سَاَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍ ۙ﴿۱﴾
مطالبہ کیا ہے ایک سائل نے ایسے کا جو ہو کر رہے ۔
The Ascending Stairways
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
سَاَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍ ۙ﴿۱﴾
مطالبہ کیا ہے ایک سائل نے ایسے کا جو ہو کر رہے ۔
لِّلۡکٰفِرِیۡنَ لَیۡسَ لَہٗ دَافِعٌ ۙ﴿۲﴾
۔( وہ سن لے ) یہ ہے کفار کے لیے ، اسے کوئی ٹالنے والا نہیں ۔
مِّنَ اللّٰہِ ذِی الۡمَعَارِجِ ؕ﴿۳﴾
یہ اللہ کی طرف سے ہے جو عروج کے زینوں کا ہے ۔
تَعۡرُجُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَالرُّوۡحُ اِلَیۡہِ فِیۡ یَوۡمٍ کَانَ مِقۡدَارُہٗ خَمۡسِیۡنَ اَلۡفَ سَنَۃٍ ۚ﴿۴﴾
عروج کرتے ہیں فرشتے اور جبرائیل اللہ کی بارگاہ میں یہ اس روز ہو گا جس کی مقدار پچاس ہزار برس ہے ۔
فَاصۡبِرۡ صَبۡرًا جَمِیۡلًا ﴿۵﴾
۔( ایسا ) کیجیے جو بہت ہو ۔
اِنَّہُمۡ یَرَوۡنَہٗ بَعِیۡدًا ۙ﴿۶﴾
کفار کو تو یہ بہت نظر آتا ہے ۔
وَّنَرٰىہُ قَرِیۡبًا ؕ﴿۷﴾
۔( لیکن ) ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں ۔
یَوۡمَ تَکُوۡنُ السَّمَآءُ کَالۡمُہۡلِ ۙ﴿۸﴾
اس روز پگھلی ہوئی دھات کی مانند ہو گا .
وَتَکُوۡنُ الۡجِبَالُ کَالۡعِہۡنِ ۙ﴿۹﴾
اور برنگی اون کی طرح ہو جائیں گے ۔
وَلَا یَسۡئَلُ حَمِیۡمٌ حَمِیۡمًا ﴿۱۰﴾ۚ ۖ
اور کوئی جگری کسی جگری کا حال نہ پوچھے گا ۔
یُّبَصَّرُوۡنَہُمۡ ؕ یَوَدُّ الۡمُجۡرِمُ لَوۡ یَفۡتَدِیۡ مِنۡ عَذَابِ یَوۡمِئِذٍ ۢ بِبَنِیۡہِ ﴿ۙ۱۱﴾
دکھائی دیں گے ایک دوسرے کو ہر مجرم تمنا کرے گا کہ کاش ! بطور فدیہ دے سکتا آج کے سے بچنے کے لیے اپنے بیٹوں کو ،
وَصَاحِبَتِہٖ وَاَخِیۡہِ ﴿ۙ۱۲﴾
اپنی کو ، اپنے کو ،
وَفَصِیۡلَتِہِ الَّتِیۡ تُـئۡوِیۡہِ ﴿ۙ۱۳﴾
اپنے کو جو ( ہر مشکل میں ) اسے دیتا تھا ۔
وَمَنۡ فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا ۙ ثُمَّ یُنۡجِیۡہِ ﴿ۙ۱۴﴾
اور ( بس چلے تو ) جتنے لوگ میں ہیں سب کو پھر یہ ( فدیہ ) اس کو بچا لے ۔
کَلَّا ؕ اِنَّہَا لَظٰی ﴿ۙ۱۵﴾
۔( لیکن ) ایسا ہرگز نہ ہو گا بیشک بھڑک رہی ہو گی ۔
نَزَّاعَۃً لِّلشَّوٰی ﴿۱۶﴾ۚ ۖ
نوچ لے گی گوشت پوست کو ۔
تَدۡعُوۡا مَنۡ اَدۡبَرَ وَتَوَلّٰی ﴿ۙ۱۷﴾
وہ بلائے گی جس نے ( حق سے ) پیٹھ پھیری اور موڑا تھا ۔
وَجَمَعَ فَاَوۡعٰی ﴿۱۸﴾
اور جمع کرتا رہا پھر اسے سنبھال سنبھال کر رکھتا رہا ۔
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ خُلِقَ ہَلُوۡعًا ﴿ۙ۱۹﴾
بیشک بہت لالچی ہے ۔
اِذَا مَسَّہُ الشَّرُّ جَزُوۡعًا ﴿ۙ۲۰﴾
جب اسے پہنچے تو گھبرا جانے والا ۔
وَّاِذَا مَسَّہُ الۡخَیۡرُ مَنُوۡعًا ﴿ۙ۲۱﴾
اور جب اسے دولت ملے تو درجہ بخیل ۔
اِلَّا الۡمُصَلِّیۡنَ ﴿ۙ۲۲﴾
بجز ان نمازیوں کے ۔
الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَلٰی صَلَاتِہِمۡ دَآئِمُوۡنَ ﴿۪ۙ۲۳﴾
جو اپنی نماز پر پابندی کرتے ہیں ۔
وَالَّذِیۡنَ فِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ حَقٌّ مَّعۡلُوۡمٌ ﴿۪ۙ۲۴﴾
اور وہ کے مالوں میں مقررہ حق ہے
لِّلسَّآئِلِ وَالۡمَحۡرُوۡمِ ﴿۪ۙ۲۵﴾
سائل کے لیے اور محروم کے لیے ۔
وَالَّذِیۡنَ یُصَدِّقُوۡنَ بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿۪ۙ۲۶﴾
اور جو تصدیق کرتے ہیں روز جزاء کی ۔
وَالَّذِیۡنَ ہُمۡ مِّنۡ عَذَابِ رَبِّہِمۡ مُّشۡفِقُوۡنَ ﴿ۚ۲۷﴾
