یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوۡا عَدُوِّیۡ وَعَدُوَّکُمۡ اَوۡلِیَآءَ تُلۡقُوۡنَ اِلَیۡہِمۡ بِالۡمَوَدَّۃِ وَقَدۡ کَفَرُوۡا بِمَا جَآءَکُمۡ مِّنَ الۡحَقِّ ۚ یُخۡرِجُوۡنَ الرَّسُوۡلَ وَاِیَّاکُمۡ اَنۡ تُؤۡمِنُوۡا بِاللّٰہِ رَبِّکُمۡ ؕ اِنۡ کُنۡتُمۡ خَرَجۡتُمۡ جِہَادًا فِیۡ سَبِیۡلِیۡ وَابۡتِغَآءَ مَرۡضَاتِیۡ ٭ۖ تُسِرُّوۡنَ اِلَیۡہِمۡ بِالۡمَوَدَّۃِ ٭ۖ وَاَنَا اَعۡلَمُ بِمَاۤ اَخۡفَیۡتُمۡ وَمَاۤ اَعۡلَنۡتُمۡ ؕ وَمَنۡ یَّفۡعَلۡہُ مِنۡکُمۡ فَقَدۡ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیۡلِ ﴿۱﴾
اے ایمان والو ! نہ بناؤ میرے دشمنوں کو اور اپنے دشمنوں کو ( اپنے ) جگری تم تو اظہار کرتے ہو ان سے حالانکہ وہ کرتے ہیں ( اس ) حق کا جو تمہارے آیا ہے ۔ انھوں نے نکالا ہے رسول ( مکرم ) کو اور تمہیں بھی ( مکہ سے ) محض اس لیے کہ تم ایمان لائے ہو اللہ پر جو تمہارا پروردگار ہے ۔ اگر تم جہاد کرنے نکلے ہو میری راہ میں اور میری رضا جوئی کے لیے ( تو انھیں مت بناؤ ) تم بڑی راز داری سے ان کی طرف کا پیغام بھیجتے ہو حالانکہ میں جانتا ہوں جو تم نے چھپا رکھا ہے اور جو تم نے کیا ۔ اور جو ایسا کرے تم میں سے تو وہ بھٹک گیا راہ راست سے ۔