Madani · 64 Ayahs · Juz 18

Surah un-Noor

The Light

سُورَةُ النور
Ayah 1 / 64
un-Noor · Ayah 1 of 64Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
un-Noor · Ayah 24:1

سُوۡرَۃٌ اَنۡزَلۡنٰہَا وَفَرَضۡنٰہَا وَاَنۡزَلۡنَا فِیۡہَاۤ اٰیٰتٍ ۢ بَیِّنٰتٍ لَّعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۱﴾

یہ ( ایک عظیم الشان ) سورة ہے جو ہم نے نازل فرمائی ہے اور ہم نے فرض کیا ہے اس ( کے احکام ) کو اور ہم نے اتاری ہیں اس میں روشن آیتیں تاکہ تم کرو ۔

2
un-Noor · Ayah 24:2

اَلزَّانِیَۃُ وَالزَّانِیۡ فَاجۡلِدُوۡا کُلَّ وَاحِدٍ مِّنۡہُمَا مِائَۃَ جَلۡدَۃٍ ۪ وَّلَا تَاۡخُذۡکُمۡ بِہِمَا رَاۡفَۃٌ فِیۡ دِیۡنِ اللّٰہِ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ ۚ وَلۡیَشۡہَدۡ عَذَابَہُمَا طَآئِفَۃٌ مِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲﴾

جو بدکار ہو اور جو بدکار ہو تو لگاؤ ہر ایک کو ان دونوں میں سے سو ( سو ) دُرّے اور نہ آئے تمہیں ان دونوں پر ( ذرا ) رحم اللہ تعالیٰ کے کے معاملے میں اگر تم ایمان رکھتے ہو اللہ تعالیٰ پر اور روز پر اور چاہیے کہ مشاہدہ کرے دونوں کی سزا کو اہل ایمان کا ایک گروہ ۔

3
un-Noor · Ayah 24:3

اَلزَّانِیۡ لَا یَنۡکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً اَوۡ مُشۡرِکَۃً ۫ وَّالزَّانِیَۃُ لَا یَنۡکِحُہَاۤ اِلَّا زَانٍ اَوۡ مُشۡرِکٌ ۚ وَحُرِّمَ ذٰلِکَ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۳﴾

زانی شادی نہیں کرتا مگر زانیہ کے ساتھ یا مشرکہ کے ساتھ اور زانیہ ۔ نہیں کرتا اس کے ساتھ مگر زانی یا مشرک اور کر دیا گیا ہے یہ اہل ایمان پر ۔

4
un-Noor · Ayah 24:4

وَالَّذِیۡنَ یَرۡمُوۡنَ الۡمُحۡصَنٰتِ ثُمَّ لَمۡ یَاۡتُوۡا بِاَرۡبَعَۃِ شُہَدَآءَ فَاجۡلِدُوۡہُمۡ ثَمٰنِیۡنَ جَلۡدَۃً وَّلَا تَقۡبَلُوۡا لَہُمۡ شَہَادَۃً اَبَدًا ۚ وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ۙ﴿۴﴾

اور وہ لوگ جو تہمت لگاتے ہیں پاکدامن عورتوں پر ، پھر وہ نہ کر سکیں چار گواہ تو لگاؤ ان ( تہمت لگانے والوں ) کو اسی درے اور نہ کرنا ان کی کوئی گواہی کے لیے اور وہی لوگ فاسق ہیں ۔

5
un-Noor · Ayah 24:5

اِلَّا الَّذِیۡنَ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ وَاَصۡلَحُوۡا ۚ فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۵﴾

مگر ( ان میں سے ) وہ لوگ جو توبہ کر لیں ایسا لگانے کے بعد اور اپنی اصلاح کر لیں تو بیشک اللہ تعالیٰ غفور و رحیم ہے ۔

6
un-Noor · Ayah 24:6

وَالَّذِیۡنَ یَرۡمُوۡنَ اَزۡوَاجَہُمۡ وَلَمۡ یَکُنۡ لَّہُمۡ شُہَدَآءُ اِلَّاۤ اَنۡفُسُہُمۡ فَشَہَادَۃُ اَحَدِہِمۡ اَرۡبَعُ شَہٰدٰتٍ ۢ بِاللّٰہِ ۙ اِنَّہٗ لَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۶﴾

اور وہ ( ) جو تہمت لگاتے ہیں اپنی بیویوں پر اور نہ ہوں ان کے کوئی گواہ بجز اپنے تو ان کی شہادت کا یہ ہے کہ وہ چار مرتبہ گواہی دے کہ بخدا وہ ( یہ تہمت لگانے میں ) سچا ہے ۔

7
un-Noor · Ayah 24:7

وَالۡخَامِسَۃُ اَنَّ لَعۡنَتَ اللّٰہِ عَلَیۡہِ اِنۡ کَانَ مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۷﴾

اور پانچویں بار یہ کہے اس پر اللہ تعالیٰ کی پھٹکار ہو ۔ اگر وہ کذب بیانی کرنے والوں میں سے ہو ۔

8
un-Noor · Ayah 24:8

وَیَدۡرَؤُا عَنۡہَا الۡعَذَابَ اَنۡ تَشۡہَدَ اَرۡبَعَ شَہٰدٰتٍ ۢ بِاللّٰہِ ۙ اِنَّہٗ لَمِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ ۙ﴿۸﴾

اور ٹل سکتی ہے اس سے کہ وہ گواہی دے چار مرتبہ اللہ تعالیٰ کی کھا کر کہ وہ ( ) جھوٹا ہے ۔

9
un-Noor · Ayah 24:9

وَالۡخَامِسَۃَ اَنَّ غَضَبَ اللّٰہِ عَلَیۡہَاۤ اِنۡ کَانَ مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۹﴾

اور پانچویں مرتبہ یہ کہے کہ خدا کا غضب ہو اس پر اگر وہ ( ) سچا ہو ۔

10
un-Noor · Ayah 24:10

وَلَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَرَحۡمَتُہٗ وَاَنَّ اللّٰہَ تَوَّابٌ حَکِیۡمٌ ﴿۱۰﴾٪ 7

اور اگر اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کی رحمت تم پر نہ ہوتی ( تو تم بڑی الجھنوں میں پڑ جاتے ) اور بیشک اللہ بہت توبہ کرنے والا بڑا دانا ہے ۔

11
un-Noor · Ayah 24:11

اِنَّ الَّذِیۡنَ جَآءُوۡ بِالۡاِفۡکِ عُصۡبَۃٌ مِّنۡکُمۡ ؕ لَا تَحۡسَبُوۡہُ شَرًّا لَّکُمۡ ؕ بَلۡ ہُوَ خَیۡرٌ لَّکُمۡ ؕ لِکُلِّ امۡرِئٍ مِّنۡہُمۡ مَّا اکۡتَسَبَ مِنَ الۡاِثۡمِ ۚ وَالَّذِیۡ تَوَلّٰی کِبۡرَہٗ مِنۡہُمۡ لَہٗ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۱﴾