اور جو اپنے رب کے سے ڈرنے والے ہیں ۔
اِنَّ عَذَابَ رَبِّہِمۡ غَیۡرُ مَاۡمُوۡنٍ ﴿۲۸﴾
بیشک ان کے رب کا نڈر ہونے کی چیز نہیں ۔
وَالَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ ﴿ۙ۲۹﴾
اور وہ لوگ جو اپنی شرمگاہوں کی کرنے والے ہیں ۔
اِلَّا عَلٰۤی اَزۡوَاجِہِمۡ اَوۡ مَامَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُمۡ فَاِنَّہُمۡ غَیۡرُ مَلُوۡمِیۡنَ ﴿ۚ۳۰﴾
بجز اپنی بیویوں کے یا اپنی کنیزوں کے ، تو ان پر کوئی ملامت نہیں ۔
فَمَنِ ابۡتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡعٰدُوۡنَ ﴿ۚ۳۱﴾
البتہ جو کریں گے ان کے علاوہ تو وہی لوگ سے بڑھنے والے ہیں ۔
وَالَّذِیۡنَ ہُمۡ لِاَمٰنٰتِہِمۡ وَعَہۡدِہِمۡ رٰعُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۲﴾
اور جو اپنی امانتوں اور و پیمان کی پاسداری کرتے ہیں ۔
وَالَّذِیۡنَ ہُمۡ بِشَہٰدٰتِہِمۡ قَآئِمُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۳﴾
اور جو لوگ اپنی گواہیوں پر قائم رہنے والے ہیں ۔
وَالَّذِیۡنَ ہُمۡ عَلٰی صَلَاتِہِمۡ یُحَافِظُوۡنَ ﴿ؕ۳۴﴾
اور جو لوگ اپنی نمازوں کی کرتے ہیں ۔
اُولٰٓئِکَ فِیۡ جَنّٰتٍ مُّکۡرَمُوۡنَ ﴿ؕ٪۳۵﴾ 7
یہی لوگ مکرم ( و محترم ) ہوں گے جنتوں میں ۔
فَمَالِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا قِبَلَکَ مُہۡطِعِیۡنَ ﴿ۙ۳۶﴾
پس ان کافروں کو کیا ہو گیا ہے کہ آپ کی طرف ٹکٹکی باندھے بھاگے چلے آ رہے ہیں ۔
عَنِ الۡیَمِیۡنِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِیۡنَ ﴿۳۷﴾
ایک گروہ دائیں طرف سے اور دوسرا گروہ بائیں طرف سے ۔
اَیَطۡمَعُ کُلُّ امۡرِئٍ مِّنۡہُمۡ اَنۡ یُّدۡخَلَ جَنَّۃَ نَعِیۡمٍ ﴿ۙ۳۸﴾
کیا کرتا ہے ان میں سے ہر شخص کہ ( ایمان و عمل کے بغیر ) نعمتوں بھری میں اسے کیا جائے ۔
کَلَّا ؕ اِنَّا خَلَقۡنٰہُمۡ مِّمَّا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۹﴾
ہرگز نہیں ہم نے ان کو کیا ہے اس ( مادہ ) سے جس کو وہ بھی جانتے ہیں ۔
فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِرَبِّ الۡمَشٰرِقِ وَالۡمَغٰرِبِ اِنَّا لَقٰدِرُوۡنَ ﴿ۙ۴۰﴾
پس میں کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے رب کی کہ ہم پوری قدرت رکھتے ہیں ۔
عَلٰۤی اَنۡ نُّبَدِّلَ خَیۡرًا مِّنۡہُمۡ ۙ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوۡقِیۡنَ ﴿۴۱﴾
کہ ان کے بدلے میں ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور ہم ایسا کرنے سے نہیں ۔
فَذَرۡہُمۡ یَخُوۡضُوۡا وَیَلۡعَبُوۡا حَتّٰی یُلٰقُوۡا یَوۡمَہُمُ الَّذِیۡ یُوۡعَدُوۡنَ ﴿ۙ۴۲﴾
سو آپ رہنے دیجیے انھیں کہ ( خرافات میں ) مگن رہیں اور کھیلتے کودتے رہیں حتی کہ وہ ملاقات کریں اپنے اس سے جس کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے ۔
یَوۡمَ یَخۡرُجُوۡنَ مِنَ الۡاَجۡدَاثِ سِرَاعًا کَاَنَّہُمۡ اِلٰی نُصُبٍ یُّوۡفِضُوۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾
اس روز نکلیں گے ( اپنی ) قبروں سے جلدی ، گویا وہ ( اپنے بتوں کے ) استھانوں کی طرف دوڑے جا رہے ہیں ۔
خَاشِعَۃً اَبۡصَارُہُمۡ تَرۡہَقُہُمۡ ذِلَّۃٌ ؕ ذٰلِکَ الۡیَوۡمُ الَّذِیۡ کَانُوۡا یُوۡعَدُوۡنَ ﴿۴۴﴾٪ 8
جھکی ہوں گی ان کی آنکھیں ، چھا رہی ہو گی ان پر یہی وہ ہے جس کا ان سے وعدہ کیا گیا تھا ۔