں سے ہو پر جادو کر دیا گیا ہے ۔

154
us-Shooaraa · Ayah 26:154

مَاۤ اَنۡتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُنَا ۚ ۖ فَاۡتِ بِاٰیَۃٍ اِنۡ کُنۡتَ مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۱۵۴﴾

نہیں ہو تم مگر ایک ہماری مانند ورنہ لاؤ کوئی معجزہ اگر تم راست بازوں میں سے ہو ۔

155
us-Shooaraa · Ayah 26:155

قَالَ ہٰذِہٖ نَاقَۃٌ لَّہَا شِرۡبٌ وَّلَکُمۡ شِرۡبُ یَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ ﴿۱۵۵﴾ۚ

فرمایا یہ ایک اونٹنی ہے ۔ ایک اس کے پینے کی باری ہے اور ایک تمہاری باری ہے ۔

156
us-Shooaraa · Ayah 26:156

وَلَا تَمَسُّوۡہَا بِسُوۡٓءٍ فَیَاۡخُذَکُمۡ عَذَابُ یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۵۶﴾

اور نہ پہنچانا اسے کوئی اذیت ورنہ آ لے گا تمہیں بڑے کا ۔

157
us-Shooaraa · Ayah 26:157

فَعَقَرُوۡہَا فَاَصۡبَحُوۡا نٰدِمِیۡنَ ﴿۱۵۷﴾ۙ

ان ( بدبختوں ) نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر ہو گئے ندامت ( و ) کرنے والے ۔

158
us-Shooaraa · Ayah 26:158

فَاَخَذَہُمُ الۡعَذَابُ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَمَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۵۸﴾

پس آ لیا انھیں نے بیشک اس واقعہ میں بھی ( عبرت کی ) ہے اور نہیں تھے ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے ۔

159
us-Shooaraa · Ayah 26:159

وَاِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۵۹﴾٪ 12

اور بیشک آپ کا رب ہی عزیز رحیم ہے ۔

160
us-Shooaraa · Ayah 26:160

کَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوۡطِ ۣ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۶۰﴾ۚۖ

جھٹلایا قوم لوط نے اپنے رسولوں کو ۔

161
us-Shooaraa · Ayah 26:161

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ لُوۡطٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۶۱﴾ۚ

جب کہا ان سے ان کے لوط نے ، کیا تم ( قہر الہٰی ) سے نہیں ڈرتے ؟

162
us-Shooaraa · Ayah 26:162

اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۶۲﴾ۙ

بیشک میں تمہارے لیے رسول امین ہوں ۔

163
us-Shooaraa · Ayah 26:163

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَاَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۶۳﴾ۚ

پس ڈرو اللہ تعالیٰ سے اور میری کرو ۔

164
us-Shooaraa · Ayah 26:164

وَمَاۤ اَسۡئَلُکُمۡ عَلَیۡہِ مِنۡ اَجۡرٍ ۚ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلٰی رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۶۴﴾ؕ

اور میں نہیں مانگتا تم سے اس ( تبلیغ ) پر کوئی معاوضہ ۔ میرا معاوضہ تو اس کے ذمہ ہے جو رب العالمین ہے ۔

165
us-Shooaraa · Ayah 26:165

اَتَاۡتُوۡنَ الذُّکۡرَانَ مِنَ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۶۵﴾ۙ

کیا تم بد فعلی کے لیے جاتے ہو مردوں کے ساری سے ۔

166
us-Shooaraa · Ayah 26:166

وَتَذَرُوۡنَ مَاخَلَقَ لَکُمۡ رَبُّکُمۡ مِّنۡ اَزۡوَاجِکُمۡ ؕ بَلۡ اَنۡتُمۡ قَوۡمٌ عٰدُوۡنَ ﴿۱۶۶﴾

اور چھوڑ دیتے ہو جو کی ہیں تمہارے لیے تمہارے رب نے تمہاری بیویاں ۔ بلکہ تم سے بڑھنے والے لوگ ہو ۔

167
us-Shooaraa · Ayah 26:167

قَالُوۡا لَئِنۡ لَّمۡ تَنۡتَہِ یٰلُوۡطُ لَتَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُخۡرَجِیۡنَ ﴿۱۶۷﴾

وہ ( سے ) کہنے لگے ( خاموش ! ) اے لوط ! اگر تم اس سے نہ آئے تو تمہیں ضرور ملک بدر کر دیا جائے گا ۔