بیشک جنہوں نے جھوٹی تہمت لگائی ہے وہ ایک گروہ ہے تم میں سے ۔ تم اسے اپنے لیے برا خیال نہ کرو بلکہ یہ بہتر ہے تمہارے لیے ۔ ہر شخص کے لیے اس گروہ میں سے اتنا ہے جتنا اس نے کمایا اور جس نے سب سے لیا ان میں سے ( تو ) اس کے لیے عظیم ہو گا ۔

12
un-Noor · Ayah 24:12

لَوۡ لَاۤ اِذۡ سَمِعۡتُمُوۡہُ ظَنَّ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ وَالۡمُؤۡمِنٰتُ بِاَنۡفُسِہِمۡ خَیۡرًا ۙ وَّقَالُوۡا ہٰذَاۤ اِفۡکٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۲﴾

ایسا کیوں نہ کہ جب تم نے یہ ( افواہ ) سنی تو کیا ہوتا مومن مردوں اور مومن عورتوں نے اپنوں کے بارے میں اور کہہ دیا ہوتا کہ یہ تو کھلا ہے ۔

13
un-Noor · Ayah 24:13

لَوۡ لَا جَآءُوۡ عَلَیۡہِ بِاَرۡبَعَۃِ شُہَدَآءَ ۚ فَاِذۡ لَمۡ یَاۡتُوۡا بِالشُّہَدَآءِ فَاُولٰٓئِکَ عِنۡدَ اللّٰہِ ہُمُ الۡکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۳﴾

۔( اگر وہ سچے تھے تو ) کیوں نہ کر سکے اس پر چار گواہ پس جب وہ نہیں کر سکے گواہ تو ( معلوم ہو گیا کہ ) وہی ہیں جو اللہ تعالیٰ کے جھوٹے ہیں ۔

14
un-Noor · Ayah 24:14

وَلَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَرَحۡمَتُہٗ فِی الدُّنۡیَا وَالۡاٰخِرَۃِ لَمَسَّکُمۡ فِیۡ مَاۤ اَفَضۡتُمۡ فِیۡہِ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۴﴾ۚ ۖ

اور اگر نہ ہوتا اللہ تعالیٰ کا فضل تم پر اور اس کی رحمت اور میں تو پہنچتا تمہیں اس سخن سازی کی وجہ سے ۔

15
un-Noor · Ayah 24:15

اِذۡ تَلَقَّوۡنَہٗ بِاَلۡسِنَتِکُمۡ وَتَقُوۡلُوۡنَ بِاَفۡوَاہِکُمۡ مَّا لَیۡسَ لَکُمۡ بِہٖ عِلۡمٌ وَّتَحۡسَبُوۡنَہٗ ہَیِّنًا ٭ۖ وَّہُوَ عِنۡدَ اللّٰہِ عَظِیۡمٌ ﴿۱۵﴾

۔( جب تم ایک دوسرے سے ) نقل کرتے تھے اس ( ) کو اپنی زبانوں سے اور کہا کرتے تھے اپنے مونہوں سے ایسی جس کا تمہیں کوئی علم ہی نہ تھا ۔ نیز تم خیال کرتے کہ یہ معمولی ہے حالانکہ یہ اللہ تعالیٰ کے بہت بڑی تھی ۔

16
un-Noor · Ayah 24:16

وَلَوۡ لَاۤ اِذۡ سَمِعۡتُمُوۡہُ قُلۡتُمۡ مَّا یَکُوۡنُ لَنَاۤ اَنۡ نَّتَکَلَّمَ بِہٰذَا ٭ۖ سُبۡحٰنَکَ ہٰذَا بُہۡتَانٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۶﴾

اور ایسا کیوں نہ کہ جب تم نے یہ ( افواہ ) سنی تو تم نے کہہ دیا ہوتا ہمیں یہ حق نہیں پہنچتا کہ ہم گفتگو کریں اس کے متعلق ۔ اے اللہ ! تو ہے یہ بہت بڑا ہے ۔

17
un-Noor · Ayah 24:17

یَعِظُکُمُ اللّٰہُ اَنۡ تَعُوۡدُوۡا لِمِثۡلِہٖۤ اَبَدًا اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿ۚ۱۷﴾

نصیحت کرتا ہے تمہیں اللہ تعالیٰ کہ دوبارہ اس کی ہرگز نہ کرنا اگر تم ایماندار ہو ۔

18
un-Noor · Ayah 24:18

وَیُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمُ الۡاٰیٰتِ ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۱۸﴾

اور کھول کر کرتا ہے اللہ تعالیٰ تمہارے لیے ( اپنی ) آیتیں ۔ اور اللہ سب کچھ جاننے والا بڑا دانا ہے ۔

19
un-Noor · Ayah 24:19

اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَالۡاٰخِرَۃِ ؕ وَاللّٰہُ یَعۡلَمُ وَاَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾

بیشک جو لوگ یہ کرتے ہیں کہ پھیلے بے حیائی ان لوگوں میں جو ایمان لائے ہیں ( تو ) ان کے لیے دردناک ہے اور میں اور اللہ تعالیٰ ( حقیقت کو ) جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ہو ۔

20
un-Noor · Ayah 24:20

وَلَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَرَحۡمَتُہٗ وَاَنَّ اللّٰہَ رَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۲۰﴾٪ ؒ 8

اور اگر نہ ہوتا تم پر اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کی رحمت اور یہ کہ اللہ تعالیٰ بہت ( اور ) رحیم ہے ( تو تم بھی نہ سکتے ) ۔

21
un-Noor · Ayah 24:21

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّبِعُوۡا خُطُوٰتِ الشَّیۡطٰنِ ؕ وَمَنۡ یَّتَّبِعۡ خُطُوٰتِ الشَّیۡطٰنِ فَاِنَّہٗ یَاۡمُرُ بِالۡفَحۡشَآءِ وَالۡمُنۡکَرِ ؕ وَلَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَرَحۡمَتُہٗ مَازَکٰی مِنۡکُمۡ مِّنۡ اَحَدٍ اَبَدًا ۙ وَّلٰکِنَّ اللّٰہَ یُزَکِّیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَاللّٰہُ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۲۱﴾

اے ایمان والو ! نہ چلو شیطان کے نقش پر اور جو چلتا ہے شیطان کے نقش پر تو وہ دیتا ہے ( اپنے پیرؤوں کو ) بے حیائی کا اور ہر برے کا ۔ اور اگر نہ ہوتا تم پر اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کی رحمت تو نہ سکتا تم میں سے کوئی بھی ہرگز ہاں اللہ تعالیٰ کرتا ہے جسے چاہتا ہے اور اللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے ۔

