Makki · 52 Ayahs · Juz 29

Surah Al-Haaqqaa

The Reality

سُورَةُ الحاقة
Ayah 1 / 52
Al-Haaqqaa · Ayah 1 of 52Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Al-Haaqqaa · Ayah 69:1

اَلۡحَآقَّۃُ ۙ﴿۱﴾

وہ ہو کر رہنے والی ۔

2
Al-Haaqqaa · Ayah 69:2

مَاالۡحَآقَّۃُ ۚ﴿۲﴾

کیا ہے وہ ہو کر رہنے والی ۔

3
Al-Haaqqaa · Ayah 69:3

وَمَاۤ اَدۡرٰىکَ مَاالۡحَآقَّۃُ ؕ﴿۳﴾

اور اے مخاطب تم کیا سمجھو وہ ہو کر رہنے والی کیا ہے ۔

4
Al-Haaqqaa · Ayah 69:4

کَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ وَعَادٌۢ بِالۡقَارِعَۃِ ﴿۴﴾

جھٹلایا ثمود اور عاد نے ٹکرا کر پاش پاش کرنے والی کو ۔

5
Al-Haaqqaa · Ayah 69:5

فَاَمَّا ثَمُوۡدُ فَاُہۡلِکُوۡا بِالطَّاغِیَۃِ ﴿۵﴾

پس ثمود تو انھیں کر دیا گیا چنگھاڑ سے ۔

6
Al-Haaqqaa · Ayah 69:6

وَاَمَّا عَادٌ فَاُہۡلِکُوۡا بِرِیۡحٍ صَرۡصَرٍ عَاتِیَۃٍ ۙ﴿۶﴾

رہے عاد تو انھیں کر دیا گیا آندھی سے جو سرد ، بے تند تھی ۔

7
Al-Haaqqaa · Ayah 69:7

سَخَّرَہَا عَلَیۡہِمۡ سَبۡعَ لَیَالٍ وَّثَمٰنِیَۃَ اَیَّامٍ ۙ حُسُوۡمًا ۙ فَتَرَی الۡقَوۡمَ فِیۡہَا صَرۡعٰی ۙ کَاَنَّہُمۡ اَعۡجَازُ نَخۡلٍ خَاوِیَۃٍ ۚ﴿۷﴾

اللہ نے کر دیا اسے ان پر ( مسلسل ) سات اور آٹھ تک جو جڑوں سے اکھیڑنے والی تھی ۔ تو تُو دیکھتا قوم عاد کو ان دنوں کہ وہ گرے پڑے ہیں گویا وہ مڈھ ہیں کھوکھلی کے ۔

8
Al-Haaqqaa · Ayah 69:8

فَہَلۡ تَرٰی لَہُمۡ مِّنۡۢ بَاقِیَۃٍ ﴿۸﴾

کیا تمہیں نظر آتا ہے ان کا کوئی ماندہ فرد ۔

9
Al-Haaqqaa · Ayah 69:9

وَجَآءَ فِرۡعَوۡنُ وَمَنۡ قَبۡلَہٗ وَالۡمُؤۡتَفِکٰتُ بِالۡخَاطِئَۃِ ۚ﴿۹﴾

اور فرعون اور جو اس سے تھے اور الٹائی جانے والی بستیوں کے باشندوں نے غلطی کا ارتکاب کیا ۔

10
Al-Haaqqaa · Ayah 69:10

فَعَصَوۡا رَسُوۡلَ رَبِّہِمۡ فَاَخَذَہُمۡ اَخۡذَۃً رَّابِیَۃً ﴿۱۰﴾

پس انھوں نے کی اپنے رب کے رسولوں کی تو اللہ نے پکڑ لیا انھیں بڑی سے ۔

11
Al-Haaqqaa · Ayah 69:11

اِنَّا لَمَّا طَغَا الۡمَآءُ حَمَلۡنٰکُمۡ فِی الۡجَارِیَۃِ ﴿ۙ۱۱﴾

ہم نے جب سیلاب سے گزر گیا تو تمہیں کشتیوں میں کر دیا ۔

12
Al-Haaqqaa · Ayah 69:12

لِنَجۡعَلَہَا لَکُمۡ تَذۡکِرَۃً وَّتَعِیَہَاۤ اُذُنٌ وَّاعِیَۃٌ ﴿۱۲﴾

تاکہ ہم بنا دیں اس واقعہ کو تمہارے لیے یادگار اور محفوظ رکھیں اسے رکھنے والے کان ۔

