Makki · 52 Ayahs · Juz 13

Surah Surat Ibrahim

Abraham

سُورَةُ إبراهيم
Ayah 1 / 52
Surat Ibrahim · Ayah 1 of 52Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Surat Ibrahim · Ayah 14:1

الٓرٰ ۟ کِتٰبٌ اَنۡزَلۡنٰہُ اِلَیۡکَ لِتُخۡرِجَ النَّاسَ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ۬ ۙ بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ اِلٰی صِرَاطِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَمِیۡدِ ۙ﴿۱﴾

الف ۔ لام ۔ را ۔ یہ ( عظیم الشان ) ہے ہم نے اتارا ہے اسے آپ کی طرف تاکہ آپ نکالیں لوگوں کو ( ہر ) کی تاریکیوں سے نور ( و عرفان ) کی طرف ۔ ان کے رب کے اذن سے ( یعنی ) عزیز و حمید کے کی طرف ۔

2
Surat Ibrahim · Ayah 14:2

اللّٰہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَوَیۡلٌ لِّلۡکٰفِرِیۡنَ مِنۡ عَذَابٍ شَدِیۡدِ ۣ ۙ﴿۲﴾

وہی اللہ جس کے ملک میں ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ میں ہے اور بربادی ہے کفار کے لیے کے باعث ۔

3
Surat Ibrahim · Ayah 14:3

الَّذِیۡنَ یَسۡتَحِبُّوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا عَلَی الۡاٰخِرَۃِ وَیَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَیَبۡغُوۡنَہَا عِوَجًا ؕ اُولٰٓئِکَ فِیۡ ضَلٰلٍ ۢ بَعِیۡدٍ ﴿۳﴾

جو کرتے ہیں دنیوی زندگی کو ( کی ابدی زندگی ) پر اور دوسروں کو بھی روکتے ہیں راہ خدا سے اور وہ چاہتے ہیں کہ اس راہ راست کو بنا دیں یہ لوگ بڑی کی گمراہی میں ہیں ۔

4
Surat Ibrahim · Ayah 14:4

وَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا بِلِسَانِ قَوۡمِہٖ لِیُبَیِّنَ لَہُمۡ ؕ فَیُضِلُّ اللّٰہُ مَنۡ یَّشَآءُ وَیَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۴﴾

اور ہم نے نہیں بھیجا کسی رسول کو مگر اس قوم کی زبان کے ساتھ تاکہ وہ کھول کر کرے ان کے لیے ( احکامِ الٰہی کو ) پس گمراہ کرتا ہے اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے اور بخشتا ہے جسے چاہتا ہے اور وہی سب پر ، بہت دانا ہے ۔

5
Surat Ibrahim · Ayah 14:5

وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا مُوۡسٰی بِاٰیٰتِنَاۤ اَنۡ اَخۡرِجۡ قَوۡمَکَ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ۬ ۙ وَذَکِّرۡہُمۡ بِاَیّٰىمِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّکُلِّ صَبَّارٍ شَکُوۡرٍ ﴿۵﴾

اور بیشک ہم نے بھیجا موسیٰ ( علیہ السلام ) کو اپنی نشانیوں کے ساتھ ( اور انھیں دیا ) کہ نکالو اپنی قوم کو ( گمراہی کے ) اندھیروں سے نور ( ) کی طرف اور دلاؤ انھیں اللہ تعالیٰ کے یقیناً اس میں نشانیاں ہیں ہر بہت کرنے والے شکر گزار کے لیے ۔

6
Surat Ibrahim · Ayah 14:6

وَاِذۡ قَالَ مُوۡسٰی لِقَوۡمِہِ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَۃَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ اِذۡ اَنۡجٰکُمۡ مِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَ یَسُوۡمُوۡنَکُمۡ سُوۡٓءَ الۡعَذَابِ وَیُذَبِّحُوۡنَ اَبۡنَآءَکُمۡ وَیَسۡتَحۡیُوۡنَ نِسَآءَکُمۡ ؕ وَفِیۡ ذٰلِکُمۡ بَلَآءٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ عَظِیۡمٌ ٪﴿۶﴾ 13

اور جب فرمایا موسیٰ ( علیہ السلام ) نے اپنی قوم کو کہ کرو اللہ تعالیٰ کی ( و ) کو جو تم پر جب اس نے دی تمہیں فرعونیوں سے جو پہنچاتے تھے تمہیں اور ذبح کرتے تھے تمہارے فرزندوں کو اور چھوڑ دیتے تھے تمہاری عورتوں ( بیٹیوں ) کو اور اس میں بڑی بھاری تھی تمہارے رب کی طرف سے ۔