168
us-Shooaraa · Ayah 26:168

قَالَ اِنِّیۡ لِعَمَلِکُمۡ مِّنَ الۡقَالِیۡنَ ﴿۱۶۸﴾ؕ

آپ نے فرمایا ( سن لو ) میں تمہارے اس ( گندے ) فعل سے ہوں ۔

169
us-Shooaraa · Ayah 26:169

رَبِّ نَجِّنِیۡ وَاَہۡلِیۡ مِمَّا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۶۹﴾

میرے ! دے مجھے اور میرے اہل و عیال کو اس ( کی شامت ) سے جو وہ کرتے ہیں ۔

170
us-Shooaraa · Ayah 26:170

فَنَجَّیۡنٰہُ وَاَہۡلَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۷۰﴾ۙ

سو ہم نے دے دی اسے اور اس کے سب اہل کو ۔

171
us-Shooaraa · Ayah 26:171

اِلَّا عَجُوۡزًا فِی الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۱۷۱﴾ۚ

سوائے ایک بڑھیا کہ جو رہنے والوں میں تھی ۔

172
us-Shooaraa · Ayah 26:172

ثُمَّ دَمَّرۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿۱۷۲﴾ۚ

پھر ہم نے و مٹا دیا دوسروں کا ۔

173
us-Shooaraa · Ayah 26:173

وَاَمۡطَرۡنَا عَلَیۡہِمۡ مَّطَرًا ۚ فَسَآءَ مَطَرُ الۡمُنۡذَرِیۡنَ ﴿۱۷۳﴾

اور ہم نے برسائی ان پر ( پتھروں کی ) پس بڑی تباہ کن تھی وہ جو برسی ان پر جنھیں ڈرایا گیا ( اور وہ نہ آئے ) ۔

174
us-Shooaraa · Ayah 26:174

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَمَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۷۴﴾

بیشک اس میں بھی ( عبرت کی ) ہے اور نہیں تھے ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے ۔

175
us-Shooaraa · Ayah 26:175

وَاِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۷۵﴾٪ 13

اور بلاشبہ ( اے محبوب ! ) آپ کا پروردگار ہی عزیز رحیم ہے ۔

176
us-Shooaraa · Ayah 26:176

کَذَّبَ اَصۡحٰبُ لۡئَـیۡکَۃِ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۷۶﴾ۚۖ

جھٹلایا اہل ایکہ نے بھی ( اپنے ) رسولوں کو ۔

177
us-Shooaraa · Ayah 26:177

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ شُعَیۡبٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۷۷﴾ۚ

جب فرمایا انھیں شعیب ( علیہ السلام ) نے کیا تم ( قہر الہٰی سے ) نہیں ڈرتے ۔

178
us-Shooaraa · Ayah 26:178

اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۷۸﴾ۙ

بیشک میں تمہارے لیے رسول امین ہوں ۔

179
us-Shooaraa · Ayah 26:179

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَاَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۷۹﴾ۚ

پس ڈرو اللہ تعالیٰ سے اور میری پیروی کرو ۔

180
us-Shooaraa · Ayah 26:180

وَمَاۤ اَسۡئَلُکُمۡ عَلَیۡہِ مِنۡ اَجۡرٍ ۚ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلٰی رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۸۰﴾ؕ

اور میں نہیں طلب کرتا تم سے اس پر کوئی اجر ۔ میرا اجر تو اس کے ذمہ ہے جو سارے جہانوں کو پالنے والا ہے ۔

181
us-Shooaraa · Ayah 26:181

اَوۡفُوا الۡکَیۡلَ وَلَا تَکُوۡنُوۡا مِنَ الۡمُخۡسِرِیۡنَ ﴿۱۸۱﴾ۚ

پورا کیا کرو ناپ اور نہ ہو جاؤ ناپنے والوں سے ۔

182
us-Shooaraa · Ayah 26:182

وَزِنُوۡا بِالۡقِسۡطَاسِ الۡمُسۡتَقِیۡمِ ﴿۱۸۲﴾ۚ

اور وزن کیا کرو صحیح سے ۔

183
us-Shooaraa · Ayah 26:183

وَلَا تَبۡخَسُوا النَّاسَ اَشۡیَآءَہُمۡ وَلَا تَعۡثَوۡا فِی الۡاَرۡضِ مُفۡسِدِیۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۚ

اور نہ دیا کرو لوگوں کو ان کی چیزیں ، اور نہ پھرا کرو میں برپا کرتے ہوئے ۔

184
us-Shooaraa · Ayah 26:184

وَاتَّقُوا الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَالۡجِبِلَّۃَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۸۴﴾ؕ

