وَالۡفَجۡرِ ۙ﴿۱﴾
قسم ہے اس صبح کی ۔
The Dawn
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
وَالۡفَجۡرِ ۙ﴿۱﴾
قسم ہے اس صبح کی ۔
وَلَیَالٍ عَشۡرٍ ۙ﴿۲﴾
اور ان ( مقدس ) دس راتوں کی ۔
وَّالشَّفۡعِ وَالۡوَتۡرِ ۙ﴿۳﴾
اور ہے جفت اور طاق ( راتوں ) کی ۔
وَالَّیۡلِ اِذَا یَسۡرِ ۚ﴿۴﴾
اور کی جب گزرنے لگے ۔
ہَلۡ فِیۡ ذٰلِکَ قَسَمٌ لِّذِیۡ حِجۡرٍ ؕ﴿۵﴾
یقینا اس میں ہے عقلمند کے لیے ۔
اَلَمۡ تَرَ کَیۡفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِعَادٍ ۪ۙ﴿۶﴾
کیا آپ نے ملاحظہ نہ کیا کہ آپ کے رب نے کیا کیا عاد ۔
اِرَمَ ذَاتِ الۡعِمَادِ ۪ۙ﴿۷﴾
ارم کے ساتھ جو اونچے ستونوں والے تھے ۔
الَّتِیۡ لَمۡ یُخۡلَقۡ مِثۡلُہَا فِی الۡبِلَادِ ۪ۙ﴿۸﴾
نہیں کیا گیا کا مثل ( کے ) ملکوں میں ۔
وَثَمُوۡدَ الَّذِیۡنَ جَابُوا الصَّخۡرَ بِالۡوَادِ ۪ۙ﴿۹﴾
اور ثمود کے ساتھ ( کیا کیا ) جنہوں نے کاٹا تھا چٹانوں کو وادی میں ۔
وَفِرۡعَوۡنَ ذِی الۡاَوۡتَادِ ﴿۪ۙ۱۰﴾
اور ( کیا کیا ) فرعون کے ساتھ جو میخوں والا تھا ۔
الَّذِیۡنَ طَغَوۡا فِی الۡبِلَادِ ﴿۪ۙ۱۱﴾
جنہوں نے کی تھی ( اپنے اپنے ) ملکوں میں ۔
فَاَکۡثَرُوۡا فِیۡہَا الۡفَسَادَ ﴿۪ۙ۱۲﴾
پھر ان میں بکثرت برپا کر دیا تھا ۔
فَصَبَّ عَلَیۡہِمۡ رَبُّکَ سَوۡطَ عَذَابٍ ﴿۱۳﴾ۚ ۙ
پس آپ کے رب نے ان پر کا برسایا ۔
اِنَّ رَبَّکَ لَبِالۡمِرۡصَادِ ﴿ؕ۱۴﴾
بیشک آپ کا رب ( سرکشوں اور مفسدوں کی ) تاک میں ہے ۔
فَاَمَّا الۡاِنۡسَانُ اِذَا مَاابۡتَلٰىہُ رَبُّہٗ فَاَکۡرَمَہٗ وَنَعَّمَہٗ ۬ ۙ فَیَقُوۡلُ رَبِّیۡۤ اَکۡرَمَنِ ﴿ؕ۱۵﴾
مگر ( بھی عجب شے ہے ) کہ جب آزماتا ہے اسے اس کا رب یعنی اس کو دیتا ہے اور اس پر انعام فرماتا ہے تو وہ کہتا ہے میرے رب نے مجھے بخشی ۔
وَاَمَّاۤ اِذَا مَاابۡتَلٰىہُ فَقَدَرَ عَلَیۡہِ رِزۡقَہٗ ۬ ۙ فَیَقُوۡلُ رَبِّیۡۤ اَہَانَنِ ﴿ۚ۱۶﴾
اور جب اس کو ( یوں ) آزماتا ہے کہ اس پر روزی کر دیتا ہے تو کہنے لگتا ہے کہ میرے رب نے مجھے کر دیا ۔
کَلَّا بَلۡ لَّا تُکۡرِمُوۡنَ الۡیَتِیۡمَ ﴿ۙ۱۷﴾
ایسا نہیں ہے بلکہ ( اس کی وجہ یہ ہے کہ ) تم یتیم کی نہیں کرتے ۔
وَلَا تَحٰٓضُّوۡنَ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ﴿ۙ۱۸﴾
اور نہ تم ترغیب دیتے ہو مسکین کو کھلانے کی ۔
وَتَاۡکُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَکۡلًا لَّمًّا ﴿ۙ۱۹﴾
اور چٹ کر جاتے ہو میراث کا سارا ۔
وَّتُحِبُّوۡنَ الۡمَالَ حُبًّا جَمًّا ﴿ؕ۲۰﴾
اور دولت سے درجہ کرتے ہو ۔
کَلَّاۤ اِذَا دُکَّتِ الۡاَرۡضُ دَکًّا دَکًّا ﴿ۙ۲۱﴾
یقیناً جب کو کوٹ کر ریزہ کر دیا جائے گا ۔
وَّجَآءَ رَبُّکَ وَالۡمَلَکُ صَفًّا صَفًّا ﴿ۚ۲۲﴾
اور جب آپ کا رب جلوہ فرما ہو گا اور فرشتے قطار در قطار ہوں گے ۔
وَجِایۡٓءَ یَوۡمَئِذٍ ۢ بِجَہَنَّمَ ۬ ۙ یَوۡمَئِذٍ یَّتَذَکَّرُ الۡاِنۡسَانُ وَاَنّٰی لَہُ الذِّکۡرٰی ﴿ؕ۲۳﴾
اور ( ) لائی جائے گی اس جہنم ۔ اس روز کو سمجھ آئے گی لیکن اس سمجھنے کا کیا ۔
یَقُوۡلُ یٰلَیۡتَنِیۡ قَدَّمۡتُ لِحَیَاتِیۡ ﴿ۚ۲۴﴾
۔( اس ) کہے گا کاش ! میں نے ( کچھ ) آگے بھیجا ہوتا اپنی ( اس ) زندگی کے لیے ۔
فَیَوۡمَئِذٍ لَّا یُعَذِّبُ عَذَابَہٗۤ اَحَدٌ ﴿ۙ۲۵﴾
پس اس اللہ کے کی طرح نہ کوئی دے سکے گا ۔
وَّلَا یُوۡثِقُ وَثَاقَہٗۤ اَحَدٌ ﴿ؕ۲۶﴾
اور نہ اس کے باندھنے کی طرح کوئی باندھ سکے گا ۔
یٰۤاَیَّتُہَا النَّفۡسُ الۡمُطۡمَئِنَّۃُ ﴿٭ۖ۲۷﴾
اے نفس مطمئن ۔
ارۡجِعِیۡۤ اِلٰی رَبِّکِ رَاضِیَۃً مَّرۡضِیَّۃً ﴿ۚ۲۸﴾
واپس چلو اپنے رب کی طرف اس حال میں کہ تو اس سے ( اور ) اور وہ تجھ سے ۔
فَادۡخُلِیۡ فِیۡ عِبٰدِیۡ ﴿ۙ۲۹﴾
پس شامل ہو جاؤ میرے ( خاص ) بندوں میں ۔
وَادۡخُلِیۡ جَنَّتِیۡ ﴿۳۰﴾٪ 14
اور ہو جاؤ میری میں ۔