1
Al-Kafiroon · Ayah 109:1
قُلۡ یٰۤاَیُّہَا الۡکٰفِرُوۡنَ ۙ﴿۱﴾
آپ فرما دیجیے اے کافرو ! ۔
The Disbelievers
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
قُلۡ یٰۤاَیُّہَا الۡکٰفِرُوۡنَ ۙ﴿۱﴾
آپ فرما دیجیے اے کافرو ! ۔
لَاۤ اَعۡبُدُ مَاتَعۡبُدُوۡنَ ۙ﴿۲﴾
میں پرستش نہیں کیا کرتا ( ان بتوں کی ) کی تم پرستش کرتے ہو ۔
وَلَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ۚ﴿۳﴾
اور نہ ہی تم کرنے والے ہو اس ( خدا ) کی جس کی میں کیا کرتا ہوں ۔
وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡ ۙ﴿۴﴾
اور نہ ہی میں کبھی کرنے والا ہوں کی تم پوجا کیا کرتے ہو ۔
وَلَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ؕ﴿۵﴾
اور نہ تم اس کی کرنے والے ہو جس کی میں کیا کرتا ہوں ۔
لَکُمۡ دِیۡنُکُمۡ وَلِیَ دِیۡنِ ٪﴿۶﴾ 34
تمہارے لیے تمہارا ہے اور میرے لیے میرا ۔