یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ الۡمَلِکِ الۡقُدُّوۡسِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۱﴾
اللہ تعالیٰ کی پاکی کرتی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور ہر وہ چیز جو میں ہے ، جو بادشاہ ہے ، نہایت مقدس ہے ، زبردست ہے ، حکمت والا ہے ۔
The Congregation
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ الۡمَلِکِ الۡقُدُّوۡسِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۱﴾
اللہ تعالیٰ کی پاکی کرتی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور ہر وہ چیز جو میں ہے ، جو بادشاہ ہے ، نہایت مقدس ہے ، زبردست ہے ، حکمت والا ہے ۔
ہُوَ الَّذِیۡ بَعَثَ فِی الۡاُمِّیّٖنَ رَسُوۡلًا مِّنۡہُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِہٖ وَیُزَکِّیۡہِمۡ وَیُعَلِّمُہُمُ الۡکِتٰبَ وَالۡحِکۡمَۃَ ٭ وَاِنۡ کَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ۙ﴿۲﴾
وہی ( اللہ ) جس نے مبعوث فرمایا امیوں میں ایک رسول انھیں میں سے جو پڑھ کر سناتا ہے انھیں اس کی آیتیں اور کرتا ہے ان ( کے دلوں ) کو اور سکھاتا ہے انھیں اور حکمت ۔ اگرچہ وہ اس سے کھلی گمراہی میں تھے ۔
وَّاٰخَرِیۡنَ مِنۡہُمۡ لَمَّا یَلۡحَقُوۡا بِہِمۡ ؕ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۳﴾
اور دوسرے لوگوں کا بھی ان میں سے ( تزکیہ کرتا ہے تعلیم دیتا ہے ) جو ابھی ان سے آ کر نہیں ملے اور وہی سب پر ، حکمت والا ہے ۔
ذٰلِکَ فَضۡلُ اللّٰہِ یُؤۡتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَاللّٰہُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۴﴾
یہ اللہ کا فضل ہے عطا فرماتا ہے اسے جسے چاہتا ہے اور اللہ تعالیٰ صاحب فضل عظیم ہے ۔
مَثَلُ الَّذِیۡنَ حُمِّلُوا التَّوۡرٰىۃَ ثُمَّ لَمۡ یَحۡمِلُوۡہَا کَمَثَلِ الۡحِمَارِ یَحۡمِلُ اَسۡفَارًا ؕ بِئۡسَ مَثَلُ الۡقَوۡمِ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ؕ وَاللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۵﴾
ان کی مثال جنہیں تورات کا حامل بنایا گیا تھا پھر انھوں نے اس کا بار نہ اٹھایا ، اس گدھے کی سی ہے جس نے بھاری کتابیں اٹھا رکھی ہوں ( اس سے بھی ) بری ہے ان لوگوں کی جنہوں نے جھٹلایا اللہ کی آیتوں کو اور اللہ تعالیٰ ( ایسے ) ظالموں کی رہنمائی نہیں کرتا ۔
قُلۡ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ ہَادُوۡۤا اِنۡ زَعَمۡتُمۡ اَنَّکُمۡ اَوۡلِیَآءُ لِلّٰہِ مِنۡ دُوۡنِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الۡمَوۡتَ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۶﴾
آپ فرمائیے اے یہودیو ! اگر تم دعویٰ کرتے ہو کہ صرف تم ہی اللہ کے ہو ، اور لوگ ( ) نہیں ہیں تو ذرا مرنے کی تو کرو اگر تم سچے ہو ۔
وَلَا یَتَمَنَّوۡنَہٗۤ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِالظّٰلِمِیۡنَ ﴿۷﴾
اور ( اے حبیب ! ) وہ اس کی تمنا کبھی نہ کریں گے بوجہ ان کے جو وہ اپنے ہاتھوں بھیج چکے ہیں ۔ اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے ظالموں کو ۔
قُلۡ اِنَّ الۡمَوۡتَ الَّذِیۡ تَفِرُّوۡنَ مِنۡہُ فَاِنَّہٗ مُلٰقِیۡکُمۡ ثُمَّ تُرَدُّوۡنَ اِلٰی عٰلِمِ الۡغَیۡبِ وَالشَّہَادَۃِ فَیُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ٪﴿۸﴾ 11
آپ ( انہیں ) فرمائیے یقیناً وہ موت جس سے تم بھاگتے ہو وہ ضرور تمہیں مل کر رہے گی ، پھر لوٹا دیا جائے گا تمہیں اس کی طرف جو جاننے والا ہے ہر چھپے اور کو ۔ پس وہ کرے گا تمہیں ان ( ) سے جو تم کیا کرتے تھے ۔
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۹﴾
اے ایمان والو ! جب ( تمہیں ) بلایا جائے نماز کی طرف جمعہ کے تو دوڑ کر جاؤ اللہ کے ذکر کی طرف اور ( فوراً ) چھوڑ دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم ( حقیقت کو ) جانتے ہو ۔
فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوۃُ فَانۡتَشِرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ وَابۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِ اللّٰہِ وَاذۡکُرُوا اللّٰہَ کَثِیۡرًا لَّعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰﴾
پھر جب پوری ہو چکے نماز تو پھیل جاؤ میں اور تلاش کرو اللہ کے فضل سے اور کثرت سے اللہ کی کرتے رہا کرو تاکہ تم فلاح پاؤ ۔
وَاِذَا رَاَوۡا تِجَارَۃً اَوۡ لَھْوَاۨ انۡفَضُّوۡۤا اِلَیۡہَا وَتَرَکُوۡکَ قَآئِمًا ؕ قُلۡ مَاعِنۡدَ اللّٰہِ خَیۡرٌ مِّنَ اللَّہۡوِ وَمِنَ التِّجَارَۃِ ؕ وَاللّٰہُ خَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ ﴿٪۱۱﴾
اور ( بعض لوگوں نے ) جب دیکھا کسی تجارت یا تماشا کو تو بکھر گئے اس کی طرف اور آپ کو چھوڑ دیا ( اے حبیب ! انہیں ) فرمائیے کہ جو نعمتیں اللہ کے ہیں وہ کہیں بہتر ہیں لہو اور تجارت سے ۔ اور اللہ تعالیٰ بہترین رزق دینے والا ہے ۔