1
Al-Ikhlaas · Ayah 112:1
قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾
۔( اے حبیب ! فرما دیجیے وہ اللہ ہے ، یکتا ۔
The Sincerity
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾
۔( اے حبیب ! فرما دیجیے وہ اللہ ہے ، یکتا ۔
اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾
اللہ صمد ہے ۔
لَمۡ یَلِدۡ ۬ ۙ وَلَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ﴿۳ ﴾
نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا ۔
وَلَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾ 37
اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے ۔