22
un-Noor · Ayah 24:22

وَلَا یَاۡتَلِ اُولُوا الۡفَضۡلِ مِنۡکُمۡ وَالسَّعَۃِ اَنۡ یُّؤۡتُوۡۤا اُولِی الۡقُرۡبٰی وَالۡمَسٰکِیۡنَ وَالۡمُہٰجِرِیۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ۪ۖ وَلۡیَعۡفُوۡا وَلۡیَصۡفَحُوۡا ؕ اَلَا تُحِبُّوۡنَ اَنۡ یَّغۡفِرَ اللّٰہُ لَکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۲۲﴾

اور نہ کھائیں جو برگزیدہ ہیں تم میں سے اور حال ہیں اس پر کہ وہ نہ دیں گے رشتہ داروں کو اور مسکینوں کو اور راہ خدا میں ہجرت کرنے والوں کو اور چاہیے کہ ( یہ لوگ ) کر دیں اور درگزر کریں ۔ کیا تم نہیں کرتے کہ بخش دے اللہ تعالیٰ تمہیں اور اللہ غفور رحیم ہے ۔

23
un-Noor · Ayah 24:23

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَرۡمُوۡنَ الۡمُحۡصَنٰتِ الۡغٰفِلٰتِ الۡمُؤۡمِنٰتِ لُعِنُوۡا فِی الدُّنۡیَا وَالۡاٰخِرَۃِ ۪ وَلَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿ۙ۲۳﴾

جو لوگ تہمت لگاتے ہیں پاکدامن عورتوں پر جو انجان ہیں ، ایمان والیاں ہیں ان پر پھٹکار ہے اور میں اور ان کے لیے عظیم ہے ۔

24
un-Noor · Ayah 24:24

یَّوۡمَ تَشۡہَدُ عَلَیۡہِمۡ اَلۡسِنَتُہُمۡ وَاَیۡدِیۡہِمۡ وَاَرۡجُلُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۴﴾

وہ کریں اس کو جب گواہی دیں گی ان کے خلاف ان کی زبانیں اور ان کے اور ان کے ان پر جو وہ کیا کرتے تھے ۔

25
un-Noor · Ayah 24:25

یَوۡمَئِذٍ یُّوَفِّیۡہِمُ اللّٰہُ دِیۡنَہُمُ الۡحَقَّ وَیَعۡلَمُوۡنَ اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡحَقُّ الۡمُبِیۡنُ ﴿۲۵﴾

اس روز پورا پورا دے گا انھیں اللہ تعالیٰ ان کا جس کے وہ حقدار ہیں اور وہ جان لیں گے کہ اللہ تعالیٰ ہی ٹھیک کرنے والا ۔ ہر واضح کرنے والا ہے ۔

26
un-Noor · Ayah 24:26

اَلۡخَبِیۡثٰتُ لِلۡخَبِیۡثِیۡنَ وَالۡخَبِیۡثُوۡنَ لِلۡخَبِیۡثٰتِ ۚ وَالطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیۡنَ وَالطَّیِّبُوۡنَ لِلطَّیِّبٰتِ ۚ اُولٰٓئِکَ مُبَرَّءُوۡنَ مِمَّا یَقُوۡلُوۡنَ ؕ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّرِزۡقٌ کَرِیۡمٌ ﴿٪۲۶﴾ 9

ناپاک عورتیں مردوں کے لیے اور عورتوں کے لیے ہیں ۔ اور ( دامن ) عورتیں ( دامن ) مردوں کے لیے اور ( دامن ) ( دامن ) عورتوں کے لیے ہیں ۔ یہ مبرّا ہیں ان ( تہمتوں ) سے جو وہ ( ) لگاتے ہیں ان کے لیے ہی ( اللہ کی ) بخشش ہے اور والی روزی ہے ۔

27
un-Noor · Ayah 24:27

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَدۡخُلُوۡا بُیُوۡتًا غَیۡرَ بُیُوۡتِکُمۡ حَتّٰی تَسۡتَاۡنِسُوۡا وَتُسَلِّمُوۡا عَلٰۤی اَہۡلِہَا ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۲۷﴾

اے ایمان والو ! نہ کرو ( دوسروں کے ) گھروں میں اپنے گھروں کے سوا ، جب تک تم نہ لے لو اور سلام نہ کر لو ان گھروں میں رہنے والوں پر ۔ یہی بہتر ہے تمہارے لیے ، شاید تم ( اس کی حکمتوں میں ) و فکر کرو ۔

28
un-Noor · Ayah 24:28

فَاِنۡ لَّمۡ تَجِدُوۡا فِیۡہَاۤ اَحَدًا فَلَا تَدۡخُلُوۡہَا حَتّٰی یُؤۡذَنَ لَکُمۡ ۚ وَاِنۡ قِیۡلَ لَکُمُ ارۡجِعُوۡا فَارۡجِعُوۡا ہُوَ اَزۡکٰی لَکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ عَلِیۡمٌ ﴿۲۸﴾

پھر اگر نہ پاؤ ان گھروں میں کسی کو ( جو تمہیں دے ) تو نہ ہو ان میں یہاں تک کہ دی جائے تمھیں ۔ اور اگر کہا جائے تمہیں کہ واپس چلے جاؤ تو واپس چلے جاؤ ۔ یہ ( طرز معاشرت ) بہت پاکیزہ ہے تمہارے لیے اور اللہ تعالیٰ جو کچھ تم کرتے ہو خوب جاننے والا ہے ۔

29
un-Noor · Ayah 24:29

لَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ اَنۡ تَدۡخُلُوۡا بُیُوۡتًا غَیۡرَ مَسۡکُوۡنَۃٍ فِیۡہَا مَتَاعٌ لَّکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ یَعۡلَمُ مَاتُبۡدُوۡنَ وَمَا تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۲۹﴾

کوئی حرج نہیں تم پر اگر تم ہو ایسے گھروں میں میں کوئی نہیں ، میں تمہارا رکھا ہے اور اللہ تعالیٰ جانتا ہے جو تم کرتے ہو اور جو تم چھپاتے ہو ۔

30
un-Noor · Ayah 24:30

قُلۡ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَغُضُّوۡا مِنۡ اَبۡصَارِہِمۡ وَیَحۡفَظُوۡا فُرُوۡجَہُمۡ ؕ ذٰلِکَ اَزۡکٰی لَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا یَصۡنَعُوۡنَ ﴿۳۰﴾

آپ دیجیے مومنوں کو کہ وہ نیچی رکھیں اپنی نگاہیں اور کریں اپنی شرمگاہوں کی یہ ( ) بہت پاکیزہ ہے ان کے لیے ۔ بیشک اللہ تعالیٰ خوب ہے ان کاموں پر جو وہ کیا کرتے ہیں ۔

