یٰۤاَیُّہَا الۡمُزَّمِّلُ ۙ﴿۱﴾
اے لپیٹنے والے ۔
The Enshrouded One
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
یٰۤاَیُّہَا الۡمُزَّمِّلُ ۙ﴿۱﴾
اے لپیٹنے والے ۔
قُمِ الَّیۡلَ اِلَّا قَلِیۡلًا ۙ﴿۲﴾
رات کو ( نماز کے لیے ) قیام فرمایا کیجیے مگر ۔
نِّصۡفَہٗۤ اَوِ انۡقُصۡ مِنۡہُ قَلِیۡلًا ۙ﴿۳﴾
یعنی نصف یا کر لیا کریں اس سے بھی سا ۔
اَوۡ زِدۡ عَلَیۡہِ وَرَتِّلِ الۡقُرۡاٰنَ تَرۡتِیۡلًا ؕ﴿۴﴾
یا بڑھا دیا کریں اس پر اور ( حسب معمول ) خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کیجیے کریم کو ۔
اِنَّا سَنُلۡقِیۡ عَلَیۡکَ قَوۡلًا ثَقِیۡلًا ﴿۵﴾
بیشک ہم جلد ہی القا کریں گے آپ پر ایک بھاری کلام ۔
اِنَّ نَاشِئَۃَ الَّیۡلِ ہِیَ اَشَدُّ وَطۡاً وَّاَقۡوَمُ قِیۡلًا ؕ﴿۶﴾
بلاشبہ کا قیام ( نفس کو ) سے روندتا ہے اور کو کرتا ہے ۔
اِنَّ لَکَ فِی النَّہَارِ سَبۡحًا طَوِیۡلًا ؕ﴿۷﴾
یقیناً آپ کو میں بڑی مصروفیتیں ہیں ۔
وَاذۡکُرِ اسۡمَ رَبِّکَ وَتَبَتَّلۡ اِلَیۡہِ تَبۡتِیۡلًا ؕ﴿۸﴾
اور ذکر کیا کرو اپنے رب کے کا اور سب سے کٹ کر اسی کے ہو رہو ۔
رَبُّ الۡمَشۡرِقِ وَالۡمَغۡرِبِ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ فَاتَّخِذۡہُ وَکِیۡلًا ﴿۹﴾
مالک ہے شرق و غرب کا ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ پس بنائے رکھیے اسی کو اپنا کارساز ۔
وَاصۡبِرۡ عَلٰی مَایَقُوۡلُوۡنَ وَاہۡجُرۡہُمۡ ہَجۡرًا جَمِیۡلًا ﴿۱۰﴾
اور کیجیے ان کی ( آزار ) باتوں پر اور ان سے ہو جائیے بڑی خوبصورتی سے ۔
وَذَرۡنِیۡ وَالۡمُکَذِّبِیۡنَ اُولِی النَّعۡمَۃِ وَمَہِّلۡہُمۡ قَلِیۡلًا ﴿۱۱﴾
آپ چھوڑ دیں مجھے اور ان جھٹلانے والے مالداروں کو اور انھیں تھوڑی سی دیں ۔
اِنَّ لَدَیۡنَاۤ اَنۡکَالًا وَّجَحِیۡمًا ﴿ۙ۱۲﴾
ہمارے ان کے لیے بھاری بیڑیاں اور بھڑکتی ہے ۔
وَّطَعَامًا ذَا غُصَّۃٍ وَّعَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿٭۱۳﴾
اور غذا جو گلے میں پھنس جانے والی ہے اور دردناک ۔
یَوۡمَ تَرۡجُفُ الۡاَرۡضُ وَالۡجِبَالُ وَکَانَتِ الۡجِبَالُ کَثِیۡبًا مَّہِیۡلًا ﴿۱۴﴾
۔( یہ اس روز ) جس لرزنے لگیں گے اور ۔ اور کے بہتے ٹیلے بن جائیں گے ۔
اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلَیۡکُمۡ رَسُوۡلًا ۬ ۙ شَاہِدًا عَلَیۡکُمۡ کَمَاۤ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ رَسُوۡلًا ﴿ؕ۱۵﴾
۔( اے اہل مکہ ! ) ہم نے بھیجا ہے تمہاری طرف ایک ( عظیم الشان ) رسول تم پر گواہ بنا کر جیسے ہم نے فرعون کی طرف ( موسیٰ کو ) رسول بنا کر بھیجا ۔
