Makki · 45 Ayahs · Juz 22

Surah Surat Faatir

The Originator

سُورَةُ فاطر
Ayah 1 / 45
Surat Faatir · Ayah 1 of 45Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Surat Faatir · Ayah 35:1

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ جَاعِلِ الۡمَلٰٓئِکَۃِ رُسُلًا اُولِیۡۤ اَجۡنِحَۃٍ مَّثۡنٰی وَثُلٰثَ وَرُبٰعَ ؕ یَزِیۡدُ فِی الۡخَلۡقِ مَایَشَآءُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱﴾

سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو کرنے والا ہے آسمانوں اور کا جس نے بنایا ہے فرشتوں کو پیغام رساں جو پر دار بازوؤں والے ہیں ۔ کسی کے دو ، کسی کے تین اور کسی کے چار وہ کرتا ہے بناوٹ میں جو چاہتا ہے ۔ بیشک اللہ تعالیٰ پر چیز پر پوری طرح قادر ہے ۔

2
Surat Faatir · Ayah 35:2

مَایَفۡتَحِ اللّٰہُ لِلنَّاسِ مِنۡ رَّحۡمَۃٍ فَلَا مُمۡسِکَ لَہَا ۚ وَمَا یُمۡسِکۡ ۙ فَلَا مُرۡسِلَ لَہٗ مِنۡۢ بَعۡدِہٖ ؕ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۲﴾

جو عطا فرمائے اللہ تعالیٰ لوگوں کو ( اپنی ) رحمت سے تو اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جو روک دے ، تو اسے کوئی دینے والا نہیں اس کے روکنے کے بعد اور وہی سب پر بڑا دانا ہے ۔

3
Surat Faatir · Ayah 35:3

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ ؕ ہَلۡ مِنۡ خَالِقٍ غَیۡرُ اللّٰہِ یَرۡزُقُکُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ ؕ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۫ ۖفَاَنّٰی تُؤۡفَکُوۡنَ ﴿۳﴾

اے لوگو ! رکھو اللہ تعالیٰ کی کو جو اس نے تم پر فرمائی ( بھلا یہ تو بتاؤ ) کیا اللہ کے بغیر کوئی اور خالق بھی ہے جو تمہیں رزق دیتا ہے اور سے نہیں کوئی معبود بجز اس کے ۔ سو ( اس سے ) پھیر کر کدھر جا رہے ہو ۔

4
Surat Faatir · Ayah 35:4

وَاِنۡ یُّکَذِّبُوۡکَ فَقَدۡ کُذِّبَتۡ رُسُلٌ مِّنۡ قَبۡلِکَ ؕ وَاِلَی اللّٰہِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۴﴾

اور اے حبیب ! اگر یہ آپ کو جھٹلا رہے ہیں ( تو کوئی نئی نہیں ) آپ سے بھی رسولوں کو جھٹلایا گیا اور ( آخرکار ) اللہ کی طرف ہی سارے لوٹائے جاتے ہیں ۔

5
Surat Faatir · Ayah 35:5

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّکُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا ٝ وَلَا یَغُرَّنَّکُمۡ بِاللّٰہِ الۡغَرُوۡرُ ﴿۵﴾

اے لوگو ! ( رکھو ) یقیناً اللہ کا وعدہ سچا ہے ۔ پس دھوکہ میں نہ ڈال دے تمہیں یہ دنیوی زندگی اور نہ فریب میں مبتلا کر دے تمہیں اللہ کے بارے میں وہ بڑا فریبی ۔

6
Surat Faatir · Ayah 35:6

اِنَّ الشَّیۡطٰنَ لَکُمۡ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوۡہُ عَدُوًّا ؕ اِنَّمَا یَدۡعُوۡا حِزۡبَہٗ لِیَکُوۡنُوۡا مِنۡ اَصۡحٰبِ السَّعِیۡرِ ؕ﴿۶﴾

یقیناً شیطان تمہارا ہے تم بھی اسے ( اپنا ) سمجھا کرو وہ فقط اس لیے ( کی ) دعوت دیتا ہے اپنے گروہ کو تاکہ وہ جہنمی بن جائیں ۔

7
Surat Faatir · Ayah 35:7

اَلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ۬ ؕ وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّاَجۡرٌ کَبِیۡرٌ ﴿۷﴾٪ 13

جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لیے ہے ۔ اور جو لوگ ایمان لائے اور عمل کرتے رہے ، ان کے لیے مغفرت اور بہت بڑا اجر ہے ۔

8
Surat Faatir · Ayah 35:8

اَفَمَنۡ زُیِّنَ لَہٗ سُوۡٓءُ عَمَلِہٖ فَرَاٰہُ حَسَنًا ؕ فَاِنَّ اللّٰہَ یُضِلُّ مَنۡ یَّشَآءُ وَیَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ۫ ۖفَلَا تَذۡہَبۡ نَفۡسُکَ عَلَیۡہِمۡ حَسَرٰتٍ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌۢ بِمَا یَصۡنَعُوۡنَ ﴿۸﴾

پس کیا وہ شخص جس کے لیے کر دیا گیا ہے اس کا برا عمل اور وہ اس کو نظر آتا ہے ( اس کے لیے آپ آزردہ کیوں ہوں ) بیشک اللہ گمراہ کرتا ہے جس کو چاہتا ہے اور بخشتا ہے جس کو چاہتا ہے پس نہ گھلے آپ کی جان ان کے لیے فرط سے ۔ بیشک اللہ تعالیٰ خوب جاننے والا ہے جو ( کرتوت ) وہ کیا کرتے ہیں ۔

9
Surat Faatir · Ayah 35:9

وَاللّٰہُ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ الرِّیٰحَ فَتُثِیۡرُ سَحَابًا فَسُقۡنٰہُ اِلٰی بَلَدٍ مَّیِّتٍ فَاَحۡیَیۡنَا بِہِ الۡاَرۡضَ بَعۡدَ مَوۡتِہَا ؕ کَذٰلِکَ النُّشُوۡرُ ﴿۹﴾

اور اللہ تعالیٰ وہ ہے جو بھیجتا ہے ہواؤں کو ، وہ اٹھا لاتی ہیں کو ، پھر ہم لے جاتے ہیں کو مردہ کی طرف پھر ہم کر دیتے ہیں اس ( کے مینہ ) سے کو اس کے مردہ ہو جانے کے بعد ۔ یونہی ( انہیں ) قبروں سے اٹھایا جائے گا ۔

10
Surat Faatir · Ayah 35:10

مَنۡ کَانَ یُرِیۡدُ الۡعِزَّۃَ فَلِلّٰہِ الۡعِزَّۃُ جَمِیۡعًا ؕ اِلَیۡہِ یَصۡعَدُ الۡکَلِمُ الطَّیِّبُ وَالۡعَمَلُ الصَّالِحُ یَرۡفَعُہٗ ؕ وَالَّذِیۡنَ یَمۡکُرُوۡنَ السَّیِّاٰتِ لَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ؕ وَمَکۡرُ اُولٰٓئِکَ ہُوَ یَبُوۡرُ ﴿۱۰﴾

جو کا طلبگار ہو ( وہ جان لے ) کہ ہر کی اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اسی کی طرف چڑھتا ہے پاکیزہ کلام اور عمل پاکیزہ کلام کو کرتا ہے اور جو لوگ فریب کاریاں کرتے ہیں برے کاموں کے لیے ، ان کے لیے شدید ہے ۔ اور ان کا مکر ( و فریب ) تباہ ہو کر رہے گا ۔

11
Surat Faatir · Ayah 35:11

وَاللّٰہُ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ تُرَابٍ ثُمَّ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ ثُمَّ جَعَلَکُمۡ اَزۡوَاجًا ؕ وَمَا تَحۡمِلُ مِنۡ اُنۡثٰی وَلَا تَضَعُ اِلَّا بِعِلۡمِہٖ ؕ وَمَا یُعَمَّرُ مِنۡ مُّعَمَّرٍ وَّلَا یُنۡقَصُ مِنۡ عُمُرِہٖۤ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ ؕ اِنَّ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرٌ ﴿۱۱﴾

اور اللہ تعالیٰ نے کیا ہے تمہیں سے ، پھر کی بوند سے پھر تمہیں بنا دیا جوڑے جوڑے اور نہیں حاملہ ہوتی کوئی اور نہ بچہ جنتی ہے مگر اس کو اس کا علم ہوتا ہے ۔ اور نہ لمبی زندگی دی جاتی ہے کسی طویل العمر کو اور نہ رکھی جاتی ہے کسی کی عمر ، مگر ( اس کی تفصیل ) میں درج ہے ۔ بیشک یہ اللہ کے لیے بالکل ہے ۔