7
Surat Ibrahim · Ayah 14:7

وَاِذۡ تَاَذَّنَ رَبُّکُمۡ لَئِنۡ شَکَرۡتُمۡ لَاَزِیۡدَنَّکُمۡ وَلَئِنۡ کَفَرۡتُمۡ اِنَّ عَذَابِیۡ لَشَدِیۡدٌ ﴿۷﴾

اور کرو جب ( تمھیں ) مطلع فرمایا تمہارے رب نے ( اس حقیقت سے ) کہ اگر تم احسانات پر شکر ادا کرو تو میں مزید اضافہ کر دونگا اور اگر تم نے ناشکری کی ( تو جان لو ) یقیناً میرا شدید ہے ۔

8
Surat Ibrahim · Ayah 14:8

وَقَالَ مُوۡسٰۤی اِنۡ تَکۡفُرُوۡۤا اَنۡتُمۡ وَمَنۡ فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا ۙ فَاِنَّ اللّٰہَ لَغَنِیٌّ حَمِیۡدٌ ﴿۸﴾

نیز ( یہ بھی ) فرمایا موسیٰ ( علیہ السلام ) نے اگر تم ناشکری کرنے لگو ( صرف تم ہی نہیں بلکہ ) جو بھی سطح پر ہے ( ناشکری کرے ) تو بیشک اللہ تعالیٰ غنی ( اور ) سب تعریفوں کا مستحق ہے ۔

9
Surat Ibrahim · Ayah 14:9

اَلَمۡ یَاۡتِکُمۡ نَبَؤُا الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ قَوۡمِ نُوۡحٍ وَّعَادٍ وَّثَمُوۡدَ ۬ ؕ ۛ وَالَّذِیۡنَ مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ ؕ ۛ لَا یَعۡلَمُہُمۡ اِلَّا اللّٰہُ ؕ جَآءَتۡہُمۡ رُسُلُہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ فَرَدُّوۡۤا اَیۡدِیَہُمۡ فِیۡۤ اَفۡوَاہِہِمۡ وَقَالُوۡۤا اِنَّا کَفَرۡنَا بِمَاۤ اُرۡسِلۡتُمۡ بِہٖ وَاِنَّا لَفِیۡ شَکٍّ مِّمَّا تَدۡعُوۡنَنَاۤ اِلَیۡہِ مُرِیۡبٍ ﴿۹﴾ ؓ

کیا نہیں پہنچی تمہیں اطلاع ان ( قوموں ) کی جو گزر چکی ہیں یعنی قوم نوح اور عاد اور ثمود اور جو لوگ ان کے بعد گزرے ۔ نہیں جانتا انھیں مگر اللہ تعالیٰ ۔ لے آئے تھے ان کے ان کے رسول روشن دلیلیں پس انھوں نے ( ازراہ تمسخر ) ڈال لیے اپنے اپنے مونہوں میں اور ( بڑی بیباکی سے ) کہا ہم نے کیا اس کا جس کے ساتھ تم بھیجے گئے ہو اور جس کی تم ہمیں دعوت دیتے ہو اس کی ( صداقت کے بارے میں ) ہم میں ہیں جو تذبذب میں ڈالنے والا ہے ۔

10
Surat Ibrahim · Ayah 14:10

قَالَتۡ رُسُلُہُمۡ اَفِی اللّٰہِ شَکٌّ فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ یَدۡعُوۡکُمۡ لِیَغۡفِرَ لَکُمۡ مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ وَیُؤَخِّرَکُمۡ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ قَالُوۡۤا اِنۡ اَنۡتُمۡ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُنَا ؕ تُرِیۡدُوۡنَ اَنۡ تَصُدُّوۡنَا عَمَّا کَانَ یَعۡبُدُ اٰبَآؤُنَا فَاۡتُوۡنَا بِسُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۱۰﴾

ان کے پیغمبروں نے پوچھا کیا ( تمھیں ) اللہ تعالیٰ کے متعلق ہے جو فرمانے والا ہے آسمانوں اور کا ، جو ( اتنا کریم ہے کہ ) بلاتا ہے تمہیں تاکہ بخش دے تمہارے اور جو ( اتنا کہ پیہم کے باوجود ) تمہیں دیتا ہے ایک مقررہ میعاد تک ۔ ان ( نادانوں نے ) دیا نہیں ہو تم مگر بشر ہماری طرح تم یہ چاہتے ہو کہ روک دو ہمیں ان ( بتوں ) سے کی پوجا ہمارے دادا کیا کرتے تھے ۔ پس لے آؤ ہمارے کوئی روشن ۔

11
Surat Ibrahim · Ayah 14:11

قَالَتۡ لَہُمۡ رُسُلُہُمۡ اِنۡ نَّحۡنُ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ وَلٰکِنَّ اللّٰہَ یَمُنُّ عَلٰی مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ ؕ وَمَا کَانَ لَنَاۤ اَنۡ نَّاۡتِیَکُمۡ بِسُلۡطٰنٍ اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ وَعَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۱﴾

