Makki · 54 Ayahs · Juz 22

Surah Surat Saba

Sheba

سُورَةُ سبأ
Ayah 1 / 54
Surat Saba · Ayah 1 of 54Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Surat Saba · Ayah 34:1

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ وَلَہُ الۡحَمۡدُ فِی الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۱﴾

سب تعریفیں اللہ کے لیے جو ہے ہر اس چیز کا جو آسمانوں میں ہے اور ہر اس چیز کا جو میں ہے اور اسی کے لیے ساری تعریفیں ہیں میں اور وہی بڑا دانا ، ہر سے باخبر ہے ۔

2
Surat Saba · Ayah 34:2

یَعۡلَمُ مَایَلِجُ فِی الۡاَرۡضِ وَمَا یَخۡرُجُ مِنۡہَا وَمَا یَنۡزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَمَا یَعۡرُجُ فِیۡہَا ؕ وَہُوَ الرَّحِیۡمُ الۡغَفُوۡرُ ﴿۲﴾

وہ جانتا ہے جو میں ہوتا ہے اور جو اس سے نکلتا ہے ۔ نیز وہ جانتا ہے جو سے نازل ہوتا اور جو کی طرف عروج کرتا ہے اور وہی رحم فرمانے والا بہت بخشنے والا ہے ۔

3
Surat Saba · Ayah 34:3

وَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَا تَاۡتِیۡنَا السَّاعَۃُ ؕ قُلۡ بَلٰی وَرَبِّیۡ لَتَاۡتِیَنَّکُمۡ ۙ عٰلِمِ الۡغَیۡبِ ۚ لَا یَعۡزُبُ عَنۡہُ مِثۡقَالُ ذَرَّۃٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَلَا فِی الۡاَرۡضِ وَلَاۤ اَصۡغَرُ مِنۡ ذٰلِکَ وَلَاۤ اَکۡبَرُ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ٭ۙ﴿۳﴾

اور کفار کہتے ہیں ہم پر نہیں آئے گی ۔ آپ فرمائیے ضرور آئے گی ۔ مجھے اپنے رب کی جو الغیب ہے تم پر ضرور آئے گی نہیں چھپی ہوئی اس سے ذرہ کوئی چیز آسمانوں میں اور نہ میں اور نہ کوئی چھوٹی چیز ذرہ سے اور نہ کوئی بڑی چیز مگر وہ مبین میں ( درج ) ہے ۔

4
Surat Saba · Ayah 34:4

لِّیَجۡزِیَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّرِزۡقٌ کَرِیۡمٌ ﴿۴﴾

۔( آئے گی ) تاکہ اللہ تعالیٰ جزا دے انھیں جو ایمان لائے اور عمل کرتے رہے یہی وہ ( بخت ) لوگ ہیں کے لیے بخشش اور رزق کریم ہے ۔

5
Surat Saba · Ayah 34:5

وَالَّذِیۡنَ سَعَوۡ فِیۡۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیۡنَ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ مِّنۡ رِّجۡزٍ اَلِیۡمٌ ﴿۵﴾

اور جو ( بدبخت ) کرتے رہے ہیں کہ ہماری آیتوں کو جھٹلا کر ہمیں ہرا دیں ، یہی ہے کے لیے بدترین کا دردناک ہے ۔

6
Surat Saba · Ayah 34:6

وَیَرَی الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ہُوَ الۡحَقَّ ۙ وَیَہۡدِیۡۤ اِلٰی صِرَاطِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَمِیۡدِ ﴿۶﴾

اور جانتے ہیں وہ لوگ جنہیں علم دیا گیا کہ جو آپ کی طرف نازل کیا گیا ہے آپ کے رب کی طرف سے وہی ( عین ) حق ہے اور والے ، سب خوبیوں سراہے ( خدا ) کا دکھاتا ہے ۔

7
Surat Saba · Ayah 34:7

وَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ہَلۡ نَدُلُّکُمۡ عَلٰی رَجُلٍ یُّنَبِّئُکُمۡ اِذَا مُزِّقۡتُمۡ کُلَّ مُمَزَّقٍ ۙ اِنَّکُمۡ لَفِیۡ خَلۡقٍ جَدِیۡدٍ ۚ﴿۷﴾

اور منکرین ( ) کہتے ہیں ( اے یارو ! ) کیا ہم پتہ بتائیں تمہیں اس شخص کا جو تمہیں خبردار کرتا ہے کہ جب تم ( مرنے کے بعد ) ریزہ کر دیے جاؤ گے تو تم از سرِ نو کیے جاؤ گے ؟ ۔

8
Surat Saba · Ayah 34:8

اَفۡتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا اَمۡ بِہٖ جِنَّۃٌ ؕ بَلِ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ فِی الۡعَذَابِ وَالضَّلٰلِ الۡبَعِیۡدِ ﴿۸﴾