12
Surat Faatir · Ayah 35:12

وَمَا یَسۡتَوِی الۡبَحۡرٰنِ ٭ۖ ہٰذَا عَذۡبٌ فُرَاتٌ سَآئِغٌ شَرَابُہٗ وَہٰذَا مِلۡحٌ اُجَاجٌ ؕ وَمِنۡ کُلٍّ تَاۡکُلُوۡنَ لَحۡمًا طَرِیًّا وَّتَسۡتَخۡرِجُوۡنَ حِلۡیَۃً تَلۡبَسُوۡنَہَا ۚ وَتَرَی الۡفُلۡکَ فِیۡہِ مَوَاخِرَ لِتَبۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِہٖ وَلَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۱۲﴾

اور یکساں نہیں ہو سکتے کے دو ذخیرے ۔ یہ ( ایک ) میٹھا ہے بہت شیریں اس کا بڑا خوشگوار ہے اور یہ ( دوسرا ) نمکین ، کھاری تلخ ۔ اور دونوں میں سے تم کھاتے ہو تر و گوشت اور نکالتے ہو کا ، جسے تم پہنتے ہو اور تو دیکھتا ہے کشتیوں کو میں کہ اسے چیرتی ، شور مچاتی چلی جا رہی ہیں تاکہ تم تلاش کرو اس کے فضل کو اور ( یہ سب نوازشات اس لیے ) تاکہ تم شکر ادا کرو ۔

13
Surat Faatir · Ayah 35:13

یُوۡلِجُ الَّیۡلَ فِی النَّہَارِ وَیُوۡلِجُ النَّہَارَ فِی الَّیۡلِ ۙ وَسَخَّرَ الشَّمۡسَ وَالۡقَمَرَ ۫ ۖکُلٌّ یَّجۡرِیۡ لِاَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمۡ لَہُ الۡمُلۡکُ ؕ وَالَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ مَایَمۡلِکُوۡنَ مِنۡ قِطۡمِیۡرٍ ﴿ؕ۱۳﴾

وہ کرتا ہے ( کبھی ) ( کے ایک ) کو میں اور ( کبھی ) کرتا ہے ( کے ایک ) کو میں ، اور اس نے پابند کر دیا ہے سورج اور کو ہر ایک رواں ہے مقررہ میعاد تک ۔ یہ ہے اللہ جو تمہارا رب ہے ، اسی کی ساری ہے اور وہ ( ) کی تم پوجا کرتے ہو اللہ تعالیٰ کے سوا وہ تو گٹھلی کے چھلکے کے بھی نہیں ۔

14
Surat Faatir · Ayah 35:14

اِنۡ تَدۡعُوۡہُمۡ لَا یَسۡمَعُوۡا دُعَآءَکُمۡ ۚ وَلَوۡ سَمِعُوۡا مَااسۡتَجَابُوۡا لَکُمۡ ؕ وَیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ یَکۡفُرُوۡنَ بِشِرۡکِکُمۡ ؕ وَلَا یُنَبِّئُکَ مِثۡلُ خَبِیۡرٍ ﴿٪۱۴﴾ ؓ 14

اگر تم انھیں پکارو تو نہ سن سکیں گے تمہاری پکار اور اگر وہ بالفرض سن بھی لیں تو وہ تمہاری التجا نہیں کر سکیں گے اور روز کر دیں گے تمہارے شرک کا اور ( حقیقت حال سے ) تجھے کوئی نہیں کر سکتا خدائے خبیر کی مانند ۔

15
Surat Faatir · Ayah 35:15

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اَنۡتُمُ الۡفُقَرَآءُ اِلَی اللّٰہِ ۚ وَاللّٰہُ ہُوَ الۡغَنِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿۱۵﴾