کہا انھیں ان کے رسولوں نے کہ ہم تمہاری طرح ہی ہیں لیکن اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جس پر چاہتا ہے اپنے بندوں سے ۔ اور ہمیں یہ نہیں کہ ہم لے آئیں تمہارے کوئی بجز اذن خداوندی اور مومنوں کو فقط اللہ تعالیٰ پر ہی بھروسہ کرنا چاہیے ۔

12
Surat Ibrahim · Ayah 14:12

وَمَا لَنَاۤ اَلَّا نَتَوَکَّلَ عَلَی اللّٰہِ وَقَدۡ ہَدٰىنَا سُبُلَنَا ؕ وَلَنَصۡبِرَنَّ عَلٰی مَاۤ اٰذَیۡتُمُوۡنَا ؕ وَعَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُتَوَکِّلُوۡنَ ﴿٪۱۲﴾ 14

اور ہم کیوں نہ بھروسہ کریں اللہ تعالیٰ پر حالانکہ اس نے دکھائی ہیں ہمیں ہماری ( کامیابی کی ) راہیں اور ہم ضرور کریں گے تمہاری اذیت رسانیوں پر پس اللہ تعالیٰ پر ہی توکل کرنا چاہیے توکل کرنے والوں کو ۔

13
Surat Ibrahim · Ayah 14:13

وَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لِرُسُلِہِمۡ لَنُخۡرِجَنَّکُمۡ مِّنۡ اَرۡضِنَاۤ اَوۡ لَتَعُوۡدُنَّ فِیۡ مِلَّتِنَا ؕ فَاَوۡحٰۤی اِلَیۡہِمۡ رَبُّہُمۡ لَنُہۡلِکَنَّ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۳﴾

اور کہا کفار نے اپنے رسولوں کو کہ ہم ضرور باہر نکال دیں گے تمہیں اپنے ملک سے یا تمہیں لوٹ آنا ہو گا ہماری ملت میں ۔ پس وحی بھیجی ان کی طرف ان کے پروردگار نے کہ ( مت گھبراؤ ) ہم تباہ کر دیں گے ان ظالموں کو ۔

14
Surat Ibrahim · Ayah 14:14

وَلَنُسۡکِنَنَّـکُمُ الۡاَرۡضَ مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ ؕ ذٰلِکَ لِمَنۡ خَافَ مَقَامِیۡ وَخَافَ وَعِیۡدِ ﴿۱۴﴾

نیز ہم یقیناً کریں گے تمہیں ( ان کے ) ملک میں انھیں ( کرنے ) کے بعد ۔ یہ ( وعدہ نصرت ) ہر اس شخص کے لیے ہے جو ڈرتا ہے میرے روبرو ہونے سے اور خائف ہے میری دھمکی سے ۔

15
Surat Ibrahim · Ayah 14:15

وَاسۡتَفۡتَحُوۡا وَخَابَ کُلُّ جَبَّارٍ عَنِیۡدٍ ﴿ۙ۱۵﴾

اور رسولوں نے حق کی کے لیے التجا کی ( جو ہوئی ) اور نامراد ہو گیا ہر سرکش ، منکر حق ۔

16
Surat Ibrahim · Ayah 14:16

مِّنۡ وَّرَآئِہٖ جَہَنَّمُ وَیُسۡقٰی مِنۡ مَّآءٍ صَدِیۡدٍ ﴿ۙ۱۶﴾

اس ( نامرادی ) کے بعد جہنم ہے اور پلایا جائے گا اسے خون اور کا ۔

17
Surat Ibrahim · Ayah 14:17

یَّتَجَرَّعُہٗ وَلَا یَکَادُ یُسِیۡغُہٗ وَیَاۡتِیۡہِ الۡمَوۡتُ مِنۡ کُلِّ مَکَانٍ وَّمَا ہُوَ بِمَیِّتٍ ؕ وَمِنۡ وَّرَآئِہٖ عَذَابٌ غَلِیۡظٌ ﴿۱۷﴾

وہ بمشکل ایک ایک گھونٹ بھریگا اور حلق سے نہ اتار سکے گا اور آئے گی اس کے موت ہر سمت سے اور وہ ( بایہنمہ ) مرے گا نہیں ۔ ( علاوہ ازیں ) اس کے ایک اور ہو گا ۔

18
Surat Ibrahim · Ayah 14:18

مَثَلُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِرَبِّہِمۡ اَعۡمَالُہُمۡ کَرَمَادِ ۣ اشۡتَدَّتۡ بِہِ الرِّیۡحُ فِیۡ یَوۡمٍ عَاصِفٍ ؕ لَا یَقۡدِرُوۡنَ مِمَّا کَسَبُوۡا عَلٰی شَیۡءٍ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الضَّلٰلُ الۡبَعِیۡدُ ﴿۱۸﴾