31
un-Noor · Ayah 24:31

وَقُلۡ لِّلۡمُؤۡمِنٰتِ یَغۡضُضۡنَ مِنۡ اَبۡصَارِہِنَّ وَیَحۡفَظۡنَ فُرُوۡجَہُنَّ وَلَا یُبۡدِیۡنَ زِیۡنَتَہُنَّ اِلَّا مَاظَہَرَ مِنۡہَا وَلۡیَضۡرِبۡنَ بِخُمُرِہِنَّ عَلٰی جُیُوۡبِہِنَّ ۪ وَلَا یُبۡدِیۡنَ زِیۡنَتَہُنَّ اِلَّا لِبُعُوۡلَتِہِنَّ اَوۡ اٰبَآئِہِنَّ اَوۡ اٰبَآءِ بُعُوۡلَتِہِنَّ اَوۡ اَبۡنَآئِہِنَّ اَوۡ اَبۡنَآءِ بُعُوۡلَتِہِنَّ اَوۡ اِخۡوَانِہِنَّ اَوۡ بَنِیۡۤ اِخۡوَانِہِنَّ اَوۡ بَنِیۡۤ اَخَوٰتِہِنَّ اَوۡ نِسَآئِہِنَّ اَوۡ مَامَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُنَّ اَوِ التّٰبِعِیۡنَ غَیۡرِ اُولِی الۡاِرۡبَۃِ مِنَ الرِّجَالِ اَوِ الطِّفۡلِ الَّذِیۡنَ لَمۡ یَظۡہَرُوۡا عَلٰی عَوۡرٰتِ النِّسَآءِ ۪ وَلَا یَضۡرِبۡنَ بِاَرۡجُلِہِنَّ لِیُعۡلَمَ مَایُخۡفِیۡنَ مِنۡ زِیۡنَتِہِنَّ ؕ وَتُوۡبُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ جَمِیۡعًا اَیُّہَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۳۱﴾

اور آپ دیجیے ایماندار عورتوں کو کہ وہ نیچی رکھا کریں اپنی نگاہیں اور کیا کریں اپنی عصمتوں کی اور نہ کیا کریں اپنی آرائش کو مگر جتنا خود بخود نمایاں ہو اس سے اور ڈالے رہیں اپنی اوڑھنیاں اپنے گریبانوں پر اور نہ ہونے دیں اپنی آرائش کو مگر اپنے شوہروں کے لیے یا اپنے باپوں کے لیے یا اپنے شوہروں کے باپوں کے لیے یا اپنے بیٹوں کے لیے یا اپنے خاوندوں کے بیٹوں کے لیے یا اپنے بھائیوں کے لیے یا اپنے بھتیجوں کے لیے اور اپنے بھانجوں کے لیے یا اپنی ہم مذہب عورتوں پر یا اپنی باندیوں پر یا اپنے ایسے نوکروں پر جو ( ) کے خواہشمند نہ ہوں یا ان بچوں پر جو ( ابھی تک ) نہیں عورتوں کی شرم والی چیزوں پر اور نہ زور سے ماریں اپنے ( پر ) تاکہ معلوم ہو جاوے وہ بناؤ سنگار جو وہ چھپائے ہوتے ہیں اور کرو اللہ تعالیٰ کی طرف سب کے سب اے ایمان والو ! تاکہ تم ( دونوں جہانوں میں ) بامراد ہو جاؤ ۔

32
un-Noor · Ayah 24:32

وَاَنۡکِحُوا الۡاَیَامٰی مِنۡکُمۡ وَالصّٰلِحِیۡنَ مِنۡ عِبَادِکُمۡ وَاِمَآئِکُمۡ ؕ اِنۡ یَّکُوۡنُوۡا فُقَرَآءَ یُغۡنِہِمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ وَاللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۳۲﴾

اور کر دیا کرو جو بے ہیں تم میں سے اور جو ہیں تمہارے غلاموں اور کنیزوں میں سے اگر وہ دست ہوں ( تو فکر نہ کرو ) غنی کر دے گا اللہ تعالیٰ انھیں اپنے فضل سے اور اللہ تعالیٰ وسعت والا ہمہ دان ہے ۔

33
un-Noor · Ayah 24:33

وَلۡیَسۡتَعۡفِفِ الَّذِیۡنَ لَا یَجِدُوۡنَ نِکَاحًا حَتّٰی یُغۡنِیَہُمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ وَالَّذِیۡنَ یَبۡتَغُوۡنَ الۡکِتٰبَ مِمَّا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ فَکَاتِبُوۡہُمۡ اِنۡ عَلِمۡتُمۡ فِیۡہِمۡ خَیۡرًا ٭ۖ وَّاٰتُوۡہُمۡ مِّنۡ مَّالِ اللّٰہِ الَّذِیۡۤ اٰتٰىکُمۡ ؕ وَلَا تُکۡرِہُوۡا فَتَیٰتِکُمۡ عَلَی الۡبِغَآءِ اِنۡ اَرَدۡنَ تَحَصُّنًا لِّتَبۡتَغُوۡا عَرَضَ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ؕ وَمَنۡ یُّکۡرِہۡہُّنَّ فَاِنَّ اللّٰہَ مِنۡۢ بَعۡدِ اِکۡرَاہِہِنَّ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۳۳﴾

اور چاہیے کہ پاکدامن بنے رہیں وہ لوگ جو نہیں پاتے شادی کرنے کی قدرت یہاں تک کہ غنی کر دے انھیں اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے ۔ اور جو مکاتب بننا چاہیں تمہارے غلاموں سے تو مکاتب بنا لو انھیں اگر تم جانو ان میں کوئی بھلائی اور ( زر مکاتبت ادا کرنے میں ) کرو ان کی اللہ تعالیٰ کے سے جو اس نے تمہیں عطا کیا ہے ۔ اور نہ مجبور کرو اپنی لونڈیوں کو پر اگر وہ پاکدامن رہنا چاہیں تاکہ تم حاصل کرو ( اس سے ) دنیوی زندگی کا کچھ ۔ اور جو ( کمینہ خصلت ) مجبور کرتا ہے انھیں ( عصمت فروشی پر ) تو بیشک اللہ تعالیٰ ان کے مجبور کیے جانے کے بعد ( انکی لغزشوں کو ) بخشنے والا ( اور ان پر ) رحم فرمانے والا ہے ۔

34
un-Noor · Ayah 24:34

وَلَقَدۡ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکُمۡ اٰیٰتٍ مُّبَیِّنٰتٍ وَّمَثَلًا مِّنَ الَّذِیۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلِکُمۡ وَمَوۡعِظَۃً لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿٪۳۴﴾ 10

اور ہم نے اتاری ہیں تمہاری طرف روشن آیتیں نیز ( ہم نے اتارے ہیں ) بعض حالات ان لوگوں کے جو گزر چکے ہیں تم سے نیز ( اتاری ہے ) پرہیزگاروں کے لیے ۔

