Makki · 19 Ayahs · Juz 30

Surah Al-Aala

The Most High

سُورَةُ الأعلى
Ayah 1 / 19
Al-Aala · Ayah 1 of 19Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Al-Aala · Ayah 87:1

سَبِّحِ اسۡمَ رَبِّکَ الۡاَعۡلَی ۙ﴿۱﴾

۔( اے حبیب ! ) آپ پاکی کریں اپنے رب کے کی جو سب سے برتر ہے ۔

2
Al-Aala · Ayah 87:2

الَّذِیۡ خَلَقَ فَسَوّٰی ۪ۙ﴿۲﴾

جس نے ( ہر چیز کو ) کیا پھر ( ظاہری اور باطنی قوتیں دے کر ) کیا ۔

3
Al-Aala · Ayah 87:3

وَالَّذِیۡ قَدَّرَ فَہَدٰی ۪ۙ﴿۳﴾

اور جس نے ( ہر چیز کا ) کیا پھر اسے راہ دکھائی ۔

4
Al-Aala · Ayah 87:4

وَالَّذِیۡۤ اَخۡرَجَ الۡمَرۡعٰی ۪ۙ﴿۴﴾

اور جس نے سے چارا نکالا ۔

5
Al-Aala · Ayah 87:5

فَجَعَلَہٗ غُثَآءً اَحۡوٰی ؕ﴿۵﴾

پھر اسے بنا دیا مائل ۔

6
Al-Aala · Ayah 87:6

سَنُقۡرِئُکَ فَلَا تَنۡسٰۤی ۙ﴿۶﴾

ہم خود آپ کو پڑھائیں گے پس آپ ( اسے ) نہ بھولیں گے ۔

7
Al-Aala · Ayah 87:7

اِلَّا مَاشَآءَ اللّٰہُ ؕ اِنَّہٗ یَعۡلَمُ الۡجَہۡرَ وَمَا یَخۡفٰی ؕ﴿۷﴾

بجز اس کے جو اللہ چاہے بیشک وہ جانتا ہے کو اور جو چھپی ہوتی ہے ۔

8
Al-Aala · Ayah 87:8

وَنُیَسِّرُکَ لِلۡیُسۡرٰی ۚ﴿ۖ۸﴾

اور ہم سہل بنا دیں گے آپ کے لیے اس ( شریعت ) پر عمل ۔

9
Al-Aala · Ayah 87:9

فَذَکِّرۡ اِنۡ نَّفَعَتِ الذِّکۡرٰی ؕ﴿۹﴾

پس آپ کرتے رہیے اگر مند ہو ۔

10
Al-Aala · Ayah 87:10

سَیَذَّکَّرُ مَنۡ یَّخۡشٰی ﴿ۙ۱۰﴾

سمجھ جائے گا جس کے میں ( خدا کا ) خوف ہو گا ۔

11
Al-Aala · Ayah 87:11

وَیَتَجَنَّبُہَا الۡاَشۡقَی ﴿ۙ۱۱﴾

اور رہے گا اس سے بدبخت ۔

12
Al-Aala · Ayah 87:12

الَّذِیۡ یَصۡلَی النَّارَ الۡکُبۡرٰی ﴿ۚ۱۲﴾

جو ( بالآخر ) بڑی میں ہو گا ۔

13
Al-Aala · Ayah 87:13

ثُمَّ لَا یَمُوۡتُ فِیۡہَا وَلَا یَحۡیٰی ﴿ؕ۱۳﴾

پھر نہ وہ وہاں مرے گا اور نہ جیے گا ۔

14
Al-Aala · Ayah 87:14

قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ تَزَکّٰی ﴿ۙ۱۴﴾

بیشک اس نے فلاح پائی جس نے اپنے آپ کو کیا ۔

15
Al-Aala · Ayah 87:15

وَذَکَرَ اسۡمَ رَبِّہٖ فَصَلّٰی ﴿ؕ۱۵﴾

اور اپنے رب کے کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا ۔

16
Al-Aala · Ayah 87:16

بَلۡ تُؤۡثِرُوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿۱۶﴾۫ ۖ

البتہ تم لوگ دنیوی زندگی کو ترجیح دیتے ہو ۔

17
Al-Aala · Ayah 87:17

وَالۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ وَّاَبۡقٰی ﴿ؕ۱۷﴾

حالانکہ کہیں بہتر ہے اس سے اور رہنے والی ہے ۔

18
Al-Aala · Ayah 87:18

اِنَّ ہٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الۡاُوۡلٰی ﴿ۙ۱۸﴾

یقیناً یہ ( سب کچھ ) اگلے صحیفوں میں لکھا ہے ۔

19
Al-Aala · Ayah 87:19

صُحُفِ اِبۡرٰہِیۡمَ وَمُوۡسٰی ﴿۱۹﴾٪ 12

۔( یعنی ) ابراہیم اور موسیٰ ( علیہما السلام ) کے صحیفوں میں ۔

Next Surah ›

88. Al-Ghashiya · 26 ayat

الغاشية