ان لوگوں کی مثال جنھوں نے اپنے رب کا کیا ایسی ہے کہ ان کے راکھ کا ڈھیر ہیں جسے تند تیزی سے اڑا لے گئی آندھی کے ۔ نہ حاصل کریں گے ان سے جو انھوں نے کمائے تھے کوئی ۔ یہ ( کا اکارت جانا ہی ) بہت بڑی گمراہی ہے ۔

19
Surat Ibrahim · Ayah 14:19

اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ ؕ اِنۡ یَّشَاۡ یُذۡہِبۡکُمۡ وَیَاۡتِ بِخَلۡقٍ جَدِیۡدٍ ﴿ۙ۱۹﴾

کیا تم نے ملاحظہ نہیں کیا کہ یقیناً اللہ تعالیٰ نے ہی کیا ہے آسمانوں اور کو حق کے ساتھ اگر وہ چاہے تو تم سب کو کر دے اور لے آئے کوئی نئی ۔

20
Surat Ibrahim · Ayah 14:20

وَّمَا ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ بِعَزِیۡزٍ ﴿۲۰﴾

اور یہ اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی مشکل نہیں ۔

21
Surat Ibrahim · Ayah 14:21

وَبَرَزُوۡا لِلّٰہِ جَمِیۡعًا فَقَالَ الضُّعَفٰٓؤُا لِلَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡۤا اِنَّا کُنَّا لَکُمۡ تَبَعًا فَہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّغۡنُوۡنَ عَنَّا مِنۡ عَذَابِ اللّٰہِ مِنۡ شَیۡءٍ ؕ قَالُوۡا لَوۡ ہَدٰىنَا اللّٰہُ لَہَدَیۡنٰکُمۡ ؕ سَوَآءٌ عَلَیۡنَاۤ اَجَزِعۡنَاۤ اَمۡ صَبَرۡنَا مَالَنَا مِنۡ مَّحِیۡصٍ ﴿٪۲۱﴾ 15

اور ( روز حشر ) اللہ تعالیٰ کے ( سب چھوٹے بڑے ) ہوں گے تو کہیں گے ( پیروکار ) ان ( سرداروں ) سے جو متکبر تھے ( اے سردارو ! ) ہم تو ( ساری عمر ) تمہارے فرمانبردار رہے پس کیا ( آج ) تم ہمیں بچا سکتے ہو الٰہی سے ؟ وہ کہیں گے اگر اللہ تعالیٰ ہمیں دیتا تو ہم بھی تمہاری رہنمائی کرتے ۔ یکساں ہے ہمارے لیے خواہ ہم گھبرائیں یا کریں ۔ ہمارے لیے ( آج ) کوئی راہ فرار نہیں ہے ۔

22
Surat Ibrahim · Ayah 14:22

وَقَالَ الشَّیۡطٰنُ لَمَّا قُضِیَ الۡاَمۡرُ اِنَّ اللّٰہَ وَعَدَکُمۡ وَعۡدَ الۡحَقِّ وَوَعَدۡتُّکُمۡ فَاَخۡلَفۡتُکُمۡ ؕ وَمَا کَانَ لِیَ عَلَیۡکُمۡ مِّنۡ سُلۡطٰنٍ اِلَّاۤ اَنۡ دَعَوۡتُکُمۡ فَاسۡتَجَبۡتُمۡ لِیۡ ۚ فَلَا تَلُوۡمُوۡنِیۡ وَلُوۡمُوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ ؕ مَاۤ اَنَا بِمُصۡرِخِکُمۡ وَمَاۤ اَنۡتُمۡ بِمُصۡرِخِیَّ ؕ اِنِّیۡ کَفَرۡتُ بِمَاۤ اَشۡرَکۡتُمُوۡنِ مِنۡ قَبۡلُ ؕ اِنَّ الظّٰلِمِیۡنَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۲۲﴾

اور شیطان کہے گا جب ( سب کی قسمت کا ) ہو چکے گا کہ بیشک اللہ تعالیٰ نے جو وعدہ تم سے کیا تھا وہ وعدہ سچا تھا ۔ اور میں نے بھی تم سے وعدہ کیا تھا پس میں نے تم سے وعدہ خلافی کی ۔ اور نہیں تھا میرا تم پر کچھ زور مگر یہ کہ میں نے تم کو ( کفر ) کی دعوت دی اور تم نے ( فوراً ) کر لی میری دعوت ۔ سو تم مجھے ملامت نہ کرو بلکہ اپنے آپ کو ملامت کرو نہ میں آج تمہاری کر سکتا ہوں اور نہ تم میری کر سکتے ہو میں کرتا ہوں اس امر سے کہ تم نے مجھے بنایا اس سے بیشک ظالموں کے لیے دردناک ہے ۔