فَعَصٰی فِرۡعَوۡنُ الرَّسُوۡلَ فَاَخَذۡنٰہُ اَخۡذًا وَّبِیۡلًا ﴿۱۶﴾
پس کی فرعون نے رسول کی تو ہم نے اس کو بڑی سے پکڑ لیا ۔
فَکَیۡفَ تَتَّقُوۡنَ اِنۡ کَفَرۡتُمۡ یَوۡمًا یَّجۡعَلُ الۡوِلۡدَانَ شِیۡبَا ۨ ﴿٭ۖ۱۷﴾
۔( ذرا سوچو ) کہ تم کیسے بچو گے اگر تم کفر کرتے رہے اس روز جو بچوں کو بنا دے گا ۔
السَّمَآءُ مُنۡفَطِرٌۢ بِہٖ ؕ کَانَ وَعۡدُہٗ مَفۡعُوۡلًا ﴿۱۸﴾
۔( اور ) پھٹ جائے گا اس ( کے ہول ) سے اللہ کا وعدہ تو پورا ہو کر رہے گا ۔
اِنَّ ہٰذِہٖ تَذۡکِرَۃٌ ۚ فَمَنۡ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰی رَبِّہٖ سَبِیۡلًا ﴿٪۱۹﴾ 13
یقینا یہ ( ) ہے پس اب جس کا جی چاہے کر لے اپنے رب کی طرف ۔
اِنَّ رَبَّکَ یَعۡلَمُ اَنَّکَ تَقُوۡمُ اَدۡنٰی مِنۡ ثُلُثَیِ الَّیۡلِ وَنِصۡفَہٗ وَثُلُثَہٗ وَطَآئِفَۃٌ مِّنَ الَّذِیۡنَ مَعَکَ ؕ وَاللّٰہُ یُقَدِّرُ الَّیۡلَ وَالنَّہَارَ ؕ عَلِمَ اَنۡ لَّنۡ تُحۡصُوۡہُ فَتَابَ عَلَیۡکُمۡ فَاقۡرَءُوۡا مَاتَیَسَّرَ مِنَ الۡقُرۡاٰنِ ؕ عَلِمَ اَنۡ سَیَکُوۡنُ مِنۡکُمۡ مَّرۡضٰی ۙ وَاٰخَرُوۡنَ یَضۡرِبُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ یَبۡتَغُوۡنَ مِنۡ فَضۡلِ اللّٰہِ ۙ وَاٰخَرُوۡنَ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ۫ ۖفَاقۡرَءُوۡا مَاتَیَسَّرَ مِنۡہُ ۙ وَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَاَقۡرِضُوا اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا ؕ وَمَا تُقَدِّمُوۡا لِاَنۡفُسِکُمۡ مِّنۡ خَیۡرٍ تَجِدُوۡہُ عِنۡدَ اللّٰہِ ہُوَ خَیۡرًا وَّاَعۡظَمَ اَجۡرًا ؕ وَاسۡتَغۡفِرُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿٪۲۰﴾ 14
بیشک آپ کا رب جانتا ہے کہ آپ ( نماز میں ) قیام کرتے ہیں کبھی دو تہائی کے قریب ، کبھی نصف اور کبھی تہائی اور ایک ان سے جو آپ کے ساتھ ہیں ، وہ بھی ( یونہی قیام کرتے ہیں ) اور اللہ تعالیٰ ہی چھوٹا بڑا کرتا رہتا ہے اور کو ۔ وہ یہ بھی جانتا ہے کہ تم اس کی نہیں رکھتے تو اس نے تم پر مہربانی فرمائی ۔ پس تم اتنا پڑھ لیا کرو جتنا تم آسانی سے پڑھ سکتے ہو وہ یہ بھی جانتا ہے کہ تم میں سے کچھ ہوں گے اور کچھ کرتے ہوں گے میں ، تلاش کر رہے ہوں گے اللہ کے فضل ( رزق حلال ) کو اور کچھ لوگ اللہ کی راہ میں لڑتے ہوں گے ۔ تو پڑھ لیا کرو سے جتنا ہو اور نماز قائم کرو اور زکوۃ ادا کرو اور اللہ کو حسنہ دیتے رہا کرو اور جو ( ) تم آگے بھیجو گے اپنے لیے تو اسے اللہ کے موجود پاؤ گے ، یہی بہتر ہے اور ( اس کا ) اجر بہت بڑا ہو گا اور مغفرت طلب کیا کرو اللہ تعالیٰ سے بیشک اللہ تعالیٰ غفور رحیم ہے ۔