Madani · 18 Ayahs · Juz 28

Surah ut-Taghabunn

Mutual Disillusion

سُورَةُ التغابن
Ayah 1 / 18
ut-Taghabunn · Ayah 1 of 18Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
ut-Taghabunn · Ayah 64:1

یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ لَہُ الۡمُلۡکُ وَلَہُ الۡحَمۡدُ ۫ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱﴾

اللہ ہی کی تسبیح کر رہی ہے ہر چیز جو آسمانوں میں ہے اور ہر چیز جو میں ہے اسی کی حکومت ہے اور اسی کے لیے ساری تعریفیں ہیں اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے ۔

2
ut-Taghabunn · Ayah 64:2

ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ فَمِنۡکُمۡ کَافِرٌ وَّمِنۡکُمۡ مُّؤۡمِنٌ ؕ وَاللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۲﴾

وہی ہے جس نے تمہیں فرمایا پھر تم میں سے بعض کافر ہیں اور تم میں سے بعض مومن ہیں اور اللہ تعالیٰ جو تم کرتے ہو خوب دیکھ رہا ہے ۔

3
ut-Taghabunn · Ayah 64:3

خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ وَصَوَّرَکُمۡ فَاَحۡسَنَ صُوَرَکُمۡ ۚ وَاِلَیۡہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۳﴾

اس نے کیا آسمانوں اور کو حق کے ساتھ اور اس نے تمہاری صورتیں بنائیں اور تمہاری صورتوں کو بنایا اور اسی کی طرف ( سب نے ) لوٹنا ہے ۔

4
ut-Taghabunn · Ayah 64:4

یَعۡلَمُ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَیَعۡلَمُ مَاتُسِرُّوۡنَ وَمَا تُعۡلِنُوۡنَ ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۴﴾

وہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں اور میں ہے نیز وہ جانتا ہے جسے تم چھپاتے ہو اور جسے تم کرتے ہو اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو سینوں میں ( پوشیدہ ) ہے ۔

5
ut-Taghabunn · Ayah 64:5

اَلَمۡ یَاۡتِکُمۡ نَبَؤُا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَبۡلُ ۫ فَذَاقُوۡا وَبَالَ اَمۡرِہِمۡ وَلَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۵﴾

کیا نہیں آئی تمہارے ان کی جنہوں نے کفر کیا اس سے ، پس چکھ لیا انھوں نے اپنے ( یعنی کفر ) کا وبال اور ان کے لیے ( میں ) دردناک ہے ۔

6
ut-Taghabunn · Ayah 64:6

ذٰلِکَ بِاَنَّہٗ کَانَتۡ تَّاۡتِیۡہِمۡ رُسُلُہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ فَقَالُوۡۤا اَبَشَرٌ یَّہۡدُوۡنَنَا ۫ فَکَفَرُوۡا وَتَوَلَّوۡا وَّاسۡتَغۡنَی اللّٰہُ ؕ وَاللّٰہُ غَنِیٌّ حَمِیۡدٌ ﴿۶﴾

اس کی وجہ یہ تھی کہ آتے رہے ان کے ان کے روشن نشانیاں لے کر ، پس وہ بولے کیا ہماری رہبری کریں گے ۔ پس انھوں نے کفر کیا اور پھیر لیا اور اللہ تعالیٰ بھی ( ان سے ) ہو گیا اور اللہ تعالیٰ ہے ، سب خوبیوں سراہا ہے ۔

7
ut-Taghabunn · Ayah 64:7

زَعَمَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنۡ لَّنۡ یُّبۡعَثُوۡا ؕ قُلۡ بَلٰی وَرَبِّیۡ لَتُبۡعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلۡتُمۡ ؕ وَذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرٌ ﴿۷﴾

گمان کرتے ہیں کفار کہ انھیں ہرگز دوبارہ نہ کیا جائے گا ۔ فرمائیے کیوں نہیں میرے رب کی تمہیں ضرور کیا جائے گا پھر تمہیں کیا جائے گا جو تم کیا کرتے تھے اور یہ اللہ کے لیے بالکل ہے ۔

8
ut-Taghabunn · Ayah 64:8

فَاٰمِنُوۡا بِاللّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ وَالنُّوۡرِ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلۡنَا ؕ وَاللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۸﴾

پس ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر اور اس نور پر جو ہم نے نازل کیا ہے اور اللہ تعالیٰ جو کچھ تم کرتے ہو اس سے خبردار ہے ۔

9
ut-Taghabunn · Ayah 64:9

یَوۡمَ یَجۡمَعُکُمۡ لِیَوۡمِ الۡجَمۡعِ ذٰلِکَ یَوۡمُ التَّغَابُنِ ؕ وَمَنۡ یُّؤۡمِنۡۢ بِاللّٰہِ وَیَعۡمَلۡ صَالِحًا یُّکَفِّرۡ عَنۡہُ سَیِّاٰتِہٖ وَیُدۡخِلۡہُ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۹﴾