23
Surat Ibrahim · Ayah 14:23

وَاُدۡخِلَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ ؕ تَحِیَّتُہُمۡ فِیۡہَا سَلٰمٌ ﴿۲۳﴾

اور کیا جائے گا ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور جنھوں نے عمل کیے باغات میں ، رواں ہونگی کے نیجے ندیاں ، وہ ان میں رہیں گے اپنے رب کے سے ۔ ان کی وہاں ایک دوسرے کو یہ ہو گی کہ تم سلامت رہو ۔

24
Surat Ibrahim · Ayah 14:24

اَلَمۡ تَرَ کَیۡفَ ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا کَلِمَۃً طَیِّبَۃً کَشَجَرَۃٍ طَیِّبَۃٍ اَصۡلُہَا ثَابِتٌ وَّفَرۡعُہَا فِی السَّمَآءِ ﴿ۙ۲۴﴾

کیا آپ نے ملاحظہ نہیں کیا کہ کیسی عمدہ مثال کی ہے اللہ تعالیٰ نے کہ کلمہ طیبہ ایک پاکیزہ کی مانند ہے جس کی جڑیں بڑی ہیں اور شاخیں تک پہنچی ہوئی ہیں ۔

25
Surat Ibrahim · Ayah 14:25

تُؤۡتِیۡۤ اُکُلَہَا کُلَّ حِیۡنٍ ۢ بِاِذۡنِ رَبِّہَا ؕ وَیَضۡرِبُ اللّٰہُ الۡاَمۡثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۲۵﴾

وہ دے رہا ہے اپنا ہر اپنے رب کے سے ۔ اور فرماتا ہے اللہ تعالیٰ مثالیں لوگوں کے لیے تاکہ وہ ( انھیں ) خوب ذہن نشین کر لیں ۔

26
Surat Ibrahim · Ayah 14:26

وَمَثَلُ کَلِمَۃٍ خَبِیۡثَۃٍ کَشَجَرَۃٍ خَبِیۡثَۃِ ۣ اجۡتُثَّتۡ مِنۡ فَوۡقِ الۡاَرۡضِ مَالَہَا مِنۡ قَرَارٍ ﴿۲۶﴾

اور مثال کلمہ کی ایسی ہے جیسے ہو جسے اکھاڑ لیا جائے کے اوپر سے ( اور ) اسے کچھ بھی نہ ہو ۔

27
Surat Ibrahim · Ayah 14:27

یُثَبِّتُ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِالۡقَوۡلِ الثَّابِتِ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَفِی الۡاٰخِرَۃِ ۚ وَیُضِلُّ اللّٰہُ الظّٰلِمِیۡنَ ۟ ۙ وَیَفۡعَلُ اللّٰہُ مَایَشَآءُ ﴿٪۲۷﴾ 16

ثابت رکھتا ہے اللہ تعالیٰ اہل ایمان کو اس پختہ قول ( کی برکت ) سے دنیوی زندگی میں بھی اور میں بھی اور بھٹکا دیتا ہے اللہ تعالیٰ کرنے والوں کو اور کرتا ہے اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے ۔

28
Surat Ibrahim · Ayah 14:28

اَلَمۡ تَرَ اِلَی الَّذِیۡنَ بَدَّلُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ کُفۡرًا وَّاَحَلُّوۡا قَوۡمَہُمۡ دَارَ الۡبَوَارِ ﴿ۙ۲۸﴾

کیا آپ نے نہیں دیکھا ان لوگوں کی طرف جنھوں نے دیا اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو ناشکری سے اور اتارا اپنی قوم کو کے میں ( یعنی ) میں ۔

29
Surat Ibrahim · Ayah 14:29

جَہَنَّمَ ۚ یَصۡلَوۡنَہَا ؕ وَبِئۡسَ الۡقَرَارُ ﴿۲۹﴾

جھونکے جائیں گے اس میں اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔

30
Surat Ibrahim · Ayah 14:30

وَجَعَلُوۡا لِلّٰہِ اَنۡدَادًا لِّیُضِلُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ؕ قُلۡ تَمَتَّعُوۡا فَاِنَّ مَصِیۡرَکُمۡ اِلَی النَّارِ ﴿۳۰﴾

اور بنا لیے انھوں نے اللہ تعالیٰ کے لیے مد مقابل تاکہ بھٹکا دیں ( لوگوں کو ) اس کی راہ سے ۔ آپ ( انھیں ) فرمائیے ( کچھ ) لطف اٹھا لو ۔ پھر یقیناً تمہارا کی طرف ہے ۔

