عَبَسَ وَتَوَلّٰۤی ۙ﴿۱﴾
چیں بہ جبیں ہوئے اور پھیر لیا ۔
He Frowned
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
عَبَسَ وَتَوَلّٰۤی ۙ﴿۱﴾
چیں بہ جبیں ہوئے اور پھیر لیا ۔
اَنۡ جَآءَہُ الۡاَعۡمٰی ؕ﴿۲﴾
۔( اس وجہ سے کہ ) ان کے ایک نابینا آیا ۔
وَمَا یُدۡرِیۡکَ لَعَلَّہٗ یَزَّکّٰۤی ۙ﴿۳﴾
اور آپ کیا جانیں شاید وہ پاکیزہ تر ہو جاتا ۔
اَوۡ یَذَّکَّرُ فَتَنۡفَعَہُ الذِّکۡرٰی ؕ﴿۴﴾
یا وہ و فکر کرتا تو نفع پہنچاتی اسے یہ ۔
اَمَّا مَنِ اسۡتَغۡنٰی ۙ﴿۵﴾
لیکن وہ جو پروا نہیں کرتا ۔
فَاَنۡتَ لَہٗ تَصَدّٰی ؕ﴿۶﴾
آپ اس کی طرف تو توجہ کرتے ہیں ۔
وَمَا عَلَیۡکَ اَلَّا یَزَّکّٰی ؕ﴿۷﴾
اور آپ پر کوئی ضرر نہیں اگر وہ نہ سدھرے ۔
وَاَمَّا مَنۡ جَآءَکَ یَسۡعٰی ۙ﴿۸﴾
اور جو آپ کے آیا ہے دوڑتا ۔
وَہُوَ یَخۡشٰی ۙ﴿۹﴾
اور وہ ڈر بھی رہا ہے ۔
فَاَنۡتَ عَنۡہُ تَلَہّٰی ﴿ۚ۱۰﴾
تو آپ اس سے بے رخی برتتے ہیں ۔
کَلَّاۤ اِنَّہَا تَذۡکِرَۃٌ ﴿ۚ۱۱﴾
ایسا نہ چاہیے یہ تو ہے ۔
فَمَنۡ شَآءَ ذَکَرَہٗ ﴿ۘ۱۲﴾
سو جس کا جی چاہے اسے کر لے ۔
فِیۡ صُحُفٍ مُّکَرَّمَۃٍ ﴿ۙ۱۳﴾
یہ ایسے صحیفوں میں ( ثبت ) ہے جو معزز ہیں ۔
مَّرۡفُوۡعَۃٍ مُّطَہَّرَۃٍ ۢ ﴿ۙ۱۴﴾
جو مرتبہ پاکیزہ ہیں ۔
بِاَیۡدِیۡ سَفَرَۃٍ ﴿ۙ۱۵﴾
ایسے کاتبوں کے ہاتھوں سے لکھے ہیں ۔
کِرَامٍ ۢ بَرَرَۃٍ ﴿ؕ۱۶﴾
جو بڑے اور نیکوکار ہیں ۔
قُتِلَ الۡاِنۡسَانُ مَاۤ اَکۡفَرَہٗ ﴿ؕ۱۷﴾
غارت ہو ( منکر ) ! وہ کتنا فراموش ہے ۔
مِنۡ اَیِّ شَیۡءٍ خَلَقَہٗ ﴿ؕ۱۸﴾
کسی چیز سے اللہ نے اسے کیا ۔
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ ؕ خَلَقَہٗ فَقَدَّرَہٗ ﴿ۙ۱۹﴾
ایک بوند سے اسے کیا پھر اس کی ہر چیز سے بنائی ۔
ثُمَّ السَّبِیۡلَ یَسَّرَہٗ ﴿ۙ۲۰﴾
پھر زندگی کی راہ اس پر کر دی ۔
ثُمَّ اَمَاتَہٗ فَاَقۡبَرَہٗ ﴿ۙ۲۱﴾
پھر اسے موت دی اور اسے میں پہنچا دیا ۔
ثُمَّ اِذَا شَآءَ اَنۡشَرَہٗ ﴿ؕ۲۲﴾
پھر جب چاہے گا اسے دوبارہ کر دے گا ۔