یا تو اس نے ( یہ کہہ کر ) اللہ پر جھوٹا لگایا ہے یا یہ ہے ( میرا حبیب نہ مفتری ہے نہ ) بلکہ وہ جو پر نہیں رکھتے وہ ( ) میں اور ( آج ) کی گمراہی میں مبتلا ہیں ۔

9
Surat Saba · Ayah 34:9

اَفَلَمۡ یَرَوۡا اِلٰی مَابَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَمَا خَلۡفَہُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ ؕ اِنۡ نَّشَاۡ نَخۡسِفۡ بِہِمُ الۡاَرۡضَ اَوۡ نُسۡقِطۡ عَلَیۡہِمۡ کِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّکُلِّ عَبۡدٍ مُّنِیۡبٍ ٪﴿۹﴾ 7

کیا انھیں نظر نہیں آتا کہ انھیں آگے اور سے اور نے گھیر رکھا ہے اگر ہم چاہیں تو دھنسا دیں انھیں میں یا گرا دیں ان پر چند ٹکڑے سے ۔ درحقیقت اس میں ( کھلی ) ہے ہر اس بندے کے لیے جو خدا کی طرف کرنے والا ہے ۔

10
Surat Saba · Ayah 34:10

وَلَقَدۡ اٰتَیۡنَا دَاوٗدَ مِنَّا فَضۡلًا ؕ یٰجِبَالُ اَوِّبِیۡ مَعَہٗ وَالطَّیۡرَ ۚ وَاَلَنَّا لَہُ الۡحَدِیۡدَ ﴿ۙ۱۰﴾

بیشک ہم نے داؤد کو اپنی جناب سے بڑی فضیلت بخشی ( ہم نے دیا ) اے پہاڑو ! تسبیح کہو اس کے ساتھ مل کر اور پرندوں کو بھی یہی دیا نیز ہم نے لوہے کو اس کے لیے کر دیا ۔

11
Surat Saba · Ayah 34:11

اَنِ اعۡمَلۡ سٰبِغٰتٍ وَّقَدِّرۡ فِی السَّرۡدِ وَاعۡمَلُوۡا صَالِحًا ؕ اِنِّیۡ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۱۱﴾

۔( اور دیا ) کہ کشادہ زرہیں بناؤ اور ( انکے ) حلقے جوڑنے میں اندازے کا خیال رکھو ۔ اور ( اے آل داؤد ) کیا کرو ، بلاشبہ جو کچھ تم کرتے ہو میں انھیں خوب دیکھ رہا ہوں ۔

12
Surat Saba · Ayah 34:12

وَلِسُلَیۡمٰنَ الرِّیۡحَ غُدُوُّہَا شَہۡرٌ وَّرَوَاحُہَا شَہۡرٌ ۚ وَاَسَلۡنَا لَہٗ عَیۡنَ الۡقِطۡرِ ؕ وَمِنَ الۡجِنِّ مَنۡ یَّعۡمَلُ بَیۡنَ یَدَیۡہِ بِاِذۡنِ رَبِّہٖ ؕ وَمَنۡ یَّزِغۡ مِنۡہُمۡ عَنۡ اَمۡرِنَا نُذِقۡہُ مِنۡ عَذَابِ السَّعِیۡرِ ﴿۱۲﴾

اور ہم نے کر دی سلیمان کے لیے ۔ اس کی صبح کی منزل ایک ماہ کی اور کی منزل ایک ماہ کی ہوتی ۔ اور ہم نے جاری کر دیا ان کے لیے پگھلے ہوئے تانبے کا اور کئی جنّ ( ان کے تابع کر دئیے ) جو میں جتے رہتے ان کے ان کے رب کے اذن سے اور جو سرتابی کرتا ان میں سے ہمارے ( کی تعمیل ) سے تو ہم اسے چکھاتے بھڑکتی ہوئی کا ۔

13
Surat Saba · Ayah 34:13

یَعۡمَلُوۡنَ لَہٗ مَایَشَآءُ مِنۡ مَّحَارِیۡبَ وَتَمَاثِیۡلَ وَجِفَانٍ کَالۡجَوَابِ وَقُدُوۡرٍ رّٰسِیٰتٍ ؕ اِعۡمَلُوۡۤا اٰلَ دَاوٗدَ شُکۡرًا ؕ وَقَلِیۡلٌ مِّنۡ عِبَادِیَ الشَّکُوۡرُ ﴿۱۳﴾

وہ بناتے آپ کے لیے جو آپ چاہتے پختہ عمارتیں ، مجسمے ، بڑے بڑے لگن جیسے حوض ہوں اور بھاری دیگیں جو چولہوں پر جمی رہتیں داؤد کے والو ! ( ان نعمتوں پر ) شکر ادا کیا کرو اور بہت ہیں میرے بندوں سے جو شکر گزار ہیں ۔