31
Surat Ibrahim · Ayah 14:31

قُلۡ لِّعِبَادِیَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا یُقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَیُنۡفِقُوۡا مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ سِرًّا وَّعَلَانِیَۃً مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّاۡتِیَ یَوۡمٌ لَّا بَیۡعٌ فِیۡہِ وَلَا خِلٰلٌ ﴿۳۱﴾

آپ فرمائیے میرے بندوں کو جو ایمان لائے ہیں کہ وہ صحیح صحیح ادا کیا کریں نماز اور کیا کریں اس سے جو ہم نے انھیں رزق دیا ہے پوشیدہ طور پر اور اعلانیہ ، اس سے پیشتر کہ آ جائے وہ جس میں نہ کوئی ہو گی اور نہ دوستی ۔

32
Surat Ibrahim · Ayah 14:32

اَللّٰہُ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَاَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَخۡرَجَ بِہٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزۡقًا لَّکُمۡ ۚ وَسَخَّرَ لَکُمُ الۡفُلۡکَ لِتَجۡرِیَ فِی الۡبَحۡرِ بِاَمۡرِہٖ ۚ وَسَخَّرَ لَکُمُ الۡاَنۡہٰرَ ﴿ۚ۳۲﴾

اللہ تعالیٰ وہ ہے جس نے فرمایا آسمانوں کو اور کو اور اتارا بلندی سے ، پھر کیے اس سے تمہارے کھانے کے لیے اور اس نے کر دیا تمہارے لیے کو تاکہ وہ چلے سمندر میں اس کے سے اور تابع فرمان کر دیا تمہارے لیے دریاؤں کو ۔

33
Surat Ibrahim · Ayah 14:33

وَسَخَّرَ لَکُمُ الشَّمۡسَ وَالۡقَمَرَ دَآئِبَیۡنِ ۚ وَسَخَّرَ لَکُمُ الَّیۡلَ وَالنَّہَارَ ﴿ۚ۳۳﴾

اور کر دیا تمہارے لیے آفتاب و مہتاب کو جو چل رہے ہیں اور کر دیا تمہارے لیے اور کو ۔

34
Surat Ibrahim · Ayah 14:34

وَاٰتٰىکُمۡ مِّنۡ کُلِّ مَاسَاَلۡتُمُوۡہُ ؕ وَاِنۡ تَعُدُّوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ لَا تُحۡصُوۡہَا ؕ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَظَلُوۡمٌ کَفَّارٌ ﴿۳۴﴾٪ 17

اور عطا فرمایا تمہیں ہر اس چیز سے جس کا تم نے اس سے سوال کیا ۔ اور اگر تم چاہو اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو تو تم ان کا شمار نہیں کر سکتے ۔ بیشک بہت کرنے والا ازحد ہے ۔

35
Surat Ibrahim · Ayah 14:35

وَاِذۡ قَالَ اِبۡرٰہِیۡمُ رَبِّ اجۡعَلۡ ہٰذَا الۡبَلَدَ اٰمِنًا وَّاجۡنُبۡنِیۡ وَبَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ ﴿ؕ۳۵﴾

اور ( اے حبیب ) کرو جب عرض کی ابراہیم ( علیہ السلام ) نے کہ اے میرے رب ! بنا دے اس کو امن والا اور بچا لے مجھے اور میرے بچوں کو کہ ہم پوجا کرنے لگیں بتوں کی ۔

36
Surat Ibrahim · Ayah 14:36

رَبِّ اِنَّہُنَّ اَضۡلَلۡنَ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ ۚ فَمَنۡ تَبِعَنِیۡ فَاِنَّہٗ مِنِّیۡ ۚ وَمَنۡ عَصَانِیۡ فَاِنَّکَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۳۶﴾

اے میرے پروردگار ! ان بتوں نے تو گمراہ کر دیا بہت سے لوگوں کو پس جو کوئی میرے چلا تو وہ میرا ہو گا اور جس نے میری کی ( تو اس کا معاملہ تیرے سپرد ہے ) بیشک تو غفور رحیم ہے ۔

37
Surat Ibrahim · Ayah 14:37

رَبَّنَاۤ اِنِّیۡۤ اَسۡکَنۡتُ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ بِوَادٍ غَیۡرِ ذِیۡ زَرۡعٍ عِنۡدَ بَیۡتِکَ الۡمُحَرَّمِ ۙ رَبَّنَا لِیُـقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ فَاجۡعَلۡ اَفۡئِدَۃً مِّنَ النَّاسِ تَہۡوِیۡۤ اِلَیۡہِمۡ وَارۡ زُقۡہُمۡ مِّنَ الثَّمَرٰتِ لَعَلَّہُمۡ یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۳۷﴾