اور ڈرو اس سے جس نے فرمایا تمہیں اور ( تم سے ) پہلی کو ۔

185
us-Shooaraa · Ayah 26:185

قَالُوۡۤا اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مِنَ الۡمُسَحَّرِیۡنَ ﴿۱۸۵﴾ۙ

انھوں نے ( جھلّا کر ) کہا تم تو ان لوگوں میں سے ہو پر جادو کر دیا گیا ہے ۔

186
us-Shooaraa · Ayah 26:186

وَمَاۤ اَنۡتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُنَا وَاِنۡ نَّظُنُّکَ لَمِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۱۸۶﴾ۚ

اور نہیں ہو تم مگر ایک بشر ہماری مانند اور ہم تو تمہارے متعلق یہ خیال کر رہے ہیں کہ تم جھوٹوں میں سے ہو ( ہم تمہاری نہیں مانتے ) ۔

187
us-Shooaraa · Ayah 26:187

فَاَسۡقِطۡ عَلَیۡنَا کِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ اِنۡ کُنۡتَ مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۱۸۷﴾ؕ

لو اب گرا دو ہم پر کا کوئی اگر تم راست بازوں میں سے ہو ۔

188
us-Shooaraa · Ayah 26:188

قَالَ رَبِّیۡۤ اَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۸۸﴾

آپ نے فرمایا میرا رب خوب جانتا ہے جو تم کر رہے ہو ۔

189
us-Shooaraa · Ayah 26:189

فَکَذَّبُوۡہُ فَاَخَذَہُمۡ عَذَابُ یَوۡمِ الظُّلَّۃِ ؕ اِنَّہٗ کَانَ عَذَابَ یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۸۹﴾

سو انھوں نے جھٹلایا شعیب ( علیہ السلام ) کو تو پکڑ لیا انھیں چھتری والے کے نے بیشک یہ بڑے کا تھا ۔

190
us-Shooaraa · Ayah 26:190

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَمَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۹۰﴾

بیشک اس میں بھی ( عبرت ) کی ہے اور نہیں تھے ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے ۔

191
us-Shooaraa · Ayah 26:191

وَاِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۹۱﴾٪ 14

اور یقیناً آپکا رب ہی سب پر رحم فرمانے والا ہے ۔

192
us-Shooaraa · Ayah 26:192

وَاِنَّہٗ لَتَنۡزِیۡلُ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۹۲﴾ؕ

اور بلاشبہ یہ رب العالمین کی اتاری ہوئی ہے ۔

193
us-Shooaraa · Ayah 26:193

نَزَلَ بِہِ الرُّوۡحُ الۡاَمِیۡنُ ﴿۱۹۳﴾ۙ

اترا ہے اسے لے کر روح الامین ( یعنی جبرائیل ( علیہ السلام ) ۔

194
us-Shooaraa · Ayah 26:194

عَلٰی قَلۡبِکَ لِتَکُوۡنَ مِنَ الۡمُنۡذِرِیۡنَ ﴿۱۹۴﴾

آپکے قلب ( منیر ) پر تاکہ بن جائیں آپ ( لوگوں کو ) ڈرانے والوں سے ۔

195
us-Shooaraa · Ayah 26:195

بِلِسَانٍ عَرَبِیٍّ مُّبِیۡنٍ ﴿۱۹۵﴾ؕ

یہ ایسی عربی زبان میں ہے جو بالکل واضح ہے ۔

196
us-Shooaraa · Ayah 26:196

وَاِنَّہٗ لَفِیۡ زُبُرِ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۹۶﴾

اور اس کا ( ذکر خیر ) لوگوں کی کتابوں میں بھی ہے ۔

197
us-Shooaraa · Ayah 26:197

اَوَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہُمۡ اٰیَۃً اَنۡ یَّعۡلَمَہٗ عُلَمٰٓؤُا بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ﴿۱۹۷﴾ؕ

کیا نہیں تھی ان ( مشرکین مکہ ) کے لیے آپ کی سچائی کی یہ کہ جانتے ہیں آپ کو بنی اسرائیل کے علماء ۔

198
us-Shooaraa · Ayah 26:198

وَلَوۡ نَزَّلۡنٰہُ عَلٰی بَعۡضِ الۡاَعۡجَمِیۡنَ ﴿۱۹۸﴾ۙ

اور اگر ہم اتارتے کو کسی غیر عربی پر ۔

199
us-Shooaraa · Ayah 26:199

فَقَرَاَہٗ عَلَیۡہِمۡ مَّا کَانُوۡا بِہٖ مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۹۹﴾ؕ

