قٓ ۟ ۚ وَالۡقُرۡاٰنِ الۡمَجِیۡدِ ﴿۱﴾ۚ
قاف ۔ ہے مجید کی ( کہ میرا رسول سچا ہے ) ۔
The Letter Qaf
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
قٓ ۟ ۚ وَالۡقُرۡاٰنِ الۡمَجِیۡدِ ﴿۱﴾ۚ
قاف ۔ ہے مجید کی ( کہ میرا رسول سچا ہے ) ۔
بَلۡ عَجِبُوۡۤا اَنۡ جَآءَہُمۡ مُّنۡذِرٌ مِّنۡہُمۡ فَقَالَ الۡکٰفِرُوۡنَ ہٰذَا شَیۡءٌ عَجِیۡبٌ ۚ﴿۲﴾
مگر یہ ( ) ہیں اس پر کہ آیا ہے ان کے ڈرانے والا ان میں سے ، تو کہنے لگے کفار کہ یہ تو بڑی عجیب و غریب ہے ۔
ءَاِذَا مِتۡنَا وَکُنَّا تُرَابًا ۚ ذٰلِکَ رَجۡعٌۢ بَعِیۡدٌ ﴿۳﴾
۔( وہ کہتے ہیں ) کیا جب ہم مر جائیں گے اور ہو جائیں گے ( تو پھر کیے جائیں گے ) یہ واپسی تو ( سے ) بعید ہے ۔
قَدۡ عَلِمۡنَا مَاتَنۡقُصُ الۡاَرۡضُ مِنۡہُمۡ ۚ وَعِنۡدَنَا کِتٰبٌ حَفِیۡظٌ ﴿۴﴾
ہم خوب جانتے ہیں جو ان کے جسموں سے گھٹاتی ہے اور ہمارے ایک ہے جس میں سب کچھ محفوظ ہے ۔
بَلۡ کَذَّبُوۡا بِالۡحَقِّ لَمَّا جَآءَہُمۡ فَہُمۡ فِیۡۤ اَمۡرٍ مَّرِیۡجٍ ﴿۵﴾
بلکہ انھوں نے جھٹلایا ( دینِ ) حق کو جب وہ ان کے آیا ، پس ( اس وجہ سے ) وہ بڑی الجھن میں پھنس گئے ہیں ۔
اَفَلَمۡ یَنۡظُرُوۡۤا اِلَی السَّمَآءِ فَوۡقَہُمۡ کَیۡفَ بَنَیۡنٰہَا وَزَیَّنّٰہَا وَمَا لَہَا مِنۡ فُرُوۡجٍ ﴿۶﴾
کیا انھوں نے نہیں دیکھا کی طرف جو ان کے اوپر ہے ، ہم نے اسے کس طرح بنایا ہے اور اسے کیسے آراستہ کیا ہے اور اس میں کوئی نہیں ۔
وَالۡاَرۡضَ مَدَدۡنٰہَا وَاَلۡقَیۡنَا فِیۡہَا رَوَاسِیَ وَاَنۡۢبَتۡنَا فِیۡہَا مِنۡ کُلِّ زَوۡجٍ ۢ بَہِیۡجٍ ۙ﴿۷﴾
اور کو ہم نے پھیلا دیا اور جما دیے اس پر بڑے بڑے اور اگا دی ہیں اس میں ہر کی افزا چیزیں ۔
تَبۡصِرَۃً وَّذِکۡرٰی لِکُلِّ عَبۡدٍ مُّنِیۡبٍ ﴿۸﴾
یہ ( آثار قدرت ) بصیرت افروز اور یاددہانی ہیں ہر اس بندے کے لیے جو اپنے رب کی طرف مائل ہے ۔
وَنَزَّلۡنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً مُّبٰرَکًا فَاَنۡۢبَتۡنَا بِہٖ جَنّٰتٍ وَّحَبَّ الۡحَصِیۡدِ ۙ﴿۹﴾
اور ہم نے اتارا سے برکت والا پس ہم نے اگائے اس سے باغات اور اناج جس کا کھیت کاٹا جاتا ہے ۔
وَالنَّخۡلَ بٰسِقٰتٍ لَّہَا طَلۡعٌ نَّضِیۡدٌ ﴿ۙ۱۰﴾
اور کے لمبے لمبے کے گچھے ( سے ) گندھے ہوتے ہیں ۔
رِّزۡقًا لِّلۡعِبَادِ ۙ وَاَحۡیَیۡنَا بِہٖ بَلۡدَۃً مَّیۡتًا ؕ کَذٰلِکَ الۡخُرُوۡجُ ﴿۱۱﴾
بندوں کی روزی کے لیے اور ہم نے کر دیا اس سے مردہ ۔ یونہی ( روز محشر ان کا ) ہو گا ۔