اے ہمارے رب ! میں نے بسا دیا ہے اپنی کچھ کو اس وادی میں جس میں کوئی نہیں تیرے حرمت والے کے پڑوس میں اے ہمارے رب ! یہ اس لیے تاکہ وہ قائم کریں نماز پس کر دے لوگوں کے دلوں کو کہ وہ شوق و سے ان کی طرف مائل ہوں اور انھیں رزق دے پھلوں سے تاکہ وہ ( تیرا ) شکر ادا کریں ۔

38
Surat Ibrahim · Ayah 14:38

رَبَّنَاۤ اِنَّکَ تَعۡلَمُ مَانُخۡفِیۡ وَمَا نُعۡلِنُ ؕ وَمَا یَخۡفٰی عَلَی اللّٰہِ مِنۡ شَیۡءٍ فِی الۡاَرۡضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ ﴿۳۸﴾

اے ہمارے رب ! یقیناً تو جانتا ہے جو ہم ( میں ) چھپائے ہوئے ہیں اور جو ہم کرتے ہیں اور کوئی چیز مخفی نہیں ہے اللہ تعالیٰ پر نہ میں اور نہ میں ۔

39
Surat Ibrahim · Ayah 14:39

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ وَہَبَ لِیۡ عَلَی الۡکِبَرِ اِسۡمٰعِیۡلَ وَاِسۡحٰقَ ؕ اِنَّ رَبِّیۡ لَسَمِیۡعُ الدُّعَآءِ ﴿۳۹﴾

سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے جس نے عطا فرمائے مجھے بڑھاپے میں اسماعیل اور اسحاق ( جیسے فرزند ) بلاشبہ میرا رب بہت سننے والا ہے دعاؤں کا ۔

40
Surat Ibrahim · Ayah 14:40

رَبِّ اجۡعَلۡنِیۡ مُقِیۡمَ الصَّلٰوۃِ وَمِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ٭ۖ رَبَّنَا وَتَقَبَّلۡ دُعَآءِ ﴿۴۰﴾

میرے رب ! بنا دے مجھے نماز کو قائم کرنے والا اور میری کو بھی ۔ اے ہمارے رب ! میری یہ التجا ضرور فرما ۔

41
Surat Ibrahim · Ayah 14:41

رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِیۡ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡحِسَابُ ﴿۴۱﴾٪ 18

اے ہمارے رب ! بخش دے مجھے اور میرے کو اور سب مومنوں کو جس حساب قائم ہو گا ۔

42
Surat Ibrahim · Ayah 14:42

وَلَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ غَافِلًا عَمَّا یَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ۬ ؕ اِنَّمَا یُؤَخِّرُہُمۡ لِیَوۡمٍ تَشۡخَصُ فِیۡہِ الۡاَبۡصَارُ ﴿ۙ۴۲﴾

اور تم یہ مت خیال کرو کہ اللہ تعالیٰ بے ہے ان کرتوتوں سے جو یہ ظالم کر رہے ہیں وہ تو انھیں صرف ڈھیل دے رہا ہے اس کے لیے جب کہ ( مارے خوف کے ) کھلی کی کھلی رہ جائیں گی آنکھیں ۔

43
Surat Ibrahim · Ayah 14:43

مُہۡطِعِیۡنَ مُقۡنِعِیۡ رُءُوۡسِہِمۡ لَا یَرۡتَدُّ اِلَیۡہِمۡ طَرۡفُہُمۡ ۚ وَاَفۡئِدَتُہُمۡ ہَوَآءٌ ﴿ؕ۴۳﴾

بھاگم بھاگ جا رہے ہوں گے اپنے اٹھائے ہوئے ان کی پلکیں نہیں جھپکتی ہوں گی اور ان کے ( دہشت سے ) اڑے جا رہے ہوں گے ۔

44
Surat Ibrahim · Ayah 14:44

وَاَنۡذِرِ النَّاسَ یَوۡمَ یَاۡتِیۡہِمُ الۡعَذَابُ فَیَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا رَبَّنَاۤ اَخِّرۡنَاۤ اِلٰۤی اَجَلٍ قَرِیۡبٍ ۙ نُّجِبۡ دَعۡوَتَکَ وَنَتَّبِعِ الرُّسُلَ ؕ اَوَ لَمۡ تَکُوۡنُوۡۤا اَقۡسَمۡتُمۡ مِّنۡ قَبۡلُ مَالَکُمۡ مِّنۡ زَوَالٍ ﴿ۙ۴۴﴾

۔( اے میرے نبی ! ) ڈرائیے لوگوں کو اس سے جب آئے گا ان پر تو بول اٹھیں گے ظالم اے ہمارے رب ! ہمیں دے تھوڑی دیر کے لیے ہم تیری دعوت پر لبیک کہیں گے اور ہم رسولوں کی پیروی کریں گے ۔ ( اے کافرو ! ) کیا تم قسمیں نہیں اٹھایا کرتے تھے اس سے کہ تمہیں یہاں سے کہیں جانا نہیں ہے ۔

