یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّکُمُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَۃٍ وَّخَلَقَ مِنۡہَا زَوۡجَہَا وَبَثَّ مِنۡہُمَا رِجَالًا کَثِیۡرًا وَّنِسَآءً ۚ وَاتَّقُوا اللّٰہَ الَّذِیۡ تَسَآءَلُوۡنَ بِہٖ وَالۡاَرۡحَامَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلَیۡکُمۡ رَقِیۡبًا ﴿۱﴾
اے لوگو ! ڈرو اپنے رب سے جس نے فرمایا تمہیں ایک جان سے اور فرمایا اسی سے اس کا اور پھیلا دیئے ان دونوں سے کثیر تعداد میں اور عورتیں ( کثیر تعداد میں ) اور ڈرو اللہ سے وہ اللہ مانگتے ہو تم ایک دوسرے سے ( اپنے حقوق ) جس کے واسطے سے اور ( ڈرو ) رحموں ( کے قطع کرنے سے ) بیشک اللہ تعالیٰ تم پر ہر نگران ہے ۔