کَلَّا لَمَّا یَقۡضِ مَاۤ اَمَرَہٗ ﴿ؕ۲۳﴾
یقیناً وہ بجا نہ لایا جو اللہ نے اسے دیا تھا ۔
فَلۡیَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ اِلٰی طَعَامِہٖۤ ﴿ۙ۲۴﴾
پھر ذرا سے دیکھے اپنی غذا کو ۔
اَنَّا صَبَبۡنَا الۡمَآءَ صَبًّا ﴿ۙ۲۵﴾
بیشک ہم نے زور سے برسایا ۔
ثُمَّ شَقَقۡنَا الۡاَرۡضَ شَقًّا ﴿ۙ۲۶﴾
پھر اچھی طرح پھاڑا کو ۔
فَاَنۡۢبَتۡنَا فِیۡہَا حَبًّا ﴿ۙ۲۷﴾
پھر ہم نے اگایا اس میں غلہ ۔
وَّعِنَبًا وَّقَضۡبًا ﴿ۙ۲۸﴾
اور انگور اور ترکاریاں ۔
وَّزَیۡتُوۡنًا وَّنَخۡلًا ﴿ۙ۲۹﴾
اور زیتون اور کھجوریں ۔
وَّحَدَآئِقَ غُلۡبًا ﴿ۙ۳۰﴾
اور گھنے باغات ۔
وَّفَاکِہَۃً وَّاَبًّا ﴿ۙ۳۱﴾
اور ( طرح طرح کے ) اور گھاس ۔
مَّتَاعًا لَّکُمۡ وَلِاَنۡعَامِکُمۡ ﴿ؕ۳۲﴾
سامان زیست تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے ۔
فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّۃُ ﴿۫۳۳﴾
پھر جب کان بہرا کرنے والا شور اٹھے گا ۔
یَوۡمَ یَفِرُّ الۡمَرۡءُ مِنۡ اَخِیۡہِ ﴿ۙ۳۴﴾
اس آدمی بھاگے گا اپنے سے ۔
وَاُمِّہٖ وَاَبِیۡہِ ﴿ۙ۳۵﴾
اور اپنی سے اور اپنے سے ۔
وَصَاحِبَتِہٖ وَبَنِیۡہِ ﴿ؕ۳۶﴾
اور اپنی سے اور اپنے بچوں سے ۔
لِکُلِّ امۡرِئٍ مِّنۡہُمۡ یَوۡمَئِذٍ شَاۡنٌ یُّغۡنِیۡہِ ﴿ؕ۳۷﴾
ہر شخص کو ان میں سے اس ایسی فکر لاحق ہو گی جو اسے ( سب سے ) بے پروا کر دے گی ۔
وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ مُّسۡفِرَۃٌ ﴿ۙ۳۸﴾
کتنے ہی چہرے اس ( نور ایمان سے ) رہے ہوں گے ۔
ضَاحِکَۃٌ مُّسۡتَبۡشِرَۃٌ ﴿ۚ۳۹﴾
ہنستے ہوئے و خرم ۔
وَوُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ عَلَیۡہَا غَبَرَۃٌ ﴿ۙ۴۰﴾
اور کئی اس آلود ہوں گے ۔
تَرۡہَقُہَا قَتَرَۃٌ ﴿ؕ۴۱﴾
ان پر کالک لگی ہو گی ۔
اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکَفَرَۃُ الۡفَجَرَۃُ ﴿۴۲﴾٪ 5
یہی وہ کافر ( و ) فاجر لوگ ہوں گے ۔