35
un-Noor · Ayah 24:35

اَللّٰہُ نُوۡرُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ مَثَلُ نُوۡرِہٖ کَمِشۡکٰوۃٍ فِیۡہَا مِصۡبَاحٌ ؕ اَلۡمِصۡبَاحُ فِیۡ زُجَاجَۃٍ ؕ اَلزُّجَاجَۃُ کَاَنَّہَا کَوۡکَبٌ دُرِّیٌّ یُّوۡقَدُ مِنۡ شَجَرَۃٍ مُّبٰرَکَۃٍ زَیۡتُوۡنَۃٍ لَّا شَرۡقِیَّۃٍ وَّلَا غَرۡبِیَّۃٍ ۙ یَّکَادُ زَیۡتُہَا یُضِیۡٓءُ وَلَوۡ لَمۡ تَمۡسَسۡہُ نَارٌ ؕ نُوۡرٌ عَلٰی نُوۡرٍ ؕ یَہۡدِی اللّٰہُ لِنُوۡرِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَیَضۡرِبُ اللّٰہُ الۡاَمۡثَالَ لِلنَّاسِ ؕ وَاللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿ۙ۳۵﴾

اللہ نور ہے آسمانوں اور کا اس کے نور کی مثال ایسی ہے جیسے ایک طاق ہو اس میں ہو وہ کے ( ایک فانوس ) میں ہو ۔ وہ فانوس گویا ایک ستارہ ہے جو موتی کی طرح رہا ہے جو روشن کیا گیا ہے برکت والے زیتون کے سے جو نہ شرقی ہے نہ غربی ہے ۔ قریب ہے اس کا روشن ہو جائے اگرچہ اسے نہ چھوئے ۔ ( یہ ) نور ہی نور ہے ۔ پہنچا دیتا ہے اللہ تعالیٰ اپنے نور کی طرف جس کو چاہتا ہے اور فرماتا ہے اللہ تعالیٰ طرح طرح کی مثالیں لوگوں ( کی ) کے لیے اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے ۔

36
un-Noor · Ayah 24:36

فِیۡ بُیُوۡتٍ اَذِنَ اللّٰہُ اَنۡ تُرۡفَعَ وَیُذۡکَرَ فِیۡہَا اسۡمُہٗ ۙ یُسَبِّحُ لَہٗ فِیۡہَا بِالۡغُدُوِّ وَالۡاٰصَالِ ﴿ۙ۳۶﴾

ان گھروں میں ( جنکے متعلق ) دیا ہے اللہ نے کہ کیے جائیں اور لیا جائے ان میں اللہ تعالیٰ کا ۔ اللہ کی تسبیح کرتے ہیں ان میں صبح اور ۔

37
un-Noor · Ayah 24:37

رِجَالٌ ۙ لَّا تُلۡہِیۡہِمۡ تِجَارَۃٌ وَّلَا بَیۡعٌ عَنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِ وَاِقَامِ الصَّلٰوۃِ وَاِیۡتَآءِ الزَّکٰوۃِ ۪ۙ یَخَافُوۡنَ یَوۡمًا تَتَقَلَّبُ فِیۡہِ الۡقُلُوۡبُ وَالۡاَبۡصَارُ ﴿٭ۙ۳۷﴾

وہ ( جواں ) جنھیں نہیں کرتی تجارت اور نہ الہی سے اور نماز قائم کرنے اور زکوۃ دینے سے ۔ وہ ڈرتے رہتے ہیں اس سے ، گھبرا جائیں گے جس میں ۔ اور آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔

38
un-Noor · Ayah 24:38

لِیَجۡزِیَہُمُ اللّٰہُ اَحۡسَنَ مَاعَمِلُوۡا وَیَزِیۡدَہُمۡ مِّنۡ فَضۡلِہٖ ؕ وَاللّٰہُ یَرۡزُقُ مَنۡ یَّشَآءُ بِغَیۡرِ حِسَابٍ ﴿۳۸﴾

تاکہ جزا دے انھیں اللہ تعالیٰ ان کے بہترین کی اور اس سے بھی عطا فرمائے انھیں اپنے فضل سے اور اللہ تعالیٰ رزق دیتا ہے جس کو چاہتا ہے بے حساب ۔

39
un-Noor · Ayah 24:39

وَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَعۡمَالُہُمۡ کَسَرَابٍۢ بِقِیۡعَۃٍ یَّحۡسَبُہُ الظَّمۡاٰنُ مَآءً ؕ حَتّٰۤی اِذَا جَآءَہٗ لَمۡ یَجِدۡہُ شَیۡئًا وَّوَجَدَ اللّٰہَ عِنۡدَہٗ فَوَفّٰىہُ حِسَابَہٗ ؕ وَاللّٰہُ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿ۙ۳۹﴾

اور لوگوں نے کفر کیا ان کے ایسے ہیں جیسے چمکتی ہوئی ہو کسی چٹیل میدان میں خیال کرتا ہے اسے کہ وہ ہے ۔ حتی کہ جب ( پینے کے لیے ) اس کے قریب آتا ہے تو اسے کچھ نہیں پاتا ۔ اور پاتا ہے اللہ تعالیٰ کو اپنے قریب تو پورا چکا دیا اس نے اس کا حساب ۔ اور اللہ تعالیٰ بہت جلد حساب لینے والا ہے ۔

40
un-Noor · Ayah 24:40

اَوۡ کَظُلُمٰتٍ فِیۡ بَحۡرٍ لُّجِّیٍّ یَّغۡشٰہُ مَوۡجٌ مِّنۡ فَوۡقِہٖ مَوۡجٌ مِّنۡ فَوۡقِہٖ سَحَابٌ ؕ ظُلُمٰتٌۢ بَعۡضُہَا فَوۡقَ بَعۡضٍ ؕ اِذَاۤ اَخۡرَجَ یَدَہٗ لَمۡ یَکَدۡ یَرٰىہَا ؕ وَمَنۡ لَّمۡ یَجۡعَلِ اللّٰہُ لَہٗ نُوۡرًا فَمَا لَہٗ مِنۡ نُّوۡرٍ ﴿٪۴۰﴾ 11

یا ( کفار ) ایسے اندھیروں کی طرح ہیں جو گہرے سمندر میں ہوتے ہیں ، چھا رہی ہوتی ہے اس پر موج ، اس کے اوپر ایک اور موج ( اور ) اس کے اوپر ( در ) اندھیرے ہیں ایک دوسرے کے اوپر ۔ جب وہ نکالتا ہے اپنا تو نہیں دیکھ پاتا اسے ۔ اور ( تو یہ ہے کہ ) جس کے لیے اللہ تعالیٰ نور نہ بنائے تو اس کے لیے کہیں نور نہیں ۔

41
un-Noor · Ayah 24:41

اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ یُسَبِّحُ لَہٗ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَالطَّیۡرُ صٰٓفّٰتٍ ؕ کُلٌّ قَدۡ عَلِمَ صَلَاتَہٗ وَتَسۡبِیۡحَہٗ ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِمَا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۴۱﴾

کیا تم نہیں کرتے کہ بلاشبہ اللہ ہی ہے جس کی تسبیح کرتے ہیں سارے آسمانوں والے اور والے اور پرندے پر پھیلائے ہوئے ۔ ہر ایک جانتا ہے اپنی ( مخصوص ) اور اپنی تسبیح کو اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو وہ کرتے رہتے ہیں ۔

