وَالشَّمۡسِ وَضُحٰہَا ۪ۙ﴿۱﴾
قسم ہے آفتاب کی اور اس کی کی ۔
The Sun
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
وَالشَّمۡسِ وَضُحٰہَا ۪ۙ﴿۱﴾
قسم ہے آفتاب کی اور اس کی کی ۔
وَالۡقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا ۪ۙ﴿۲﴾
اور ہے مہتاب کی جب وہ ( غروب ) آفتاب کے بعد آوے ۔
وَالنَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا ۪ۙ﴿۳﴾
اور ہے کی جب آفتاب کو روشن کر دے ۔
وَالَّیۡلِ اِذَا یَغۡشٰىہَا ۪ۙ﴿۴﴾
اور کی جب وہ اسے چھپا لے ۔
وَالسَّمَآءِ وَمَا بَنٰہَا ۪ۙ﴿۵﴾
اور ہے کی اور اسے بنانے والے کی ۔
وَالۡاَرۡضِ وَمَا طَحٰہَا ۪ۙ﴿۶﴾
اور کی اور اس کو بچھانے والے کی ۔
وَنَفۡسٍ وَّمَا سَوّٰىہَا ۪ۙ﴿۷﴾
قسم ہے نفس کی اور اس کو کرنے والے کی ۔
فَاَلۡہَمَہَا فُجُوۡرَہَا وَتَقۡوٰىہَا ۪ۙ﴿۸﴾
پھر اس کے میں ڈال دیا اس کی اور اس کی پارسائی کو ۔
قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ زَکّٰىہَا ۪ۙ﴿۹﴾
یقیناً فلاح پا گیا جس نے ( اپنے ) نفس کو کر لیا ۔
وَقَدۡ خَابَ مَنۡ دَسّٰىہَا ﴿ؕ۱۰﴾
اور یقیناً نامراد جس نے اس کو خاک میں دبا دیا ۔
کَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ بِطَغۡوٰىہَاۤ ﴿۪ۙ۱۱﴾
جھٹلایا قوم ثمود نے ( اپنے کو ) اپنی کے باعث ۔
اِذِ انۡۢبَعَثَ اَشۡقٰہَا ﴿۪ۙ۱۲﴾
جب اٹھ ان میں سے ایک بڑا بدبخت ۔
فَقَالَ لَہُمۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ نَاقَۃَ اللّٰہِ وَسُقۡیٰہَا ﴿ؕ۱۳﴾
تو کہا انھیں اللہ کے رسول نے کہ ( خبردار رہنا ) اللہ کی اونٹنی اور اس کی کی باری سے ۔
فَکَذَّبُوۡہُ فَعَقَرُوۡہَا ۬ ۪ ۙ فَدَمۡدَمَ عَلَیۡہِمۡ رَبُّہُمۡ بِذَنۡۢبِہِمۡ فَسَوّٰىہَا ﴿۱۴﴾۪ۙ
پھر بھی انھوں نے جھٹلایا رسول کو اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں ۔ پس کر دیا انھیں ان کے رب نے ان کے ( عظیم ) کے باعث اور سب کو پیوند خاک کر دیا ۔
وَلَا یَخَافُ عُقۡبٰہَا ﴿۱۵﴾٪ 16
اور کوئی ڈر نہیں اللہ کو ان کے ( تباہ کن ) کا ۔