14
Surat Saba · Ayah 34:14

فَلَمَّا قَضَیۡنَا عَلَیۡہِ الۡمَوۡتَ مَادَلَّہُمۡ عَلٰی مَوۡتِہٖۤ اِلَّا دَآبَّۃُ الۡاَرۡضِ تَاۡکُلُ مِنۡسَاَتَہٗ ۚ فَلَمَّا خَرَّ تَبَیَّنَتِ الۡجِنُّ اَنۡ لَّوۡ کَانُوۡا یَعۡلَمُوۡنَ الۡغَیۡبَ مَالَبِثُوۡا فِی الۡعَذَابِ الۡمُہِیۡنِ ﴿ؕ۱۴﴾

پس جب ہم نے سلیمان پر موت کا نافذ کر دیا ، نہ پتہ بتایا جنات کو آپ کی موت کا ، مگر کے دیمک نے جو کھاتا رہا آپ کے عصا کو پس جب آپ پر آ رہے تو جنوں پر یہ کھل گئی کہ اگر وہ غیب کو جانتے ہوتے تو ( اتنا عرصہ ) نہ رہتے اس رسوا کن میں ۔

15
Surat Saba · Ayah 34:15

لَقَدۡ کَانَ لِسَبَاٍ فِیۡ مَسۡکَنِہِمۡ اٰیَۃٌ ۚ جَنَّتٰنِ عَنۡ یَّمِیۡنٍ وَّشِمَالٍ ۬ ؕ کُلُوۡا مِنۡ رِّزۡقِ رَبِّکُمۡ وَاشۡکُرُوۡا لَہٗ ؕ بَلۡدَۃٌ طَیِّبَۃٌ وَّرَبٌّ غَفُوۡرٌ ﴿۱۵﴾

قوم سبا کے لیے ان کے مسکن میں ہی موجود تھی ( وہاں ) دو تھے ایک دائیں طرف اور دوسرا بائیں طرف کھاؤ اپنے رب کا دیا رزق اور اس کا شکر ادا کرو اتنا پاکیزہ اور ایسا رب غفور ! ( اہل سبا ! تمہاری بختی کا کیا کہنا ) ۔

16
Surat Saba · Ayah 34:16

فَاَعۡرَضُوۡا فَاَرۡسَلۡنَا عَلَیۡہِمۡ سَیۡلَ الۡعَرِمِ وَبَدَّلۡنٰہُمۡ بِجَنَّتَیۡہِمۡ جَنَّتَیۡنِ ذَوَاتَیۡ اُکُلٍ خَمۡطٍ وَّاَثۡلٍ وَّشَیۡءٍ مِّنۡ سِدۡرٍ قَلِیۡلٍ ﴿۱۶﴾

پھر انھوں نے پھیر لیا تو ہم نے ان پر تند و تیز سیلاب بھیج دیا اور ہم نے دیا ان کے دو باغوں کو ایسے دو باغوں سے کے ترش اور کڑوے تھے اور ان میں جھاؤ کے بوٹے اور چند بیری کے تھے ۔

17
Surat Saba · Ayah 34:17

ذٰلِکَ جَزَیۡنٰہُمۡ بِمَا کَفَرُوۡا ؕ وَہَلۡ نُجٰزِیۡۤ اِلَّا الۡکَفُوۡرَ ﴿۱۷﴾

یہ دیا ہم نے انھیں بوجہ ان کی فراموشی کے اور بجز فراموش کے ہم کسے ایسی سزا دیتے ہیں ۔

18
Surat Saba · Ayah 34:18

وَجَعَلۡنَا بَیۡنَہُمۡ وَبَیۡنَ الۡقُرَی الَّتِیۡ بٰرَکۡنَا فِیۡہَا قُرًی ظَاہِرَۃً وَّقَدَّرۡنَا فِیۡہَا السَّیۡرَ ؕ سِیۡرُوۡا فِیۡہَا لَیَالِیَ وَاَیَّامًا اٰمِنِیۡنَ ﴿۱۸﴾

اور ہم نے بسا دی تھیں ان کے اور ان شہروں کے میں ہم نے برکت دی تھی اور کئی بستیاں راہ اور ہم نے منزلیں کر دی تھیں ان میں آنے جانے کی سیر و سیاحت کرو ان میں ( جب چاہو ) یا کے امن و امان سے ۔

19
Surat Saba · Ayah 34:19

فَقَالُوۡا رَبَّنَا بٰعِدۡ بَیۡنَ اَسۡفَارِنَا وَظَلَمُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ فَجَعَلۡنٰہُمۡ اَحَادِیۡثَ وَمَزَّقۡنٰہُمۡ کُلَّ مُمَزَّقٍ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّکُلِّ صَبَّارٍ شَکُوۡرٍ ﴿۱۹﴾