پھر وہ ان کو پڑھ کر سناتا تب بھی وہ ایمان لانے والے نہیں تھے ۔

200
us-Shooaraa · Ayah 26:200

کَذٰلِکَ سَلَکۡنٰہُ فِیۡ قُلُوۡبِ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿۲۰۰﴾ؕ

یونہی ہم نے کر دی ہے کی عادت مجرموں کے دلوں میں ۔

201
us-Shooaraa · Ayah 26:201

لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ حَتّٰی یَرَوُا الۡعَذَابَ الۡاَلِیۡمَ ﴿۲۰۱﴾ۙ

وہ ایمان نہیں لائیں گے اس پر جب تک دیکھ نہ لیں دردناک کو ۔

202
us-Shooaraa · Ayah 26:202

فَیَاۡتِیَہُمۡ بَغۡتَۃً وَّہُمۡ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۲۰۲﴾ۙ

سو وہ آئے گا ان پر اور انھیں اس ( کی آمد ) کا احساس ہی نہ ہو گا ۔

203
us-Shooaraa · Ayah 26:203

فَیَقُوۡلُوۡا ہَلۡ نَحۡنُ مُنۡظَرُوۡنَ ﴿۲۰۳﴾ؕ

تب ( بصد حسرت ) کہیں گے کیا ہمیں مزید ملے گی ۔

204
us-Shooaraa · Ayah 26:204

اَفَبِعَذَابِنَا یَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۲۰۴﴾

کیا وہ اب ہمارے کے لیے مچا رہے ہیں ۔

205
us-Shooaraa · Ayah 26:205

اَفَرَءَیۡتَ اِنۡ مَّتَّعۡنٰہُمۡ سِنِیۡنَ ﴿۲۰۵﴾ۙ

کیا تم نے کچھ کیا اگر ہم لطف اندوز ہونے دیں انہیں چند ۔

206
us-Shooaraa · Ayah 26:206

ثُمَّ جَآءَہُمۡ مَّا کَانُوۡا یُوۡعَدُوۡنَ ﴿۲۰۶﴾ۙ

پھر ( یہ عرصہ گزرنے کے بعد ) آئے ان پر وہ جس سے انھیں ڈرایا جاتا تھا ۔

207
us-Shooaraa · Ayah 26:207

مَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یُمَتَّعُوۡنَ ﴿۲۰۷﴾ؕ

تو کیا نفع دیں گے انھیں ( اس ) وہ ( ساز و ) سے وہ لطف اندوز ہوتے رہتے تھے ۔

208
us-Shooaraa · Ayah 26:208

وَمَاۤ اَہۡلَکۡنَا مِنۡ قَرۡیَۃٍ اِلَّا لَہَا مُنۡذِرُوۡنَ ﴿۲۰۸﴾٭ۖ ۛ

اور نہیں کیا ہم نے کسی کو مگر اس کے لیے ڈرانے والے ( بھیجے گئے ) تھے ۔

209
us-Shooaraa · Ayah 26:209

ذِکۡرٰی ۟ ۛ وَمَا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۲۰۹﴾

یاد دہانی کے لیے ۔ اور ہم ظالم نہیں تھے ۔

210
us-Shooaraa · Ayah 26:210

وَمَا تَنَزَّلَتۡ بِہِ الشَّیٰطِیۡنُ ﴿۲۱۰﴾

اور نہیں اترے اس کو لے کر شیاطین ۔

211
us-Shooaraa · Ayah 26:211

وَمَا یَنۡۢبَغِیۡ لَہُمۡ وَمَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ ﴿۲۱۱﴾ؕ

اور نہ یہ ان کے لیے مناسب ہے اور نہ ہی وہ اس کی رکھتے ہیں ۔

212
us-Shooaraa · Ayah 26:212

اِنَّہُمۡ عَنِ السَّمۡعِ لَمَعۡزُوۡلُوۡنَ ﴿۲۱۲﴾ؕ

انھیں ( شیطانوں کو ) تو اس کے سننے سے بھی محروم کر دیا گیا ہے ۔

213
us-Shooaraa · Ayah 26:213

فَلَا تَدۡعُ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ فَتَکُوۡنَ مِنَ الۡمُعَذَّبِیۡنَ ﴿۲۱۳﴾ۚ

پس نہ پکارا کر اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور خدا کو ورنہ تو ہو جائے گا ان لوگوں میں سے جنھیں دیا گیا ہے ۔

214
us-Shooaraa · Ayah 26:214

وَاَنۡذِرۡ عَشِیۡرَتَکَ الۡاَقۡرَبِیۡنَ ﴿۲۱۴﴾ۙ

اور آپ ڈرایا کریں اپنے قریبی رشتہ داروں کو ۔

215
us-Shooaraa · Ayah 26:215

وَاخۡفِضۡ جَنَاحَکَ لِمَنِ اتَّبَعَکَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲۱۵﴾ۚ

