اِذَا السَّمَآءُ انۡشَقَّتۡ ۙ﴿۱﴾
۔( کرو ) جب پھٹ جائے گا ۔
The Splitting Asunder
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
اِذَا السَّمَآءُ انۡشَقَّتۡ ۙ﴿۱﴾
۔( کرو ) جب پھٹ جائے گا ۔
وَاَذِنَتۡ لِرَبِّہَا وَحُقَّتۡ ۙ﴿۲﴾
اور کان لگا کر سنے گا اپنے رب کا فرمان اور اس پر فرض بھی یہی ہے ۔
وَاِذَا الۡاَرۡضُ مُدَّتۡ ۙ﴿۳﴾
اور جب پھیلا دی جائے گی ۔
وَاَلۡقَتۡ مَافِیۡہَا وَتَخَلَّتۡ ۙ﴿۴﴾
اور باہر پھینک دے گی جو کچھ اس کے ہے اور خالی ہو جائے گی ۔
وَاَذِنَتۡ لِرَبِّہَا وَحُقَّتۡ ؕ﴿۵﴾
اور کان لگا کر سنے گی اپنے رب کا فرمان اور اس پر فرض بھی یہی ہے ۔
یٰۤاَیُّہَا الۡاِنۡسَانُ اِنَّکَ کَادِحٌ اِلٰی رَبِّکَ کَدۡحًا فَمُلٰقِیۡہِ ۚ﴿۶﴾
اے ! تو سے کوشاں رہتا ہے اپنے رب کے پہنچنے تک ۔ پس تیری اس سے ملاقات ہو کر رہتی ہے ۔
فَاَمَّا مَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ بِیَمِیۡنِہٖ ۙ﴿۷﴾
پس جس کو دیا گیا اس کا نامہ عمل اس کے دائیں میں ۔
فَسَوۡفَ یُحَاسَبُ حِسَابًا یَّسِیۡرًا ۙ﴿۸﴾
تو اس سے حساب آسانی سے لیا جائے گا ۔
وَّیَنۡقَلِبُ اِلٰۤی اَہۡلِہٖ مَسۡرُوۡرًا ؕ﴿۹﴾
اور واپس لوٹے گا اپنے والوں کی طرف شاداں و فرحاں ۔
وَاَمَّا مَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ وَرَآءَ ظَہۡرِہٖ ﴿ۙ۱۰﴾
اور جس ( بدنصیب ) کو اس کا نامہ عمل پس دیا گیا ۔
فَسَوۡفَ یَدۡعُوۡا ثُبُوۡرًا ﴿ۙ۱۱﴾
تو وہ چلائے گا ہائے موت ! ہائے موت ! ۔
وَّیَصۡلٰی سَعِیۡرًا ﴿ؕ۱۲﴾
اور ہو گا بھڑکتی میں ۔
اِنَّہٗ کَانَ فِیۡۤ اَہۡلِہٖ مَسۡرُوۡرًا ﴿ؕ۱۳﴾
بیشک وہ ( میں ) اپنے اہل و عیال میں و خرم رہا کرتا تھا ۔
اِنَّہٗ ظَنَّ اَنۡ لَّنۡ یَّحُوۡرَ ﴿۱۴﴾ۚ ۛ
وہ خیال کرتا تھا کہ وہ ( اللہ کے حضور ) لوٹ کر نہیں جائے گا ۔
بَلٰۤی ۚ ۛ اِنَّ رَبَّہٗ کَانَ بِہٖ بَصِیۡرًا ﴿ؕ۱۵﴾
کیوں نہیں ۔ اس کا رب اسے خوب دیکھ رہا تھا ۔
فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِالشَّفَقِ ﴿ۙ۱۶﴾
پس میں کھاتا ہوں شفق کی ۔
وَالَّیۡلِ وَمَا وَسَقَ ﴿ۙ۱۷﴾
اور کی اور کو وہ سمیٹے ہوئے ہے ۔
وَالۡقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَ ﴿ۙ۱۸﴾
اور کی جب وہ ماہ کامل بن جائے ۔
لَتَرۡکَبُنَّ طَبَقًا عَنۡ طَبَقٍ ﴿ؕ۱۹﴾
تمہیں ( بتدریج ) زینہ بہ زینہ ہے ۔
فَمَا لَہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾
پس انھیں کیا ہو گیا ہے کہ یہ ایمان نہیں لاتے ۔
وَاِذَا قُرِئَ عَلَیۡہِمُ الۡقُرۡاٰنُ لَا یَسۡجُدُوۡنَ ﴿ؕٛ۲۱﴾
اور جب ان کے پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے ۔
بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا یُکَذِّبُوۡنَ ﴿۲۲﴾۫ ۖ
بلکہ یہ کفار اسے ( الٹا ) جھٹلاتے ہیں ۔
وَاللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا یُوۡعُوۡنَ ﴿۲۳﴾۫ ۖ
اور اللہ خوب جانتا ہے جو ان ( کے دلوں ) میں بھرا ہے ۔
فَبَشِّرۡہُمۡ بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿ۙ۲۴﴾
پس آپ انھیں خوشخبری سنائیں دردناک کی ۔
اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ اَجۡرٌ غَیۡرُ مَمۡنُوۡنٍ ﴿۲۵﴾٪ 9
البتہ جو لوگ ایمان لے آئے اور عمل کرتے رہے ان کے لیے ایسا اجر ہے جو منقطع نہ ہو گا ۔