پھر وہ بولے اے ہمارے رب ! دُور کر دے ہماری مسافتوں کو ( یہ کہہ کر ) اُنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا۔ پس ہم نے انھیں افسانہ بنا دیا اور ہم نے ان ( کی جمعیت ) کو پارہ پارہ کر دیا ( سبا کی اس داستان ) میں عبرت کی نشانیاں ہیں ہر بہت بہت شکر کرنے والے کے لیے ۔

20
Surat Saba · Ayah 34:20

وَلَقَدۡ صَدَّقَ عَلَیۡہِمۡ اِبۡلِیۡسُ ظَنَّہٗ فَاتَّبَعُوۡہُ اِلَّا فَرِیۡقًا مِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲۰﴾

اور بیشک کر دکھایا ان ( ناشکروں ) پر شیطان نے اپنا سو وہ اس کی تابعداری کرنے لگے بجز مومنوں کے ایک گروہ کے ( جو حق پر ڈٹا رہا ) ۔

21
Surat Saba · Ayah 34:21

وَمَا کَانَ لَہٗ عَلَیۡہِمۡ مِّنۡ سُلۡطٰنٍ اِلَّا لِنَعۡلَمَ مَنۡ یُّؤۡمِنُ بِالۡاٰخِرَۃِ مِمَّنۡ ہُوَ مِنۡہَا فِیۡ شَکٍّ ؕ وَرَبُّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ حَفِیۡظٌ ﴿٪۲۱﴾ 8

اور نہیں حاصل تھا شیطان کو ان پر ایسا ( کہ وہ بے بس ہوں ) مگر یہ سب کچھ اس لیے کہ ہم دکھانا چاہتے تھے کہ کون پر ایمان رکھتا ہے اور کون اس کے متعلق میں مبتلا ہے اور ( اے حبیب ! ) آپ کا رب ہر چیز پر ہے ۔

22
Surat Saba · Ayah 34:22

قُلِ ادۡعُوا الَّذِیۡنَ زَعَمۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ۚ لَا یَمۡلِکُوۡنَ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَلَا فِی الۡاَرۡضِ وَمَا لَہُمۡ فِیۡہِمَا مِنۡ شِرۡکٍ وَّمَا لَہٗ مِنۡہُمۡ مِّنۡ ظَہِیۡرٍ ﴿۲۲﴾

آپ فرمائیے ( اے مشرکو ! ) تم پکار دیکھو جنھیں تم اللہ تعالیٰ کے سوا اپنا معبود خیال کرتے ہو ۔ یہ تو ذرا کے بھی نہیں ہیں نہ آسمانوں میں اور نہ میں اور نہ ان کا و میں کچھ ہے اور نہ ہی اللہ تعالیٰ کا ان میں سے کوئی ہے ۔

23
Surat Saba · Ayah 34:23

وَلَا تَنۡفَعُ الشَّفَاعَۃُ عِنۡدَہٗۤ اِلَّا لِمَنۡ اَذِنَ لَہٗ ؕ حَتّٰۤی اِذَا فُزِّعَ عَنۡ قُلُوۡبِہِمۡ قَالُوۡا مَاذَا ۙ قَالَ رَبُّکُمۡ ؕ قَالُوا الۡحَقَّ ۚ وَہُوَ الۡعَلِیُّ الۡکَبِیۡرُ ﴿۲۳﴾

اور نہ نفع دے گی سفارش اس کے ہاں مگر جس کے لیے اس نے دی ہو یہاں تک کہ جب کر دی جاتی ہے گھبراہٹ ان کے دلوں سے تو پوچھتے ہیں کیا ارشاد فرمایا تمہارے رب نے ۔ وہ کہتے ہیں اس نے حق فرمایا ہے اور وہی بڑی شان والا ، سب سے بڑا ہے ۔

24
Surat Saba · Ayah 34:24

قُلۡ مَنۡ یَّرۡزُقُکُمۡ مِّنَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ قُلِ اللّٰہُ ۙ وَاِنَّاۤ اَوۡ اِیَّاکُمۡ لَعَلٰی ہُدًی اَوۡ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۲۴﴾

آپ فرمائیے کون روزی دیتا ہے تمہیں آسمانوں اور سے خود ہی فرمائیے اللہ اور ہم یا تم ( دونوں میں سے ایک ) پر ہے اور ( دوسرا ) کھلی گمراہی میں ہے ۔

25
Surat Saba · Ayah 34:25

قُلۡ لَّا تُسۡئَلُوۡنَ عَمَّاۤ اَجۡرَمۡنَا وَلَا نُسۡئَلُ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۵﴾

فرمائیے تم سے پرس نہیں ہو گی ان جرموں کی جو ہم نے کیے اور نہ ہم سے پرس ہو گی تمہارے کرتوتوں کی ۔

26
Surat Saba · Ayah 34:26

قُلۡ یَجۡمَعُ بَیۡنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ یَفۡتَحُ بَیۡنَنَا بِالۡحَقِّ ؕ وَہُوَ الۡفَتَّاحُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۲۶﴾

