1
Al-Tabbatt · Ayah 111:1
تَبَّتۡ یَدَاۤ اَبِیۡ لَہَبٍ وَّتَبَّ ؕ﴿۱﴾
ٹوٹ جائیں ابولہب کے دونوں اور وہ تباہ و ہو گیا ۔
The Palm Fiber
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
تَبَّتۡ یَدَاۤ اَبِیۡ لَہَبٍ وَّتَبَّ ؕ﴿۱﴾
ٹوٹ جائیں ابولہب کے دونوں اور وہ تباہ و ہو گیا ۔
مَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُ مَالُہٗ وَمَا کَسَبَ ؕ﴿۲﴾
کوئی نہ پہنچایا اسے اس کے نے اور جو اس نے کمایا ۔
سَیَصۡلٰی نَارًا ذَاتَ لَہَبٍ ۚ﴿ۖ۳﴾
عنقریب وہ جھونکا جائے گا شعلوں والی میں ۔
وَّامۡرَاَتُہٗ ؕ حَمَّالَۃَ الۡحَطَبِ ۚ﴿۴﴾
اور اس کی جورو بھی بدبخت اٹھانے والی ۔
فِیۡ جِیۡدِہَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ ٪﴿۵﴾ 36
اس کے گلے میں مونج کی ہو گی ۔