1
un-Naas · Ayah 114:1
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾
۔( اے حبیب ! ) عرض کیجیے میں لیتا ہوں سب انسانوں کے پروردگار کی ۔
Mankind
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾
۔( اے حبیب ! ) عرض کیجیے میں لیتا ہوں سب انسانوں کے پروردگار کی ۔
مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾
سب انسانوں کے بادشاہ کی ۔
اِلٰہِ النَّاسِ ۙ﴿۳﴾
سب انسانوں کے معبود کی ۔
مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۬ ۙ الۡخَنَّاسِ ۪ۙ﴿۴﴾
بار بار وسوسہ ڈالنے والے ، بار بار پسپا ہونے والے کے شر سے ۔
الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾
جو وسوسہ ڈالتا رہتا ہے لوگوں کے دلوں میں ۔
مِنَ الۡجِنَّۃِ وَالنَّاسِ ٪﴿۶﴾ 39
خواہ وہ جنات میں سے ہو یا انسانوں سے ۔