فرمائیے ہمارا رب ہم سب کو جمع کرے گا پھر وہ کرے گا ہمارے حق ( و ) کے ساتھ ۔ وہی بہترین کرنے والا سب کچھ جاننے والا ہے ۔

27
Surat Saba · Ayah 34:27

قُلۡ اَرُوۡنِیَ الَّذِیۡنَ اَلۡحَقۡتُمۡ بِہٖ شُرَکَآءَ کَلَّا ؕ بَلۡ ہُوَ اللّٰہُ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۲۷﴾

فرمائیے مجھے بھی دکھاؤ تو وہ جنہیں تم نے اللہ کے ساتھ ملا دیا ہے ۔ ہرگز ایسا نہیں ۔ بلکہ فقط وہی اللہ ہے جو زبردست بڑا دانا ہے ۔

28
Surat Saba · Ayah 34:28

وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا کَآفَّۃً لِّلنَّاسِ بَشِیۡرًا وَّنَذِیۡرًا وَّلٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۲۸﴾

اور نہیں بھیجا ہم نے آپ کو مگر تمام انسانوں کی طرف بشیر اور نذیر بنا کر لیکن ( اس حقیقت کو ) اکثر لوگ نہیں جانتے ۔

29
Surat Saba · Ayah 34:29

وَیَقُوۡلُوۡنَ مَتٰی ہٰذَا الۡوَعۡدُ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۲۹﴾

اور وہ کہتے ہیں کب پورا ہو گا یہ وعدہ ( بتاؤ ) اگر تم سچے ہو ۔

30
Surat Saba · Ayah 34:30

قُلۡ لَّکُمۡ مِّیۡعَادُ یَوۡمٍ لَّا تَسۡتَاۡخِرُوۡنَ عَنۡہُ سَاعَۃً وَّلَا تَسۡتَقۡدِمُوۡنَ ﴿۳۰﴾٪ ؒ 9

فرمائیے ( اے منکرو ! ) تمہارے لیے وعدہ کا ہے ۔ نہ تم اس سے ایک لمحہ ہٹ سکو گے اور نہ ( ایک لمحہ ) آگے بڑھ سکو گے ۔

31
Surat Saba · Ayah 34:31

وَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَنۡ نُّؤۡمِنَ بِہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ وَلَا بِالَّذِیۡ بَیۡنَ یَدَیۡہِ ؕ وَلَوۡ تَرٰۤی اِذِ الظّٰلِمُوۡنَ مَوۡقُوۡفُوۡنَ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ۚ ۖ یَرۡجِعُ بَعۡضُہُمۡ اِلٰی بَعۡضِ ۣ الۡقَوۡلَ ۚ یَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ اسۡتُضۡعِفُوۡا لِلَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡا لَوۡ لَاۤ اَنۡتُمۡ لَکُنَّا مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۳۱﴾

کفار ( اب تو ) کہتے ہیں کہ ہم ہرگز ایمان نہیں لائیں گے اس پر اور نہ ان کتابوں پر جو اس سے نازل ہوئیں ۔ کاش ! تم ( وہ منظر ) دیکھو جب یہ ظالم کھڑے کیے جائیں گے اپنے رب کے روبرو ، اس یہ ایک دوسرے پر الزام دھریں گے ۔ کہیں گے وہ لوگ جو ( میں ) سمجھے جاتے تھے ، ان سے جو بڑے بنا کرتے تھے اگر تم نہ ہوتے تو ہم ضرور ایماندار ہوتے ۔

32
Surat Saba · Ayah 34:32

قَالَ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡا لِلَّذِیۡنَ اسۡتُضۡعِفُوۡۤا اَنَحۡنُ صَدَدۡنٰکُمۡ عَنِ الۡہُدٰی بَعۡدَ اِذۡ جَآءَکُمۡ بَلۡ کُنۡتُمۡ مُّجۡرِمِیۡنَ ﴿۳۲﴾

جواب دیں گے متکبر ان کمزوروں کو کیا ہم نے تمہیں روکا تھا ( کرنے ) سے جب ( نور ) تمہارے آیا تھا ۔ درحقیقت تم خود مجرم تھے ۔

33
Surat Saba · Ayah 34:33

وَقَالَ الَّذِیۡنَ اسۡتُضۡعِفُوۡا لِلَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡا بَلۡ مَکۡرُ الَّیۡلِ وَالنَّہَارِ اِذۡ تَاۡمُرُوۡنَنَاۤ اَنۡ نَّکۡفُرَ بِاللّٰہِ وَنَجۡعَلَ لَہٗۤ اَنۡدَادًا ؕ وَاَسَرُّوا النَّدَامَۃَ لَمَّا رَاَوُا الۡعَذَابَ ؕ وَجَعَلۡنَا الۡاَغۡلٰلَ فِیۡۤ اَعۡنَاقِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ ہَلۡ یُجۡزَوۡنَ اِلَّا مَاکَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۳۳﴾