اے لوگو ! تم سب محتاج ہو اللہ تعالیٰ کے اور اللہ ہی غنی ہے سب خوبیوں سراہا ۔

16
Surat Faatir · Ayah 35:16

اِنۡ یَّشَاۡ یُذۡہِبۡکُمۡ وَیَاۡتِ بِخَلۡقٍ جَدِیۡدٍ ﴿ۚ۱۶﴾

اگر اس کی مرضی ہو تو تم سب کو ناپید کر دے اور لے آئے ایک نئی ۔

17
Surat Faatir · Ayah 35:17

وَمَا ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ بِعَزِیۡزٍ ﴿۱۷﴾

اور ایسا کرنا اللہ تعالیٰ پر قطعاً دشوار نہیں ۔

18
Surat Faatir · Ayah 35:18

وَلَا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزۡرَ اُخۡرٰی ؕ وَاِنۡ تَدۡعُ مُثۡقَلَۃٌ اِلٰی حِمۡلِہَا لَا یُحۡمَلۡ مِنۡہُ شَیۡءٌ وَّلَوۡ کَانَذَا قُرۡبٰی ؕ اِنَّمَا تُنۡذِرُ الَّذِیۡنَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَیۡبِ وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ ؕ وَمَنۡ تَزَکّٰی فَاِنَّمَا یَتَزَکّٰی لِنَفۡسِہٖ ؕ وَاِلَی اللّٰہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۱۸﴾

اور نہیں اٹھائے گا کوئی گار کسی دوسرے کا اور اگر بلائے گا پر اٹھانے والا ( کسی کو ) اپنا اٹھانے کے لیے ، تو نہ اٹھائی جا سکے گی اس کے سے کوئی شے اگرچہ کوئی قریبی ہی ہو آپ صرف ان کو ڈرا سکتے ہیں جو اپنے رب سے بن دیکھے ڈرتے ہیں اور صحیح صحیح ادا کرتے ہیں نماز اور جو کرتا ہے سو وہ اپنی بھلائی کے لیے ہی کرتا ہے اور ( رکھو آخرکار ) اللہ کی طرف ہی لوٹنا ہے ۔

19
Surat Faatir · Ayah 35:19

وَمَا یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَالۡبَصِیۡرُ ﴿ۙ۱۹﴾

اور یکساں نہیں ہے اور بینا ۔

20
Surat Faatir · Ayah 35:20

وَلَا الظُّلُمٰتُ وَلَا النُّوۡرُ ﴿ۙ۲۰﴾

اور نہ ( یکساں ہیں ) اندھیرے اور نور ۔

21
Surat Faatir · Ayah 35:21

وَلَا الظِّلُّ وَلَا الۡحَرُوۡرُ ﴿ۚ۲۱﴾

اور نہ ( یکساں ہے ) سایہ اور تیز ۔

22
Surat Faatir · Ayah 35:22

وَمَا یَسۡتَوِی الۡاَحۡیَآءُ وَلَا الۡاَمۡوَاتُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُسۡمِعُ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَمَاۤ اَنۡتَ بِمُسۡمِعٍ مَّنۡ فِی الۡقُبُوۡرِ ﴿۲۲﴾

اور نہ ایک جیسے ہیں زندے اور مردے بیشک اللہ تعالیٰ سناتا ہے جس کو چاہتا ہے اور آپ نہیں سنانے والے جو قبروں میں ہیں ۔

23
Surat Faatir · Ayah 35:23

اِنۡ اَنۡتَ اِلَّا نَذِیۡرٌ ﴿۲۳﴾

نہیں ہیں آپ مگر بروقت ڈرانے والے ۔

24
Surat Faatir · Ayah 35:24

اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ بِالۡحَقِّ بَشِیۡرًا وَّنَذِیۡرًا ؕ وَاِنۡ مِّنۡ اُمَّۃٍ اِلَّا خَلَا فِیۡہَا نَذِیۡرٌ ﴿۲۴﴾

ہم نے آپ کو بھیجا ہے حق کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور بروقت ڈرانے والا ۔ اور کوئی امت ایسی نہیں جس میں کوئی ڈرانے والا نہ ہو گزرا ہو ۔

25
Surat Faatir · Ayah 35:25

وَاِنۡ یُّکَذِّبُوۡکَ فَقَدۡ کَذَّبَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ۚ جَآءَتۡہُمۡ رُسُلُہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ وَبِالزُّبُرِ وَبِالۡکِتٰبِ الۡمُنِیۡرِ ﴿۲۵﴾

اور اگر یہ لوگ آپ کو جھٹلاتے ہیں ( تو کوئی تعجب نہیں ) بیشک جھٹلاتے رہے جو ان سے تھے ۔ تشریف لائے تھے ان کے ان کے رسول روشن دلیلیں ، آسمانی صحیفے اور نورانی لے کر ۔