13
Al-Haaqqaa · Ayah 69:13

فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ نَفۡخَۃٌ وَّاحِدَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾

پھر جب مار دی جائے گی صور میں ایک بار ۔

14
Al-Haaqqaa · Ayah 69:14

وَّحُمِلَتِ الۡاَرۡضُ وَالۡجِبَالُ فَدُکَّتَا دَکَّۃً وَّاحِدَۃً ﴿ۙ۱۴﴾

اور اور پہاڑوں کو اٹھا کر دفعۃً چور چور کر دیا جائے گا ۔

15
Al-Haaqqaa · Ayah 69:15

فَیَوۡمَئِذٍ وَّقَعَتِ الۡوَاقِعَۃُ ﴿ۙ۱۵﴾

تو اس روز ہونے والا واقعہ ہو جائے گا ۔

16
Al-Haaqqaa · Ayah 69:16

وَانۡشَقَّتِ السَّمَآءُ فَہِیَ یَوۡمَئِذٍ وَّاہِیَۃٌ ﴿ۙ۱۶﴾

اور پھٹ پڑے گا تو وہ اس بالکل بودا ہو گا ۔

17
Al-Haaqqaa · Ayah 69:17

وَّالۡمَلَکُ عَلٰۤی اَرۡجَآئِہَا ؕ وَیَحۡمِلُ عَرۡشَ رَبِّکَ فَوۡقَہُمۡ یَوۡمَئِذٍ ثَمٰنِیَۃٌ ﴿ؕ۱۷﴾

اور فرشتے اس کے کناروں پر کر دیے جائیں گے اور آپ کے رب کے عرش کو اس روز اپنے اوپر آٹھ فرشتوں نے اٹھا رکھا ہو گا ۔

18
Al-Haaqqaa · Ayah 69:18

یَوۡمَئِذٍ تُعۡرَضُوۡنَ لَا تَخۡفٰی مِنۡکُمۡ خَافِیَۃٌ ﴿۱۸﴾

وہ جب تم کیے جاؤ گے تمہارا کوئی راز پوشیدہ نہ رہے گا ۔

19
Al-Haaqqaa · Ayah 69:19

فَاَمَّا مَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ بِیَمِیۡنِہٖ ۙ فَیَقُوۡلُ ہَآؤُمُ اقۡرَءُوۡا کِتٰبِیَہۡ ﴿ۚ۱۹﴾

پس جس کو دے دیا گیا اس کا نامہ عمل دائیں میں تو وہ ( فرط مسرت سے ) کہے گا لو پڑھو میرا نامہ عمل ۔

20
Al-Haaqqaa · Ayah 69:20

اِنِّیۡ ظَنَنۡتُ اَنِّیۡ مُلٰقٍ حِسَابِیَہۡ ﴿ۚ۲۰﴾

مجھے تھا کہ میں اپنے حساب کو پہنچوں گا ۔

21
Al-Haaqqaa · Ayah 69:21

فَہُوَ فِیۡ عِیۡشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ ﴿ۙ۲۱﴾

پس یہ ( نصیب ) پسندیدہ زندگی بسر کرے گا ۔

22
Al-Haaqqaa · Ayah 69:22

فِیۡ جَنَّۃٍ عَالِیَۃٍ ﴿ۙ۲۲﴾

عالیشان میں ۔

23
Al-Haaqqaa · Ayah 69:23

قُطُوۡفُہَا دَانِیَۃٌ ﴿۲۳﴾

جس کے جھکے ہوں گے ۔

24
Al-Haaqqaa · Ayah 69:24

کُلُوۡا وَاشۡرَبُوۡا ہَنِیۡٓـئًۢا بِمَاۤ اَسۡلَفۡتُمۡ فِی الۡاَیَّامِ الۡخَالِیَۃِ ﴿۲۴﴾