کہیں گے وہ لوگ ان مغروروں سے ( یوں نہیں ) بلکہ تمہارے شب و روز کے مکر و فریب نے ہمیں سے رکھا جب تم ہمیں دیتے تھے کہ ہم اللہ کو ماننے سے کر دیں اور ( بتوں کو ) اس کا ہمسر بنائیں اور ہی میں پچھتائیں گے جب دیکھیں گے کو اور ہم ڈال دیں گے ان لوگوں کی گردنوں میں جنہوں نے کفر کیا ( خواہ وہ بڑے ہوں یا چھوٹے ) کیا انھیں دیا جائے گا بجز اس کے جو وہ کیا کرتے تھے ۔

34
Surat Saba · Ayah 34:34

وَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا فِیۡ قَرۡیَۃٍ مِّنۡ نَّذِیۡرٍ اِلَّا قَالَ مُتۡرَفُوۡہَاۤ ۙ اِنَّا بِمَاۤ اُرۡسِلۡتُمۡ بِہٖ کٰفِرُوۡنَ ﴿۳۴﴾

اور نہیں بھیجا ہم نے کسی میں کوئی ڈرانے والا مگر یہ کہ ( برملا ) کہہ دیا وہاں کے آسودہ حال لوگوں نے ہم اس ( ) کا جو دے کر تم بھیجے گئے ہو کرتے ہیں ۔

35
Surat Saba · Ayah 34:35

وَقَالُوۡا نَحۡنُ اَکۡثَرُ اَمۡوَالًا وَّاَوۡلَادًا ۙ وَّمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِیۡنَ ﴿۳۵﴾

اور کہتے ( تم کون ہو ہمیں ڈرانے والے ) ہمارا بھی ( تم سے ) ہے اور بھی اور ہمیں نہیں دیا جا سکتا ۔

36
Surat Saba · Ayah 34:36

قُلۡ اِنَّ رَبِّیۡ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَیَقۡدِرُ وَلٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۶﴾٪ 10

آپ فرمائیے بیشک میرا رب کشادہ کرتا ہے رزق کو جس کے لیے چاہتا ہے اور کر دیتا ہے ( جس کے لیے چاہتا ہے ) لیکن اکثر لوگ ( ان حکمتوں کو ) نہیں جانتے ۔

37
Surat Saba · Ayah 34:37

وَمَاۤ اَمۡوَالُکُمۡ وَلَاۤ اَوۡلَادُکُمۡ بِالَّتِیۡ تُقَرِّبُکُمۡ عِنۡدَنَا زُلۡفٰۤی اِلَّا مَنۡ اٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ۫ فَاُولٰٓئِکَ لَہُمۡ جَزَآءُ الضِّعۡفِ بِمَا عَمِلُوۡا وَہُمۡ فِی الۡغُرُفٰتِ اٰمِنُوۡنَ ﴿۳۷﴾

اور ( رکھو ) نہ تمہارے اموال اور نہ ہی تمہاری ایسی چیزیں ہیں جو تمہیں ہمارا قرب بخش دیں ، مگر جو ایمان لایا اور عمل کرتا رہا ( اسے ہی ) ہمارا قرب نصیب ہو گا پس یہی لوگ ہیں کے لیے دوگنا صلہ ہے ان کے عملوں کا اور وہ بالاخانوں میں امن و امان سے رہیں گے ۔

38
Surat Saba · Ayah 34:38

وَالَّذِیۡنَ یَسۡعَوۡنَ فِیۡۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیۡنَ اُولٰٓئِکَ فِی الۡعَذَابِ مُحۡضَرُوۡنَ ﴿۳۸﴾

اور جو لوگ کوشاں ہیں ہماری آیتوں کی تکذیب میں تاکہ ہمیں ہرا دیں وہی لوگ میں گرفتار رہیں گے ۔

39
Surat Saba · Ayah 34:39

قُلۡ اِنَّ رَبِّیۡ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ وَیَقۡدِرُ لَہٗ ؕ وَمَاۤ اَنۡفَقۡتُمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ فَہُوَ یُخۡلِفُہٗ ۚ وَہُوَ خَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ ﴿۳۹﴾

آپ فرمائیے بیشک میرا پروردگار کشادہ کر دیتا ہے رزق کو جس کے لیے چاہتا ہے اپنے بندوں سے اور کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے ۔ اور جو چیز تم کرتے ہو تو وہ اس کی اور دے دیتا ہے اور وہ بہترین رزق دینے والا ہے ۔

40
Surat Saba · Ayah 34:40

وَیَوۡمَ یَحۡشُرُہُمۡ جَمِیۡعًا ثُمَّ یَقُوۡلُ لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ اَہٰۤؤُلَآءِ اِیَّاکُمۡ کَانُوۡا یَعۡبُدُوۡنَ ﴿۴۰﴾