26
Surat Faatir · Ayah 35:26

ثُمَّ اَخَذۡتُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَکَیۡفَ کَانَ نَکِیۡرِ ﴿۲۶﴾٪ 15

پھر ( جب ان کی کی ہو گئی ) تو میں نے پکڑ لیا کفار کو ۔ پس ( ساری جانتی ہے ) میرا کیسا تھا ۔

27
Surat Faatir · Ayah 35:27

اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً ۚ فَاَخۡرَجۡنَا بِہٖ ثَمَرٰتٍ مُّخۡتَلِفًا اَلۡوَانُہَا ؕ وَمِنَ الۡجِبَالِ جُدَدٌۢ بِیۡضٌ وَّحُمۡرٌ مُّخۡتَلِفٌ اَلۡوَانُہَا وَغَرَابِیۡبُ سُوۡدٌ ﴿۲۷﴾

کیا تم دیکھتے نہیں کہ اللہ تعالیٰ اتارتا ہے سے ۔ پس ہم نکالتے ہیں اس کے ذریعے طرح طرح کے کے ہوتے ہیں اور پہاڑوں سے بھی برنگ ٹکڑے ہیں کوئی سفید ، کوئی سرخ ، رنگوں میں ( کوئی شوخ کوئی مدہم ) اور بعض حصے سیاہ ۔

28
Surat Faatir · Ayah 35:28

وَمِنَ النَّاسِ وَالدَّوَآبِّ وَالۡاَنۡعَامِ مُخۡتَلِفٌ اَلۡوَانُہٗ کَذٰلِکَ ؕ اِنَّمَا یَخۡشَی اللّٰہَ مِنۡ عِبَادِہِ الۡعُلَمٰٓؤُا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ غَفُوۡرٌ ﴿۲۸﴾

اور انسانوں ، چارپایوں اور جانوروں کے بھی اسی طرح جدا جدا ہیں اللہ کے بندوں میں سے صرف علماء ہی ( پوری طرح ) اس سے ڈرتے ہیں ۔ بیشک اللہ تعالیٰ سب پر ، بہت بخشنے والا ہے ۔

29
Surat Faatir · Ayah 35:29

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَتۡلُوۡنَ کِتٰبَ اللّٰہِ وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَاَنۡفَقُوۡا مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ سِرًّا وَّعَلَانِیَۃً یَّرۡجُوۡنَ تِجَارَۃً لَّنۡ تَبُوۡرَ ﴿ۙ۲۹﴾

بیشک جو ( و تدبر ) سے تلاوت کرتے ہیں اللہ کی کی اور نماز قائم کرتے ہیں اور کرتے ہیں اس سے جو ہم نے ان کو دیا ہے راز داری سے اور اعلانیہ ، وہ ایسی تجارت کے امیدوار ہیں جو ہرگز والی نہیں ۔

30
Surat Faatir · Ayah 35:30

لِیُوَفِّیَہُمۡ اُجُوۡرَہُمۡ وَیَزِیۡدَہُمۡ مِّنۡ فَضۡلِہٖ ؕ اِنَّہٗ غَفُوۡرٌ شَکُوۡرٌ ﴿۳۰﴾

تاکہ اللہ تعالیٰ انھیں پورا پورا اجرعطا فرمائے اور مزید اضافہ کرے ان کے اجر میں اپنے فضل سے ۔ بیشک وہ بہت بخشنے والا بڑا قدردان ہے ۔

31
Surat Faatir · Ayah 35:31

وَالَّذِیۡۤ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ مِنَ الۡکِتٰبِ ہُوَ الۡحَقُّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِعِبَادِہٖ لَخَبِیۡرٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿۳۱﴾

اور جو بذریعہ وحی ہم نے آپ کی طرف بھیجی ہے وہی سراسر حق ہے ۔ وہ تصدیق کرتی ہے پہلی کتابوں کی ۔ بیشک اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے سارے احوال سے باخبر ہے ( اور ) دیکھنے والا ہے ۔