جس تمہیں کرے گا جمع ہونے کے یہی گھاٹے کے ظہور کا ہے اور جو ایمان لے آیا اللہ پر اور عمل کرتا رہا ، اللہ فرما دے گا اس سے اس کے گناہوں کو اور فرمائے گا اسے باغوں میں ، رواں ہوں گی کے ندیاں ، وہ ان میں رہیں گے تا ابد ۔ یہی بہت بڑی کامیابی ہے ۔

10
ut-Taghabunn · Ayah 64:10

وَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَکَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ وَبِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿٪۱۰﴾ ؓ 15

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ دوزخی ہوں گے ، اس میں رہیں گے اور یہ بہت بری پلٹنے کی ہے ۔

11
ut-Taghabunn · Ayah 64:11

مَاۤ اَصَابَ مِنۡ مُّصِیۡبَۃٍ اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ وَمَنۡ یُّؤۡمِنۡۢ بِاللّٰہِ یَہۡدِ قَلۡبَہٗ ؕ وَاللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۱۱﴾

نہیں پہنچتی ( کسی کو ) کوئی مصیبت بجز اللہ کے اذن کے اور جو شخص اللہ پر ایمان لے آئے اللہ اس کے کو بخشتا ہے ۔ اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے ۔

12
ut-Taghabunn · Ayah 64:12

وَاَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَاَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ ۚ فَاِنۡ تَوَلَّیۡتُمۡ فَاِنَّمَا عَلٰی رَسُوۡلِنَا الۡبَلٰغُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۲﴾

اور کرو اللہ تعالیٰ کی اور کرو رسول ( مکرم ) کی پھر اگر تم نے روگردانی کی ( تو تمہاری قسمت ) ہمارے رسول کے ذمہ فقط کھول کر ( پیغام ) پہنچانا ہے ۔

13
ut-Taghabunn · Ayah 64:13

اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ وَعَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۳﴾

اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں ۔ پس اللہ پر ہی بھروسہ کرنا چاہیے ایمان والوں کو ۔

14
ut-Taghabunn · Ayah 64:14

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنَّ مِنۡ اَزۡوَاجِکُمۡ وَاَوۡلَادِکُمۡ عَدُوًّا لَّکُمۡ فَاحۡذَرُوۡہُمۡ ۚ وَاِنۡ تَعۡفُوۡا وَتَصۡفَحُوۡا وَتَغۡفِرُوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۴﴾

اے ایمان والو ! تمہاری کچھ بیبیاں اور تمہارے بچے تمہارے ہیں ، پس ہوشیار رہو ان سے اور اگر تم عفو و درگزر سے لو اور بخش دو تو بلاشبہ اللہ تعالیٰ غفور رحیم ہے ۔

15
ut-Taghabunn · Ayah 64:15

اِنَّمَاۤ اَمۡوَالُکُمۡ وَاَوۡلَادُکُمۡ فِتۡنَۃٌ ؕ وَاللّٰہُ عِنۡدَہٗۤ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۵﴾

بیشک تمہارے اور تمہاری بڑی ہیں اور اللہ ہی ہے جس کے اجر عظیم ہے ۔

16
ut-Taghabunn · Ayah 64:16

فَاتَّقُوا اللّٰہَ مَااسۡتَطَعۡتُمۡ وَاسۡمَعُوۡا وَاَطِیۡعُوۡا وَاَنۡفِقُوۡا خَیۡرًا لِّاَنۡفُسِکُمۡ ؕ وَمَنۡ یُّوۡقَ شُحَّ نَفۡسِہٖ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۶﴾

پس ڈرتے رہو اللہ سے جتنی تمہاری استطاعت ہے اور ( اللہ کا فرمان ) سنو اور اسے مانو اور ( اس کی راہ میں ) کرو یہ بہتر ہے تمہارے لیے اور جنہیں بچا لیا گیا ان کے نفس کے سے تو یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں ۔

17
ut-Taghabunn · Ayah 64:17

اِنۡ تُقۡرِضُوا اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا یُّضٰعِفۡہُ لَکُمۡ وَیَغۡفِرۡ لَکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ شَکُوۡرٌ حَلِیۡمٌ ﴿ۙ۱۷﴾

اگر تم اللہ تعالیٰ کو حسن دو تو وہ اسے کئی گنا کر دے گا تمہارے لیے اور بخش دے گا تمہیں اور اللہ تعالیٰ بڑا قدردان ( اور ) بہت حلم والا ہے ۔

18
ut-Taghabunn · Ayah 64:18

عٰلِمُ الۡغَیۡبِ وَالشَّہَادَۃِ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱۸﴾٪ 16

ہر نہاں اور عیاں کا جاننے والا ہے ، سب پر ، بڑا دانا ہے ۔

Next Surah ›

65. ut-Tallaq · 12 ayat

الطلاق