42
un-Noor · Ayah 24:42

وَلِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ۚ وَاِلَی اللّٰہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۴۲﴾

اور اللہ تعالیٰ کے لیے ہے سارے آسمانوں کی اور ساری کی اور اللہ تعالیٰ کی طرف ہی ( سب نے ) لوٹنا ہے ۔

43
un-Noor · Ayah 24:43

اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ یُزۡجِیۡ سَحَابًا ثُمَّ یُؤَلِّفُ بَیۡنَہٗ ثُمَّ یَجۡعَلُہٗ رُکَامًا فَتَرَی الۡوَدۡقَ یَخۡرُجُ مِنۡ خِلٰلِہٖ ۚ وَیُنَزِّلُ مِنَ السَّمَآءِ مِنۡ جِبَالٍ فِیۡہَا مِنۡۢ بَرَدٍ فَیُصِیۡبُ بِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ وَیَصۡرِفُہٗ عَنۡ مَّنۡ یَّشَآءُ ؕ یَکَادُ سَنَا بَرۡقِہٖ یَذۡہَبُ بِالۡاَبۡصَارِ ﴿ؕ۴۳﴾

کیا تم نے نہیں کیا کہ اللہ تعالیٰ آہستہ لے جاتا ہے کو ، پھر جوڑتا ہے اس کے ( بکھرے ہوئے ٹکڑوں ) کو پھر اسے بہ کر دیتا ہے ۔ پھر تو دیکھتا ہے کو کہ نکلتی ہے اس کے سے اور اتارتا ہے اللہ تعالیٰ سے برف جو پہاڑوں کی طرح ہوتی ہے پس پہنچاتا ہے اس سے جسے چاہتا ہے اور پھیر دیتا ہے اس کو جس سے چاہتا ہے قریب ہے کہ اس کی کی لے جائے آنکھوں کی بینائی کو ۔

44
un-Noor · Ayah 24:44

یُقَلِّبُ اللّٰہُ الَّیۡلَ وَالنَّہَارَ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَعِبۡرَۃً لِّاُولِی الۡاَبۡصَارِ ﴿۴۴﴾

بدلی کرتا رہتا ہے اللہ تعالیٰ اور کی بیشک اس میں عبرت ہے آنکھوں والوں کے لیے ۔

45
un-Noor · Ayah 24:45

وَاللّٰہُ خَلَقَ کُلَّ دَآبَّۃٍ مِّنۡ مَّآءٍ ۚ فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّمۡشِیۡ عَلٰی بَطۡنِہٖ ۚ وَمِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّمۡشِیۡ عَلٰی رِجۡلَیۡنِ ۚ وَمِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّمۡشِیۡ عَلٰۤی اَرۡبَعٍ ؕ یَخۡلُقُ اللّٰہُ مَایَشَآءُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۴۵﴾

اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ہر جانور کو سے تو ان میں کچھ تو رینگتے ہیں پیٹ کے بل ۔ اور ان میں سے بعض چلتے ہیں دو ٹانگوں پر ۔ اور ان میں سے بعض چلتے ہیں چار ٹانگوں پر ۔ فرماتا ہے اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے ۔ بیشک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے ۔

46
un-Noor · Ayah 24:46

لَقَدۡ اَنۡزَلۡنَاۤ اٰیٰتٍ مُّبَیِّنٰتٍ ؕ وَاللّٰہُ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۴۶﴾

ہم نے اتاری ہیں ایسی آیتیں جو ( حق کو ) صاف کرتی ہیں ۔ اور اللہ تعالیٰ پہنچاتا ہے جسے چاہتا ہے سیدھی راہ تک ۔

47
un-Noor · Ayah 24:47

وَیَقُوۡلُوۡنَ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَبِالرَّسُوۡلِ وَاَطَعۡنَا ثُمَّ یَتَوَلّٰی فَرِیۡقٌ مِّنۡہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ ؕ وَمَاۤ اُولٰٓئِکَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۴۷﴾

اور وہ کہتے ہیں ہم ایمان لائے ہیں اللہ تعالیٰ پر اور ( اس کے ) رسول پر اور ہم فرمانبردار ہیں ۔ پھر پھیر لیتا ہے ایک فریق ان سے ( ایمان و کے ) اس دعویٰ کے بعد اور یہ لوگ ایماندار نہیں ہیں ۔

48
un-Noor · Ayah 24:48

وَاِذَا دُعُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ لِیَحۡکُمَ بَیۡنَہُمۡ اِذَا فَرِیۡقٌ مِّنۡہُمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿۴۸﴾

اور جب وہ بلائے جاتے ہیں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی طرف تاکہ کرے ان کے تو اس ایک ان میں سے روگردانی کرنے لگتی ہے ۔

49
un-Noor · Ayah 24:49

وَاِنۡ یَّکُنۡ لَّہُمُ الۡحَقُّ یَاۡتُوۡۤا اِلَیۡہِ مُذۡعِنِیۡنَ ﴿ؕ۴۹﴾

اور اگر ان کے حق میں ہونا ہو تو ( بھاگے ) چلے آتے ہیں اس کی طرف تسلیم کرتے ہوئے ۔

50
un-Noor · Ayah 24:50

اَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ اَمِ ارۡتَابُوۡۤا اَمۡ یَخَافُوۡنَ اَنۡ یَّحِیۡفَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ وَرَسُوۡلُہٗ ؕ بَلۡ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾ ؓ 12

کیا ان کے دلوں میں ( نفاق ) کی بیماری ہے یا وہ ( اسلام کے متعلق ) میں مبتلا ہیں یا انھیں یہ اندیشہ ہے کہ ظلم کرے گا اللہ تعالیٰ ان پر اور اس کا رسول ۔ بلکہ ( در حقیقت ) وہ خود ظالم ہیں ۔

51
un-Noor · Ayah 24:51

اِنَّمَا کَانَ قَوۡلَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اِذَا دُعُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ لِیَحۡکُمَ بَیۡنَہُمۡ اَنۡ یَّقُوۡلُوۡا سَمِعۡنَا وَاَطَعۡنَا ؕ وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۵۱﴾

ایمانداروں کی تو صرف اتنی ہے کہ جب انھیں بلایا جاتا ہے اللہ اور اس کے رسول کی طرف تاکہ وہ فرما دے ان کے تو وہ کہتے ہیں ہم نے سن لیا اور ہم نے کی ۔ اور یہی لوگ دونوں جہانوں میں بامراد ہیں ۔

52
un-Noor · Ayah 24:52

وَمَنۡ یُّطِعِ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ وَیَخۡشَ اللّٰہَ وَیَتَّقۡہِ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ ﴿۵۲﴾

اور جو شخص کرتا ہے اللہ کی اور اس کے رسول کی اور ڈرتا رہتا ہے اللہ سے اور بچتا رہتا ہے اس ( کی ) سے تو یہی لوگ ہیں ۔