32
Surat Faatir · Ayah 35:32

ثُمَّ اَوۡرَثۡنَا الۡکِتٰبَ الَّذِیۡنَ اصۡطَفَیۡنَا مِنۡ عِبَادِنَا ۚ فَمِنۡہُمۡ ظَالِمٌ لِّنَفۡسِہٖ ۚ وَمِنۡہُمۡ مُّقۡتَصِدٌ ۚ وَمِنۡہُمۡ سَابِقٌۢ بِالۡخَیۡرٰتِ بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَضۡلُ الۡکَبِیۡرُ ﴿ؕ۳۲﴾

پھر ہم نے وارث بنایا اس کا ان کو جنہیں ہم نے لیا تھا اپنے بندوں سے ۔ پس بعض ان میں سے اپنے نفس پر ظلم کرنے والے ہیں اور بعض درمیانہ رو ہیں اور بعض سبقت لے جانے والے ہیں نیکیوں میں اللہ کی سے یہی ( اللہ تعالیٰ کا ) بہت بڑا فضل ( و کرم ) ہے ۔

33
Surat Faatir · Ayah 35:33

جَنّٰتُ عَدۡنٍ یَّدۡخُلُوۡنَہَا یُحَلَّوۡنَ فِیۡہَا مِنۡ اَسَاوِرَ مِنۡ ذَہَبٍ وَّلُؤۡلُؤًا ۚ وَلِبَاسُہُمۡ فِیۡہَا حَرِیۡرٌ ﴿۳۳﴾

سدا بہار باغات ! یہ ان میں ہوں گے ۔ پہنائے جائیں گے انھیں وہاں سونے کے کنگن اور موتیوں کے ہار ۔ اور ان کی وہاں ریشمی ہو گی ۔

34
Surat Faatir · Ayah 35:34

وَقَالُوا الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡۤ اَذۡہَبَ عَنَّا الۡحَزَنَ ؕ اِنَّ رَبَّنَا لَغَفُوۡرٌ شَکُوۡرُ ۨ ﴿ۙ۳۴﴾

۔( شکر کے طور پر ) کہیں گے سب ستائشیں اللہ کے لیے ہیں جس نے کر دیا ہم سے ( و اندوہ ) یقیناً ہمارا رب بہت بخشنے والا بڑا قدردان ہے ۔

35
Surat Faatir · Ayah 35:35

الَّذِیۡۤ اَحَلَّنَا دَارَ الۡمُقَامَۃِ مِنۡ فَضۡلِہٖ ۚ لَا یَمَسُّنَا فِیۡہَا نَصَبٌ وَّلَا یَمَسُّنَا فِیۡہَا لُغُوۡبٌ ﴿۳۵﴾

جس نے ہمیں بسایا ہے ابدی ٹھکانے پر اپنے فضل ( و ) سے ۔ نہ چھوئے گی ہمیں یہاں کوئی اور نہ چھوئے گی ہمیں یہاں کوئی تھکن ۔

36
Surat Faatir · Ayah 35:36

وَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَہُمۡ نَارُ جَہَنَّمَ ۚ لَا یُقۡضٰی عَلَیۡہِمۡ فَیَمُوۡتُوۡا وَلَا یُخَفَّفُ عَنۡہُمۡ مِّنۡ عَذَابِہَا ؕ کَذٰلِکَ نَجۡزِیۡ کُلَّ کَفُوۡرٍ ﴿ۚ۳۶﴾

اور جنہوں نے کفر کیا ان کے لیے کی ( ) ہے ۔ نہ ان کی قضا آئے گی کہ وہ مر جائیں اور نہ کیا جائے گا ان سے کا ۔ اسی طرح ہم دیتے ہیں ہر ناشکر گزار کو ۔

37
Surat Faatir · Ayah 35:37

وَہُمۡ یَصۡطَرِخُوۡنَ فِیۡہَا ۚ رَبَّنَاۤ اَخۡرِجۡنَا نَعۡمَلۡ صَالِحًا غَیۡرَ الَّذِیۡ کُنَّا نَعۡمَلُ ؕ اَوَ لَمۡ نُعَمِّرۡکُمۡ مَّا یَتَذَکَّرُ فِیۡہِ مَنۡ تَذَکَّرَ وَجَآءَکُمُ النَّذِیۡرُ ؕ فَذُوۡقُوۡا فَمَا لِلظّٰلِمِیۡنَ مِنۡ نَّصِیۡرٍ ﴿٪۳۷﴾ 16

