عَمَّ یَتَسَآءَلُوۡنَ ۚ﴿۱﴾
وہ کس چیز کے بارے میں ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں ۔
The Tidings
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
عَمَّ یَتَسَآءَلُوۡنَ ۚ﴿۱﴾
وہ کس چیز کے بارے میں ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں ۔
عَنِ النَّبَاِ الۡعَظِیۡمِ ۙ﴿۲﴾
کیا وہ اس بڑی اور اہم کے بارے میں پوچھ رہے ہیں ۔
الَّذِیۡ ہُمۡ فِیۡہِ مُخۡتَلِفُوۡنَ ؕ﴿۳﴾
جس میں وہ اختلاف کرتے رہتے ہیں ۔
کَلَّا سَیَعۡلَمُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
یقینا وہ اسے جان لیں گے ۔
ثُمَّ کَلَّا سَیَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵﴾
پھر یقینا وہ اسے جان لیں گے ( کہ برحق ہے ) ۔
اَلَمۡ نَجۡعَلِ الۡاَرۡضَ مِہٰدًا ۙ﴿۶﴾
کیا ہم نے نہیں بنا دیا کو ۔
وَّالۡجِبَالَ اَوۡتَادًا ﴿۪ۙ۷﴾
اور پہاڑوں کو میخیں ۔
وَّخَلَقۡنٰکُمۡ اَزۡوَاجًا ۙ﴿۸﴾
اور ہم نے کیا ہے تمہیں جوڑا ۔
وَّجَعَلۡنَا نَوۡمَکُمۡ سُبَاتًا ۙ﴿۹﴾
اور ہم نے بنا دیا ہے تمہاری نیند کو باعث ۔
وَّجَعَلۡنَا الَّیۡلَ لِبَاسًا ﴿ۙ۱۰﴾
نیز ہم نے بنا دیا کو پوش ۔
وَّجَعَلۡنَا النَّہَارَ مَعَاشًا ﴿۪۱۱﴾
اور ہم نے کو روزی کمانے کے لیے بنایا ۔
وَّبَنَیۡنَا فَوۡقَکُمۡ سَبۡعًا شِدَادًا ﴿ۙ۱۲﴾
اور ہم نے بنائے تمہارے اوپر سات ( ) ۔
وَّجَعَلۡنَا سِرَاجًا وَّہَّاجًا ﴿۪ۙ۱۳﴾
اور ہم نے ہی ایک نہایت روشن بنایا ۔
وَّاَنۡزَلۡنَا مِنَ الۡمُعۡصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًا ﴿ۙ۱۴﴾
اور ہم نے برسایا بادلوں سے موسلا دھار ۔
لِّنُخۡرِجَ بِہٖ حَبًّا وَّنَبَاتًا ﴿ۙ۱۵﴾
تاکہ ہم اگائیں اس کے اناج اور سبزی ۔
وَّجَنّٰتٍ اَلۡفَافًا ﴿ؕ۱۶﴾
نیز گھنے باغات ۔
اِنَّ یَوۡمَ الۡفَصۡلِ کَانَ مِیۡقَاتًا ﴿ۙ۱۷﴾
بیشک کا ایک معین ہے ۔
یَّوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ فَتَاۡتُوۡنَ اَفۡوَاجًا ﴿ۙ۱۸﴾
جس روز صور پھونکا جائے گا تو تم چلے آؤ گے فوج در فوج ۔
وَّفُتِحَتِ السَّمَآءُ فَکَانَتۡ اَبۡوَابًا ﴿ۙ۱۹﴾
اور کھول دیا جائے گا تو وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا ۔
وَّسُیِّرَتِ الۡجِبَالُ فَکَانَتۡ سَرَابًا ﴿ؕ۲۰﴾
اور حرکت دی جائے گی پہاڑوں کو تو وہ سراب بن جائیں گے ۔
اِنَّ جَہَنَّمَ کَانَتۡ مِرۡصَادًا ﴿۪ۙ۲۱﴾
درحقیقت جہنم ایک گھات ہے ۔
لِّلطَّاغِیۡنَ مَاٰبًا ﴿ۙ۲۲﴾
۔( یہ ) سرکشوں کا ٹھکانا ہے ۔
لّٰبِثِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَحۡقَابًا ﴿ۚ۲۳﴾