53
un-Noor · Ayah 24:53

وَاَقۡسَمُوۡا بِاللّٰہِ جَہۡدَ اَیۡمَانِہِمۡ لَئِنۡ اَمَرۡتَہُمۡ لَیَخۡرُجُنَّ ؕ قُلۡ لَّا تُقۡسِمُوۡا ۚ طَاعَۃٌ مَّعۡرُوۡفَۃٌ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۵۳﴾

اور قسمیں اٹھاتے ہیں اللہ تعالیٰ کی بڑے زور شور سے کہ اگر آپ انھیں دیں تو وہ ( گھروں سے بھی ) نکل جائیں گے ۔ فرمائیے قسمیں نہ کھاؤ ۔ تمہاری فرمانبرداری خوب معلوم ہے ۔ یقیناً اللہ تعالیٰ خوب واقف ہے جو کچھ تم کرتے رہتے ہو ۔

54
un-Noor · Ayah 24:54

قُلۡ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَاَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ ۚ فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّمَا عَلَیۡہِ مَاحُمِّلَ وَعَلَیۡکُمۡ مَّا حُمِّلۡتُمۡ ؕ وَاِنۡ تُطِیۡعُوۡہُ تَہۡتَدُوۡا ؕ وَمَا عَلَی الرَّسُوۡلِ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۵۴﴾

آپ فرمائیے کرو اللہ تعالیٰ کی اور کرو رسول ( مکرم ) کی ۔ پھر اگر تم نے روگردانی کی تو ( جان لو ) رسول کے ذمہ اتنا ہے جو ان پر لازم کیا گیا اور تمہارے ذمہ ہے جو تم پر لازم کیا گیا ۔ اور اگر تم کرو گے اس کی تو پا جاؤ گے ۔ اور نہیں ہے ( ہمارے ) رسول کے ذمہ بجز اس کے کہ وہ صاف پیغام پہنچا دے ۔

55
un-Noor · Ayah 24:55

وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَیَسۡتَخۡلِفَنَّہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ کَمَا اسۡتَخۡلَفَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ۪ وَلَیُمَکِّنَنَّ لَہُمۡ دِیۡنَہُمُ الَّذِی ارۡتَضٰی لَہُمۡ وَلَیُبَدِّلَنَّہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ خَوۡفِہِمۡ اَمۡنًا ؕ یَعۡبُدُوۡنَنِیۡ لَا یُشۡرِکُوۡنَ بِیۡ شَیۡئًا ؕ وَمَنۡ کَفَرَ بَعۡدَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ﴿۵۵﴾

وعدہ فرمایا ہے اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں سے جو ایمان لائے تم میں سے اور عمل کیے کہ وہ ضرور خلیفہ بنائے گا انھیں میں جس طرح اس نے خلیفہ بنایا ان کو جو ان سے تھے اور مستحکم کر دے گا ان کے لیے ان کے کو جسے اس نے فرمایا ہے ان کے لیے اور وہ ضرور دے گا انھیں ان کی خوف کو امن سے ۔ وہ میری کرتے ہیں ، کسی کو میرا نہیں بناتے ۔ اور جس نے ناشکری کی اس کے بعد تو وہی لوگ نافرمان ہیں ۔

56
un-Noor · Ayah 24:56

وَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَاَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۵۶﴾

اور صحیح صحیح ادا کیا کرو نماز اور دیا کرو زکوۃ اور کرو رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) ( ) کی تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔

57
un-Noor · Ayah 24:57

لَا تَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مُعۡجِزِیۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَمَاۡوٰىہُمُ النَّارُ ؕ وَلَبِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۵۷﴾٪ 13

یہ خیال ہرگز نہ کیجیے کہ کفار کرنے والے ہیں ( ہمیں ) میں اور ان کا ٹھکانا آتش ( جہنم ) ہے اور یہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔

58
un-Noor · Ayah 24:58

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لِیَسۡتَاۡذِنۡکُمُ الَّذِیۡنَ مَلَکَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ وَالَّذِیۡنَ لَمۡ یَبۡلُغُوا الۡحُلُمَ مِنۡکُمۡ ثَلٰثَ مَرّٰتٍ ؕ مِنۡ قَبۡلِ صَلٰوۃِ الۡفَجۡرِ وَحِیۡنَ تَضَعُوۡنَ ثِیَابَکُمۡ مِّنَ الظَّہِیۡرَۃِ وَمِنۡۢ بَعۡدِ صَلٰوۃِ الۡعِشَآءِ ۟ ؕ ثَلٰثُ عَوۡرٰتٍ لَّکُمۡ ؕ لَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ وَلَا عَلَیۡہِمۡ جُنَاحٌۢ بَعۡدَہُنَّ ؕ طَوّٰفُوۡنَ عَلَیۡکُمۡ بَعۡضُکُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ ؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمُ الۡاٰیٰتِ ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۵۸﴾

اے ایمان والو ! اذن طلب کیا کریں تم سے ( گھروں میں ہوتے ) تمہارے اور وہ ( لڑکے ) جو ابھی کو نہیں پہنچے ، تم میں سے تین مرتبہ ، نماز فجر سے ، اور جب تم اپنے کپڑے اتارتے ہو دوپہر کو اور نماز عشاء کے بعد ۔ یہ تین پردے کے ہیں تمہارے لیے ۔ یہ تم پر اور نہ ان پر کوئی حرج ہے ان اوقات کے علاوہ ۔ کثرت سے آنا جانا رہتا ہے تمہارا ایک دوسرے کے یوں صاف فرماتا ہے اللہ تعالیٰ تمہارے لیے ( اپنے ) احکام ۔ اور اللہ تعالیٰ علیم حکیم ہے ۔

59
un-Noor · Ayah 24:59

وَاِذَا بَلَغَ الۡاَطۡفَالُ مِنۡکُمُ الۡحُلُمَ فَلۡیَسۡتَاۡذِنُوۡا کَمَا اسۡتَاۡذَنَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمۡ اٰیٰتِہٖ ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۵۹﴾

اور جب پہنچ جائیں تمہارے بچے حدِّ بلوغ کو تو وہ بھی اذن طلب کیا کریں جس طرح اذن طلب کیا کرتے ہیں وہ لوگ ( کا ذکر ) ۔ یوں صاف فرماتا ہے اللہ تعالیٰ تمہارے لیے اپنے احکام کو ۔ اور اللہ تعالیٰ علیم ہے حکیم ہے ۔

60
un-Noor · Ayah 24:60

وَالۡقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَآءِ الّٰتِیۡ لَا یَرۡجُوۡنَ نِکَاحًا فَلَیۡسَ عَلَیۡہِنَّ جُنَاحٌ اَنۡ یَّضَعۡنَ ثِیَابَہُنَّ غَیۡرَ مُتَبَرِّجٰتٍ ۢ بِزِیۡنَۃٍ ؕ وَاَنۡ یَّسۡتَعۡفِفۡنَ خَیۡرٌ لَّہُنَّ ؕ وَاللّٰہُ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۶۰﴾

