وَالضُّحٰی ۙ﴿۱﴾
قسم ہے روز روشن کی ۔
The Morning Hours
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
وَالضُّحٰی ۙ﴿۱﴾
قسم ہے روز روشن کی ۔
وَالَّیۡلِ اِذَا سَجٰی ۙ﴿۲﴾
اور کی جب وہ سکون کے ساتھ چھا جائے ۔
مَاوَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلٰی ؕ﴿۳﴾
نہ آپ کے رب نے آپ کو چھوڑا اور نہ ہی وہ ناراض ۔
وَلَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی ؕ﴿۴﴾
اور یقیناً ہر آنے والی آپ کے لیے پہلی سے ( بدرجہا ) بہتر ہے ۔
وَلَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ﴿۵﴾
اوعنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا عطا فرمائے گا کہ آپ ہو جائیں گے ۔
اَلَمۡ یَجِدۡکَ یَتِیۡمًا فَاٰوٰی ۪﴿۶﴾
کیا اس نے نہیں پایا آپ کو یتیم پھر ( اپنی آغوش رحمت میں ) دی ۔
وَوَجَدَکَ ضَآلًّا فَہَدٰی ۪﴿۷﴾
اور آپ کو اپنی میں خود رفتہ پایا تو منزل مقصود تک پہنچا دیا ۔
وَوَجَدَکَ عَآئِلًا فَاَغۡنٰی ؕ﴿۸﴾
اور اس نے آپ کو مند پایا تو غنی کر دیا ۔
فَاَمَّا الۡیَتِیۡمَ فَلَا تَقۡہَرۡ ؕ﴿۹﴾
پس کسی یتیم پر نہ کیجیے ۔
وَاَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنۡہَرۡ ﴿ؕ۱۰﴾
اور جو مانگنے آئے اس کو مت جھڑکیے ۔
وَاَمَّا بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثۡ ﴿۱۱﴾٪ 18
اور اپنے رب ( کریم ) کی نعمتوں کا ذکر فرمایا کیجیے ۔