اور آپ کیا کیجیے اپنے پروں کو ان لوگوں کے لیے جو آپ کی پیروی کرتے ہیں اہل ایمان سے ۔

216
us-Shooaraa · Ayah 26:216

فَاِنۡ عَصَوۡکَ فَقُلۡ اِنِّیۡ بَرِیۡٓءٌ مِّمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۱۶﴾ۚ

پھر اگر وہ آپ کی کریں تو آپ فرما دیں میں بری الذمہ ہوں ان کاموں سے جو تم کیا کرتے ہو ۔

217
us-Shooaraa · Ayah 26:217

وَتَوَکَّلۡ عَلَی الۡعَزِیۡزِ الرَّحِیۡمِ ﴿۲۱۷﴾ۙ

اور بھروسہ کیجیے سب سے رحم کرنے والے پر ۔

218
us-Shooaraa · Ayah 26:218

الَّذِیۡ یَرٰىکَ حِیۡنَ تَقُوۡمُ ﴿۲۱۸﴾ۙ

جو آپ کو دیکھتا رہتا ہے جب آپ کھڑے ہوتے ہیں ۔

219
us-Shooaraa · Ayah 26:219

وَتَقَلُّبَکَ فِی السّٰجِدِیۡنَ ﴿۲۱۹﴾

اور ( دیکھتا رہتا ہے جب ) آپ چکر لگاتے ہیں سجدہ کرنے والوں ( کے گھروں ) کا ۔

220
us-Shooaraa · Ayah 26:220

اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۲۲۰﴾

بیشک وہی سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے ۔

221
us-Shooaraa · Ayah 26:221

ہَلۡ اُنَبِّئُکُمۡ عَلٰی مَنۡ تَنَزَّلُ الشَّیٰطِیۡنُ ﴿۲۲۱﴾ؕ

کیا میں بتاؤں تمہیں کہ شیاطین کس پر اترتے ہیں ۔

222
us-Shooaraa · Ayah 26:222

تَنَزَّلُ عَلٰی کُلِّ اَفَّاکٍ اَثِیۡمٍ ﴿۲۲۲﴾ۙ

وہ اترتے ہیں ہر گھڑنے والے بدکار پر ۔

223
us-Shooaraa · Ayah 26:223

یُّلۡقُوۡنَ السَّمۡعَ وَاَکۡثَرُہُمۡ کٰذِبُوۡنَ ﴿۲۲۳﴾ؕ

یہ اپنے کان ( شیطانوں کی طرف ) لگائے رکھتے ہیں اور ان میں سے اکثر نرے جھوٹے ہیں ۔

224
us-Shooaraa · Ayah 26:224

وَالشُّعَرَآءُ یَتَّبِعُہُمُ الۡغَاوٗنَ ﴿۲۲۴﴾ؕ

اور جو شعراء ہیں تو ان کی پیروی حق سے بہکے ہوئے لوگ ہی کرتے ہیں ۔

225
us-Shooaraa · Ayah 26:225

اَلَمۡ تَرَ اَنَّہُمۡ فِیۡ کُلِّ وَادٍ یَّہِیۡمُوۡنَ ﴿۲۲۵﴾ۙ

کیا تم نہیں دیکھتے کہ شعراء ہر وادی میں گرداں پھرتے رہتے ہیں ۔

226
us-Shooaraa · Ayah 26:226

وَاَنَّہُمۡ یَقُوۡلُوۡنَ مَالَا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۲۲۶﴾ۙ

اور وہ کیا کرتے ہیں ایسی باتیں پر وہ خود عمل نہیں کرتے ۔

227
us-Shooaraa · Ayah 26:227

اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَذَکَرُوا اللّٰہَ کَثِیۡرًا وَّانۡتَصَرُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ مَاظُلِمُوۡا ؕ وَسَیَعۡلَمُ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَیَّ مُنۡقَلَبٍ یَّنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۲۲۷﴾٪ 15

بجز ان شعراء کے جو ایمان لے آئے اور انھوں نے عمل کیے اور کثرت سے اللہ تعالیٰ کو کرتے ہیں اور انتقام لیتے ہیں اس کے بعد کہ ان پر ظلم کیا گیا ۔ اور عنقریب جان لیں گے جنھوں نے ظلم و ستم کیے کہ وہ کس ( بھیانک ) لوٹ کر آ رہے ہیں ۔

Next Surah ›

27. un-Namal · 93 ayat

النمل