۔( اذن ملے گا ) کھاؤ اور پیو مزے اڑاؤ ، یہ ان کا اجر ہے جو تم نے آگے بھیج دیے گزشتہ دنوں میں ۔

25
Al-Haaqqaa · Ayah 69:25

وَاَمَّا مَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ بِشِمَالِہٖ ۬ ۙ فَیَقُوۡلُ یٰلَیۡتَنِیۡ لَمۡ اُوۡتَ کِتٰبِیَہۡ ﴿ۚ۲۵﴾

اور جس کو دیا جائے گا اس کا نامہ عمل بائیں میں ، وہ کہے گا اے کاش ! مجھے نہ دیا جاتا میرا نامہ عمل ۔

26
Al-Haaqqaa · Ayah 69:26

وَلَمۡ اَدۡرِ مَاحِسَابِیَہۡ ﴿ۚ۲۶﴾

اور میں نہ جانتا میرا حساب کیا ہے ۔

27
Al-Haaqqaa · Ayah 69:27

یٰلَیۡتَہَا کَانَتِ الۡقَاضِیَۃَ ﴿ۚ۲۷﴾

اے کاش ! موت نے ہی ( میرا ) قصہ کر دیا ہوتا ۔

28
Al-Haaqqaa · Ayah 69:28

مَاۤ اَغۡنٰی عَنِّیۡ مَالِیَہۡ ﴿ۚ۲۸﴾

آج میرا میرے کسی نہ آیا ۔

29
Al-Haaqqaa · Ayah 69:29

ہَلَکَ عَنِّیۡ سُلۡطٰنِیَہۡ ﴿ۚ۲۹﴾

میری بھی فنا ہو گئی ۔

30
Al-Haaqqaa · Ayah 69:30

خُذُوۡہُ فَغُلُّوۡہُ ﴿ۙ۳۰﴾

۔( فرشتوں کو ہو گا ) پکڑ لو اس کو اور اس کی میں ڈال دو ۔

31
Al-Haaqqaa · Ayah 69:31

ثُمَّ الۡجَحِیۡمَ صَلُّوۡہُ ﴿ۙ۳۱﴾

پھر اسے میں جھونک دو ۔

32
Al-Haaqqaa · Ayah 69:32

ثُمَّ فِیۡ سِلۡسِلَۃٍ ذَرۡعُہَا سَبۡعُوۡنَ ذِرَاعًا فَاسۡلُکُوۡہُ ﴿ؕ۳۲﴾

پھر ستر گز لمبے زنجیر میں اس کو جکڑ دو ۔

33
Al-Haaqqaa · Ayah 69:33

اِنَّہٗ کَانَ لَا یُؤۡمِنُ بِاللّٰہِ الۡعَظِیۡمِ ﴿ۙ۳۳﴾

بیشک یہ ( بدبخت ) ایمان نہیں لایا تھا اللہ پر جو ( و برتر ) ہے ۔

34
Al-Haaqqaa · Ayah 69:34

وَلَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ﴿ؕ۳۴﴾

اور نہ ترغیب دیتا تھا مسکین کو کھلانے کی ۔

35
Al-Haaqqaa · Ayah 69:35

فَلَیۡسَ لَہُ الۡیَوۡمَ ہٰہُنَا حَمِیۡمٌ ﴿ۙ۳۵﴾

پس آج یہاں اس کا کوئی نہیں ۔

36
Al-Haaqqaa · Ayah 69:36

وَّلَا طَعَامٌ اِلَّا مِنۡ غِسۡلِیۡنٍ ﴿ۙ۳۶﴾

اور نہ کوئی طعام بجز کے ۔

37
Al-Haaqqaa · Ayah 69:37

لَّا یَاۡکُلُہٗۤ اِلَّا الۡخَاطِئُوۡنَ ﴿٪۳۷﴾ 5

جسے کوئی نہیں کھاتا بجز خطاکاروں کے ۔

38
Al-Haaqqaa · Ayah 69:38

فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِمَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۸﴾