اور بوڑھی خانہ نشین عورتیں جنہیں نہ ہو کی تو ان پر کوئی نہیں اگر وہ رکھ دیں اپنے بالائی کپڑے بشرطیکہ وہ نہ کرنے والی ہوں ( اپنی ) آرائش ۔ اور ان کا اس سے بھی اجتناب کرنا ان کے لیے بہت بہتر ہے ۔ اور اللہ سب کچھ سننے والا سب کچھ جاننے والا ہے ۔

61
un-Noor · Ayah 24:61

لَیۡسَ عَلَی الۡاَعۡمٰی حَرَجٌ وَّلَا عَلَی الۡاَعۡرَجِ حَرَجٌ وَّلَا عَلَی الۡمَرِیۡضِ حَرَجٌ وَّلَا عَلٰۤی اَنۡفُسِکُمۡ اَنۡ تَاۡکُلُوۡا مِنۡۢ بُیُوۡتِکُمۡ اَوۡ بُیُوۡتِ اٰبَآئِکُمۡ اَوۡ بُیُوۡتِ اُمَّہٰتِکُمۡ اَوۡ بُیُوۡتِ اِخۡوَانِکُمۡ اَوۡ بُیُوۡتِ اَخَوٰتِکُمۡ اَوۡ بُیُوۡتِ اَعۡمَامِکُمۡ اَوۡ بُیُوۡتِ عَمّٰتِکُمۡ اَوۡ بُیُوۡتِ اَخۡوَالِکُمۡ اَوۡ بُیُوۡتِ خٰلٰتِکُمۡ اَوۡ مَامَلَکۡتُمۡ مَّفَاتِحَہٗۤ اَوۡ صَدِیۡقِکُمۡ ؕ لَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ اَنۡ تَاۡکُلُوۡا جَمِیۡعًا اَوۡ اَشۡتَاتًا ؕ فَاِذَا دَخَلۡتُمۡ بُیُوۡتًا فَسَلِّمُوۡا عَلٰۤی اَنۡفُسِکُمۡ تَحِیَّۃً مِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ مُبٰرَکَۃً طَیِّبَۃً ؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمُ الۡاٰیٰتِ لَعَلَّکُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ﴿٪۶۱﴾ 14

نہ اندھے پر کوئی حرج ہے اور نہ لنگڑے پر کوئی حرج ہے اور نہ پر کوئی حرج ہے اور نہ تم پر اس میں کہ تم کھاؤ اپنے گھروں سے یا اپنے دادا کے گھروں سے یا اپنی ماؤں کے گھروں سے یا اپنے بھائیوں کے گھروں سے یا اپنی بہنوں کے گھروں سے یا اپنے چچاؤں کے گھروں سے یا اپنی پھوپھیوں کے گھروں سے یا اپنے ماموؤں کے گھروں سے یا اپنی خالاؤں کے گھروں سے یا گھروں کی کنجیوں کے تم ہو یا اپنے کے سے ۔ نہیں ہے تم پر کوئی حرج اگر تم کھاؤ سب مل کر یا الگ ۔ پھر جب تم ہو گھروں میں تو سلامتی کی دو اپنوں کو ، وہ جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے جو بڑی ( اور ) پاکیزہ ہے یونہی کھول کر کرتا ہے اللہ تعالیٰ تمہارے لیے ( اپنے ) احکام کو تاکہ تم سمجھ لو ۔

62
un-Noor · Ayah 24:62

اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ وَاِذَا کَانُوۡا مَعَہٗ عَلٰۤی اَمۡرٍ جَامِعٍ لَّمۡ یَذۡہَبُوۡا حَتّٰی یَسۡتَاۡذِنُوۡہُ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ یَسۡتَاۡذِنُوۡنَکَ اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ ۚ فَاِذَا اسۡتَاۡذَنُوۡکَ لِبَعۡضِ شَاۡنِہِمۡ فَاۡذَنۡ لِّمَنۡ شِئۡتَ مِنۡہُمۡ وَاسۡتَغۡفِرۡ لَہُمُ اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۶۲﴾

پس سچے مومن تو وہ ہیں جو ایمان لائے ہیں اللہ تعالیٰ پر اور اس کے رسول پر ۔ اور جب ہوتے ہیں آپ کے ساتھ کسی اجتماعی کے لیے تو ( وہاں سے ) چلے نہیں جاتے جب تک کہ آپ سے نہ لے لیں بلاشبہ وہ لوگ جو طلب کرتے ہیں آپ سے ، یہی وہ لوگ ہیں جو ایمان لاتے ہیں اللہ کے ساتھ اور اس کے رسول کے ساتھ ، پس جب وہ مانگیں آپ سے اپنے کسی کے لیے تو دیجیے ان میں سے جسے آپ چاہیں اور مغفرت طلب کیجیے ان کے لیے اللہ تعالیٰ سے ۔ بیشک اللہ تعالیٰ غفور رحیم ہے ۔

63
un-Noor · Ayah 24:63

لَا تَجۡعَلُوۡا دُعَآءَ الرَّسُوۡلِ بَیۡنَکُمۡ کَدُعَآءِ بَعۡضِکُمۡ بَعۡضًا ؕ قَدۡ یَعۡلَمُ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ یَتَسَلَّلُوۡنَ مِنۡکُمۡ لِوَاذًا ۚ فَلۡیَحۡذَرِ الَّذِیۡنَ یُخَالِفُوۡنَ عَنۡ اَمۡرِہٖۤ اَنۡ تُصِیۡبَہُمۡ فِتۡنَۃٌ اَوۡ یُصِیۡبَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۶۳﴾

نہ بنا لو رسول کے پکارنے کو آپس میں جیسے تم پکارتے ہو ایک دوسرے کو اللہ تعالیٰ اچھی طرح جانتا ہے انھیں جو کھسک جاتے ہیں تم میں سے ایک دوسرے کی لے کر ۔ پس چاہیے انھیں جو خلاف ورزی کرتے ہیں رسول کریم کے فرمان کی کہ انھیں کوئی مصیبت نہ پہنچے یا انھیں دردناک نہ آ لے ۔

64
un-Noor · Ayah 24:64

اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰہِ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ قَدۡ یَعۡلَمُ مَاۤ اَنۡتُمۡ عَلَیۡہِ ؕ وَیَوۡمَ یُرۡجَعُوۡنَ اِلَیۡہِ فَیُنَبِّئُہُمۡ بِمَا عَمِلُوۡا ؕ وَاللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿٪۶۴﴾ 15

سن لو ! بلاشبہ اللہ تعالیٰ کا ہی ہے جو کچھ آسمانوں میں اور میں ہے ۔ وہ خوب جانتا ہے جس پر تم ہو اور اس جب وہ لوٹائے جائیں گے اس ( کی بارگاہ ) کی طرف تو وہ انھیں کرے گا جو انھوں نے کیا تھا ۔ اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے ۔

Next Surah ›

25. Al-Furqan · 77 ayat

الفرقان