اور جس روز وہ ان سب کو جمع کرے گا پھر فرشتوں سے پوچھے گا کیا یہ لوگ تمہاری پوجا کیا کرتے تھے ۔

41
Surat Saba · Ayah 34:41

قَالُوۡا سُبۡحٰنَکَ اَنۡتَ وَلِیُّنَا مِنۡ دُوۡنِہِمۡ ۚ بَلۡ کَانُوۡا یَعۡبُدُوۡنَ الۡجِنَّ ۚ اَکۡثَرُہُمۡ بِہِمۡ مُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۴۱﴾

فرشتے عرض کریں گے تو ہے ہر شرک سے ، ہمارا تو ہے ہمارا ان سے کیا واسطہ ، بلکہ یہ تو جنوں کی کیا کرتے تھے ۔ ان میں سے اکثر ان پر ایمان رکھتے تھے ۔

42
Surat Saba · Ayah 34:42

فَالۡیَوۡمَ لَا یَمۡلِکُ بَعۡضُکُمۡ لِبَعۡضٍ نَّفۡعًا وَّلَا ضَرًّا ؕ وَنَقُوۡلُ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ذُوۡقُوۡا عَذَابَ النَّارِ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ بِہَا تُکَذِّبُوۡنَ ﴿۴۲﴾

پس آج تم میں سے کوئی ایک دوسرے کو نہ نفع پہنچانے کی قدرت رکھتا ہے اور نہ کی ۔ اور ہم کہیں گے جنہوں نے ظلم کیا تھا کہ چکھو آتش ( جہنم ) کا جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے ۔

43
Surat Saba · Ayah 34:43

وَاِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ قَالُوۡا مَاہٰذَاۤ اِلَّا رَجُلٌ یُّرِیۡدُ اَنۡ یَّصُدَّکُمۡ عَمَّا کَانَ یَعۡبُدُ اٰبَآؤُکُمۡ ۚ وَقَالُوۡا مَاہٰذَاۤ اِلَّاۤ اِفۡکٌ مُّفۡتَرًی ؕ وَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لِلۡحَقِّ لَمَّا جَآءَہُمۡ ۙ اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۴۳﴾

اور جب پڑھ کر سنائی جاتی ہیں انھیں ہماری آیتیں ، درآنحالیکہ وہ بالکل واضح ہیں کہتے ہیں نہیں ہے یہ مگر ایسا شخص جس نے کر لیا ہے کہ روک دے تمہیں ان ( معبودوں ) سے جنکی تمہارے دادا پوجا کیا کرتے تھے ۔ نیز کہتے ہیں نہیں ہے یہ مگر گھڑا ۔ اور کفار کہتے ہیں حق کے بارے میں جب وہ ان کے آیا کہ نہیں ہے یہ مگر جادو کھلا کھلا ۔

44
Surat Saba · Ayah 34:44

وَمَاۤ اٰتَیۡنٰہُمۡ مِّنۡ کُتُبٍ یَّدۡرُسُوۡنَہَا وَمَاۤ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلَیۡہِمۡ قَبۡلَکَ مِنۡ نَّذِیۡرٍ ﴿ؕ۴۴﴾

اور نہ ہی ہم نے انھیں کوئی کتابیں دیں جنکا یہ مطالعہ کرتے ہوں اور نہ ہی ہم نے بھیجا ان کی طرف آپ سے کوئی ڈرانے والا ۔

45
Surat Saba · Ayah 34:45

وَکَذَّبَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ۙ وَمَا بَلَغُوۡا مِعۡشَارَ مَاۤ اٰتَیۡنٰہُمۡ فَکَذَّبُوۡا رُسُلِیۡ ۟ فَکَیۡفَ کَانَ نَکِیۡرِ ﴿٪۴۵﴾ 11

اور ( انبیاء کی ) تکذیب کی جو ان سے گزرے اور یہ ( کفار مکہ ) نہیں پہنچے دسویں کو بھی جو ( ، دبدبہ ) ہم نے ان کو دیا تھا پس جب انھوں نے جھٹلایا میرے رسولوں کو تو کتنا ہولناک تھا میرا ۔

46
Surat Saba · Ayah 34:46

قُلۡ اِنَّمَاۤ اَعِظُکُمۡ بِوَاحِدَۃٍ ۚ اَنۡ تَقُوۡمُوۡا لِلّٰہِ مَثۡنٰی وَفُرَادٰی ثُمَّ تَتَفَکَّرُوۡا ۟ مَابِصَاحِبِکُمۡ مِّنۡ جِنَّۃٍ ؕ اِنۡ ہُوَ اِلَّا نَذِیۡرٌ لَّکُمۡ بَیۡنَ یَدَیۡ عَذَابٍ شَدِیۡدٍ ﴿۴۶﴾