کَذَّبَتۡ قَبۡلَہُمۡ قَوۡمُ نُوۡحٍ وَّاَصۡحٰبُ الرَّسِّ وَثَمُوۡدُ ﴿ۙ۱۲﴾
۔( حق کو ) جھٹلایا تھا ان ( اہل مکہ ) سے قوم نوح ، اہل رس اور ثمود نے ۔
وَعَادٌ وَّفِرۡعَوۡنُ وَاِخۡوَانُ لُوۡطٍ ﴿ۙ۱۳﴾
اور ( جھٹلایا تھا ) عاد ، فرعون اور قوم لوط نے ۔
وَّاَصۡحٰبُ الۡاَیۡکَۃِ وَقَوۡمُ تُبَّعٍ ؕ کُلٌّ کَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِیۡدِ ﴿۱۴﴾
نیز ایکہ کے باشندوں اور تبع کی قوم نے ۔ ان سب نے جھٹلایا تھا رسولوں کو ، پس پورا ہو گیا ( ہمارا ) کا وعدہ ۔
اَفَعَیِیۡنَا بِالۡخَلۡقِ الۡاَوَّلِ ؕ بَلۡ ہُمۡ فِیۡ لَبۡسٍ مِّنۡ خَلۡقٍ جَدِیۡدٍ ﴿۱۵﴾٪ 15
تو کیا ہم تھک گئے ہیں پہلی مرتبہ کو کر کے ( ایسا نہیں ) بلکہ یہ ( کفار ) از نو ہونے کے بارے میں میں ہیں ۔
وَلَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ وَنَعۡلَمُ مَاتُوَسۡوِسُ بِہٖ نَفۡسُہٗ ۚ ۖ وَنَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَیۡہِ مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ ﴿۱۶﴾
اور بلاشبہ ہم نے ہی کو کیا ہے اور ہم ( خوب ) جانتے ہیں اس کا نفس جو وسوسے ڈالتا ہے اور ہم اس سے شہ رگ سے بھی ہیں ۔
اِذۡ یَتَلَقَّی الۡمُتَلَقِّیٰنِ عَنِ الۡیَمِیۡنِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِیۡدٌ ﴿۱۷﴾
جب ( اس کے کو ) لے لیتے ہیں دو لینے والے ( ان میں سے ) ایک دائیں اور ( دوسرا ) بائیں بیٹھا ہوتا ہے ۔
مَایَلۡفِظُ مِنۡ قَوۡلٍ اِلَّا لَدَیۡہِ رَقِیۡبٌ عَتِیۡدٌ ﴿۱۸﴾
وہ نہیں نکالتا اپنی زبان سے کوئی مگر اس کے ایک ( کے لیے ) ہوتا ہے ۔
وَجَآءَتۡ سَکۡرَۃُ الۡمَوۡتِ بِالۡحَقِّ ؕ ذٰلِکَ مَاکُنۡتَ مِنۡہُ تَحِیۡدُ ﴿۱۹﴾
اور آ پہنچی موت کی بے ہوشی مچ ( اے ! ) یہ ہے وہ جس سے تو بھاگا کرتا تھا ۔
وَنُفِخَ فِی الصُّوۡرِ ؕ ذٰلِکَ یَوۡمُ الۡوَعِیۡدِ ﴿۲۰﴾
اور صور پھونکا جائے گا ۔ یہی وعید کا ہو گا ۔
وَجَآءَتۡ کُلُّ نَفۡسٍ مَّعَہَا سَآئِقٌ وَّشَہِیۡدٌ ﴿۲۱﴾
اور ہو گا ہر شخص اس طرح کہ اس کے ہمراہ ایک ( اسے ) ہانکنے والا اور ایک گواہ ہو گا ۔
لَقَدۡ کُنۡتَ فِیۡ غَفۡلَۃٍ مِّنۡ ہٰذَا فَکَشَفۡنَا عَنۡکَ غِطَآءَکَ فَبَصَرُکَ الۡیَوۡمَ حَدِیۡدٌ ﴿۲۲﴾
تو ( عمر بھر ) رہا اس سے ، پس ہم نے اٹھا دیا ہے تیری آنکھوں سے تیرا ، سو تیری بینائی آج بڑی تیز ہے ۔
