1
Al-Maoon · Ayah 107:1
اَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ یُکَذِّبُ بِالدِّیۡنِ ؕ﴿۱﴾
کیا آپ نے دیکھا ہے اس کو جو جھٹلاتا ہے ( روز ) جزا کو ۔
The Small Kindness
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
اَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ یُکَذِّبُ بِالدِّیۡنِ ؕ﴿۱﴾
کیا آپ نے دیکھا ہے اس کو جو جھٹلاتا ہے ( روز ) جزا کو ۔
فَذٰلِکَ الَّذِیۡ یَدُعُّ الۡیَتِیۡمَ ۙ﴿۲﴾
پس یہی وہ ( بدبخت ہے ) جو دھکے دے کر نکالتا ہے یتیم کو ۔
وَلَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ؕ﴿۳﴾
اور نہ ہی برانگیختہ کرتا ہے ( دوسروں کو ) کہ غریب کو کھلائیں ۔
فَوَیۡلٌ لِّلۡمُصَلِّیۡنَ ۙ﴿۴﴾
پس ہے ایسے نمازیوں کے لیے ۔
الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنۡ صَلَاتِہِمۡ سَاہُوۡنَ ۙ﴿۵﴾
جو اپنی نماز کی ( ادائیگی ) سے ہیں ۔
الَّذِیۡنَ ہُمۡ یُرَآءُوۡنَ ۙ﴿۶﴾
وہ جو ریاکاری کرتے ہیں ۔
وَیَمۡنَعُوۡنَ الۡمَاعُوۡنَ ٪﴿۷﴾ 32
اور ( مانگے بھی ) نہیں دیتے روزمرہ استعمال کی چیز ۔