پڑے رہیں گے اس میں عرصہ ۔
لَا یَذُوۡقُوۡنَ فِیۡہَا بَرۡدًا وَّلَا شَرَابًا ﴿ۙ۲۴﴾
وہ نہیں چکھیں گے اس میں کوئی ٹھنڈی چیز اور نہ ۔
اِلَّا حَمِیۡمًا وَّغَسَّاقًا ﴿ۙ۲۵﴾
بجز کھولتے اور گرم کے ۔
جَزَآءً وِّفَاقًا ﴿ؕ۲۶﴾
۔( ان کے گناہوں کی ) پوری سزا ۔
اِنَّہُمۡ کَانُوۡا لَا یَرۡجُوۡنَ حِسَابًا ﴿ۙ۲۷﴾
یہ لوگ ( روز ) حساب کی توقع ہی نہیں رکھتے تھے ۔
وَّکَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا کِذَّابًا ﴿ؕ۲۸﴾
اور انھوں نے ہماری آیتوں کو سے جھٹلایا ۔
وَکُلَّ شَیۡءٍ اَحۡصَیۡنٰہُ کِتٰبًا ﴿ۙ۲۹﴾
حالانکہ ہر چیز کو ہم نے گن گن کر لکھ لیا تھا ۔
فَذُوۡقُوۡا فَلَنۡ نَّزِیۡدَکُمۡ اِلَّا عَذَابًا ﴿۳۰﴾٪ 1
پس ( اے منکرو ! اپنے کیے کا ) چکھو ، اب ہم نہیں کریں گے تم پر مگر ۔
اِنَّ لِلۡمُتَّقِیۡنَ مَفَازًا ﴿ۙ۳۱﴾
بلاشبہ پرہیزگاروں کے لیے کامیابی ( ہی کامیابی ) ہے ۔
حَدَآئِقَ وَاَعۡنَابًا ﴿ۙ۳۲﴾
۔( ان کے لیے ) باغات اور انگوروں ( کی بیلیں ) ہیں ۔
وَّکَوَاعِبَ اَتۡرَابًا ﴿ۙ۳۳﴾
اور جواں ہم عمر لڑکیاں ۔
وَّکَاۡسًا دِہَاقًا ﴿ؕ۳۴﴾
اور چھلکتا جام ۔
لَا یَسۡمَعُوۡنَ فِیۡہَا لَغۡوًا وَّلَا کِذّٰبًا ﴿ۚ۳۵﴾
نہ سنیں گے وہاں کوئی بیہودہ اور نہ ۔
جَزَآءً مِّنۡ رَّبِّکَ عَطَآءً حِسَابًا ﴿ۙ۳۶﴾
یہ ہے آپ کے رب کی طرف سے بڑا انعام ۔
رَّبِّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَیۡنَہُمَا الرَّحۡمٰنِ لَا یَمۡلِکُوۡنَ مِنۡہُ خِطَابًا ﴿ۚ۳۷﴾
جو پروردگار ہے آسمانوں کا اور کا اور جو کچھ ان کے ہے ، بے انھیں نہ ہو گی کہ ( بغیر ) اس سے بھی کہہ سکیں ۔
یَوۡمَ یَقُوۡمُ الرُّوۡحُ وَالۡمَلٰٓئِکَۃُ صَفًّا ؕ٭ۙ لَّا یَتَکَلَّمُوۡنَ اِلَّا مَنۡ اَذِنَ لَہُ الرَّحۡمٰنُ وَقَالَ صَوَابًا ﴿۳۸﴾
جس روز روح اور فرشتے پرے باندھ کر کھڑے ہوں گے کوئی نہ بول سکے گا بجز اس کے جس کو رحمن اذن دے اور وہ ٹھیک کرے ۔
ذٰلِکَ الۡیَوۡمُ الۡحَقُّ ۚ فَمَنۡ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰی رَبِّہٖ مَاٰبًا ﴿۳۹﴾
یہ برحق ہے ، سو جس کا جی چاہے بنا لے اپنے رب کے جوار رحمت میں اپنا ٹھکانا ۔
اِنَّاۤ اَنۡذَرۡنٰکُمۡ عَذَابًا قَرِیۡبًا ۬ ۚ ۖ یَّوۡمَ یَنۡظُرُ الۡمَرۡءُ مَاقَدَّمَتۡ یَدٰہُ وَیَقُوۡلُ الۡکٰفِرُ یٰلَیۡتَنِیۡ کُنۡتُ تُرٰبًا ﴿۴۰﴾٪ 2
بیشک ہم نے ڈرا دیا ہے تمہیں جلد آنے والے سے ۔ اس دیکھ لے گا ہر شخص ( ان عملوں کو ) جو اس نے آگے بھیجے تھے اور کافر ( بصد حسرت ) کہے گا کاش ! میں خاک ہوتا ۔