وَقَالَ قَرِیۡنُہٗ ہٰذَا مَالَدَیَّ عَتِیۡدٌ ﴿ؕ۲۳﴾
اور کہے گا اس کا ( عمر بھر کا ) ، یہ نامہ جو میرے تھا بالکل ہے ۔
اَلۡقِیَا فِیۡ جَہَنَّمَ کُلَّ کَفَّارٍ عَنِیۡدٍ ﴿ۙ۲۴﴾
جہنم میں جھونک دو ہر کافر سرکش کو ۔
مَّنَّاعٍ لِّلۡخَیۡرِ مُعۡتَدٍ مُّرِیۡبِ ۣ ﴿ۙ۲۵﴾
جو سے روکنے والا تھا سے ، سے بڑھنے والا ، کرنے والا تھا ۔
الَّذِیۡ جَعَلَ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ فَاَلۡقِیٰہُ فِی الۡعَذَابِ الشَّدِیۡدِ ﴿۲۶﴾
جس نے بنا رکھے تھے اللہ کے ساتھ کئی اور خدا ، پس جھونک دو اس ( بدبخت ) کو شدید میں ۔
قَالَ قَرِیۡنُہٗ رَبَّنَا مَاۤ اَطۡغَیۡتُہٗ وَلٰکِنۡ کَانَ فِیۡ ضَلٰلٍ ۢ بَعِیۡدٍ ﴿۲۷﴾
اس کا ( شیطان ) بولے گا اے ہمارے پروردگار ! میں نے تو اسے سرکش نہیں بنایا تھا بلکہ وہ خود ہی گمراہی میں تک چلا گیا تھا ۔
قَالَ لَا تَخۡتَصِمُوۡا لَدَیَّ وَقَدۡ قَدَّمۡتُ اِلَیۡکُمۡ بِالۡوَعِیۡدِ ﴿۲۸﴾
۔( اللہ ) فرمائے گا مت جھگڑو میرے روبرو ، میں تو ہی تم کو وعید سنا چکا ہوں ۔
مَایُبَدَّلُ الۡقَوۡلُ لَدَیَّ وَمَاۤ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلۡعَبِیۡدِ ﴿۲۹﴾٪ 16
میرے ہاں بدلا نہیں جاتا اور نہ میں اپنے بندوں پر ظلم کرتا ہوں ۔
یَوۡمَ نَقُوۡلُ لِجَہَنَّمَ ہَلِ امۡتَلَاۡتِ وَتَقُوۡلُ ہَلۡ مِنۡ مَّزِیۡدٍ ﴿۳۰﴾
۔( کرو ) وہ جب ہم جہنم سے پوچھیں گے ، کیا تو پر ہو گئی ، وہ ( جواباً ) کہے گی کیا کچھ اور بھی ہے ۔
وَاُزۡلِفَتِ الۡجَنَّۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ غَیۡرَ بَعِیۡدٍ ﴿۳۱﴾
اور قریب کر دی جائے گی پرہیزگاروں کے لیے وہ ( ان سے ) نہیں ہو گی ۔
ہٰذَا مَاتُوۡعَدُوۡنَ لِکُلِّ اَوَّابٍ حَفِیۡظٍ ﴿ۚ۳۲﴾
یہی ہے جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ، یہ ہر اس شخص کے لیے ہے جو اللہ کی طرف کرنے والا اپنی توبہ کی کرنے والا ہے ۔
مَنۡ خَشِیَ الرَّحۡمٰنَ بِالۡغَیۡبِ وَجَآءَ بِقَلۡبٍ مُّنِیۡبِ ۣ ﴿ۙ۳۳﴾
جو ڈرتا تھا رحمن سے بن دیکھے اور ایسا لیے ہوئے آیا جو الہی کی طرف متوجہ تھا ۔
ادۡخُلُوۡہَا بِسَلٰمٍ ؕ ذٰلِکَ یَوۡمُ الۡخُلُوۡدِ ﴿۳۴﴾
داخل ہو جاؤ میں سلامتی سے ۔ یہ ہمیشگی کا ہے ۔
لَہُمۡ مَّا یَشَآءُوۡنَ فِیۡہَا وَلَدَیۡنَا مَزِیۡدٌ ﴿۳۵﴾
انھیں ہر وہ چیز ملے گی جس کی وہ وہاں کریں گے اور ہمارے تو ( ان کے لیے ) اس سے بھی ہے ۔