45
Surat Ibrahim · Ayah 14:45

وَّسَکَنۡتُمۡ فِیۡ مَسٰکِنِ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ وَتَبَیَّنَ لَکُمۡ کَیۡفَ فَعَلۡنَا بِہِمۡ وَضَرَبۡنَا لَکُمُ الۡاَمۡثَالَ ﴿۴۵﴾

اور تم تھے ان لوگوں کے ( متروکہ ) گھروں میں جنھوں نے ظلم کیے تھے اپنے آپ پر اور یہ تم پر خوب واضح ہو چکی تھی کہ کیسا برتاؤ کیا تھا ہم نے ان کے ساتھ اور ہم نے بھی کی تھیں تمہارے لیے ( طرح طرح کی ) مثالیں ۔

46
Surat Ibrahim · Ayah 14:46

وَقَدۡ مَکَرُوۡا مَکۡرَہُمۡ وَعِنۡدَ اللّٰہِ مَکۡرُہُمۡ ؕ وَاِنۡ کَانَ مَکۡرُہُمۡ لِتَزُوۡلَ مِنۡہُ الۡجِبَالُ ﴿۴۶﴾

اور انھوں نے اپنی طرف سے بڑی فریب کاریاں کیں اور اللہ تعالیٰ کے ان کے مکر کا توڑ تھا ۔ اگرچہ ان کی چالیں اتنی زبردست تھیں کہ ان سے اکھڑ جاتے تھے ۔

47
Surat Ibrahim · Ayah 14:47

فَلَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ مُخۡلِفَ وَعۡدِہٖ رُسُلَہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ ذُو انۡتِقَامٍ ﴿ؕ۴۷﴾

تم یہ مت خیال کرو کہ اللہ تعالیٰ وعدہ خلافی کرنے والا ہے اپنے رسولوں سے ۔ یقیناً اللہ تعالیٰ بڑا زبردست ہے ( اور ) لینے والا ہے ۔

48
Surat Ibrahim · Ayah 14:48

یَوۡمَ تُبَدَّلُ الۡاَرۡضُ غَیۡرَ الۡاَرۡضِ وَالسَّمٰوٰتُ وَبَرَزُوۡا لِلّٰہِ الۡوَاحِدِ الۡقَہَّارِ ﴿۴۸﴾

یاد کرو اس کو جبکہ دی جائے گی یہ دوسری ( کی ) سے اور بھی ( دیے جائیں گے ) اور سب لوگ ہو جائیں گے اللہ کے حضور میں ( وہ اللہ ) جو ایک ہے اور سب پر ہے ۔

49
Surat Ibrahim · Ayah 14:49

وَتَـرَی الۡمُجۡرِمِیۡنَ یَوۡمَئِذٍ مُّقَرَّنِیۡنَ فِی الۡاَصۡفَادِ ﴿ۚ۴۹﴾

اور تم دیکھو گے مجرموں کو اس روز کہ جکڑے ہوئے ہوں گے زنجیروں میں ۔

50
Surat Ibrahim · Ayah 14:50

سَرَابِیۡلُہُمۡ مِّنۡ قَطِرَانٍ وَّتَغۡشٰی وُجُوۡہَہُمُ النَّارُ ﴿ۙ۵۰﴾

ان کا لباس تارکول کا ہو گا اور ڈھانپ رہی ہو گی ان کے چہروں کو ۔

51
Surat Ibrahim · Ayah 14:51

لِیَجۡزِیَ اللّٰہُ کُلَّ نَفۡسٍ مَّا کَسَبَتۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۵۱﴾

یہ اس لیے تاکہ دے اللہ تعالیٰ ہر شخص کو جو اس نے کمایا تھا ۔ بیشک اللہ تعالیٰ بہت جلد حساب لینے والا ہے ۔

52
Surat Ibrahim · Ayah 14:52

ہٰذَا بَلٰغٌ لِّلنَّاسِ وَلِیُنۡذَرُوۡا بِہٖ وَلِیَعۡلَمُوۡۤا اَنَّمَا ہُوَ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ وَّلِیَذَّکَّرَ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ﴿۵۲﴾٪ 19

یہ ( ) ایک پیغام ہے سب انسانوں کے لیے ( اسے اتارا گیا ہے ) تاکہ انھیں ڈرایا جائے اس کے اور تاکہ وہ اس حقیقت کو خوب جان لیں کہ صرف وہی ایک خدا ہے اور تاکہ اچھی طرح ذہن نشین کر لیں ( اس حقیقت کو ) دانشمند لوگ ۔

Next Surah ›

15. Al-Hijir · 99 ayat

الحجر