اور وہ اس میں چیختے چلاتے ہوں گے ( کریں گے ) اے ہمارے رب ! ( ایک بار ) ہمیں یہاں سے نکال ۔ ہم بڑے کریں گے ، ایسے نہیں جیسے ہم کیا کرتے تھے ( ملے گا ) کیا ہم نے تمہیں اتنی لمبی عمر نہیں دی تھی جس میں ( بآسانی ) کر سکتا جو کرنا چاہتا اور تشریف لے آیا تھا تمہارے ڈرانے والا ( تم نے اس کی نہ مانی ) پس اب ( اپنے کیے کا ) مزہ چکھو ظالموں کے لیے کوئی نہیں ۔

38
Surat Faatir · Ayah 35:38

اِنَّ اللّٰہَ عٰلِمُ غَیۡبِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ اِنَّہٗ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۳۸﴾

بیشک اللہ تعالیٰ جاننے والا ہے آسمانوں اور میں ہر چھپی ہوئی چیز کو ۔ یقیناً وہ جانتا ہے دلوں کے رازوں کو ۔

39
Surat Faatir · Ayah 35:39

ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَکُمۡ خَلٰٓئِفَ فِی الۡاَرۡضِ ؕ فَمَنۡ کَفَرَ فَعَلَیۡہِ کُفۡرُہٗ ؕ وَلَا یَزِیۡدُ الۡکٰفِرِیۡنَ کُفۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ اِلَّا مَقۡتًا ۚ وَلَا یَزِیۡدُ الۡکٰفِرِیۡنَ کُفۡرُہُمۡ اِلَّا خَسَارًا ﴿۳۹﴾

وہی ہے جس نے تمہیں ( گزشتہ قوموں کا ) جانشین بنایا میں ۔ پس جس نے کفر کیا اس کے کفر کا وبال بھی اسی پر ہو گا ۔ اور نہیں اضافہ کرے گا کفار کے لیے ان کا کفر اللہ کی جناب میں بجز کے اور نہ اضافہ کرے گا کفار کے لیے ان کا کفر بجز گھاٹے ( اور خسران ) کے ۔

40
Surat Faatir · Ayah 35:40

قُلۡ اَرَءَیۡتُمۡ شُرَکَآءَکُمُ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ اَرُوۡنِیۡ مَاذَا خَلَقُوۡا مِنَ الۡاَرۡضِ اَمۡ لَہُمۡ شِرۡکٌ فِی السَّمٰوٰتِ ۚ اَمۡ اٰتَیۡنٰہُمۡ کِتٰبًا فَہُمۡ عَلٰی بَیِّنَتٍ مِّنۡہُ ۚ بَلۡ اِنۡ یَّعِدُ الظّٰلِمُوۡنَ بَعۡضُہُمۡ بَعۡضًا اِلَّا غُرُوۡرًا ﴿۴۰﴾

آپ فرمائیے کیا تم نے دیکھے ہیں اپنے جنھیں تم پکارتے ہو اللہ تعالیٰ کے سوا ۔ مجھے بھی تو دکھاؤ کا وہ گوشہ جو انھوں نے بنایا ہے یا ان کی کوئی شراکت ہو آسمانوں ( کی تخلیق ) میں یا ہم نے انھیں کوئی دی ہو اور وہ اس کے روشن دلائل پر عمل پیرا ہوں ( کچھ بھی نہیں ) بلکہ یہ ظالم محض ایک دوسرے کے ساتھ جھوٹے ( دلفریب ) وعدے کرتے رہتے ہیں ۔

41
Surat Faatir · Ayah 35:41

اِنَّ اللّٰہَ یُمۡسِکُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ اَنۡ تَزُوۡلَا ۬ ۚ وَلَئِنۡ زَالَتَاۤ اِنۡ اَمۡسَکَہُمَا مِنۡ اَحَدٍ مِّنۡۢ بَعۡدِہٖ ؕ اِنَّہٗ کَانَ حَلِیۡمًا غَفُوۡرًا ﴿۴۱﴾

بیشک اللہ تعالیٰ روکے ہوئے ہے آسمانوں اور کو تاکہ وہ اپنی سے سرک نہ جائیں اور اگر وہ سرکنے لگیں تو کوئی نہیں روک سکتا انھیں اللہ تعالیٰ کے بعد ۔ بیشک وہ بڑا حلیم ( اور ) بخشنے والا ہے ۔