وَکَمۡ اَہۡلَکۡنَا قَبۡلَہُمۡ مِّنۡ قَرۡنٍ ہُمۡ اَشَدُّ مِنۡہُمۡ بَطۡشًا فَنَقَّبُوۡا فِی الۡبِلَادِ ؕ ہَلۡ مِنۡ مَّحِیۡصٍ ﴿۳۶﴾
اور قریش مکہ سے ہم نے کر دیا بہت سی قوموں کو جو شوکت و میں ان سے کہیں تھیں ۔ پس وہ گھومتے رہے شہروں میں ۔ کیا الہی سے انھیں کوئی گاہ ملی ؟
اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَذِکۡرٰی لِمَنۡ کَانَ لَہٗ قَلۡبٌ اَوۡ اَلۡقَی السَّمۡعَ وَہُوَ شَہِیۡدٌ ﴿۳۷﴾
بیشک اس میں ہے اس کے لیے جو ( بینا ) رکھتا ہو یا ( کلام الہی کو ) کان لگا کر سنے متوجہ ہو کر ۔
وَلَقَدۡ خَلَقۡنَا السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَیۡنَہُمَا فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ ٭ۖ وَّمَا مَسَّنَا مِنۡ لُّغُوۡبٍ ﴿۳۸﴾
اور ہم نے فرمایا آسمانوں اور کو اور جو کچھ ان کے ہے چھ دنوں میں اور ہمیں تھکن نے چھوا تک نہیں ۔
فَاصۡبِرۡ عَلٰی مَایَقُوۡلُوۡنَ وَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ قَبۡلَ طُلُوۡعِ الشَّمۡسِ وَقَبۡلَ الۡغُرُوۡبِ ﴿ۚ۳۹﴾
پس آپ فرمائیے ان کی ( دکھانے والی ) باتوں پر اور پاکی کیجیے اپنے رب کی حمد کے ساتھ طلوع آفتاب سے اور غروب آفتاب سے ۔
وَمِنَ الَّیۡلِ فَسَبِّحۡہُ وَاَدۡبَارَ السُّجُوۡدِ ﴿۴۰﴾
اور کے بھی اس کی پاکی کیجیے اور نمازوں کے بعد بھی ۔
وَاسۡتَمِعۡ یَوۡمَ یُنَادِ الۡمُنَادِ مِنۡ مَّکَانٍ قَرِیۡبٍ ﴿ۙ۴۱﴾
اور کان کھول کر سنو اس کے بارے میں جب پکارنے والا قریب سے پکارے گا ۔
یَّوۡمَ یَسۡمَعُوۡنَ الصَّیۡحَۃَ بِالۡحَقِّ ؕ ذٰلِکَ یَوۡمُ الۡخُرُوۡجِ ﴿۴۲﴾
جس سنیں گے سب لوگ ایک گرج دار بالیقین ۔ وہی ( قبروں سے ) نکلنے کا ہو گا ۔
اِنَّا نَحۡنُ نُحۡیٖ وَنُمِیۡتُ وَاِلَیۡنَا الۡمَصِیۡرُ ﴿ۙ۴۳﴾
بیشک ہم ہی کرتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہماری طرف ہی ( سب نے ) لوٹنا ہے ۔
یَوۡمَ تَشَقَّقُ الۡاَرۡضُ عَنۡہُمۡ سِرَاعًا ؕ ذٰلِکَ حَشۡرٌ عَلَیۡنَا یَسِیۡرٌ ﴿۴۴﴾
جس روز پھٹ جائے گی ان کے اوپر سے ، سے نکل پڑیں گے ۔ یہی حشر ہے یہ ہمارے لیے بالکل ہے ۔
نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَا یَقُوۡلُوۡنَ وَمَاۤ اَنۡتَ عَلَیۡہِمۡ بِجَبَّارٍ ۟ فَذَکِّرۡ بِالۡقُرۡاٰنِ مَنۡ یَّخَافُ وَعِیۡدِ ﴿۴۵﴾٪ 17
ہم خوب جانتے ہیں جو وہ کہتے ہیں اور آپ ان پر جبر کرنے والے نہیں پس آپ کرتے رہیے اس سے ہر اس شخص کو جو ( میرے ) سے ڈرتا ہے ۔