پس میں کھاتا ہوں ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو ۔

39
Al-Haaqqaa · Ayah 69:39

وَمَا لَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾

اور جنہیں تم نہیں دیکھتے ۔

40
Al-Haaqqaa · Ayah 69:40

اِنَّہٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ کَرِیۡمٍ ﴿۴۰﴾ۚ ۙ

بیشک یہ قول ہے ایک والے رسول کا ۔

41
Al-Haaqqaa · Ayah 69:41

وَّمَا ہُوَ بِقَوۡلِ شَاعِرٍ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾

اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں ( لیکن ) تم بہت ایمان لاتے ہو ۔

42
Al-Haaqqaa · Ayah 69:42

وَلَا بِقَوۡلِ کَاہِنٍ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿ؕ۴۲﴾

اور نہ ہی یہ کسی کاہن کا قول ہے ۔ تم لوگ بہت توجہ کرتے ہو ۔

43
Al-Haaqqaa · Ayah 69:43

تَنۡزِیۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۴۳﴾

بلکہ یہ نازل شدہ ہے رب العالمین کا ۔

44
Al-Haaqqaa · Ayah 69:44

وَلَوۡ تَقَوَّلَ عَلَیۡنَا بَعۡضَ الۡاَقَاوِیۡلِ ﴿ۙ۴۴﴾

اگر وہ خود گھڑ کر بعض باتیں ہماری طرف منسوب کرتا

45
Al-Haaqqaa · Ayah 69:45

لَاَخَذۡنَا مِنۡہُ بِالۡیَمِیۡنِ ﴿ۙ۴۵﴾

تو ہم اس کا دایاں پکڑ لیتے

46
Al-Haaqqaa · Ayah 69:46

ثُمَّ لَقَطَعۡنَا مِنۡہُ الۡوَتِیۡنَ ﴿۴۶﴾۫ ۖ

پھر ہم کاٹ دیتے اس کی رگ ۔

47
Al-Haaqqaa · Ayah 69:47

فَمَا مِنۡکُمۡ مِّنۡ اَحَدٍ عَنۡہُ حٰجِزِیۡنَ ﴿۴۷﴾

پھر تم میں سے کوئی بھی ( ہمیں ) اس سے روکنے والا نہ ہوتا ۔

48
Al-Haaqqaa · Ayah 69:48

وَاِنَّہٗ لَتَذۡکِرَۃٌ لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۴۸﴾

اور بیشک یہ تو ایک ہے پرہیزگاروں کے لیے ۔

49
Al-Haaqqaa · Ayah 69:49

وَاِنَّا لَنَعۡلَمُ اَنَّ مِنۡکُمۡ مُّکَذِّبِیۡنَ ﴿۴۹﴾

اور ہم خوب جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض جھٹلانے والے ہیں ۔

50
Al-Haaqqaa · Ayah 69:50

وَاِنَّہٗ لَحَسۡرَۃٌ عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۵۰﴾

اور یہ باعث حسرت ہو گی کفار کے لیے ۔

51
Al-Haaqqaa · Ayah 69:51

وَاِنَّہٗ لَحَقُّ الۡیَقِیۡنِ ﴿۵۱﴾

اور بیشک یہ یقیناً حق ہے ۔

52
Al-Haaqqaa · Ayah 69:52

فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿۵۲﴾٪ 6

پس ( اے حبیب ! ) آپ تسبیح کیا کریں اپنے رب کی جو عظمت والا ہے ۔

Next Surah ›

70. Al-Maarijj · 44 ayat

المعارج