۔( اے حبیب ! ) آپ ( انہیں ) فرمائیے میں تمہیں صرف ایک کرتا ہوں ( یہ تو مان لو ) تم اللہ کے لیے کھڑے ہو جاؤ دو دو یا اکیلے اکیلے پھر خوب سوچو ( تمہیں ماننا پڑے گا ) تمہارے اس رفیق میں جنوں کا شائبہ تک نہیں ہے نہیں ہے وہ مگر بروقت خبردار کرنے والا تمہیں کے آنے سے ۔

47
Surat Saba · Ayah 34:47

قُلۡ مَاسَاَلۡتُکُمۡ مِّنۡ اَجۡرٍ فَہُوَ لَکُمۡ ؕ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلَی اللّٰہِ ۚ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدٌ ﴿۴۷﴾

فرمائیے ( لوگو ! ) جو معاوضہ میں نے تم سے مانگا ہے وہ تم اپنے رکھو ۔ میری ( دلسوزیوں ) کا اجر تو ( میرے ) اللہ کے ذمہ ہے اور وہ ہر چیز پر گواہ ہے ۔

48
Surat Saba · Ayah 34:48

قُلۡ اِنَّ رَبِّیۡ یَقۡذِفُ بِالۡحَقِّ ۚ عَلَّامُ الۡغُیُوۡبِ ﴿۴۸﴾

فرمائیے بیشک میرا رب ( باطل پر ) حق سے ضرب لگاتا ہے وہ سب غیبوں کو جاننے والا ہے ۔

49
Surat Saba · Ayah 34:49

قُلۡ جَآءَ الۡحَقُّ وَمَا یُبۡدِئُ الۡبَاطِلُ وَمَا یُعِیۡدُ ﴿۴۹﴾

۔( اے محبوب ! ) اعلان کر دیجیے حق آ گیا اور باطل کی کا خاتمہ ہو گیا ۔

50
Surat Saba · Ayah 34:50

قُلۡ اِنۡ ضَلَلۡتُ فَاِنَّمَاۤ اَضِلُّ عَلٰی نَفۡسِیۡ ۚ وَاِنِ اہۡتَدَیۡتُ فَبِمَا یُوۡحِیۡۤ اِلَیَّ رَبِّیۡ ؕ اِنَّہٗ سَمِیۡعٌ قَرِیۡبٌ ﴿۵۰﴾

فرمائیے ( تمہارے کے مطابق ) اگر میں بہک گیا ہوں تو اس کا وبال میری جان پر ہو گا اور اگر میں پر ہوں تو ( محض ) اس وحی کے باعث جو میرا رب میری طرف بھیجتا ہے ۔ بیشک وہ سب کچھ سننے والا ، بالکل ہے ۔

51
Surat Saba · Ayah 34:51

وَلَوۡ تَرٰۤی اِذۡ فَزِعُوۡا فَلَا فَوۡتَ وَاُخِذُوۡا مِنۡ مَّکَانٍ قَرِیۡبٍ ﴿ۙ۵۱﴾

کاش ! تم دیکھو جب یہ گھبرائے ہوں گے ، نکلنے کی کوئی نہ ہو گی اور قریب ہی سے پکڑ لیے جائیں گے ۔

52
Surat Saba · Ayah 34:52

وَّقَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِہٖ ۚ وَاَنّٰی لَہُمُ التَّنَاوُشُ مِنۡ مَّکَانٍ ۢ بَعِیۡدٍ ﴿۵۲﴾ۚ ۖ

اس کہیں گے ہم ایمان لے آئے ان پر لیکن اب کیوں کر وہ پا سکتے ہیں ایمان کو اتنی سے ۔

53
Surat Saba · Ayah 34:53

وَّقَدۡ کَفَرُوۡا بِہٖ مِنۡ قَبۡلُ ۚ وَیَقۡذِفُوۡنَ بِالۡغَیۡبِ مِنۡ مَّکَانٍ ۢ بَعِیۡدٍ ﴿۵۳﴾

حالانکہ وہ کفر کرتے رہے ان سے اس سے اور سے بن دیکھے یاوہ گوئیاں کرتے رہے ۔

54
Surat Saba · Ayah 34:54

وَحِیۡلَ بَیۡنَہُمۡ وَبَیۡنَ مَایَشۡتَہُوۡنَ کَمَا فُعِلَ بِاَشۡیَاعِہِمۡ مِّنۡ قَبۡلُ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا فِیۡ شَکٍّ مُّرِیۡبٍ ﴿۵۴﴾٪ 12

اور رکاوٹ کھڑی کر دی جائے گی ان کے اور ان چیزوں کے جو وہ سے چاہتے ہوں گے جیسے ان کے ہم مشرب لوگوں کے ساتھ کیا گیا تھا وہ ایسے میں مبتلا تھے جو دوسروں کو بھی میں ڈالنے والا تھا ۔

Next Surah ›

35. Surat Faatir · 45 ayat

فاطر