42
Surat Faatir · Ayah 35:42

وَاَقۡسَمُوۡا بِاللّٰہِ جَہۡدَ اَیۡمَانِہِمۡ لَئِنۡ جَآءَہُمۡ نَذِیۡرٌ لَّیَکُوۡنُنَّ اَہۡدٰی مِنۡ اِحۡدَی الۡاُمَمِ ۚ فَلَمَّا جَآءَہُمۡ نَذِیۡرٌ مَّا زَادَہُمۡ اِلَّا نُفُوْرَاۨ ﴿ۙ۴۲﴾

اور ( کفار مکہ ) اللہ کی قسمیں کھا کر کہتے تھے کہ اگر ان کے کوئی ڈرانے والا آیا تو وہ کریں گے پہلی امتوں سے پس جب آ گیا ان کے ڈرانے والا تو ان کی ( حق سے ) نفرت اور بڑھ گئی ۔

43
Surat Faatir · Ayah 35:43

اسۡتِکۡـبَارًا فِی الۡاَرۡضِ وَمَکۡرَ السَّیِّئِ ؕ وَلَا یَحِیۡقُ الۡمَکۡرُ السَّیِّئُ اِلَّا بِاَہۡلِہٖ ؕ فَہَلۡ یَنۡظُرُوۡنَ اِلَّا سُنَّتَ الۡاَوَّلِیۡنَ ۚ فَلَنۡ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللّٰہِ تَبۡدِیۡلًا ۬ ۚ وَلَنۡ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللّٰہِ تَحۡوِیۡلًا ﴿۴۳﴾

وہ کرنے لگے میں اور گھناؤنی سازشیں کرنے لگے اور نہیں گھیرتی گھناؤنی سازش بجز سازشیوں کے پس کیا یہ لوگ کر رہے ہیں کہ ان کے ساتھ وہی معاملہ کیا جائے جو ( نافرمانوں ) کے ساتھ کیا گیا تھا ( اگر یہ ہے ) تو آپ نہیں پائیں گے اللہ کی سنت میں کوئی تبدیلی اور آپ نہیں پائیں گے اللہ کی سنت میں کوئی تغیر ۔

44
Surat Faatir · Ayah 35:44

اَوَ لَمۡ یَسِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ فَیَنۡظُرُوۡا کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ وَکَانُوۡۤا اَشَدَّ مِنۡہُمۡ قُوَّۃً ؕ وَمَا کَانَ اللّٰہُ لِیُعۡجِزَہٗ مِنۡ شَیۡءٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَلَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ اِنَّہٗ کَانَ عَلِیۡمًا قَدِیۡرًا ﴿۴۴﴾

کیا انھوں نے سیر و سیاحت نہیں کی میں تاکہ وہ دیکھ لیتے کہ کتنا ( دردناک ) ان ( سرکشوں ) کا جو ان سے گزر چکے حالانکہ وہ ( و ) میں ان سے ( کئی گنا ) تھے اور ( سنو ! ) اللہ تعالیٰ ایسا ( ) نہیں ہے کہ اسے آسمانوں اور کی کوئی چیز نیچا دکھا سکے ۔ وہ ہر جاننے والا بڑی قدرت والا ہے ۔

45
Surat Faatir · Ayah 35:45

وَلَوۡ یُؤَاخِذُ اللّٰہُ النَّاسَ بِمَا کَسَبُوۡا مَاتَرَکَ عَلٰی ظَہۡرِہَا مِنۡ دَآبَّۃٍ وَّلٰکِنۡ یُّؤَخِّرُہُمۡ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ۚ فَاِذَا جَآءَ اَجَلُہُمۡ فَاِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِعِبَادِہٖ بَصِیۡرًا ﴿٪۴۵﴾ 17

اور اگر اللہ تعالیٰ ( فوراً ) پکڑ لیا کرتا لوگوں کو ان کے کرتوتوں کے باعث تو نہ ( ) چھوڑتا کی پر کسی جاندار کو لیکن ( اسکی سنت یہ ہے ) وہ ڈھیل دیتا رہتا ہے انھیں ایک مقررہ میعاد تک ۔ پس جب ان کی میعاد آ جائے گی تو بیشک اللہ کے سب بندے اس کی میں ہیں ۔

Next Surah ›

36. Surat Yaseen · 83 ayat

يس